Ertwetet

Ertwetet

aslamualikum i m muslim.and i m studying.i want to give happiness to you all💓💓 ٹوٹ گئ ہوں تیرے بعد💔💔😭

20/03/2023

~💫🥀🌸

قابل فخر تو نبھانے والے ہوتــے ہیـں
چاہنے والوں کی تو قطاریں لگی ہوتی ہیـں✨

$

20/03/2023

وہاں تم ہو"
یہاں میں ہو"
اور درمیاں مسلسل بےقراری ہے" 💜
یقیناً اس بیتابی کے پیچھے ایک طلسم چھپا ہے"!!!!
جس کا نام محبت ہے?" ✨🌏
ہاں وہی محبت جس سے دلوں کو روانی ملتی ہے"
جو دلوں کو تڑپاتی ہے"
جو دلوں کو مہکاتی ہے"
ہاں وہی محبت" 🔗❤️
جو کبھی جان کہلاتی ہے "
اور کبھی جان پہ بن جاتی ہے"
maliksuny

20/03/2023

میں نے بس دل میں اُٹھی بات پہ اَڑ کر دیکھا
اِک بات کے لئے خود سے جھگڑ کر دیکھا

وقت کو کاٹنا دشوار لگا اُس کے بغیر
میں نے اُس شخص سے کچھ مہینے بچھڑ کر دیکھا🖤🌚

20/03/2023

نکاح میں نہ سہی مگر مجھے اس بات کی خوشی ہمیشہ رہے گی تم ایک عرصہ میری محبت میں رھ چکی ہو
۔
۔
۔

19/03/2023

سکونِ قلب
کاش کہ مجھے چند جادوئی لمحات میسر آئیں جہاں میں تمہیں جی سکوں _
تم سے اپنی بے پناہ محبّت کا برملا اعتراف کر سکوں
جہاں تم چاہ کہ بھی میری محبت سے مکر نا سکو
جہاں تمہیں میری آنکھوں میں اپنا آپ دِکھے
مجھے سکون درکار ہے ایسا سکون جس میں میرے ماتھے پر تمہارے ہونٹوں کا لمس ہو تاکہ میں ماضی کے دکھ بھول کہ زندگی کو قریب سے محسوس کر سکوں❤️

____S

19/03/2023

میں نے تمھیں محسوس کیا ھے..!!
صبح کی ٹھنڈ میں..!!
اٹھتے ھی آجانے والے خیال میں..!!
دوپہر کے سکون میں..!!
شام کی خاموشی میں..!!
رات کی بڑھتی ھوئی خنکی میں..!!
یونہی ڈھیروں آ جانے والے خیالوں میں..!!
سوچوں کی ہر اک سوچ میں..!!
بےشمار یادوں میں..!!
ہاں میں نے تمھیں محسوس کیا ھے..!!
اپنی زندگی کے لمحہ لمحہ میں..!! 🙂🖤
malik suny

19/03/2023

تمہارے ساتھ کا جب سے ملا ہےساتھ مجھے
ناجانے کیوں مجھے خود سے محبت ہونے لگی ہے.
$

19/03/2023

||•🖤🦋🌼•||
سگریٹ پینے والی عورت سے نفرت کی جاتی ہےلیکن مرد سے نہیں حالانکہ عورت سگریٹ پیتی ہوئی بہت خوبصورت لگتی ہے♥️🔥

🦋

19/03/2023

میری ہمیشہ کوشش رہی ہے کہ مجھ سے جوڑے لوگ ہمیشہ خود کو خاص سمجھیں میں ان کی موجودگی کو خاص سے خاص تر بنادوں لیکن جب وہ خاص بن جاتے ہیں تو مجھے عام کر دیتے ہیں۔۔!!
💔🖤

19/03/2023

s
مجھ کومجھ میں جگہ نہیں ملتی،
تُو ہے موجود اس قدر مجھ میں ،

19/03/2023

زندگی میں کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جن سے بات کرکے سکون ملتا ہے______!!🍂

جن سے ہمارا کوئی مفاد نہیں جڑا ہوتا!!
پھر بھی وہ ہمارے لئے ضروری ہوتے ہیں...💚
اندھیری شب میں کسی ستارے کی مانند.___!! 🌟
جن کے وجود کی روشنی ہماری زندگی کے اندھیرے راستوں کو منور کرتی چلی جاتی ہے...💖

