Punjab Food Authority Vehari

The Punjab Food Authority is an agency of the provincial Government of Punjab in Pakistan. It regulat Punjab Food Authority Vehari (District Office)

01/11/2023

محفوظ و معیاری خوراک کی فراہمی کےلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی موثر حکمت عملی!

خوراک کے کاروبار کی جانچ پڑتال کا دائرہ کار مزید بڑھانے کیلئے فوڈ لائسنس کا حصول لازم قرار۔کثیر تعداد میں نئے لائسنس جاری، مزید لائسنس کے اجراء کا عمل بھی تیز کردیا گیا۔


Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab

30/10/2023

For information

Report Counterfeiters & Adulterated Products!

Contact Punjab Food Authority (PFA) at helpline 1223. We guarantee swift action and immediate resolution of complaints. Stay informed about food safety with Punjab Food Authority.

https://pfa.gop.pk/report-counterfeiters-adulterated-products/


Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab

27/10/2023

Public Information

29/09/2023
07/07/2023

The Punjab Food Authority is proactive to eliminate adulteration in edible products.

Numerous inspections have been made for adherence to hygienic measures of food in the Multan division.





Govt of Punjab

Photos from Punjab Food Authority's post 06/07/2023
11/06/2023

پنجاب فوڈاتھارٹی کا فوڈ ہینڈلیرز کے طبعی معائنہ کے طریقہ کار کو بہتر بنانے کے لیے احسن اقدام...
پنجاب فوڈاتھارٹی اسکریننگ فیسیلیٹی کے علاوہ درج ذیل منظور شدہ لیبارٹریز سے بھی کروا سکتے ہیں
Govt of Punjab Chief Secretary Punjab

11/06/2023

اطلاع نامہ بابت میڈیکل اسکریننگ

Photos from Punjab Food Authority Vehari's post 18/05/2023

ممنوعہ گٹکا بیچنے والوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں جاری۔۔۔

ضلع وہاڑی کی فوڈ سیفٹی ٹیم کا میلسی سٹی میں واقع ڈرنک کارنر پر چھاپہ،

ممنوعہ پراڈکٹ گٹکا فروخت کرنے اور قوانین کی سنگین خلاف ورزی پر پنجاب فوڈ اتھارٹی ایکٹ 2011 سیکشن 13(1) سی اے کے تحت جرمانہ عائد۔۔

دیگر فوڈ بزنسز کو کام کو مزید بہتر بنانے کے حوالے سے اصلاحاتی نوٹسز بھی جاری کیے گئے-

ممنوعہ پراڈکٹ گٹکا اور زائد المعیاد اشیاء خوردونوش کو موقع پر تلف کر دیا گیا ۔

Punjab Food Authority
Additional Director Genaral Operations - Punjab Food Authority Lahore
Deputy Commissioner Vehari

17/05/2023

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیسٹنگ لیبارٹری کی استعداد کار بڑھانے کا فیصلہ
جدید ٹیکنیکس کے ذریعے کوکنگ آئل، شہد، پتی، شربت اور پانی سمیت مرکب اشیاء کے معیار کو جانچنے کےلئے خصوصی اقدامات
ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی نئے ٹیسٹ فوری شروع کروانے کی منصوبہ بندی مکمل
Govt of Punjab Chief Secretary Punjab

Photos from Punjab Food Authority Vehari's post 17/05/2023

ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی راجہ جہانگیر انور کی ہدایات پر ضلع وہاڑی کی فوڈ سیفٹی ٹیمز نے مختلف ڈیری یونٹس، ملک شاپس، ہوٹلز، سویٹس اینڈ بیکرز، کریانہ اسٹورز، پان شاپس اور دیگر فوڈ بزنسز کا معائنہ کیا۔

قواعد و ضوابط اور حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی، صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات اور ممنوعہ پراڈکٹس کی فروخت کرنے پر پنجاب فوڈ اتھارٹی ایکٹ کے سیکشن 13 کے تحت جرمانے عائد۔

دیگر فوڈ بزنسز کو کام کو مزید بہتر بنانے کے حوالے سے اصلاحاتی نوٹسز بھی جاری کیے گئے ۔

مزید براں غیر معیاری اور ناقص اشیاء موقع پر ہی تلف-

Punjab Food Authority
Additional Director Genaral Operations - Punjab Food Authority Lahore
Deputy Commissioner Vehari

