Ambreen Saba

ماہر نفسیات ,لائف کوچ,ٹرینر

10/10/2024

09/10/2024
21/07/2023

18/07/2023

Top 100 Psychology Skills To Live A Better Life

1. Build Self Discipline

2. Get rid of bad habits, one at a time

3. Stop worrying about the future

4. Accept Your Mistakes
5. Don’t Be Afraid to Fail

6. Choose Simplicity

7. Learn to Say No

8. Let go of the past
9. Make New Friends

10. Get A New Job

11. Start Your Own Business

12. Think More Positively
13. Surround Yourself with Positive People

14. Appreciate What You Have

15. Be more Curious

16. Build Different Skills
17. Be Kind to Others

18. Create And Keep A Morning Phrase

19. Stop Making Excuses

20. Learn To Take Risks
21. Stop Blaming Others for Your Own Faults

22. Learn A New Language

23. Go out in Nature

24. Find Reasons To Agree
25. Be courageous, Try new stuff, Face your fears

26. Train Your Focus

27. Be Better, Not Perfect

28. Give More Freely
29. Pay Yourself First

30. Be more Productive by Doing Less

31. Take More Responsibility

32. Wake Up Early
33. Follow Your Passion

34. Start A Blog

35. Ask Yourself What you Really Want in Life

36. Find Reasons To Love Your Life
37. Start A New Diet

38. Meet Your Own Decisions

39. Stop Wasting Your Power

40. Reject What You Don’t Want
41. Avoid Fighting (With Idiots And Anyone Else)

42. Try Something New

43. Accept The Faults Of Your Friends

44. Learn To Ignore
45. Learn to Overcome The Fear of Death

46. Learn Something New Each Day

47. Stop Giving Up

48. Don’t Try to Please Everyone
49. Experiment Gratitude

50. Give up Jealousy

51. Stop Gossiping

52. Dissolve Negative Opinions About Yourself

53. Listen To Your Critics

54. Manage Your Time As You Manage Your Money

55. Don’t Take It Personally

56. Exercise
57. Stop Complaining

58. Read A Book Per Week

59. Ignore What You Cannot Change

60. Play A Game
61. Stop Solving The Wrong Problems

62. Forgive

63. Fix Something By Yourself

64. Break Up With A Person You Don’t Really Like
65. Talk Less, Take More Action

66. Get A Thing You Wanted For A Long Time

67. Erase Your Routines

68. Join A New Group
69. Love

70. Spend Some Time Alone

71. Break An Old Bad Habit

72. Stop Reacting To Stuff

73. Stop Being Judgmental

74. Watch Your Beliefs

75. Burn Some Old Memories

76. Trust Your Emotions
77. Get A Pet

78. Treat Your Body and Mind Well

79. Stop Faking Your Life

80. Analyze and Improve Your Weaknesses
81. Stop Watching TV

82. Live More Consciously

83. Go Hiking

84. Challenge Yourself More Often
85. Meditate Daily

86. Do A Random Act Of Kindness

87. Do the Unexpected

88. Don’t Argue, Win, Or Lose
89. Go Social

