PTI Orakzai District
Official Page of PTI District Orakzai . This Page is managed by Official PTI Social Media Team , Khyber Pakhtunkhwa. ([email protected])
شیر افضل مروت کا بلاول زرداری کو چیلنج۔
10 دسمبر 2023 کو بلاول بھٹو کوہاٹ آرہا ہے اور ہم بھی 10 تاریخ کو کوہاٹ میں کنونشن کرنے جارہے ہیں لگ پتا جائے گا کہ ایک پارٹی چیئرمین کے جلسے اور عظیم لیڈر کے ایک سپاہی کے کنونشن میں کیا فرق ہوتا ہے، شیر افضل مروت
عمران خان میرا لیڈر نہیں بلکہ میرا عشق ہے، میں جان دوں گا لیکن عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑوں گا۔ سن لو میں تو برداشت کر لونگا لیکن بعد میں آپ برداشت نہیں کرسکوں گے، سابق ایم این اے جنید اکبر کا عدالت سے پیغام!
اس جذبے کو کیا نام دو گے لیڈر جیل میں قید ہے جبکہ کارکنان نے خود ہی کمانڈ سنبھال لی ہے
زیر نظر تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ *پی ٹی آئی ضلع اورکزئی* کارکنان شدید بارش ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی سخت پریشر کے باوجود باہر نکل کر خوف کے بوت توڑ کر میلا لوٹ لیا۔۔
ایک ہاتھ میں پاکستان اور دوسرے ہاتھ میں پی ٹی آئی کا جھنڈا لہرا کر خوف کے بت توڑ دیئے۔۔یہ کارکنان پارٹی کا اصل سرمایہ ہے
پشاور ڈسٹرکٹ صدر اور سابق ایم این اے شیر علی ارباب کا متهرا کے عوام کے نام 6اگست کے الیکشن کے حوالے سے پیغام!
عزت اور ذلت دینے والی ذات اللہ ہے اگر کسی کو کسی بڑے کے ساتھ بیٹھنے پر عزت ملتی تو اج ملک شوکت ورکرز کے ہاتھوں ذلیل نہ ہوتا ۔
تفصیلات کے مطابق کل مردان میں اینٹی ٹیررزم کورٹ میں پیشی کے موقع پر پی ٹی آئی سے منحرف ملک شوکت بھی پیشی پر ایا ہوا تھا ۔جس پر ورکرز نے ان کو دیکھتے ہی لوٹے لوٹے کے نعرے لگانے شروع کر دیے ۔
سابقہ ایم پی اے ملک شوکت کا کہنا تھا کہ میں لوٹا نہیں ہوں اور سیاست اپنی عزت کے لیے کرتا ہوں ۔۔
*بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف/مولانا گرینڈ جرگہ/ردعمل*
مولانا کی جانب سے گرینڈ جرگہ کا اعلان ایک ٹوپی ڈرامہ ہے۔ بیرسٹر ڈاکٹر سیف
خیبرپختونخوا نگراں حکومت میں لوٹ مار اور کرپشن کے بعد اب مولانا کو امن یاد آیا ہے۔ بیرسٹر ڈاکٹر سیف
مولانا کو اتنی توفیق نہیں ہوئی کہ وہ باجوڑ جاکر جانبحق ہونے والوں کا جنازہ پڑھتے اور لواحقین سے تعزیت کرتے۔ بیرسٹر ڈاکٹر سیف
شہداء باجوڑ کی فاتحہ خوانی کی بجائے کرسی کی محبت میں دوبئی چلے گئے۔ بیرسٹر ڈاکٹر سیف
امن جرگہ کی بجائے مولانا کو توبہ و استغفار اجتماع کرنا چاہئے ۔بیرسٹر ڈاکٹر سیف
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات کی ذمہ داری "سمدھی سسر" حکومت کی بنتی ہے۔ بیرسٹر ڈاکٹر سیف
خیبر پختونخوا کی سیاسی نگراں حکومت کی تمام تر توجہ پی ٹی آئی کو دبانے میں لگی ہے۔ بیرسٹر ڈاکٹر سیف
