mrsubhaniofficiall

mrsubhaniofficiall

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from mrsubhaniofficiall, Artist, Toba Tek Singh.

30/10/2023

ذرائع کے مطابق مولانا طارق جمیل کے بیٹے کی موت
"خودکشی"
کا نتیجہ ہے

ARY News

11/07/2023

اللہ کی عِبادت اِنسانوں کی خِدمت سے شروع ہوتی ھــے بیشک کِسی کا اچھا چاہو گے تو تٌمہارا بھی اچھا ھو گا •

11/07/2023

جو شخص (شام کو) تین بار:

بسم الله الذي لا يضر مع اسمه شىء في الأرض ولا في السماء وهو السميع العليم

کہے تو اسے صبح تک اچانک کوئی مصیبت نہیں پہنچے گی، اور جو شخص تین بار صبح کے وقت اسے کہے تو اسے شام تک اچانک کوئی مصیبت نہیں پہنچے گی.

ابوداؤد 5088
(ترمذی 3388؛ ماجہ 3869)

15/06/2023

آج کا اسٹیٹس💓
*رباعی. .شان محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم*
*آقا ﷺ کا مقام*

08/06/2023

رسول الله ﷺ نے فرمایا:

دو گناہوں کی سزا جلدی دی جاتی ہے، اس میں تاخیر نہیں کی جاتی: "ظلم و سرکشی" اور "قطع رحمی."

مسند احمد 9693
(السلسلة الصحيحة 320)

غربت مکاو مہم کامیابی سے چلتے ہوے.
اب کوئی بھی پوچھنے والا نہیں جبکہ ہر کوئی اپنے ذاتی کیس ختم کروانے میں اور کُرسی کے لالچ میں مصروف جبکہ عوام کو درندوں کو حوالے کر دیا گیا 😭😭😭اگر اس ویڈیو کو ہرممبر اپنےاپنےگروپس میں شیئر کریں تو ہزاروں لوگوں تک یہ ویڈیو پہنچے گی۔اور جب شوشل پرظلم کی ویڈیو وائرل ہوتی ہے تو فوری ایکشن ہوتاہے۔اب دکھائیں اپنی طاقت اور شیئرکریں۔مظلوم کی آواز بنیں۔۔ہم بظاہر تو کچھ نہیں کرسکتے مگرانگلیوں کی حرکت سے ظالم کو پکڑواسکتےہیں۔
Imran Khan ARY News

27/05/2023

پاکستان کے صف اول کے خطاط :
سید نفیس الحسینی شاہ صاحب کے فن خطاطی پر ڈاکیومنٹری

25/05/2023

رسول الله ﷺ نے فرمایا:

جس نے کسی گمشدہ چیز کو اپنے پاس رکھ لیا تو وہ خود گمراہ (بھٹکا ہوا) ہے، جب تک کہ اس گمشدہ چیز کا اعلان نہ کرے.

مسلم 4510
(المستدرک للحاكم 2371؛ مشکوٰۃ 3034)
کتاب: گری پڑی چیز کا بیان
باب: حاجیوں کی گمشدہ چیزوں کا بیان

25/05/2023

نبی کریم ﷺبیمار ہوئے اور جب بیماری شدت اختیار کر گئی تو آپ ﷺنےفرمایا کہ ابوبکرؓسے کہو کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھائیں۔ اس پر عائشہؓ بولیں کہ وہ نرم دل ہیں جب آپﷺکی جگہ کھڑے ہوں گے تو ان کےلیے نماز پڑھانا مشکل ہو گا۔آپﷺ نےپھر فرمایا کہ ابوبکر سےکہو کہ وہ نماز پڑھائیں۔

(بخاری،۶۷۸)

23/05/2023

Love for the Holy Prophet (peace be upon him).
[Explained By: His Excellency Sahibzada Sultan Ahmad Ali Sb

23/05/2023

23/05/2023

new series on ,full # on

23/05/2023

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :

’’ پاکیزگی نصف ایمان ہے ، الحمدللہ میزان کو بھر دیتا ہے ، سبحان اللہ اور الحمدللہ دونوں یا (ان میں سے ہر کلمہ) زمین و آسمان کے مابین کو بھر دیتا ہے ، نماز نور ہے ، صدقہ برہان ہے ، صبر ضیا ہے اور قرآن تیرے حق میں یا تیرے خلاف دلیل ہو گا ۔
ہر آدمی صبح کے وقت اپنے نفس کا سودا کرتا ہے ، پس وہ اسے آزاد کرا لیتا ہے یا ہلاک کر دیتا ہے ۔‘‘

(مشکوٰۃ : 281)