90. Slow Your Life Down

91. Define Goals

92. Stop Comparing Yourself to Others

93. Help Others

94. Read Inspiring Biographies

95. Stop Lying

96. Seek for The Truth And Don’t Stop When It’s Uncomfortable
97. No Regrets

98. Try to See The Bigger Picture

99. Live Today

100. Be Yourself

29/03/2023

Sk

سنا تھا کہ
مرد کے جزبات سخت تناور درخت کی مانند ہوتے ہیں جو سیدھا تنا کھڑا رہتا ہے۔لیکن جب اکھڑتا ہے تو جڑ سے اکھڑتا ہے۔بھلے اسکو اکھڑتے وقت کتنی اذیت ہوئی ہو۔ لیکن جب اکھڑ جاتا ہے تو ختم ہوجاتا ہے۔ جبکہ عورت کے جزبات امربیل کی طرح ہوتے ہیں جو سہارے کے ساتھ لپٹی رہتی ہے۔ اور اس سہارے کو اپنی لپیٹ میں لئے رہتی ہے۔جب اسکے جزبات ادھڑتے ہیں تو شدید ترین اذیت اسکے چہار سو پھیلی رہتی ہے۔ جب یہ کسی رشتے سے چھوٹتی ہے تو مانند بیل ادھڑتی ہے اور ادھڑ کر خالی ہوچکی ہو تب مکمل ختم ہوجاتی ہے۔ کبھی نہ ہری ہونے کے لئے۔
اسکے بعد جانتے ہو کیا ہوتا ہے؟
وہ امربیل جس سہارے سے لپٹی ہوتی ہے وہاں نشان چھوڑ جاتی ہے اپنی موجودگی کا احساس چھوڑ جاتی ہے۔
وہ سہارے سے چلی تو جاتی ہے لیکن اسکی خوشبو نشان احساس اس سہارے والی دیوار کو چاٹ جاتی ہے۔
اور مرد جو اپنی دانست میں جڑ سے اکھڑ چکا تھا اس امربیل کے انمٹ نقوش سے اسکی دل کی زمین پر دوبارہ کونپلیں پھوٹ پڑتی ہیں اور بانس کی طرح دوبارہ سر اٹھاتی ہیں۔
پھر اس بانس پہ چتا ہی جلتی ہے۔
۔
۔
سعدیہ کامران*

02/11/2022

جس نے گلے ملنا ایجاد کیا وہ ضرور قوتِ گویائی سے محروم ہوگا ... اور بنا کچھ بولے ایک بار میں ہی سب کچھ کہہ دینا چاہتا ہوگا ❣️
کہ گلے لگا لیجیے الفاظ اب کافی نہیں رہے ... دنیا کی سب سے سستی اور بہترین تھراپی اک جھپی ہے ... یہ وہ دوائی ہے ... جس کے اثر کے سامنے آنسو تھم جاتے ہیں ... حوصلے بڑھ جاتے ہیں ... اور امید کی کرن جاگ اٹھتی ہے ... کہ خلوص سے گلے لگانے والا تمام غم اپنے سینے میں اتار لیتا ہے ... اور خالی پن کو محبت سے بھر دیتا ہے ... ﮐﺎﺋﻨﺎﺕ ﮐﺎ ﭘﻮﺭﺍ ﻧﻈﺎﻡ ہی ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﻋﮑﺎﺱ ہے!!!
اپنے سے جڑے رشتوں کو خلوص سے گلےلگائیے ... تا کے درد کہیں دور بھاگ جائیں ♥♥♥
#ماہرنفسیات

10/07/2022

عید قربان مبارک ❤

06/07/2022

یہ بھی ایک پوائنٹ آف ویو ہے اچھا ہے

*عیدالاضحی سب سے* *بڑی معاشی سرگرمی ۔*

عیدالاضحی ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﺪﺍﺯﮮ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ 4 ﮐﮭﺮﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﻩ ﮐﺎ ﻣﻮﯾﺸﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﻫﻮتا ہے۔

ﺗﻘﺮﯾﺒﺄ 23 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﻗصائی ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮐﻤﺎتے ہیں۔

3 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﻩ ﭼﺎﺭﮮ ﮐﮯ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ والے ﮐﻤﺎتے ہیں۔

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﮐﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﻋﯿﺪالاضحی ﭘﺮ ﻫﻮتا ہے..