بظاہر وہ ایک بے نام سا تعلق____!!
کبھی دوستی کے پردے میں چھپا____!!
یا کبھی ایسا رشتہ جس کا کوئی نام ہی نہ ہو.......💛
لیکن سب سے جدا سب سے اہم محسوس ہوتا ہے
یہ جانتے ہوئے بھی کہ کسی بھی وقت اس خوبصورت رشتے کی ڈور ہاتھ سے چھوٹ جائے گی..🔥

پھر بھی وہ ہمیں عزیز ہوتے ہیں...
ایک ایسا رشتہ جسے ہم کھونا بھی نہیں چاہتے اور کوئی نام بھی نہیں دے پا تے...💘
ہوتے ہیں نہ ایسے خوبصورت لوگ جو دل کے کونے میں خاموشی کے ساتھ جگہ بنالیتے ہیں....💞
اور ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ہماری دعاؤں میں ‌زندہ رہتے ہیں...❤✨
s
Malik suny

19/03/2023

کہنے لگے افسوس ہوا سن کر
‏میں نے کہا سن کر وہ درد کہاں ہوتا ہے ‏جو سہہ کر ہوتا ہے۔۔!!

۔۔۔۔۔۔۔۔۔💔🖤

19/03/2023

بس دُکھ وہاں سے نہ ملے، جہاں سکون لٹایا ہو😔🥀
$

19/03/2023

آج بھی اس کی آنکھوں میں راز وہی تھا♥️

چہرہ وہی تھا چہرے کا لباس وہی تھا♥️

کیسے اس کو بے وفا کہہ دوں یارو♥️

آج بھی اس کے دیکھنے کا انداز وہی تھا🔥♥️🔥
$

19/03/2023

~ 𝐌𝐞 𝐈𝐠𝐧𝐨𝐫𝐢𝐧𝐠 𝐄𝐯𝐞𝐫𝐲 𝐁𝐨𝐲𝐬 𝐁𝐞𝐜𝐚𝐮𝐬𝐞 𝐈 𝐀𝐥𝐫𝐞𝐚𝐝𝐲 𝐇𝐚𝐯𝐞 𝐓𝐡𝐞 𝐌𝐨𝐬𝐭 𝐏𝐞𝐫𝐟𝐞𝐜𝐭 𝐀𝐧𝐝 𝐇𝐚𝐧𝐝𝐬𝐨𝐦𝐞 𝐁𝐨𝐲

19/03/2023

روحِ من
مُجھے کیا درکار ہے؟
بس ایک صبح
وہ صبح کے جِس میں تمہاری پیشانی پر
ایک بوسہ ہو، جو میرا ہو
میری پیشانی پر ایک بوسہ ہو جو تمہارا ہو
اور ایسی لگاتار صبحیں
تا دمِ مرگ
بس..
___s

19/03/2023

ﺍِﺗﻨﺎ ﺑﮑﮭﺮﺍ ﮨﻮﮞ ﺍِﮐﭩﮭّﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻻ۔۔ا
ﺍﺏ ﺗُﺠﮭﮯ ﭼُﮭﻮ ﮐﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﭼﮭﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻻ

ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮭﻮﻝ ﺩﮮ ﺯﻧﺠﯿﺮ ﻣِﺮﮮ ﭘﺎﺅﮞ ﮐﯽ
ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺍﺏ ﺍﻭﺭ ﺗﻤﺎﺷﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻻ

ﺍﺗﻨﺎ ﺭﻭﺋﯽ ﮨﯿﮟ ﺗﺮﮮ ﮨِﺠﺮ ﻣﯿﮟ ﺯﻧﺪﮦ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ
ﺍﺏ ﮐﺴﯽ ﻻﺵ ﭘﮧ ﮔﺮﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻻ

ﺩﯾﮑﮫ ﭼُﭗ ﭼﺎﭖ ﭘﻠﭧ ﺟﺎ ﻣِﺮﮮ ﺍﭼﮭﮯ ﻋﯿﺴﯽٰ
ﯾﮧ ﻭﮦ ﻣُﺮﺩﮦ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺯﻧﺪﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻻ

ﻣﺮ ﮔﺌﯽ ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﯿﮟ ﺷﻌﺮ ﻣﺰﺍﺟﯽ ﻣﯿﺮﯼ
ﺍﺏ ﺗُﺠﮭﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﮯ ﻣﺼﺮﻉ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻻ

ﺩُﮐﮫ ﯾﮩﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣِﺮﯼ ﺳﺎﻧﺲ ﭘﮧ ﻗﺎﺑﺾ ﮨﻮﺍ ﺷﺨﺺ
ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﻭﮦ ﻣﯿﺮﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍلا۔۔۔💔
s

19/03/2023

مجھے اُس کی !
کئیر کی اِتنی عادت ھو گئی تھی ،
کہ اب زرا سے بخار میں بھی میں خود کو سنبھال نہیں پا رھی تھی اور یہ رات کا آخری پہر تھا جب مجھے اس کی باتیں یاد آ رہی تھی .. 🤐
اُس کا بات بات پہ پریشان ھونا ، میرا Last Seen دیکھ کر میری طبیعت کا اندازہ لگانا .. :(
مجھے Online دیکھ کر آرام کا کہنا ، اور تو اور میری Typing دیکھ کر سمجھ جانا کہ میں ٹھیک نہیں ھوں .. :/
کتنا ٹوٹ گیا میرا وجود یہ سوچ کر کہ اب اس کو میری کچھ خبر نہیں ھے .. 💔
malik suny

19/03/2023

خواب آنکھوں‌ سے گئے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ نیند راتوں ‌سے گئی
وہ گیا تو ایسے لگا جیسے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ زندگی ہاتھوں‌ سے گئی
malik suny

19/03/2023

محبوبِ من♥️
جب ملیں گے نہ
اتنی دیر تک گلے سے لگائے رکھنا
جب تک
پچھلی اذیتوں کی تکلیف
میرے رگ رگ سے نکل نا جائے۔
Stargii

19/03/2023

میں تمہیں جان تو کہہ دوں مگر
بعد میں جان کون چھڑوائے گا میری.

19/03/2023

یہ بارش یہ ٹھنڈی ہوا یہ رم جھم،
ہم اگر دور نہ ہوتے تو مل کر چائے پیتے،💞

19/03/2023

میں چاہتی ہوں کسی حادثے میں ماری جاااااؤں
میں چاہتی ہوں وہ حادثہ تیرے ساااامنے ہو

19/03/2023

*غلط کہتے ہیں کہ عورت انّا میں آجائے تو
مڑ کر نہیں دیکھتی۔۔۔🥀🖤
یا یہ کر دیتی ہے، وہ کر دیتی ہے۔۔۔
دراصل بات یہ ہے کہ،،،
عورت میں انّا ہوتی ہی نہیں ہے۔۔۔
انّا مرد میں ہوتی ہے۔۔۔
عورت تو وفّا شنّاس ہے۔۔۔
وہ جُھک جاتی ہے، ڈر جاتی ہے۔۔۔
کبھی طلاق کے خوف سے، ...
تو کبھی مرد کے چھوڑ جانے کے خوف سے،
تو کبھی اُسکے کہیں اور متوجّہ
ہوجانے کے خوف سے....
، تو کبھی اُسکے بیزار ہوجانے کے خوف سے۔۔۔
عورت ہر بار اپنی انّا اور
اپنی عزت نفس کچلتی ہے۔۔۔
تب کہیں جاکر زندگی گزار پاتی ہے...🔥✌

19/03/2023

شدید بخار,دُکھتی آنکھیں,پَھٹتا سَر

تکلیف دہ پَسلیاں,اور سلگتی رُوح💔😥😥

19/03/2023

بعد تیرے میں نے کسی کا دھیان نہیں رکھا✨🌸
کسی کی عزت نہیں کی مان نہیں رکھا🌸
یوں تو رہے دسترس میں کئی عزیز لوگ بھی ☘️
مگر بعد تیرے کسی کا نام جان نہیں رکھا 😔

19/03/2023

برباد کرنا تھا تو کسی اور طریقے سے کرتے 💔😭💔 suny💔😭💔
کیوں زندگی میں زندگی بن کر زندگی سے زندگی ہی چھین لی💔😭💔😥

19/03/2023

بے دلی یوں ہے کہ رب کوئی مسیحا بھیجے
ہم مسیحا سے بھی کہہ دیں گے، او جا ! کچھ بھی نہیں😔
میں ترے بعد مصلّے پہ بہت روتا رہا
اور کہا ، یار خدا ! خیر بھلا کچھ بھی نہیں💔

