Videos by PTI Orakzai District. Official Page of PTI District Orakzai . This Page is managed by Official PTI Social Media Team , Khyber Pakhtunkhwa. ([email protected])
شیر افضل مروت کا بلاول زرداری کو چیلنج۔
10 دسمبر 2023 کو بلاول بھٹو کوہاٹ آرہا ہے اور ہم بھی 10 تاریخ کو کوہاٹ میں کنونشن کرنے جارہے ہیں لگ پتا جائے گا کہ ایک پارٹی چیئرمین کے جلسے اور عظیم لیڈر کے ایک سپاہی کے کنونشن میں کیا فرق ہوتا ہے، شیر افضل مروت
#خیبرپختونخوا_کپتان_کا #عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے #کوہاٹ_وکرز_کنونشن
شیر افضل مروت کا بلاول زرداری کو چیلنج۔ 10 دسمبر 2023 کو بلاول بھٹو کوہاٹ آرہا ہے اور ہم بھی 10 تاریخ کو کوہاٹ میں کنونشن کرنے جارہے ہیں لگ پتا جائے گا کہ ایک پارٹی چیئرمین کے جلسے اور عظیم لیڈر کے ایک سپاہی کے کنونشن میں کیا فرق ہوتا ہے، شیر افضل مروت #خیبرپختونخوا_کپتان_کا #عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے #کوہاٹ_وکرز_کنونشن
عمران خان میرا لیڈر نہیں بلکہ میرا عشق ہے، میں جان دوں گا لیکن عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑوں گا۔ سن لو میں تو برداشت کر لونگا لیکن بعد میں آپ برداشت نہیں کرسکوں گے، سابق ایم این اے جنید اکبر کا عدالت سے پیغام! #قید_میں_بیٹھا_آزاد_شخص
پشاور ڈسٹرکٹ صدر اور سابق ایم این اے شیر علی ارباب @saarbab کا متهرا کے عوام کے نام 6اگست کے الیکشن کے حوالے سے پیغام! #پشاور_کپتان_کا
عزت اور ذلت دینے والی ذات اللہ ہے اگر کسی کو کسی بڑے کے ساتھ بیٹھنے پر عزت ملتی تو اج ملک شوکت ورکرز کے ہاتھوں ذلیل نہ ہوتا ۔ تفصیلات کے مطابق کل مردان میں اینٹی ٹیررزم کورٹ میں پیشی کے موقع پر پی ٹی آئی سے منحرف ملک شوکت بھی پیشی پر ایا ہوا تھا ۔جس پر ورکرز نے ان کو دیکھتے ہی لوٹے لوٹے کے نعرے لگانے شروع کر دیے ۔ سابقہ ایم پی اے ملک شوکت کا کہنا تھا کہ میں لوٹا نہیں ہوں اور سیاست اپنی عزت کے لیے کرتا ہوں ۔۔
*بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف/مولانا گرینڈ جرگہ/ردعمل* مولانا کی جانب سے گرینڈ جرگہ کا اعلان ایک ٹوپی ڈرامہ ہے۔ بیرسٹر ڈاکٹر سیف خیبرپختونخوا نگراں حکومت میں لوٹ مار اور کرپشن کے بعد اب مولانا کو امن یاد آیا ہے۔ بیرسٹر ڈاکٹر سیف مولانا کو اتنی توفیق نہیں ہوئی کہ وہ باجوڑ جاکر جانبحق ہونے والوں کا جنازہ پڑھتے اور لواحقین سے تعزیت کرتے۔ بیرسٹر ڈاکٹر سیف شہداء باجوڑ کی فاتحہ خوانی کی بجائے کرسی کی محبت میں دوبئی چلے گئے۔ بیرسٹر ڈاکٹر سیف امن جرگہ کی بجائے مولانا کو توبہ و استغفار اجتماع کرنا چاہئے ۔بیرسٹر ڈاکٹر سیف خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات کی ذمہ داری "سمدھی سسر" حکومت کی بنتی ہے۔ بیرسٹر ڈاکٹر سیف خیبر پختونخوا کی سیاسی نگراں حکومت کی تمام تر توجہ پی ٹی آئی کو دبانے میں لگی ہے۔ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نگراں سیاسی حکومت کو صوبے کے امن اور لوگوں کے تحفظ سے کوئی سروکار نہیں۔ بیرسٹر ڈاکٹر سیف