نگراں سیاسی حکومت کو صوبے کے امن اور لوگوں کے تحفظ سے کوئی سروکار نہیں۔ بیرسٹر ڈاکٹر سیف
عدالتی حکم کے باوجود شہریار آفریدی کو اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد کل رات کو دوبارہ اغوا کر لیا گیا
صوبائی صدر علی امین خان گنڈا پور کی منظوری سے پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے ریجنل کابینہ کی تشکیل
جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا علی اصغر خان کے دستخط سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری
*جس طرح توشہ خانہ کا کیس چلا اور جس سپیڈ سے چلا اور جس طرح اس کیس میں سیاسی عمل داخل ہوا یہ ہمارے قانونی سسٹم کی ناکامی ہے ایسے نہیں ہونا چاہئے تھا لیکن یہ تو پاکستان ہے یہاں سب ہوجاتا ہے*
*بیرسٹر احتشام*
اورکزئی: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی کال پر سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف ضلع اورکزئی میں تین مختلف مقامات(کریز، فیروز خیل اور غلجو ) پر احتجاجی مظاہرے کیے گئے..
احتجاجی مظاہرے کی قیادت ملک ممتاز اورکزئی نے کی۔ مظاہرے میں وزیر پٹھان, مفتی عزیز, عبدلآمین , نجیب الرحمن, فاروق خان سمیت پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان اور عوام کی کثیر تعداد میں شرکت۔
تحصیل اپر غلجو احتجاجی مظاہرے کی کچھ تصوریں جھلکیاں۔۔۔
جیو قائد انقلاب کے جانثاروں
اورکزئی: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی کال پر سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف ضلع اورکزئی میں تین مختلف مقامات(کریز، فیروز خیل اور غلجو ) پر احتجاجی مظاہرے کیے گئے..
تحصیل لوئر فیروز خیل احتجاجی مظاہرے کی کچھ تصوریں جھلکیاں۔۔۔۔
جیو قائد انقلاب کے جانثاروں
قرآن پر ھماری جان بھی قربان
آج ھمارے ایمان کا امتحان ہے
اورکزئی: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی کال پر سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف ضلع اورکزئی میں تین مختلف مقامات پر احتجاجی مظاہرے کیے گئے..
تحصیل لوئر کریز بازار میں کارکنان کی بڑی تعداد نے نائب حیسن کی قیادت میں بھرپور احتجاج کیا۔
ماشاءاللہ لوئر اورکزئی کریز میں پولیس کی شدید دباؤ کے باوجود پی ٹی آئی کارکنان نے اپنا احتجاج بھر پور انداز میں ریکارڈ کراکر تاریخ رقم کردی
جیو قائد انقلاب کے جانثاروں
صوبائی نائب صدر پاکستان تحریک انصاف و سابقہ صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی کے غیر قانونی غیر آئینی گرفتاری پر اُن خاندان کے افراد اور ویلیج چئیرمینان و کونسلران نے ان کے حجرہ میں اپنا احتجاج ریکارڈ کی...
پی کے 6 سوات کے مقررین نے کہا کہ کہ ھم اپنے لیڈر ڈاکٹر امجد علی کے ساتھ آخری دم تک کھڑے ہیں..... ھم اس غیر قانونی گرفتاری کے پٌر زور مذمت کرتے ہیں... وقت آنے پر ھم کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے..
