Syed Subghat Saqlain PTI

Syed Subghat Saqlain PTI

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Syed Subghat Saqlain PTI, Public Figure, Vehari.

04/12/2022

پنجابی ہونے کے باوجود نا جانے کیوں سندھ سے ایک دلی لگاؤ ہے جس کی کوئی وضاحت نہیں۔۔۔

Happy Sindh Culture Day to All Sindhi s❤️

01/11/2022
30/07/2022

خون حسین ع میں ڈوبی محرم کی ہر شام
میں کیسے کہہ دوں نیا سال مبارک ہو 😭😭
آغاز محرم الحرام
غم حسین علیہ السلام

03/07/2022

ایک ہی جگہ پے دو کرسیاں فریال تالپور کے لئے اسپیشل اور شھباز شریف کے لئے وو والی 🤣🤣

16/05/2022

"عمران خان کے تاریخی الفاظ"

میں جب سڑکوں پر نکل آیا تو بہت خطرناک ہونگا۔

Photos from Syed Subghat Saqlain PTI's post 22/02/2022

وزیراعظم عمران خان نے آج پودا لگا کر موسمِ بہار شجرکاری مہم 2022 کا آغاز کیا۔

22/02/2022

پلیز اس آرٹیکل کو سیاست سے ہٹ کر پڑھیں
بریڈ فورڈ یونیورسٹی کا شمار برطانیہ کی مشہور یونیورسٹیوں میں ہو تا ہے- یہ دنیا کی 50 بڑی اور برطانیہ کی ٹاپ 10 اچھی یونیورسٹیوں میں شمار ہوتی ہے- 2005 میں یونیورسٹی کو چانسلر کی ضرورت تھی- پوری دنیا سے 100 سے زیادہ سکالرز اور بزنس مینیجرز کو بلایا گیا –جس میں زیادہ تعداد برطانیہ، امریکا اور جرمن سکالرز کی تھی –اس لسٹ میں پاکستان اور انڈیا میں سے صرف ایک بندے کو بلایا گیا – سلیکشن سے پہلے جرمن سائنٹسٹ کو چانسلر کی سیٹ کے لیے سب سے زیادہ مضبوط امیدوار قرار دیا جا رہا تھا - مگر تمام کہانی اس وقت تبدیل ہوئی جب "ٹیلنٹ " لیڈرشپ " ماڈرن اسٹڈیز " پر بحث میں پاکستان نژاد نے دوسرے تمام امیدوار کو پیچھے چھوڑ دیا- اس ہال میں بریڈفورڈ کے تمام ڈائریکٹرز کھڑے ہو کر تالیاں مارنے اور داد دینے پر مجبور ہو گئے - تب جرمن سائنٹسٹ اس سکالر کے پاس آیا اور کہا اس پوسٹ پر تم مجھ سے زیادہ قابل بندے ہو-
کابینہ کی اکثریت نے اس سکالر کو منتخب کر لیا - اور کہا، "بولو کتنی تنخواہ لو گے؟"

اس نے تاریخی کلمات بولے: "میں یہاں بزنس کے لیے نہیں آیا - اور بولا تعلیم اور پیسے کا ایک دوسرے سے موازانہ نہیں کیا جا سکتا- میں ایک ایسے ملک سے ہوں جہاں لوگوں کو تعلیم کی بنیادی سہولیات نہیں ہیں- ہمارے پیسے والے لوگ دوسرے ممالک میں جا کے تعلیم حاصل کر لیتے ہیں- جب کہ غریب لوگ اپنے دل میں حسرت لے کر اس دنیا سے چلے جاتے ہیں- یہ ہی وہ خاص وجہ ہے جس کی وجہ سے غریب اور امیر کا فرق دن بدن زیادہ ہوتا جا رہا ہے- میری زندگی کی خواہش ہے میرے ملک کے وہ لوگ جو دوسرے ممالک میں نہیں جا سکتے وہ اپنے ملک میں ہی رہ کر اچھی تعلیم حاصل کریں اور بریڈفورڈ جیسی اچھی یونیورسٹی کی ڈگری حاصل کر سکیں- اس لیے میں بریڈفورڈ یونیورسٹی پھر ہی جوائن کر سکتا ہوں اگر آپ مجھے میرے ملک کے لیے یہ سہولت دیں"۔

کابینہ کے تمام ارکان اس بات سے حیران رہ گئے - کابینہ کی اکثریت اس فیصلہ کے خلاف تھی اور کہا: "ایسا ممکن نہیں کہ ہم پاکستان میں اپنی ڈگری متعارف کروائیں"