18/05/2023

یہ کلپ اسٹیبلشمنٹ اور پاک نوجوانوں دونوں کے لیے ہے۔ ہمارے قائد نے کہا کہ ہم آزاد ہیں، ہم پر قابو نہ رکھیں۔ اور حقی کی آزادی کے لیے جدوجہد کرنے والے اس قوم کے نوجوان خون، مضبوط رہو! آپ سب بہادر ہیں، آپ لوگ اس قوم کا بہترین اثاثہ ہیں۔

ُہنچو

18/05/2023

شیر بادشاہ کا منظر۔

میں، پورا وقت:

"براہ کرم مت گریں، وہاج! براہ کرم گر نہ جائیں! محتاط رہیں! کوئی میرے لڑکے کی مدد کرے!”😭😭

میں آخر میں دوبارہ سانس لے سکتا تھا جب وہ اس پتھر سے نیچے آیا!

#تیری بن • •

18/05/2023

عمران ریاض کی اہلیہ نے اپنے شوہر کی رہائی کے لیے عوام سے تعاون اور دعاؤں کی اپیل کی ہے۔

15/05/2023

Let us take you on a tour of the famous and historic High School Maurusipur located in Toba Tek Singh district of Punjab province of Pakistan with the recitation of Surah Rahman.We have heard from our elders that this school is even before becoming Pakistan. Like, subscribe and share this video and page. Remember Jazak Allah in Duas (Usman Anwer)

06/05/2023
05/05/2023

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

" جمعے کے دن میں ایک گھڑی ایسی ہے کہ کو ئی مسلمان اللہ تعالیٰ سے کسی خیر کا سوال کرتے ہو ئے اس کی موافقت کرتا ہے تو اللہ تعا لیٰ اسے وہی خیر عطا کر دیتا ہے”
فرمایا یہ ایک چھوٹی سی گھڑی ہے ۔

(مسلم،کتاب الجمعہ ،۱۹۷۳)

04/05/2023

قالَ ﷺ:

دِنوں میں افضل ترین جمعہ کا دن ہے، اسی میں آدم علیہ السلام کی تخلیق کی گئی اور اسی میں ان کی روح قبض کی گئی، اور اسی میں صور پھونکا جائے گا، اور اسی میں بے ہوشی ہوگی.. لہٰذا تم مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو، کیونکہ تمہارا یہ درود مجھ پر پیش کیا جاتا ہے.

مسند احمد 2701
#حدیث #شوال

04/05/2023

اور آسمان کو اُسی نے بلند کیا ہے، اور اُسی نے ترازو قائم کی ہے
کہ تم تولنے میں ظلم نہ کرو۔
اور اِنصاف کے ساتھ وزن کو ٹھیک رکھو، اور تول میں کمی نہ کرو۔

﴿سورۃ الرحمن ، ۷-۹﴾

04/05/2023

دوسروں کی جانب سے بھی وضاحت.... آخر وہ کون سی چیز ہے جو ان سے ہمیں سیکھنے کو نہیں ملتی؟
اللہ پاک ان کی عمر میں برکت عطا فرمائیں۔ آمین

04/05/2023

If I can learn as much as I can and be a better player at the end of it" - Hear from after his ODI debut against Pakistan in Karachi. The skipper made 64* in the chase effort after taking 1-46 and a catch in the 1st innings.

04/05/2023

After Lahore and Rawalpindi it’s time for the Crowd in Karachi who is giving utmost respect to the brand of Cricket Babar Azam which can be clearly heard.

04/05/2023

29/03/2023

دل میں محبت پیدا ہو جائے تو زبان میں شائستگی آنا شروع ہو جاتی ہے،،،
حالات چاہے جیسے بھی ہوں مگر اپنی زبان سے کبھی مایوسی اور ناامیدی کے کلمات ادا نہ کریں،،
اچھے الفاظ ہی سب حالات میں انسان کے بہترین اخلاق کا ثبوت دیتے ہیں،،،
اپنی زبان کو پاک رکھیں ،،،
محبت کے دو بول کسی کی بھی مشکلات کو لمحے بھر میں ختم کر سکتے ہیں اور یہی دو بول کسی کو مکمل ختم کر سکتے ہیں،،کسی کی دل آزاری کرسکتے ہیں۔
اپنے آپ کو بہترین اخلاق کا مالک بنائیں،،
بےشک یہ میرے نبی ﷺ کی سنت ہے،،،🍁

12/01/2023

"ہاں بہت یاد کرتی ہوں تُمہیں ، مگر یہ بھی سچ ہے کہ اب میں نہیں چاہتی کہ تُم واپس آؤ ، نہیں چاہتی کہ اب پھر تم سے بات کروں ، نہیں چاہتی کہ اب تُمہیں پھر سے چاہوں! ۔" 🙂💔

