Govt. High School Chak No. 152 NB
This page purely belongs to Govt. High School Chak No 152 NB.
Here, all the achievements of students related to Curricular, Co-curricular and Extra curricular will be shared.
All schools of Punjab that had winter vacation till January 8th, 2022 will open tomorrow January 9th, 2022. We welcome our students and teachers back to school.
The school will remain closed today, 9th November, 2022(Wednesday) in connection with Iqbal Day.
The school will reopen on Thursday as per routine.
؎ ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
پورا ہوا ہے خواب جو دیکھا تھا ایک روز۔۔۔۔۔۔۔۔
الحمداللہ۔۔!!!
ادارہ ہذا کے جماعت دہم کے ہونہار طالبعلم محمد شاہزیب نے تقریری مقابلہ میں ضلع بھر میں(جس میں چھے تحصیلوں کے بچے شامل تھے) پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔ آج اس خواب کی تکمیل ہوئی ہے جو ہمارے مرحوم دوست سرفراز مصطفوی صاحب اور ہم نے دیکھا تھا۔ 2017 سے اب تک اس منزل کو حاصل کرنے کیلئے مسلسل محنت اور کوشش کے بعد اللّٰہ پاک نے سرخرو فرمایا۔
آج یہ اعزاز یہ کامیابی ہم اپنے مرحوم دوست کے نام کرتے ہیں۔
ادارہ کی جانب سے شاہزیب کو اس کے والدین کو، ہیڈماسٹر صاحب کو، اساتذہ کرام کو اور تمام اہل علاقہ کو ڈھیروں مبارکباد۔
اللہ پاک مزید کامیابیاں عطا فرمائے ۔
GHS 152 NB
؎ ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
الحمداللہ۔۔!! اک نیا دن - اک نیا اعزاز
ادارہ ہذا کے جماعت دہم کے ہونہار طالبعلم محمد شاہزیب نے تقریری مقابلہ میں ضلع بھر میں دوم پوزیشن حاصل کی ہے۔
ادارہ کی جانب سے شاہزیب کو اس کے والدین کو، اساتذہ کرام بالخصوص ندیم صاحب کو اور تمام اہل علاقہ کو ڈھیروں مبارکباد۔
اللہ پاک مزید کامیابیاں عطا فرمائے ۔
GHS 152 NB
One of the students of our school, Kashif Mumtaz from 10th class, getting the first position at Tehsil level, stood third in the English Speech Competition conducted at the district level.
We are continuing the legacy of taking positions at Tehsil and District level in co-curricular activities.
Congratulations to the whole team of GHS 152 NB.
A Punjab Cultural Festival Programme, meticulously organized last year by our worthy headmaster, Ch. Muhammad Naseer Sb inspired many dynamic personalities to benevolently fund the construction of a Hall and a Mosque in this school.
The inauguration ceremony of Jinnah Hall in GHS 152 NB was held today in the presence of eminent persons who appreciated the strenuous efforts of the headmaster in living out this dream project with the promise of donation for the completion of the project, prompting the other guests to follow their suit with their mite.
All the credit of this fund raising should go to the able administrator Mr. Ch Muhammad Naseer for his initiative and organization of this mega project towards a grand success with his administrative and leadership skills proving that for a pure heart with sincerity and devotion and commitment to work nothing can be impossible. All the prominent personalities of the village present at the ceremony wholeheartedly appreciated the respected headmaster for his untiring efforts.The passion and support expressed by the elite members of the village was highly commendable.
Regards!
GHS 152 NB
Cordial Eid Greetings to all students,teachers friends and fellows!
GHS 152 NB
کچھ لوگ نہ صرف اپنی زندگی کے بلکہ ہم سب کی زندگی کے ہیرو ہوتے ہیں۔۔فخر 152 شمالی ریٹائرڈ ایس ایس پی چوہدری احمد خان چدھڑ صاحب نے کلچرل پروگرام کے آ خر پر اس ادارہ کے سابقہ ہیڈماسٹر عطا محمد بھٹی صاحب (مرحوم) کے ایصال ثواب کیلئے دعا کروائی اور چوہدری محمد نصیر صاحب کی محنت اور کوشش کو سراہا۔۔ اور سکول کے اندر مسجد کی تعمیر کیلئے نقد ایک لاکھ روپے کا اعلان کیا۔۔
2
The essence of great leadership is influence and not authority.
رئیس مدرسہ ہذا،چوہدری محمد نصیر صاحب اہل علاقہ سے کلچرل پروگرام کے موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے۔۔۔۔۔
2
کچھ لوگ نہ صرف اپنی زندگی کے بلکہ ہم سب کی زندگی کے ہیرو ہوتے ہیں۔۔فخر 152 شمالی ریٹائرڈ ایس ایس پی چوہدری احمد خان چدھڑ صاحب نے کلچرل پروگرام کے آ خر پر اس ادارہ کے سابقہ ہیڈماسٹر عطا محمد بھٹی صاحب (مرحوم) کے ایصال ثواب کیلئے دعا کروائی اور چوہدری محمد نصیر صاحب کی محنت اور کوشش کو سراہا۔۔ اور سکول کے اندر مسجد کی تعمیر کیلئے نقد ایک لاکھ روپے کا اعلان کیا۔۔
1
The essence of great leadership is influence and not authority.