Photos from Punjab Food Authority Vehari's post 16/05/2023

ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی راجہ جہانگیر انور کی ہدایت پر پنجاب فوڈ اتھارٹی ضلع وہاڑی کی فوڈ سیفٹی ٹیمز کی کارروائیوں کا سلسلہ جاری۔
تفصیلات کے مطابق فوڈ سیفٹی ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے متعدد یونٹس کو چیک کیا جبکہ دو فوڈ پوائنٹس کو زائدالمیعاد اشیاء خوردونوش کی فروخت اور صفائی کے انتہائی ناقص انتظامات کی بنیاد پر جرمانہ عائد کیا۔

Food Authority Lahore
Deputy Commissioner Vehari

Photos from Punjab Food Authority Vehari's post 09/05/2023

ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی راجہ جہانگیر انور کی ہدایات پر پنجاب بھر میں سکول اور کالجز کینٹینز کی چیکنگ مہم جاری۔

پنجاب فوڈ اتھارٹی وہاڑی کی فوڈ سیفٹی ٹیمز نے مختلف کریانہ سٹورز، سوڈا واٹر یونٹس ، سکول کالجز کینٹینز، سویٹس اینڈ بیکرز پروڈکشن یونٹس اور دیگر فوڈ بزنسز کا معائنہ کیا۔

قواعد و ضوابط اور حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی، صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات اور ممنوعہ پراڈکٹس کو فروخت کرنے کی بنا پر پنجاب فوڈ اتھارٹی ایکٹ کے سیکشن 13 کے تحت جرمانے عائد کیے اور دیگر فوڈ بزنسز کو کام کو مزید بہتر بنانے کے حوالے سے اصلاحاتی نوٹسز بھی جاری کیے۔

ملاوٹی مشروبات و ممنوعہ پراڈکٹس کو موقع پر ہی تلف کر دیا گیا۔

Punjab Food Authority
Additional Director Genaral Operations - Punjab Food Authority
Deputy Commissioner Vehari

07/05/2023

صحت دشمن عناصر کے خلاف صوبہ بھر میں ہوئی کاروائیوں کی تفصیلات .
Punjab Food Authority
Punjab Food Authority North region

Photos from Punjab Food Authority Vehari's post 05/05/2023

ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی راجہ جہانگیر انور کی ہدایات پر پنجاب فوڈ اتھارٹی وہاڑی کی فوڈ سیفٹی ٹیمز نے مختلف ملک شاپس، کریانہ سٹورز، سوڈا واٹر یونٹس ،سویٹس اینڈ بیکرز پروڈکشن یونٹس اور دیگر فوڈ بزنسز کا معائنہ کیا۔

قواعد و ضوابط اور حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی، صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات اور دیگر وجوہات کی بنا پر پنجاب فوڈ اتھارٹی ایکٹ کے سیکشن 13 کے تحت جرمانے عائد کیے اور اصلاحاتی نوٹسز بھی جاری کیے۔

ملاوٹی مشروبات و غیر معیاری اشیاء موقع پر ہی تلف کر دی گئیں۔

Punjab Food Authority
Additional Director Genaral Operations - Punjab Food Authority
Deputy Commissioner Vehari

Photos from Punjab Food Authority Vehari's post 07/04/2023

عوام الناس کو صحت بخش خوراک کی فراہمی پنجاب فوڈاتھارٹی کی اولین ترجیح۔

فوڈ سیفٹی ٹیمز کی وہاڑی کے مضافاتی علاقوں میں کریانہ سٹورز سمیت متعدد میٹ شاپس پر کاروائیاں۔

کاروائیوں کے دوران اشیاء پر لیبلنگ نہ ہونے،ممنوعہ اور زائد المعیاد اشیاء کو فروخت کرنے، حفظانِ صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی کرنے اور صفائی کے انتہائی ناقص انتظامات ہونے کی وجہ سے متعدد فوڈبزنس مالکان کو جرمانے عائد ۔

دیگر فوڈ بزنسز مالکان کو کام کو بہتر بنانے کے حوالے سے اصلاحاتی نوٹسز بھی جاری کیے گئے ۔

مزید برآں ممنوعہ کھلے رنگ ،زائدالمعیاد مشروبات اور دیگر فوڈ پراڈکٹس کو موقع پر تلف کر دیا گیا ۔

Punjab Food Authority
Additional Director Genaral Operations - Punjab Food Authority Lahore
Deputy Commissioner Vehari

Photos from Punjab Food Authority Vehari's post 05/04/2023

صحت مند معاشرے کی تشکیل کیلیے پنجاب فوڈ اتھارٹی سرگرم۔۔

آپریشنز ٹیمز نے بوریوالہ اور میلسی میں واقع مختلف ملک شاپس ،کریانہ شاپس اور دیگر فوڈ بزنسز کا معائنہ کیا۔

