Ameer
اچھی بات سنیں سمجھیں سیکھیں سکھائیں اور شیئر کریں.
*اور میں اپنے رب کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہراتا ۔*❣️❣️⏩❤️✅
*سجدے کی دعا قبولیت کے لائق* ❤️
Ameen 🙏🙏🥹⏩
اور اللّٰہ سے ڈرو۔۔۔🥹
💞💞❣️❣️❣️❤️💗💖
وَلَا تَہِنُوۡا وَ لَا تَحۡزَنُوۡا وَ اَنۡتُمُ الۡاَعۡلَوۡنَ اِنۡ کُنۡتُمۡ مُّؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱۳۹﴾
تم نہ سُستی کرو اور نہ غمگین ہو ، تم ہی غالب رہو گے اگر تم ایماندار ہو ۔
حضرت ابوموسی ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ بھوکے کو کھانا کھلاؤ ، مریض کی عیادت کرو اور قیدی کو رہائی دلاؤ ۔‘‘ رواہ البخاری ۔
فَسَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّکَ وَ اسۡتَغۡفِرۡہُ ؕ ؔ اِنَّہٗ کَانَ تَوَّابًا ٪﴿۳﴾
تو اپنے رب کی تسبیح کرنے لگ حمد کے ساتھ اور اس سے مغفرت کی دعا مانگ بیشک وہ بڑا ہی توبہ قبول کرنے والا ہے ۔
مانا کہ ضرورتیں ضروری ہیں زندگی میں مگر
حضور ﷺ آپ سے ضروری تو زندگی بھی نہیں❤️
*منہ میٹھا کیجئے۔♥️
۔درود شریف پڑھئیے۔
سب سے افضل درودِ پاک ♥️
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.
حضرت مُحَمَّد ﷺ۔❣
*اللّٰہ کو ناپسند آدمی کون ؟* 💯
سوچنا چاہیے
Khi me to apny Bhai ka gosht ni kha rha 🤐
Everyone
Everyone
Ye btt...!;:"*
نبیﷺ کا فرمان
*حدیث مبارکہ ♥️✨*
Skoon chahiye ! To Quran prha kro , suna kro....!🥰💞❣️
Muslim
Apny income source ki jnb lazmi dekhy
*پیغام قرآن*
جو کوئی شخص اسلام کے سوا کوئی اور دین اختیار کرنا چاہے گا تو اس سے وہ دین قبول نہیں کیا جائے گا، اور آخرت میں وہ ان لوگوں میں شامل ہوگا جو سخت نقصان اٹھانے والے ہیں۔
📗 سورۃ آل عمران آیت نمبر 85
نبی صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم نے فرمایا اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے ! اس امت کا کوئی ایک بھی فرد ، یہودی ہو یا عیسائی ، میرے متعلق سن لے ، پھر وہ مر جائے اور اس دین پر ایمان نہ لائے جس کے ساتھ مجھے بھیجا گیا تو وہ اہل جہنم ہی سے ہو گا ۔‘‘
📗صحیح مسلم حدیث نمبر 386،💗
فَاصۡبِرۡ لِحُکۡمِ رَبِّکَ وَ لَا تَکُنۡ کَصَاحِبِ الۡحُوۡتِ ۘ اِذۡ نَادٰی وَ ہُوَ مَکۡظُوۡمٌ ﴿ؕ۴۸﴾
بس تو اپنے رب کے حکم کا صبر سے ( انتظار کر ) اور مچھلی والے کی طرح نہ ہو جا جب کہ اس نے غم کی حالت میں دعا کی ۔
Abi b wqt he .. Come back to ALLAH 💞🥺
Muslim.... follow for more
Beshkk
Muslim
That's what the heart 💗 needs.
دل کو اسی کی ضرورت ہے۔💞
*حدیث مبارکہ♥️✨*
Alhamdulillah 💞💞
قیامت کے دن گرمی کی شدت کا اندازہ کریں 🥺
وَ لَمۡ یَکُنۡ لَّہٗ کُفُوًا اَحَدٌ ٪﴿۴﴾
اور نہ کوئی اس کا ہمسر ہے ۔
وَ الَّذِیۡنَ ہُمۡ مِّنۡ عَذَابِ رَبِّہِمۡ مُّشۡفِقُوۡنَ ﴿ۚ۲۷﴾
اور جو اپنے رب کے عذاب سے ڈرتے رہتے ہیں ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the public figure
Address
Vehari
#urdu_poetry #urdupoetry #La_Haasil #Lahaasil #urdushairi #urdu_shairi #sadpoetry #sad_poetry #lovepoetry #love_poetry
Vehari
میں سوز محبت ہوں میں ایک قیامت ہوں میں اشک ندامت ہوں میں گوہر یک دانہ (واصف علی واصفؔ) ادب کا طالب علم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
College Town Vehari
Vehari, 6100
Myself Muhammad Talha. I'm a digital marketer, SEO consultant, and full-time freelancer.
Chak No 214 E. B
Vehari, 61100
Welcome to our FB Page! Providing high-quality learning resources and support to students.
District Vehari L
Vehari, 61110
My Name Is Muhammad AJmaL and I am From Pakistan . Drop Shipping | Product research | Sourcing| ebay
Chak No. 65/w. B Vehari
Vehari, 1234
my name badarmunir,l live in Vehari,l am medical student,l hope my posted photo or Videos helpful
Vehari
ہے نصف شب وہ دیوانہ ابھی تک گھر نہیں آیا میاں کسی سے قصہ چھڑ گیا ہوگا چاندنی راتوں کا