12/01/2023

مجھ کو اُس شخص کے افلاس پہ رحم آتا ھے جس کو ھر چیز مِلی، صرف محبّت نہ مِلی
احمد ندیم قاسمی

04/01/2023

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

ابن آدم کہتا ہے میرا مال، میرا مال۔
"فرمایا" آدم علیہ السلام کے بیٹے!
تیرے مال میں سے تیرے لیے صرف وہی ہے جو تم نے کھا کرفنا کر دیا، یا پہن کر پُرانا کر دیا، یا صدقہ کر کے آگے بھیج دیا۔

(مسلم، کتاب الزہد، ۷۴۲۰)

04/01/2023

ترک برآمدات میں 13 فیصد اضافہ
ترکیہ نے دنیا بھر میں 254 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی مصنوعات ایکسپورٹ کیں، 2022 ترک ایکسپورٹ کے لئے اہم سال تھا جب ایکسپورٹرز نے تاریخ کی سب سے زیادہ ایکسپورٹ کر کے ایک نیا ریکارڈ بنایا

04/01/2023

رسول الله ﷺ نے فرمایا:

کیا میں تمہیں ایسے لوگوں کے متعلق نہ بتاؤں جو جہنم کی آگ پر، یا جہنم کی آگ ان پر حرام ہے؟ وہ: ہر آسانی کرنے والے، نرمی کرنے والے، قریب رہنے والے، نرم خو (نرم اخلاق والے) پر حرام ہے.

مشکوٰۃ 5084
(ترمذی 2488؛ السلسلة الصحيحة 41؛ مسند احمد 9552)

03/01/2023

(﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝(ﷺ)

03/01/2023

ﻣﺠﮭﮯ ﺷﮑﻞ ﺩﮮ ﮐﮯ ﺩﺭﻭﺩ ﭘﮍﮪ، ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﺳﻢِ ﻭﺟﻮﺩ ﭘﮍﮪ
ﮐﺴﯽ ﺻﺒﺢ ﺍﻭّﻟﯿﮟ ﻭﻗﺖ ﻣﯿﮟ، ﻣﺠﮭﮯ ﻧﻘﺶ ﮐﺮ ﻣﯿﺮﮮ ﮐﻮﺯﮦ ﮔﺮ

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Toba Tek Singh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

ذرائع کے مطابق مولانا طارق جمیل کے بیٹے کی موت "خودکشی"کا نتیجہ ہے#MTJJ #asimjameel @followers @highlight ARY News
آج کا اسٹیٹس💓*رباعی. .شان محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم**آقا ﷺ کا مقام*#alhamdulillah #chak248 #naturephotography #...
رسول الله ﷺ نے فرمایا:دو گناہوں کی سزا جلدی دی جاتی ہے، اس میں تاخیر نہیں کی جاتی: "ظلم و سرکشی" اور "قطع رحمی."مسند احم...
پسندیدہ ترین غزل ❤️ جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے...جب اپنی اپنی محبتوں کے عذاب جھیلے تو لوگ سم...
پاکستان کے صف اول کے خطاط :سید نفیس الحسینی شاہ صاحب کے فن خطاطی پر ڈاکیومنٹری#ختم_نبوت_زندہ_باد  #خاتم_انبیین #خاتم_انب...
رسول الله ﷺ نے فرمایا:جس نے کسی گمشدہ چیز کو اپنے پاس رکھ لیا تو وہ خود گمراہ (بھٹکا ہوا) ہے، جب تک کہ اس گمشدہ چیز کا ا...
Love for the Holy Prophet (peace be upon him).[Explained By: His Excellency Sahibzada Sultan Ahmad Ali Sb#holyprophetpbu...
#iphone14
#Anna #SunilShetty new series  on #Amazon ,full ##series on #amazonfinds
یہ کلپ اسٹیبلشمنٹ اور پاک نوجوانوں دونوں کے لیے ہے۔  ہمارے قائد نے کہا کہ ہم آزاد ہیں، ہم پر قابو نہ رکھیں۔  اور حقی کی ...
شیر بادشاہ کا منظر۔             میں، پورا وقت:  "براہ کرم مت گریں، وہاج!  براہ کرم گر نہ جائیں!  محتاط رہیں!  کوئی میرے ...
عمران ریاض کی اہلیہ نے اپنے شوہر کی رہائی کے لیے عوام سے تعاون اور دعاؤں کی اپیل کی ہے۔ @ImranRiazKhan #عمران_ریاض_کو_رہ...

Category

Telephone

Website

Address


Toba Tek Singh