عمران تیرے جان نثار ہر جگہ، ہر شہر، ہر گاؤں، ہر گھر، ہر بلڈنگ پر پاکستان اور پی ٹی آئی کے جھنڈے لہراۓ جا رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
خیبر پختونخوا کے دوسرے تمام علاقوں کی طرح ضلع اورکزئی میں بھی جاری ۔۔
پی ڈی ایم حکومت کی فسطائیت کی بدترین مثال
کریم چئیرمین ویلج کونسل غلجو و نائب صدر پاکستان تحریک انصاف ضلع اورکزئی کو کل رات 12 بجے غلجو اپر تحصیل سے 3MPO کے تحت گرفتار کیا گیا۔
میں ان پی ڈی ایم حکومت اور انکے آلہ کاروں کو کہنا چاہتا ہوں کہ ایسے فسطائیت اور ظلم سے نہ پی ٹی آئی کمزور ہوگی اور نہ ہمارے حوصلے کمزور ہونگے۔
پی ٹی آئی اورکزئی کے ضلعی جنرل سيكرٹری عبدالرحمن کو 12 دن بعد کوہاٹ جیل سے رہا کر دیا گیا ہے
یہ فاشسٹ حکومت چاہے جتنے مرضی اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرلیں ہمارا حوصلہ پست نہیں کر سکتے اور نہ ہی حق کی آواز کو دبا سکتے ہیں
ہم ہمیشہ خان کے وژن اور اس ملک پاکستان کے بہتری کے لئے ڈٹے رہیں گے انشاءاللہ.
اورکزئی پولیس نے پرامن احتجاج پر پی ٹی آئی کےضلعی جنرل سیکریٹری عبدالرحمن آئی آیس ایف صدر عامر عثمان، اعجاز خان، محمد وزیر، مخمد اقرار، محمد قاسم، کو کے تحت گرفتار کرلیا گیا۔پر امن احتجاج ہر پاکستانی شہری کا آئینی اور قانونی حق ہے پی ڈی ایم حکومت اور غیر آئینی نگران حکومت اپنے اونچے ہتھکنڈوں سے باز نہیں آ رہی ہے لوگوں کی چادر اور چاردیواری کے تقدس کو پامال ہورہی ہے یہ ظلم اور جبر کا سلسلہ مذید بند کرنا چاہیے۔انسانی حقوق کی تنظیموں کی آنکھوں میں دھول جھونکا جا رہا ہے۔ہم اس طرح کروائے کی شدید الفاظ مذمت کرتے ہیں اور کارکنان کو فلفور رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
منی خیل کلایہ تحصیل لوئر ضلع اورکزئی!
پاکستان تحریک انصاف ضلع اورکزئی تحصیل لوئر منی خیل دارا کلایہ کے لوکل لیڈرشپ کی قیادت میں امپورٹڈ حکومت میں بڑھتی مہنگائی، لاقانونیت، نا انصافی، آئین کی بالادستی اور چیف جسٹس پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے پر امن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
(ضلع اورکزئی) حلقہ پی کے 110
آئین کی بالادستی اور عدلیہ سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی سیاسی مہم
حلقہ پی کے 110 ضلع اورکزئی قائد انقلاب چیئرمین عمران خان کی کال پر کارکنان پاکستان تحریک انصاف نے امپورٹڈ حکومت میں بڑھتی مہنگائی، لاقانونیت، نا انصافی، آئین کی بالادستی اور چیف جسٹس پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے پر امن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا...