زائد المعیاد اشیاء خوردونوش فروخت کرنے،صفائی ستھرائی کے ناقص انتطامات ہونے اور دی گئی ہدایات پر عمل درآمد نہ کرنے کی وجہ سے پنجاب فوڈ اتھارٹی ایکٹ 2011 سیکشن 13(1) سی اے کے تحت جرمانے عائد کیے گئے۔

مزید برآں ایکسپائرڈ مشروبات اور دیگر فوڈ پراڈکٹس کو موقع پر تلف کر دیا گیا ۔

Punjab Food Authority Lahore
Additional Director Genaral Operations - Punjab Food Authority Lahore
Deputy Commissioner Vehari

04/04/2023

ڈی جی پنجاب فوڈاتھارٹی راجہ جہانگیر انور نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

Photos from Punjab Food Authority Vehari's post 04/04/2023

صحت مند معاشرے کی تشکیل کیلیے پنجاب فوڈ اتھارٹی سرگرم۔۔

آپریشنز ٹیمز نے وہاڑی اور میلسی میں واقع مختلف سویٹس اینڈ بیکرز پروڈکشن یونٹس ،فاسٹ فوڈ پوائنٹس اور دیگر فوڈ بزنسز کا معائنہ کیا ،
صفائی ستھرائی کے ناقص انتطامات ہونے اور دی گئی ہدایات پر عمل درآمد نہ کرنے کی وجہ سے پنجاب فوڈ اتھارٹی ایکٹ 2011 سیکشن 13(1) سی اے کے تحت جرمانے عائد کیے گئے۔
Punjab Food Authority Lahore
Additional Director Genaral Operations - Punjab Food Authority Lahore
Deputy Commissioner Vehari

07/03/2023

غیر معیاری فلیورز، مشروبات، حشرات کی بھرمار اور سٹوریج ایریا میں صفائی کے ناقص انتظامات پر پی ایف اے کی بوریوالا میں کارروائی۔۔۔ 200 کلو ایکسپائرڈ مربہ جات، 30 کلو زائدالمیعاد فلیورز تلف، بھاری جرمانہ عائد
food Authority

Photos from Punjab Food Authority Vehari's post 22/01/2023

*"Mark Your Calendar"*

*Punjab Food Authority is Going to arrange 'Food Expo'*

An unprecedented gathering of food manufacturers, Suppliers, Distributors, Vendors and consumers together under one roof to strengthen global food trade ties and channels...

Also Featuring 70 plus restaurants offering wide range of local and international cuisines from all provinces of pakistan with many celebrity chefs in attendance...

*Join us at Expo Centre Lahore on 10, 11, 12 february 2023.*

Punjab food authority lahore
Deputy Commissioner Vehari

09/01/2023

ہمارا مِشن! عوام کو کھیت سے پلیٹ تک محفوظ خوراک کی فراہمی۔
پنجاب فوڈ اتھارٹی,وہاڑی کی سال (2022) کی کارکردگی رپورٹ جاری۔
Punjab food authority lahore
Additional Director General Operations - Punjab Food Authority Lahore
Punjab Food Authority South Reigon
Deputy Commissioner Vehari

11/11/2022

‏خوراک کی محفوظ فرا ہمی کے لئے کو شاں پنجاب فوڈ اتھارٹی وہاڑی کی کاروائیاں۔
صفائی کے ناقص انتظامات اور ممنوعہ پراڈکٹ چائنہ سالٹ استعمال کرنے کی وجہ سے فاسٹ فوڈ پوائنٹ کو جرمانہ عائد-
دیگر فوڈ بزنسزکو اصلاحاتی نوٹسز جاری۔
مزید برآں غیر معیاری تیل اور چائنہ سالٹ کو موقع پر تلف کیا گیا ۔

Punjab food authority lahore
Additional Director General Operations - Punjab Food Authority
Punjab Food Authority South Reigon
Deputy Commissioner Vehari

Photos from Punjab Food Authority Vehari's post 10/11/2022

فوڈ سیفٹی ٹیموں کی وہاڑی اور بوریوالہ میں کاروائیاں۔

مختلف میٹ شاپس، ملک شاپس اور کریانہ شاپس کا معائنہ کیا گیا۔

ایکسپائرڈ اشیاء فروخت کرنے اور حفظانِ صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی کرنے کی وجہ سے مختلف فوڈ بزنسز کو جرمانے عائد کیے گئے۔

دیگر فوڈ بزنسز کو کام کو مزید بہتر بنانے کے حوالے سے اصلاحاتی نوٹسز بھی جاری کیے گئے۔

مزید برآں ایکسپائرڈ مصالحہ جات،کولڈ ڈرنکس اور ممنوعہ پراڈکٹ چائنہ سالٹ کو موقع پر تلف کیا گیا۔