19/03/2023

خدا کرے تمہارا نکاح
تمہاری محبت سے ہو
جس کے لئے تم روتے ہو
جس کے لئے تم دعائیں مانگتے ہو
اللہ اُسے تمہارے نکاح میں لے آئے
﴿ آمیــــــــــن ﴾
اے یوسف کو یعقوب سے ملانے والے رب 😢😢😢کبھی کسی محبت کرنے والے کی جدائی مقدر نہ بنے امین ثمہ آمین یا رب العالمین یا ارحم الرحمین یا غفور رحیم 😢
$
Ameeeen😭

19/03/2023

جو اُس کا دوست نہیں ہے وہ میرا دوست نہیں
میں اُس کو چھوڑدینے والوں کو چھوڑ دیتا ہوں!

19/03/2023

شاعری_ایکٹیویٹی
السلام علیکم
کیسے ہیں سب
شاعری ایکٹیٹویٹی میں سب نے رونا دھونا مچایا ہوا ہے آج ہم اس کا ٹیسٹ یعنی ذائقہ بدلتے ہیں ۔
تو سین کچھ یوں ہے کہ شعر جیسا بھی ہو کمنٹس میں اس اس شعر کی مزاحیہ تشریح کی جائے گی۔چاہے ایک لائن کی ہو یا دو لائن زیادہ بھی لکھ سکتے ہیں ۔
آج اس مسکراہٹ کو باقاعدہ ایکٹیویٹی بنا کر دکھی آتماوں کے چہرے پر مسکراہٹ لائیں۔❤️like me
یہ ایکٹیویٹی رات بارہ بجے تک چلے گی۔

19/03/2023

اسلام وعلیکم ___
درد کا سجدہ ہو اور اللّٰہ نہ ملے؟
سسکیوں کی پکار ہو اور وہ نا سنے؟
آنسوؤں سے بات کرو
اور وہ آنسوؤں کی زبان کو نا سمجھے؟
ایسا کبھی ہو ہی نہیں سکتا!!
وہ رب بہت رحیم ہے تھام لے گا!!

پکار کر تو دیکھو....
😭
Allah ni snta
Mje sabr ni ata
M kamosh ni hoti

19/03/2023

" راحتِ جانا😘
میرے لیے سکون کا مطلب ،،
، آپ کا وہ وقت ہے ..!!!
جو صرف میرے لیے ہوتا ہے ...!

___s🖤

19/03/2023

" اف !! کہ وہ شخص بچھڑ جائے گا, 😐
ہائے !! ہم پھر بھی جی رہے ہوں گے"..!!🖤

19/03/2023

A caring man is better than handsome man.🖤🥀

19/03/2023

💞 اللّہ پاک نے ___کیا خوبصورت لفظ بنایا ہے ___💞
💞 قبول ہے ____ کہ ہم ہر اعتبار سے اس کے ہو گئے ____💞

18/03/2023

کاش ایسا ایکسیڈنٹ ہو میرا
کے مجھے اس کی سب یادیں بھول جائے😭
میری یاداشت چلی جائے جو اسے یاد کرتی ہے😭s

18/03/2023

ایک ہی چہرے کے لئے وقف ہیں آنکھیں میری
ایک ہی شخص میرے واسطے کُل عالم ہے۔🥺❤️
malik suny

18/03/2023

میسر آنے سے اہمیت نہیں رہتی
میری قیمت یہی ہے تجھے آرزو رہے🖤

18/03/2023

سکون چاہتے ہو تو تنہائی میں۔ ۔

دل بنانے والے سے دل کی باتیں کر کے دیکھو ♥️⁩✨🌍//۔ ⁦🖇️⁩🍒🙂

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Toba Tek Singh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

At that time i feel all the feelings except happiness😢#𝒾𝓈𝒽𝓆𝒷ℯ𝓅𝒶𝓃𝓃𝒶𝒽
Ameeeen😭😭😭💔#𝒾𝓈𝒽𝓆𝒷ℯ𝓅𝒶𝓃𝓃𝒶𝒽 $
#sadness #poetry Okok Okok
یا خدا میں ٹوٹ گئی ہوں مجھے صبر دے دے۔😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭💔💔💔💔Feeeling sooo saddd😭😭#𝒾𝓈𝒽𝓆𝒷ℯ𝓅𝒶𝓃𝓃𝒶𝒽
💔💔💔💔😭#sadmood#brokenhearted

Category

Website

Address


Toba Tek Singh