احتجاج میں سینئر رہنماؤں، ورکر، عہدیداران و کارکنان نے بھرپور شرکت کی۔
ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی سیاسی جماعت نے بیک وقت 4 ہزار مقامات پر عوام کو جمع کیا۔
منجانب : سوشل میڈیا ٹیم ڈسٹرکٹ اورکزئی
اورکزئی ! چیئرمین عمران خان کی کال پرملک بھر میں اس وقت عدلیہ سے اظہار یک جہتی کیا جارہا ہے،
پاکستان تحریک انصاف ضلع اورکزئی تحصیل سینٹرل توئے مشتی کے لوکل لیڈرشپ کی قیادت میں نکالی گئی ریلی میں عوام کی بہت بڑی تعداد موجود۔
چیئرمین عمران خان کی کال پر آئین کی بالادستی و عدلیہ سے اظہار یکجہتی اور مہنگائی کے حلاف احتجاج کے سلسلے میں عبدالرحمن سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف اورکزئی کی قیادت میں ڈبوری اپر تحصیل میں احتجاج ۔
جس میں اپر تحصیل صدر نجیم سینئر نائب صدر نجمل ،سعید ،عظیم خان،
پی ٹی آئی ورکرز اور عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی،
📍 ضلع اورکزئی
یونین کونسل کریز میں چیئرمین عمران خان اور صوبائی صدر پاکستان تحریک انصاف پرویز خٹک کی کال پر کارکنان کا آئین اور عدلیہ کے ساتھ اظہار یکجہتی۔
قائد انقلاب عمران خان کی کال پر پی ٹی آئی اورکزئی کی جانب سے علاقہ کریز کے مقام پر احتجاج کی تیاریاں جاری۔۔۔۔
عبدالرحمن جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف اورکزئی اپنے ساتھیوں سمیت چیئرمین عمران خان کی کال پر آئین کی بالادستی قانون کی حکمرانی اور مزدور کے ساتھ اظہار یکجہتی پشار میں گلہبار چوک سے چوک یادگار تک ریلی میں شرکت ۔
تیز بارش کے باوجود پشاور کے لوگوں کا کپتان کی کال پر نکلنا۔ اس بات کا ثبوت ہے کہ خیبرپختونخوا ، پشاور کے عوام عمران خان کے ساتھ کھڑے ہيں؛
لوئر اورکزئی میں پاکستان تحریک انصاف کے ٹائیگرز نے ڈور ٹو ڈور کمپین کا آغاز کردیا۔
انشاءاللہ ائندہ الیکشن میں PTI میدان مارےگا۔
آج کی کاروائی میں شامل سینٹر نائب صدر جناب خضر حیات خان۔
نائب صدر جناب اسرافیل۔
نائب صدر محمد شبیر۔ اڈیشنل جنرل سیکرٹری جناب شیر محمد خان۔
انفارمیشن سیکرٹری جناب عبدلواہاب۔
یوتھ سینئر نائب صدر نورسلام۔
سابقہ تحصیل لوئر سیکرٹری گوڈ گورنرنس ارسلا خان۔
امپورٹڈ ٹولے نے اپنی فسطائیت کی روایت برقرار رکھتے ہوئے چئیرمین کے بھانجے شیر شاہ اور فوٹوگرافر انوش کو گرفتار کر لیا ہے. کسی بھی کارکن کی جانب سے کوئی قانون کی خلاف ورزی نہیں کی گئی تھی. رانا ثناء اللہ کے ماتحت اسلام آباد پولیس مکمل طور پر بدمعاش ٹولہ بن گئی ہے. اسلام آباد پولیس کی اس جبری گرفتاری کی بھرپور مذمت کرتا ہوں۔
ضروری اطلاع :::
بتاریخ 28 اپریل بروز جمعہ دن 2 بجے پی ٹی آئی افس شیر محمّد مارکیت کلایہ تحصیل لوئر اورکزئی میں پاکستان تحریک انصاف اورکزئی کی ضلعی تنظیم کی جانب سے عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا ہے
جہاں ڈور ٹو ڈور کمپين کا آغاز اور جنرل مٹينگ ہوگی
پاکستان تحریک انصاف کے تمام کارکنان/ورکرز ،ضلعی عہدیداران،تحصیل عہدیداران، انصاف یوتھ ونگ، آئی ایس ایف تنظیم کے ممبران و عہدیداران ،سابقہ ایم پی ایے، سابقہ ایم این ایے، سابقہ سینٹر اور امیدواران کو دعوت دی جاتی ہے کہ وہ اپنی شرکت یقینی بنائیں ۔ شکریہ
عبدالرحمن سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف ضلع اورکزئی
اسلام علیکم
شکر الحمداللہ ہمارا پیج جو کہ ہیک ہوگیا تھا واپس ریکور ہوچکا یے. اس دوران ہیکرز پیج کی اسٹوریز پر کافی واہیات قسم کی وڈیوز پوسٹ کرتے رہے، جو ہمارے اور آپ سب کیلئے انتہائی تکلیف دہ اور شرمناک عمل تھا. اس پر ہم آپ سے معذرت خواہ ہیں.