سکالر کہنے لگا، "پھر آپ پاکستان کا بندہ بریڈفورڈ کا چانسلر کیوں لگا رہے ہو؟"-
بات یہاں آ کر رک گئی اور وہ سکالر اٹھ کے چلا گیا۔
بعد میں کرس ٹیلر نے اپنی کابینہ کو کہا، "اس بندے کو ایسے مت جانے دو اس میں کچھ کر دکھانے کی صلاحیت موجود ہے- جو بندہ اپنے ملک کا وفادار ہو اور کچھ کرنے کا عزم ہو وہ کام بھی ہمیشہ اچھا کرتا ہے اور پیسے کا لالچ نہیں کرتا۔ آپ اس کی بات مان لیں-"

کابینہ نے اس سکالر کو واپس بلایا اور کہا آپکی تمام باتیں منظور ہیں -آپ پاکستان میں جہاں چاہتے ہیں کیمپس بنا سکتے ہیں- وہ اسکالر 9 سال تک بریڈفورڈ کا چانسلر رہا ہے- 1986 کے بعد یہ پہلا موقع ہے کے کوئی بندہ اتنے زیادہ عرصے کے لیے چانسلر بنا رہا -اس دوران اس نے پاکستان میں نمل یونیورسٹی بنائی جس میں پڑھنے والے طالب علموں کو وہی ڈگری ملتی ہے جو برطانیہ میں کروڑوں روپے خرچ کر کے بریڈ فورڈ یونیورسٹی میں ڈگری حاصل کرنے والوں کو-

اس کا نام عمران خان ہے اور وہ منافق خان، طالبان خان یہودی ایجنٹ اور غدار سیاستدان کے طور پر جانا جاتا ہے- مگر میں اپنی زندگی میں ایسا پہلا منافق بندہ دیکھ رہا ہوں جو پیسے کا لالچ نہیں کرتا اور ایسا پہلا غدار دیکھ رہا ہوں جو ملک کے با ہر جا کے بھی پیسے پر اپنے ملک کو ترجیح دے۔
(ماخوذ)

جن ذہنی غلاموں کو یہ بات جھوٹ لگے، لنک پیش ہے بریڈ فورڈ یونیورسٹی کا
http://www.bradford.ac.uk/about/chancellor/former-chancellors/
http://www.bradford.ac.uk/about/chancellor/former-chancellors/imran-khan/
نمل یونیورسٹی کا بریڈ فورڈ یونیورسٹی سے الحاق کا لنک- اس کا مطلب یہ ہے کہ پاکستان میں رہتے ہوۓ بچوں کو برطانوی ٹاپ کلاس یونیورسٹی کی ڈگری دی جاۓ گی.....

Photos from Syed Subghat Saqlain PTI's post 22/02/2022

Epitome of Honesty & Austerity
THE LIFE OF GULZARI LAL NANDA: Twice Prime Minister of India.
نارووال ضلع سیالکوٹ میں 1898 میں جنم لینے والے سابق بھارتی وزیراعظم گلزاری لال نندہ کی رودادِ حیات

کرایہ ادا نہ کرنے پر 94 سالہ شخص کو مالک مکان نے کرائے کے مکان سے باہر پھینک دیا۔ بوڑھے کے پاس ایک پرانے بستر، المونیم کے کچھ برتن، پلاسٹک کی بالٹی اور ایک مگ وغیرہ کے علاوہ شاید ہی کوئی سامان تھا۔ بوڑھے نے مالک سے درخواست کی کہ کرایہ ادا کرنے کے لیے اسے کچھ وقت دیا جائے۔ پڑوسیوں کو بھی بوڑھے پر ترس آیا اور انہوں نے مالک مکان کو کرایہ ادا کرنے کے لیے کچھ وقت دینے پر راضی کیا۔ مالک مکان نے ہچکچاتے ہوئے اسے کرایہ ادا کرنے کے لیے کچھ وقت دیا۔

وہاں سے گزرنے والے ایک صحافی نے رک کر سارا منظر دیکھا۔ اس نے سوچا کہ اس معاملے کو اپنے اخبار میں شائع کرنا مفید ہوگا۔ یہاں تک کہ اس نے ایک سرخی بھی سوچی، "ظالم مکان مالک نے پیسے کے لیے بوڑھے کو کرائے کے مکان سے نکال دیا۔" پھر اس نے بوڑھے کرایہ دار کی کچھ تصویریں لیں اور کرائے کے مکان کی کچھ تصویریں بھی لیں۔

صحافی نے جا کر اپنے پریس مالک کو واقعہ کے بارے میں بتایا۔ پریس کے مالک نے تصویروں کو دیکھا اور چونک گیا۔ اس نے صحافی سے پوچھا، کیا وہ بوڑھے کو جانتے ہیں؟ صحافی نے کہا کہ نہیں۔