ﻧﺘﯿﺠﻪ :
ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ملتی ہے ۔

ﮐﺴﺎﻧﻮﮞ ﮐﺎ ﭼﺎﺭﻩ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﻫﻮتا ہے۔

ﺩیہاﺗﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﻮﯾﺸﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﭼﮭﯽ ﻗﯿﻤﺖ ملتی ہے۔

اربوں روپے ﮔﺎﮌﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﻮﺭ ﻻﻧﮯ ﻟﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍلے کماتے ہیں۔

ﺑﻌﺪ ﺍﺯﺍﮞ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ لیے مہنگا ﮔﻮﺷﺖ ﻣﻔﺖ ﻣﯿﮟ ملتا ہے

ﮐﮭﺎﻟﯿﮟ ﮐﺌﯽ ﺳﻮ ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﻫﻮتی ﻫﯿﮟ ۔
ﭼﻤﮍﮮ ﮐﯽ ﻓﯿﮑﭩﺮﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﺰﯾﺪ ﮐﺎﻡ ملتا ہے۔

ﯾﻪ ﺳﺐ ﭘﯿﺴﻪ ﺟﺲ ﺟﺲ ﻧﮯ ﮐﻤﺎﯾﺎ ﻫﮯ ﻭﻩ ﺍﭘﻨﯽ ﺿﺮﻭﺭﯾﺎﺕ ﭘﺮ ﺟﺐ ﺧﺮﭺ ﮐﺮتے ہیں ﺗﻮ نا ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺘﻨﮯ ﮐﮭﺮﺏ ﮐﺎ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﺩﻭﺑﺎﺭﻩ ﻫﻮتا ہے ...

ﯾﻪ ﻗﺮﺑﺎﻧﯽ ﻏﺮﯾﺐ ﮐﻮ ﺻﺮﻑ ﮔﻮﺷﺖ نہیں ﮐﮭﻼﺗﯽ , ﺑﻠﮑﻪ ﺁﺋﻨﺪﻩ ﺳﺎﺭﺍ ﺳﺎﻝ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﮯ ﺭﻭﺯﮔﺎﺭ ﺍﻭﺭ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﺑﻨﺪﻭﺑﺴﺖ ﻫﻮﺗﺎ ﻫﮯ ۔

ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﮐﻮٸی ﻣﻠﮏ ﮐﺮﻭﮌﻭﮞ ﺍﺭﺑﻮﮞ ﺭﻭﭘﮯ ﺍﻣﯿﺮﻭﮞ ﭘﺮ ﭨﯿﮑﺲ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﭘﯿﺴﻪ ﻏریبوﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﻧﭩﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﮮ ﺗﺐ ﺑﮭﯽ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﻠﮏ ﮐﻮ ﺍﺗﻨﺎ ﻓﺎﺋﺪﻩ ﻧﻬﯿﮟ ﻫﻮﻧﺎ ﺟﺘﻨﺎ ﺍﻟﻠﻪ ﮐﮯ ﺍﺱ ﺍﯾﮏ ﺣﮑﻢ ﮐﻮ ﻣﺎﻧﻨﮯ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﻣﻠﮏ کو ﻓﺎﺋﺪﻩ ﻫﻮﺗﺎ ﻫﮯ !

ﺍﮐﻨﺎﻣﮑﺲ ﮐﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﺮﮐﻮﻟﯿﺸﻦ ﺁﻑ ﻭﯾﻠﺘﮫ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﺎ سلسله ﺷﺮﻭﻉ ﻫﻮﺗﺎ ﻫﮯ ﮐﻪ ﺟﺲ ﮐﺎ ﺣﺴﺎﺏ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﭘﺮ ﻋﻘﻞ ﺩﻧﮓ ﺭﻩ ﺟﺎﺗﯽ ﻫﮯ ...

الله أكبر كبيرا

❤ فَبِأَيِّ آلاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ❤

01/07/2022

آپ اپنی اولاد کیلئے ان مبارک دنوں میں دعا کیجیئے ...
اور اس میسیج کو ہر ماں باپ تک پہنچا دیں یہاں تک کہ وہ اپنی اولاد کیلئے دعا کریں اور آپ اجر کمائیں ... آپ روزانہ اپنی اولاد کیلئے دعا کریں سُستی مت کیجیئے!!!
اس حال میں کہ آپ پر یہ برکت والے ایام گزر جائیں ، بےشک ہم اور آپ اور ہر ماں باپ حاجتمند ہیں ...