*جس طرح توشہ خانہ کا کیس چلا اور جس سپیڈ سے چلا اور جس طرح اس کیس میں سیاسی عمل داخل ہوا یہ ہمارے قانونی سسٹم کی ناکامی ہے ایسے نہیں ہونا چاہئے تھا لیکن یہ تو پاکستان ہے یہاں سب ہوجاتا ہے* *بیرسٹر احتشام*
صوبائی نائب صدر پاکستان تحریک انصاف و سابقہ صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی کے غیر قانونی غیر آئینی گرفتاری پر اُن خاندان کے افراد اور ویلیج چئیرمینان و کونسلران نے ان کے حجرہ میں اپنا احتجاج ریکارڈ کی... پی کے 6 سوات کے مقررین نے کہا کہ کہ ھم اپنے لیڈر ڈاکٹر امجد علی کے ساتھ آخری دم تک کھڑے ہیں..... ھم اس غیر قانونی گرفتاری کے پٌر زور مذمت کرتے ہیں... وقت آنے پر ھم کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے.. #ReleaseDrAmjadAli
ہوم رن سنو فیسٹیول برف سے ڈھکے مالم جبہ میں اختتام پذیر ہوا۔ ایونٹ میں 80 سے زائد ایتھلیٹس نے حصہ لیا۔ #KP360Updates
کیا آپ جانتے ہیں کہ خیبر پختونخوا رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ تمام پاکستانی شہریوں کو معلومات تک رسائی کا حق دیتا ہے؟ اگر نہیں تو یہ ویڈیو دیکھیں. #KP360Updates
صوبہ خیبرپختونخوا کا دارالحکومت پشاور کے قدیم تہذیب و ثقافت کا امین، عظمت رفتہ کا گواہ۔۔۔۔۔ #پشاور #KP360Updates #Peshawar #peshawarcity #جیل_بھرو_خوف_کے_بت_توڑو
آج ملک بھر کے مسلمان اللہ تعالیٰ سے ملاقات کے لیے نبی اکرم ص کے سفر کی یاد میں شب معراج منائی جا رہی ہے۔ #KP360 دنیا بھر کے تمام مسلمانوں کو شب معراج کی مبارکباد پیش کرتا ہے۔ اللہ پاک ہمارے پیارے ملک اور اس کے عوام کو امن اور خوشحالی سے نوازے۔ #شب_معراج #kp360اپداٹس #شب_معراج
اہم اعلان کے پی ٹریفک پولیس بہت جلد غیر رجسٹرڈ موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کے خلاف آپریشن کرنے جا رہی ہے۔17 فروری 2023 سے قبل اپنی گاڑی اورموٹرسائیکل کی رجسٹریشن کروالیں.بغیر رجسٹریشن یا اپلائیڈ فار گاڑی اور موٹرسائیکل کو تحویل میں لیا جائے گا۔ #KPKUpdates #الٹی_میٹم72گھنٹوں_کا
خبردار!!! خواتین کے خلاف گھریلو تشدد اور جبر نہ صرف غیر انسانی اور غیر اسلامی ہے بلکہ "KP Domestic Violence against Women (Prevention and Protection) Act, 2021" کے تحت ایک سنگین جرم بھی ہے۔ #KP360PSMs
نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا سے پشاور میں تعینات افعان قونصل جنرل حافظ محب اللہ کی ملاقات افغان قونصل جنرل کی بحیثیت نگران وزیر اعلی ذمہ داریاں سنبھالنے پر محمد اعظم خان کو مبارکباد افغان قونصل جنرل کی پولیس لائنز دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر وزیر اعلی سے تعزیت