اگلے دن اخبار کے صفحہ اول پر بڑی خبر چھپی۔ عنوان تھا "گلزاری لال نندا، ہندوستان کے سابق وزیر اعظم، ایک دکھی زندگی گزار رہے ہیں"۔ خبر میں مزید لکھا گیا کہ سابق وزیراعظم کس طرح کرایہ ادا کرنے سے قاصر رہے اور انہیں کیسے گھر سے نکال دیا گیا۔ تبصرہ کیا گیا کہ آج کل فریشرز بھی بہت پیسے کما لیتے ہیں۔ جب کہ ایک شخص جو دو بار سابق وزیر اعظم رہ چکا ہے اور طویل عرصے تک مرکزی وزیر بھی رہا ہے، اس کے پاس اپنا گھر بھی نہیں ہے۔

دراصل گلزاری لال نندا کو ۔ 500/- ماہانہ الاؤنس دستیاب تھا۔ لیکن اس نے یہ رقم یہ کہہ کر مسترد کر دی تھی کہ وہ آزادی بھتے کے لیے نہیں لڑتے تھے۔ بعد میں دوستوں نے اسے یہ کہہ کر قبول کرنے پر مجبور کیا کہ اس کا کوئی اور ذریعہ نہیں ہے۔ اس رقم سے وہ اپنا کرایہ ادا کر کے گزارہ کرتا تھا
اگلے دن موجودہ وزیراعظم نے وزراء اور عہدیداروں کو گاڑیوں کے بیڑے کے ساتھ ان کے گھروں کو روانہ کیا۔ اتنی VIP گاڑیوں کا بیڑا دیکھ کر مالک مکان دنگ رہ گیا۔ تب ہی انہیں معلوم ہوا کہ ان کے کرایہ دار مسٹر گلزاری لال نندا ہندوستان کے سابق وزیر اعظم تھے۔ زمیندار فوراً گلزاری لال نندا کے قدموں میں جھک گیا۔

عہدیداروں اور وی آئی پیز نے گلزاری لال نندا سے سرکاری رہائش اور دیگر سہولیات قبول کرنے کی درخواست کی۔ جناب گلزاری لال نندا نے یہ کہہ کر ان کی پیشکش قبول نہیں کی کہ اس بڑھاپے میں ایسی سہولتوں کا کیا فائدہ۔ اپنی آخری سانس تک وہ ایک عام شہری کی طرح ایک سچے گاندھیائی کے طور پر زندگی بسر کرتے رہے۔ 1997 میں حکومت نے انہیں بھارت رتن سے نوازا۔

ذرا ان کی زندگی کا موجودہ دور کے سیاستدانوں سے موازنہ کریں۔
اور اِدھر ہم کلمہ گو اہلِ ایمان براجمان ہیں جو اپنی تمام تر بدعنوانیوں منی لانڈرنگ اور کرپشن کے باوجود آج بھی یہ سمجھتے ہیں کہ کھاتا تھا تو لگاتا بھی تو تھا۔۔۔۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Vehari?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Vehari

Other Public Figures in Vehari (show all)
khatm-e-nubuwwat khatm-e-nubuwwat
Vehari
Vehari, 61100

We Love LAST Prophet Muhammad (PBUH)

Islamic Vibes Islamic Vibes
Vehari
Vehari, 61100

ENTERTAINMENT

Learn Deen Learn Deen
Vehari, 61160

This page In about learning Deen Islam and Learning the ethics of Islam. This Page help to Learn Islam is modern Way

Virk Writes Virk Writes
Vehari Multan
Vehari

جو خود کو پتھر کہتے تھے وہ بھی جُھکتے دیکھے___! ‏اس « ع ش ق » میں بادشاہ، فقیر، سب سُلگتے دیکھے___! عادم بیزار لڑکا

176wb  اڑا غلام حسین 176wb اڑا غلام حسین
Vehari

Nabeel �

Khadeja Rani Khadeja Rani
Vehari

public figure

All information All information
Vehari Quaid E Azam Near
Vehari, 61010

We need a Public lover &support ...

Muhammad Asad Rauf Noul Muhammad Asad Rauf Noul
Vehari

"The more interest you have, the more money you will earn and fulfill your dreams" 💶💭

Noshahi marble  vehari Noshahi marble vehari
Multan Road
Vehari

Marble tile and sanitary

Zindagi Zindagi
Vehari

This page is About Islamic Quotes, poetry Related to Happiness, Sadness,ups and down, Stories..Quote

Haris Mumtaz Bhara Haris Mumtaz Bhara
Vehari, 61100

physically handsome interaly totally broken