اے الله میں تیرے صمد نام کے ساتھ ، تیرے عظمت والے نام کیساتھ دعا کرتی کرتا ہوں کہ اے رب کریم میری اولاد کے احوال کو درست فرما کر مجھ پر احسان فرما 💕
اے الله ! انکی عمر میں صحت و عافیت اور اپنی اطاعت و رضا کیساتھ برکت پیدا فرما دے ۔
اے الله! انکے ضعف اور مرض کو قوة اور شفا میں بدل دے،
انکے بدن و کان و آنکھ و جان و اعضاء میں عافیت پیدا فرما
۔ اور اپنی رحمت سے انکی ہر بلا ، گناہ ، گمراہی اورغلطیوں سے حفاظت فرما
اے الله ! انکو اپنا فرمانبردار بنا 💕

اے الله ! انکی تربیت کرنے میں انکی نیکی میں اور انکو مؤَدب بنانے میں میری مدد فرما💕
اے الله انکو میرے لئے خیر بنا دے

اے الله ! میں اپنی اولاد کو تیری ضمانت و امانت میں دیتی ہوں
، اے وہ عظیم ذات کہ جو أمانت کو ضائع نہیں کرتا،🌹

میں ہر آفت و ہر بری بیماری اور رات و دن کے شر اور ہر حاسد کی آنکھ کے شر سے حفاظت کا سوال کرتی ہوں 🌹

اے الله ! انکی حفاظت فرمائیے سامنے سے ، پیچھے سے،دائیں سے، بائیں سے اور اوپر سے، اور نیچے سے 🌹

اے الله! میری اولاد کے دل میں اپنی محبت ڈال دے ۔اور اسے اپنا اور اپنے پیارے حبیب کا فرمانبردار بنا لیجیئے🌹

اے الله! ان کی آنکھ کو نامحرم کے دیکھنے سے، ان کے دل کو نامحرم کو محبت میں مبتلا ہونے سے بچا لیجیئے🌹

یااللّہ انکے نکاح میں آسانی فرما مدد فرما انکی محبت بھری نیک جوڑیاں بنا دیے
اے الله! میری اولاد کی محبت اپنے بندوں کے دلوں میں ڈال دیں، ان کیلئے دلوں کو مسخر فرما دیں 💕
اے الله !میری اولاد کو دین و علم و اخلاق اور لوگوں کی محبت میں سے حصہ عطا فرما 🌹

ان کی توانائیوں ، صلاحیتوں، اوقات، مال، رزق میں آپ کے دین کا حصہ ہو، دین کےدشمنوں کا کوئی حصہ نہ ہو۔
یااللّہ انکو سخی کر غنی کر دیے انکو نعمتوں سے مالا مال کر دیے 🌹

اے الله، میری اولاد کو دو جہاں میں کامیابی اور بلند مقام عطا فرما 💕
اے الله! انکو نیک بخت اور أتقیاء و أغنیاء اور أسخیاء و بردبار و علم والے اور نصیحت کرنیوالوں میں سے بنا دے ۔💕💕
آمین یارب العالمیــــــن❤️❤️❤️❤️❤️

29/06/2022

گرمی کی شدید لہر اس وقت پاکستان کے تمام علاقوں میں اپنے جوبن پر ہے ...

اپنے اردگرد موجود انسانوں جانوروں پرندوں اور پودوں کا خیال رکھیں ...

گرمی سے تلملائے مزدوروں محنت کشوں کا غصہ یہ سوچ کر پی جائیں کہ اللہ اس کے بدلے آپ کے نامہ اعمال کو بھاری کر دے گا ...

