Abdul Wahid Malik
انسانیت کی خدمت بھی عبادت ہے
تلخ حقیقت
خان صاحب آپ کا دیا ہوا شعور ان دیواروں سے بلند ہے جن میں آپ قید ہیں !
اور اس شعور نے پوری قوم کو منور کیا سوائے چند برساتی مینڈکوں اور پٹواریوں کے
فِژن سرفیس پاور پروجیکٹ کے نام سے جانا جانے والا یہ منصوبہ ناسا کے لیے آرٹیمس پروگرام کے حوالے سے بہت اہمیت رکھتا ہے۔ یہ منصوبہ چاند پر کسی بھی حالات سے متاثر ہوئے بغیر وافر مقدار میں مسلسل بنیادوں پر توانائی فراہم کر سکتا ہے۔
یہ منصوبہ چاند پر طویل مدتی انسانی بستیوں کے بسائے جانے کے لیے اہم کردار ادا کرنے کے ساتھ مستقبل کی خلائی تحقیقات کو مزید آگے بڑھانے کے لیے بھی مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔
ناسا نے 2022 میں شروع کیے جانے والے پروجیکٹ کے ابتدائی مرحلے کو مکمل کیا ہے۔ اس مرحلے میں فژن ری ایکٹر کا ڈیزائن بنانے کے لیے 50 لاکھ ڈالر کے تین معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔
کامیاب لوگوں کی غیبت کرنا،
ناکام لوگوں کی مجبوری ہوتی ہے،
اگر رزلٹ خود ہی بنانے تھے تو پھر اس مقروض قوم کے 72 ارب روپے اس تماشے پر کیوں برباد کئے
؟
اس راز کو اب فاش کر اے روح محمد ﷺ
آيات الہي کا نگہبان کدھر جائے! ! ! ! ! ! !
(علامہ اقبال رح)
400 children die daily in G A Z A 🛩 ✈
فلسطين 😭
04 اگست یوم پولیس شہداء کا دن
تمام (شہیدوں ) کی عظمت کو سلام
وَ لَا تَقُوْلُوْا لِمَنْ یُّقْتَلُ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اَمْوَاتٌؕ-بَلْ اَحْیَآءٌ وَّ لٰكِنْ لَّا تَشْعُرُوْنَ(۱۵۴)
ترجمہ: کنزالعرفان
اور جو اللّٰہ کی راہ میں مارے جائیں انہیں مردہ نہ کہو بلکہ وہ زندہ ہیں لیکن تمہیں اس کا شعور نہیں .
Click here to claim your Sponsored Listing.