یااللہ اس رمضان کے بابرکت مہینے کی بدولت ہمارے تمام گناہ معاف فرما اور پاکستان کو عمران خان کی سربراہی میں ایک عظیم اسلامی فلاحی ریاست بنا. امین
ساتویں ڈیجیٹل مردم شماری کا پہلا دن
سابقہ ایم پی اے سید عزن جمال کا ضلع اورکزئی اپر تحصیل اور لوئر تحصیل کا دورہ
ضلع اورکزئی جاری مردم شماری ٹیموں اور عوام سے ملے۔۔
مردم شماری ٹیموں اور عوام کو حالیہ مردم شُماری میں درپیش مسائل و مشکلات کے حوالے سے دریافت کیا۔
عوام سے خصوصی گفتگو میں ڈیجیٹل مردم شُماری کے حوالے سے غزن نے زور دیتے ہوئے فرمایا کہ یہ مردم شُماری ضلع کے لیے اہمیت کی حامل ہیں کیونکہ اسی مردم شماری کی بنیاد پر ہمارے وسائل، نوکریوں اور تعلیمی اداروں میں داخلے کی کی تقسیم ہوتی ہے.
لہٰذا حالیہ مردم شماری میں بھر پور حصہ لیں.
وہ وعدہ ہی کیا جو وفا نہ ہو
سابقہ ایم پی اے ضلع اورکزئی سید غزن جمال اورکزئی کے صوبائی فنڈ سے گید میلہ مشتی میں واٹر سپلائی سکیم پر کام شروع۔۔۔
واضع رہیں یہ سکیم سابقہ صوبائی حکومت کے فنڈ سے منظور ہوا تھا جس پر اب کام شروع ہوچکا ہے۔
مذکورہ سكیم سے بہت سے گھرانے کا مستفید ہونگے اور مشکلات بھی کافی حد تک حل ہونگی۔۔۔
انشاءاللہ سابقہ ایم پی اے سید غزن جمال اورکزئی حلقہ کے عوام سے کیا گیا ہر وعدے کو نبھا رہے ہیں اور آئندہ بھی نبھاتے رہینگے انشاللہ
ہوم رن سنو فیسٹیول برف سے ڈھکے مالم جبہ میں اختتام پذیر ہوا۔ ایونٹ میں 80 سے زائد ایتھلیٹس نے حصہ لیا۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ خیبر پختونخوا رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ تمام پاکستانی شہریوں کو معلومات تک رسائی کا حق دیتا ہے؟ اگر نہیں تو یہ ویڈیو دیکھیں.
دیکھ بھال سے ممکن خوف کی ضرورت نہیں!!!
ڈینگی خطرناک لیکن روک تھام کے قابل ہے۔ اپنے آپ کو اور خاندان کو ڈینیو سے بچانے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
فراڈيوں سے ہوشیار
بینک آف خیبر کبھی بھی آپ سے لاگ ان آئی ڈی ، آئی ڈی کارڈ ، پاس ورڈ، پن کوڈ، OTP، CVV یا کارڈ کی میعاد ختم ہونے کی تاریخ اپنی ہیلپ لائن #021-111 265 265 یا کسی اور نمبر پر نہیں پوچھے گا۔
لہٰذا احتیاط کریں اور فراڈ سے بچیں
ڈینگی وائرس/احتیاطی تدابیر
گھر، دفتر اور دکانوں میں مچھر مار سپرے کریں
دروازوں اور کھڑکیوں پر جالیاں لگوائیں
چھتوں کی ٹینکیوں اور پانی سے بھرے برتنوں کو ڈھانپ کر رکھیں
کوئل، میٹ یا مچر بھگاؤ لوشن کا استعمال کریں