جانوروں اور پرندوں کے لیے گھر کی چھتوں پر کسی برتن میں پانی رکھیں ...

اپنے پودوں کو پانی دینا مت بھولیں ...

دوسرے جانداروں پر رحم کریں اللہ آپ پر رحم کرے گا!!!

23/06/2022

22/06/2022

*سائیکل معیشت کی دشمن ہںے*

ایک ملٹی نیشنل بینک کے سربراہ نے معاشی ماہرین کو اس وقت سوچ میں ڈال دیا جب
اُس نے کہا کہ سائیکل ملکی معیشت کیلئے تباہی کا باعث ہںے ...

کیا ؟؟؟
سب ماہرین نے حیران ہںو کر پوچھا ...

ماہرین میں سے "سی، ای، او" نے کہا اِس لئے کہ سائیکل چلانے والا
‏کار نہیں خریدتا وہ کار خریدنے کے لئے قرض بھی نہیں لیتا انشورنس نہیں کرواتا
پیٹرول بھی نہیں خریدتا اپنی گاڑی سروس اور مرمت کے لئے نہیں بھیجتا کار پارکنگ کی فیس ادا نہیں کرتا ...
وہ ٹول پلازوں پر ٹیکس بھی ادا نہیں کرتا ...
سائیکل چلانے کی وجہ سے صحت مند رہتا ہںے موٹا بھی نہیں ہںوتا ...
‏صحت مند رہنے کے باعث وہ دوائیں نہیں خریدتا، ہسپتالوں اور ڈاکٹروں کے پاس نہیں جاتا حتیٰ کہ ملک کے جی ڈی پی میں کچھ بھی شامل نہیں کرتا ...

اُس کے برعکس
ہر نیا فاسٹ فوڈ آؤٹ لیٹ اپنے ملازمین کے علاوہ کم از کم 30 طرح کے لوگوں کے لئے روزگار کا سبب بنتا ہںے
‏جن میں ڈاکٹر،
امراض قلب کے ماہر
ماہرِ معدہ و جگر
ماہر ناک کان گلہ
دندان ساز، کینسر سپیشلسٹ، حکیم اور میڈیکل اسٹور مالکان وغیرہ شامل ہیں ...

چنانچہ یہ بات ثابت ہںوئی کہ ‏سائیکل معیشت کی دشمن ہںے اور مضبوط معیشت کے لئے صحت مند افراد سخت نقصان دہ ہیں.

نوٹ:-
پیدل چلنے والے معیشت کے لئے اور بھی خطرناک ہیں کیونکہ
وہ سائیکل بھی نہیں خریدتے!!!

21/06/2022

ذہنی دباؤ سے محفوظ رہنے کے سات آسان طریقے😊

اچانک غصہ آجانا اور کچھ سیکنڈ میں ہی غصہ ٹھنڈا ہو جانا ... بے وجہ کسی پر چلّانا اور اپنی بھڑاس کسی اور پر نکال دینا ... لیکن بعد میں پچھتانا ... یہ علامتیں ظاہر کرتی ہیں کہ آپ ذہنی دباؤ میں مبتلا ہیں ...

یہاں ہم آپ کے سامنے سات ایسے آسان طریقے پیش کررہے ہیں ... جنہیں اپناكر آپ اپنا ذہنی دباؤ کم کرسکتے ہیں اور غصے پر قابو پاسکتے ہیں ...

🌺 خود سے محبت کریں 🌺
غصہ اسی وقت آتا ہے جب آپ کو کوئی بات بُری لگتی ہے ... اور ایسی کیفیت اسی وقت طاری ہوتی ہے ... جب ذہن پر منفی خیالات کا غلبہ ہوجاتا ہے ...

اس کیفیت سے بچنے کے لیے اپنے آپ سے محبت کریں ... اپنے مثبت انداز سے سوچیں ...

