Govt. High School Chak No. 152 NB Videos

Videos by Govt. High School Chak No. 152 NB. This page purely belongs to Govt. High School Chak No 152 NB. Here, all the achievements of students related to Curricular, Co-curricular and Extra curricular will be shared.

Other Govt. High School Chak No. 152 NB videos

کچھ لوگ نہ صرف اپنی زندگی کے بلکہ ہم سب کی زندگی کے ہیرو ہوتے ہیں۔۔فخر 152 شمالی ریٹائرڈ ایس ایس پی چوہدری احمد خان چدھڑ صاحب نے کلچرل پروگرام کے آ خر پر اس ادارہ کے سابقہ ہیڈماسٹر عطا محمد بھٹی صاحب (مرحوم) کے ایصال ثواب کیلئے دعا کروائی اور چوہدری محمد نصیر صاحب کی محنت اور کوشش کو سراہا۔۔ اور سکول کے اندر مسجد کی تعمیر کیلئے نقد ایک لاکھ روپے کا اعلان کیا۔۔ 2

کچھ لوگ نہ صرف اپنی زندگی کے بلکہ ہم سب کی زندگی کے ہیرو ہوتے ہیں۔۔فخر 152 شمالی ریٹائرڈ ایس ایس پی چوہدری احمد خان چدھڑ صاحب نے کلچرل پروگرام کے آ خر پر اس ادارہ کے سابقہ ہیڈماسٹر عطا محمد بھٹی صاحب (مرحوم) کے ایصال ثواب کیلئے دعا کروائی اور چوہدری محمد نصیر صاحب کی محنت اور کوشش کو سراہا۔۔ اور سکول کے اندر مسجد کی تعمیر کیلئے نقد ایک لاکھ روپے کا اعلان کیا۔۔ 1

The essence of great leadership is influence and not authority. رئیس مدرسہ ہذا،چوہدری محمد نصیر صاحب اہل علاقہ سے کلچرل پروگرام کے موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے۔۔۔۔۔ 2

The essence of great leadership is influence and not authority. رئیس مدرسہ ہذا،چوہدری محمد نصیر صاحب اہل علاقہ سے کلچرل پروگرام کے موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے۔۔۔۔۔ 1

علم کے فوائد۔۔۔۔۔

مزاحیہ خبریں۔۔۔

پیو پتر دا مکالمہ... میرا سِکدا اے دِل نمانڑاں.. اس خوبصورت مکالمہ میں دیکھیں کس طرح بیٹا اپنے ان پڑھ باپ کو سکول جانے کیلیۓ قائل کرتا ہے..

دنیا میں اچھائی ہمیشہ بُرائی پر غالب آجاتی ہے، یہی وجہ ہے کہ کئی لوگ اپنی زندگی میں اپنی سکت کے مطابق، اچھے کاموں میں ضرور ہاتھ بٹاتے ہیں..تو ناصرف ان کی نیک نامی میں کئی گنا اضافہ ہوتا ہے بلکہ ان کے اچھے کاموں سے دیگر کئی لوگ بھی متاثر ہوکر سماجی اور انسانی خدمات کی طرف آتے ہیں.. حال ہی میں ہائی سکول چکنمبر ١٥٢ شمالی کے پنجاب ورثہ پروگرام کی تقریب میں جوئیہ برادری کے بزرگ اور سرخیل ملک مظفر خان جوئیہ کی طرف سے دو لاکھ روپے کا اعلان ہوا۔۔۔جو ان کے فرزند ملک سعادت جوئیہ نے نقد سکول کو دے دیا ہے۔۔۔۔۔خدا برکت دے۔۔۔آمین

میگا ڈرامہ پارٹ ٹو

”میگا ڈرامہ پارٹ ون“ پنجاب کے باسیوں کا خاص لب و لہجہ ، جس کی گونج ملک کے چاروں صوبوں میں ہی نہیں ، کئی اور ممالک میں بھی سنائی دیتی ہے۔ نرم لہجے کی میٹھی بولی کے اچھوتے رنگ تقریب کے شرکاء کو خوب ہی بھائے ۔شرکا کا کہنا تھا کہ اس طرح کے ایونٹس کا انعقاد بہت ضروری ہے اور اس سے کلچر اور اپنی تہذیب و ثقافت کو فروغ دیا جاسکتا ہے... اس ڈرامہ کے ذریعے نہ صرف پنجاب کی ثقافت کی جھلک دکھائی گئی بلکہ اسکول کے چند اہم مسائل کو بھی اجاگر کیا گیا...

پنجاب ثقافتی ورثہ پروگرام کے موقع پر اپنے علاقے کی ہردلعزیز شخصیت ملک مبشر جوئیہ صاحب اہل علاقہ سے خطاب کرتے ہوۓ....

بہرہ بندہ کس طرح اپنے گردونواح میں موجود لوگوں کیلیۓ پریشانی کا باعث بنتا ہے...اس خاکہ میں ملاحظہ فرمائیں ...

Chicken Dance Performance

ﺳﯿﺮﺕِ ﺭﺳﻮﻝ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮔﺰﺍﺭﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﮨﮯ .ﺿﺮﻭﺭﺕﺍﺱ ﺍﻣﺮ ﮐﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻢ ﺍ ﺱ ﭘﺮ ﻋﻤﻞ ﮐﺮﯾﮟ.ﻣﮕﺮﺍﻓﺴﻮﺱ ﮐﮧ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﺣﻀﻮﺭ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﮯ ﺑﺘﺎﺋﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﻋﻤﺎﻝ،ﻭﮦ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﻧﮑﻠﺘﮯ ﺟﺎﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ.ﺩﻋﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﮨﻢ ﺳﺐ ﮐﻮ ﺳﯿﺮﺕ ﻧﺒﻮﯼ ﺻﻠﯽﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﺴﺮ ﮐﺮﻧﮯﮐﯽ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎﺋﮯ.ﺁﻣﯿﻦ سیرت النبی صلی الله علیه وسلم کے عنوان پر شاندار تقریر...

ادھوری باتوں سے کیسے غلط فہمیاں پیدا ہوتی ہیں اس کا مظاہرہ اس خاکہ میں دیکھیں ... An innovative way to honor the Chief Guests.

A soldier does not fight because he hates what is in front of him. But he fights because he loves those who are behind his back. Our kids are showing their immense love for Pak Army.

Students of GHS 152 NB performed Welcome Tablo to greet the honourable guests.

Reciting Naats is the best way to pay homage and regards to our beloved Prophet Muhammad (P.B.U.H.). قدم قدم پر اندھیرے میں روشنی کیلیۓ رسولِ پاک کی سیرت ہے رہبری کیلیۓ سبق دیا ہے اسوہِؑ محمد نے ہمیں سلیقہ چاہیئے انساں کو بندگی کیلیۓ BEAUTIFUL RECITATION OF NAAT-E-RASOOL(SAWW) BY IBRAR HUSSAIN.

When reciting the Quran, it is vital for us to recognize that it contains the best and most beautiful words, and thus recite it in the most beautiful manner. Recitation of Holy Quran by one of our students Hafiz Arsalan from 10th class in Punjab Cultural Festival Program, 2022.