رئیس مدرسہ ہذا،چوہدری محمد نصیر صاحب اہل علاقہ سے کلچرل پروگرام کے موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے۔۔۔۔۔
1
علم کے فوائد۔۔۔۔۔
مزاحیہ خبریں۔۔۔
پیو پتر دا مکالمہ...
میرا سِکدا اے دِل نمانڑاں..
اس خوبصورت مکالمہ میں دیکھیں کس طرح بیٹا اپنے ان پڑھ باپ کو سکول جانے کیلیۓ قائل کرتا ہے..
دنیا میں اچھائی ہمیشہ بُرائی پر غالب آجاتی ہے، یہی وجہ ہے کہ کئی لوگ اپنی زندگی میں اپنی سکت کے مطابق، اچھے کاموں میں ضرور ہاتھ بٹاتے ہیں..تو ناصرف ان کی نیک نامی میں کئی گنا اضافہ ہوتا ہے بلکہ ان کے اچھے کاموں سے دیگر کئی لوگ بھی متاثر ہوکر سماجی اور انسانی خدمات کی طرف آتے ہیں.. حال ہی میں ہائی سکول چکنمبر ١٥٢ شمالی کے پنجاب ورثہ پروگرام کی تقریب میں جوئیہ برادری کے بزرگ اور سرخیل ملک مظفر خان جوئیہ کی طرف سے دو لاکھ روپے کا اعلان ہوا۔۔۔جو ان کے فرزند ملک سعادت جوئیہ نے نقد سکول کو دے دیا ہے۔۔۔۔۔خدا برکت دے۔۔۔آمین
میگا ڈرامہ پارٹ ٹو
”میگا ڈرامہ پارٹ ون“
پنجاب کے باسیوں کا خاص لب و لہجہ ، جس کی گونج ملک کے چاروں صوبوں میں ہی نہیں ، کئی اور ممالک میں بھی سنائی دیتی ہے۔
نرم لہجے کی میٹھی بولی کے اچھوتے رنگ تقریب کے شرکاء کو خوب ہی بھائے ۔شرکا کا کہنا تھا کہ اس طرح کے ایونٹس کا انعقاد بہت ضروری ہے اور اس سے کلچر اور اپنی تہذیب و ثقافت کو فروغ دیا جاسکتا ہے... اس ڈرامہ کے ذریعے نہ صرف پنجاب کی ثقافت کی جھلک دکھائی گئی بلکہ اسکول کے چند اہم مسائل کو بھی اجاگر کیا گیا...
دھریس کا تڑکا....
پنجاب ثقافتی ورثہ پروگرام کے موقع پر اپنے علاقے کی ہردلعزیز شخصیت ملک مبشر جوئیہ صاحب اہل علاقہ سے خطاب کرتے ہوۓ....
بہرہ بندہ کس طرح اپنے گردونواح میں موجود لوگوں کیلیۓ پریشانی کا باعث بنتا ہے...اس خاکہ میں ملاحظہ فرمائیں ...
Chicken Dance Performance
ﺳﯿﺮﺕِ ﺭﺳﻮﻝ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮔﺰﺍﺭﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﮨﮯ .ﺿﺮﻭﺭﺕﺍﺱ ﺍﻣﺮ ﮐﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻢ ﺍ ﺱ ﭘﺮ ﻋﻤﻞ ﮐﺮﯾﮟ.ﻣﮕﺮﺍﻓﺴﻮﺱ ﮐﮧ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﺣﻀﻮﺭ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﮯ ﺑﺘﺎﺋﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﻋﻤﺎﻝ،ﻭﮦ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﻧﮑﻠﺘﮯ ﺟﺎﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ.ﺩﻋﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﮨﻢ ﺳﺐ ﮐﻮ ﺳﯿﺮﺕ ﻧﺒﻮﯼ ﺻﻠﯽﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﺴﺮ ﮐﺮﻧﮯﮐﯽ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎﺋﮯ.ﺁﻣﯿﻦ
سیرت النبی صلی الله علیه وسلم کے عنوان پر شاندار تقریر...
ادھوری باتوں سے کیسے غلط فہمیاں پیدا ہوتی ہیں اس کا مظاہرہ اس خاکہ میں دیکھیں ...
An innovative way to honor the Chief Guests.
A soldier does not fight because he hates what is in front of him. But he fights because he loves those who are behind his back.
Our kids are showing their immense love for Pak Army.
Students of GHS 152 NB performed Welcome Tablo to greet the honourable guests.