یاد رکھیں کہ منفی سوچ ہمیشہ آپ کے بلڈ پریشر میں اضافہ کردیتی ہے ... جس سے غصہ آتا ہے ...

ایسی صورتحال میں آئینے کے سامنےکھڑے ہوکر اپنے چہرے پر نظریں جما کرخود کو محسوس کریں ... اپنی تصاویر دیکھیں ... اور ایک ریسرچ بتاتی ہے کہ خود سے رابطے کا یہ عمل آکسیٹین اور کچھ خاص کیمیکل کا اخراج کرتا ہے ... جس سے اپنے اندر خوشی کی لہر یا سکون کی کیفیت محسوس کرتے ہیں ...

🌺اپنے ہاتھوں کو گرم رکھیں🌺
جب آپ کو محسوس ہو کہ آپ کو غصہ آ رہا ہے ... تو اپنے ہاتھوں کو ایک دوسرے کے ساتھ رگڑیں ...

ایسا کرنے سے آپ کے ہاتھ گرم ہوں گے اور غصے کے وقت نروس سسٹم میں تیزی سے بڑھتا خون کا بہاؤ سست ہوجائے گا ...

آپ نے محسوس کیا ہوگا کہ جب آپ کو اچانک غصہ آتا ہے تو آپ کا پورا جسم گرم ہو جاتا ہے ... دراصل اس دوران پورے جسم میں خون کا بہاؤ بہت تیز ہونے لگتا ہے ... اسی کیفیت کو کنٹرول کرنے کے لیے جب بھی آپ کو غصہ آتا محسوس ہو تو ہاتھوں کو رگڑنا شروع کر دیجیے ...

🌺پودے لگائیے🌺
ہالینڈ میں کی گئی ایک ریسرچ کے نتائج کے مطابق پودوں کی دیکھ بھال میں آدھا گھنٹہ صرف کرنے سے ذہنی دباؤ سے اسی قدر نجات ملتی ہے ... جس قدر ایک پُرسکوں کمرے میں کسی دلچسپ کتاب کا مطالعہ کرنے سے راحت ملتی ہے ...

ایک دوسری ریسرچ سے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ پودوں کی دیکھ بھال کے دوران مٹی میں موجود ایسے عناصر سے آپ کا واسطہ پڑتا ہے ... جس سے ذہنی دباؤ میں کمی آتی ہے ... اور آپ کو بہتر طریقے سے توجہ مرکوز کر پاتے ہیں ...

روزانہ گھر میں پودوں کی دیکھ بھال پر آدھا گھنٹہ صرف کیجیے ... اگر آپ کے گھر میں جگہ کم ہے ... تو آپ گملوں اور بوتلوں میں بھی پودے لگاسکتے ہیں ...

یہی فوائد آپ مچھلی کے ایکوریم کی دیکھ بھال کرکے بھی حاصل کرسکتے ہیں ...

🌺گہری سانس لیں🌺
سائنسدانوں کے مطابق غصے کو کنٹرول کرنے کے لیے ضروری ہے کہ گہری سانس لیں اور پھر باہر خارج کردیجیے ... اس عمل سے نروس سسٹم فعال ہو جاتا ہے ... جس سے دل کی رفتار سست ہو جاتی ہے ... اس سے ذہنی دباؤ اور غصہ کم ہونے لگتا ہے ... اسی لیے جب بھی غصہ آئے تو تین مرتبہ زور سے سانس لیجیے اور باہر چھوڑدیں ...

🌺ثابت اناج کھائیں🌺
اگر آپ کو بہت زیادہ غصہ آ رہا ہے ... تو اسے دور کرنے کا بہترین طریقہ ہے ... کہ آپ ثابت اناج کھائیں ... اس کے کھانے کے آدھے گھنٹے بعد آپ خود کو بہتر محسوس کریں گے ...

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ کاربوہائیڈریٹ خون میں شوگر کی مقدار میں اضافہ کردیتے ہیں ... جس سے دماغ کو مثبت پیغام دینے والے نيوروٹرانسميٹر سے سیروٹونن کی سطح میں اضافہ ہو جاتا ہے ...

ذہنی دباؤ اور غصہ کم کرنے کے لیے دن بھر میں کم از کم کاربوہائیڈریٹ کی 30 گرام مقدار ضرور لینی چاہیے۔

🌺لوگوں کی مدد کریں🌺
اپنے کسی ایثار سے دوسروں کے چہرے پر خوشی دیکھنا ... دنیا کا سب سے انمول احساس ہے ... کسی غریب کو اپنی چیزیں صدقہ میں دے کر یہ احساس آپ نے ضرور محسوس کیا ہوگا ... اگر نہیں کیا تو آج سے ہی یہ کام شروع کردیں ... ایسا کرکے آپ ناصرف کسی ضرورت مند کی مدد کرتے ہیں ... بلکہ خود پر بھی احسان کرتے ہیں ...

🌺ہنستے مسکراتے رہیں🌺
آپ ہمیشہ مسکراتے رہیں ... کیونکہ ہنسی ہی واحد ایسی چیز ہے جو آپ کے سارے دکھ دور کر سکتی ہے ... اگر آپ کسی مشکل مرحلے سے گزر رہے ہیں ... تو اس صورتحال میں آپ کی ایک مسکراہٹ آپ کے سارے غم بھُلا دے گی ... اس سے آپ کو غصہ کم آئے گا اور آپ کو ہمیشہ مثبت سوچنے کی عادت پڑ جائے گی ...

اسی لیے ہمیشہ مسکراتے رہیں اور خوشیاں پھیلاتے رہیے😊😊😇
Last year post

20/06/2022

"یہ وقت پھر نہیں آئے گا"
مسکراہٹ اللّٰہ کی مخلوق میں بانٹ دیجیئے ... یہی بندگی کا تقاضا اور انسانیت کی معراج ہے ... اللہ کریم ہمیں سکون و راحت عطا فرماۓ ... جن لوگوں میں اکیلے چلنے کے حوصلے ھوتے ہیں ... ایک دن ان ھی کے پیچھے قافلے چلتے ہیں ...

میں شادی کے بعد بن ٹھن کے رہا کروں گی اچھے کپڑے ... جیولری اور سنگھار سب تبھی کروں گی ... ابھی تو کمانے کے دن ہیں ... دوستوں میں وقت کون برباد کرے ... کون بلاوجہ پیسہ اڑائے ... اِس سب کے لئے توزندگی پڑی ہے بعد میں کر لوں گا ... ارے بارش ہوگئی آج تو ہمارا باہر جانے کا پروگرام تھا، چلو پھر کبھی صحیح ...

لیکن!!!

شادی کے بعد حالات ٹھیک نہ ہوئے تو ؟ جس کے لئے سجنے کے خواب دیکھے تھے اُسے دلچسپی ہی نہ ہوئی تو ؟ دوستوں کے لئے ابھی ہمارے پاس وقت نہیں اور پھر دوست ہی نہ رہے تو ؟

ہم انسان کتنے بیوقوف ھوتے ہیں ... چیزوں کو تب نہیں جیتے جب وہ ہوتی ہیں ... ہم کسی کے ساتھ ہونے کا یا کسی نہ کسی پل کا انتظار ہی کرتے رہ جاتے ہیں ... وہ کہتے ہیں نا ....
برسوں ترسے اس پل کیلئے
پل آیابھی تواک پل کیلئے
اچھے کپڑے الماری میں پڑے رہ جاتے ہیں ... سنگھار کے دن ڈھل جاتے ہیں ... دوست اپنی زندگیوں میں مصروف ہوجاتے ہیں ... وقت ٹھرتا نہیں ہے ... کوئی بھی لمحہ صدا نہیں ہوتا جو ہے وہ آج ہے ... دل کرتا ہے تیار ہونے کا نئے کپڑے پہننے کا تو پہن لیجئے ضروری نہیں ہے کہ کسی کے لئے یہ سب کیا جائے ... اپنے لئے اپنا خیال رکھئے، اپنے رشتے سمبھالئے اُنہیں وقت دیجیئے ... بارش ہو گئی ہے مگر آپ نے کہیں پہنچنا تھا تو کیا ہوگیا اسے enjoy کر لیں تھوڑی دیر لیٹ جوجائیں گے تو کیا ہو جائیگا ؟؟؟ اپنی زندگی جینے کے لئے لوگوں کا چیزوں کا اور کسی وقت کا انتظار مت کیجئے کیونکہ یہ وقت پھر نہیں آئے گا!!!

19/06/2022

آپ کی سب سے قیمتی چیز آپ کا وقت ہے ... اس کی قدر کریں!!!

18/06/2022

لوگ آپ کی زندگی میں آئیں گے ... اور چلیں جائیں گے ... لیکن آئینے میں نظر آنے والا شخص ہمیشہ آپ کے ساتھ رہے گا ...
لہذا خود کو جانیں ... خود کو پہچانیں ... اور خود کی قدر کریں !!!

17/06/2022

میں جب بھی آسمان کو دیکھتی ہوں ... اپنے رب کی صناعی پر دنگ رہ جاتی ہوں😍 ... اتنے رنگوں اتنی نشانیوں سے یہ سجا ہے ... کہ انسان اپنے رب کی ربوبیت کو ماننے اور اسے سراہنے ... کے بغیر رہ ہی نہیں سکتا ❤❤❤۔۔۔ کبھی بالکل نیلا💙 ... کبھی سرخ❤ اور نارنجی کا امتزاج ۔۔۔ کبھی کہیں سے کالا🖤🖤🖤 ... کہیں سے سفید اور کہیں نیلا اور دور افق سے سرخی پھوٹتی ہوئی ... اور پھر دور سے ایسے محسوس ہوتا ہے ... جیسے دور کہیں ہے جسے چھو لیں اور پھر ایسے ہی وہیں ... پہنچ کر پتہ چلتا ہے کہ ابھی اور بھی ہے💭💭💭
مجھے بچپن سے ہی آسمان بہت دلکش لگتا ہے😍😍😍 ۔۔۔ گھنٹوں تکتے رہو اور دل نہ بھرے ۔۔۔
یہ ہم انسان ہیں جو نت نئے نظریے بنا لیتے ہیں ... ورنہ اللّه پاک کی ان نشانیوں پر ہی غور کریں تو رب کے ہونے میں کوئی شبہ نہ رہے۔۔۔
بیشک یہ رب ہی ہے جو ایسی تخلیقات کرتا ہے اور وہی کر سکتا ہے ... 🌺🌺🌺

Want your practice to be the top-listed Clinic in Toba Tek Singh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Toba Tek Singh
36050

Other Psychology in Toba Tek Singh (show all)
hafs_a555 hafs_a555
Toba Tek Singh

clinical psychologist content creater Utuber Carear counsler

Um-E Aslam Clinic  and Training Center Um-E Aslam Clinic and Training Center
Street No 1 House No 2 Faisal Town Jhang Road Toba Tek Singh
Toba Tek Singh, 36050

.

Umm-e-Aslam Clinic and Training Center Umm-e-Aslam Clinic and Training Center
Umm-E-Aslam Clinic And Training Center Near Muzamal Marble Factory Jhang Road Toba Tek Singh
Toba Tek Singh

psychologist

Psychology Articles Psychology Articles
Toba Tek Singh, 36050

Different Topics of Psychology

Fiza Arslan Fiza Arslan
Surriya Hospital/canal Road
Toba Tek Singh, TOBATEKSINGH

Consultant psychologist | Family consultant | Couples counsel | Online sessions are also available