Photos from Punjab Food Authority Vehari's post 08/11/2022

‏خوراک کی محفوظ فرا ہمی کے لئے کوشاں پنجاب فوڈ اتھارٹی وہاڑی کی کاروائیاں۔
صفائی کے ناقص انتظامات، نا قابل سراغ اجزاء استعمال کرنے اور حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی کرنے پر مختلف بیکری پروڈکشن یونٹس کو جرمانے عائد,متعدد فوڈ بزنسزکو اصلاحاتی نوٹسز جاری۔


Punjab food authority lahore
Additional Director General Operations - Punjab Food Authority
Punjab Food Authority South Reigon
Deputy Commissioner Vehari

Photos from Punjab Food Authority Vehari's post 07/11/2022

‏آپریشن ٹیموں کی بوریوالہ،وہاڑی میں مختلف فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ۔

ایکسپائرڈ پراڈکٹس استعمال کرنے،حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی کرنے، غیر معیاری دودھ فروخت کرنے اور صفائ کے ناقص انتظامات پر مختلف فاسٹ فوڈ پوائنٹس اور ملک شاپس یونٹس کو جرمانے عائد کیے گئے۔

دیگر فوڈ بزنسز کو کام کو مزید بہتر بنانے کے حوالے سے اصلاحاتی نوٹسز بھی جاری کیے گئے۔

مزید برآں غیر معیاری دودھ اور ایکسپائرڈ پراڈکٹس کو موقع پر تلف کر دیا گیا۔

Punjab food authority lahore
Additional Director General Operations - Punjab Food Authority
Punjab Food Authority South Reigon
Deputy Commissioner Vehari

Photos from Punjab Food Authority Vehari's post 06/11/2022

‏فوڈ سیفٹی ٹیموں کی وہاڑی اور میلسی میں کریانہ، فاسٹ فوڈ پوائنٹس سمیت متعدد فوڈ بزنسز کی چیکنگ۔

ناقابل سراغ اور زائدالمعیاداشیاء کی فروخت پرPFA ACT 2011 کے تحت جرمانے عائد۔

ناقابل سراغ اور ایکسپائرڈ اشیاء کو موقع پر تلف کیا گیا۔

دیگر فوڈ بزنسز کو کام کو مزید بہتر بنانے کے حوالے سے اصلاحاتی نوٹسز بھی جاری کیے گئے۔

Photos from Punjab Food Authority Vehari's post 04/11/2022

‏خوراک کی محفوظ فرا ہمی کے لئے کوشاں پنجاب فوڈ اتھارٹی وہاڑی کی کاروائیاں۔

ممنوعہ پراڈکٹ (چائنہ سالٹ) فروخت کرنے کی وجہ سے مختلف کریانہ شاپس کو پنجاب فوڈ اتھارٹی ایکٹ 2011 کے تحت جرمانے عائد-

متعدد فوڈ بزنسزکو اصلاحاتی نوٹسز جاری۔

66کلو چائنہ سالٹ کو قبضہ میں لے لیا گیا۔


Punjab food authority lahore
Additional Director General Operations - Punjab Food Authority
Punjab Food Authority South Reigon
Deputy Commissioner Vehari

04/11/2022

ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر پنجاب فوڈ اتھارٹی وہاڑی کے ٹریننگ سکول سیکشن نے گورنمنٹ گریجویٹ کالج وہاڑی میں آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا-

جس میں طلباء و طالبات کو حفظان صحت کے بنیادی اصولوں کے بارے میں آگاہی دی گئی۔

آگاہی سیمینار کے اختتام پر معزز پرنسپل، اساتذہ اور سٹوڈنٹس نے فوڈ سیفٹی سے متعلق سوالات پوچھے اور فوڈ اتھارٹی کے اقدامات کو سراہا۔

Punjab food authority lahore
Additional Director General Operations - Punjab Food Authority
Punjab Food Authority South Reigon
Deputy Commissioner Vehari

31/10/2022

‏خوراک کی محفوظ فرا ہمی کے لئے کوشاں پنجاب فوڈ اتھارٹی وہاڑی کی کاروائیاں۔
صفائی کے ناقص انتظامات، نا قابل سراغ اجزاء استعمال کرنے اور حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی کرنے پر مِیرج ہال اور بیکری پروڈکشن یونٹ کو جرمانہ عائد,متعدد فوڈ بزنسزکو اصلاحاتی نوٹسز جاری۔


Punjab food authority lahore
Additional Director General Operations - Punjab Food Authority
Punjab Food Authority South Reigon
Deputy Commissioner Vehari

Photos from Punjab Food Authority Vehari's post 29/10/2022

‏آپریشن ٹیموں کی بوریوالہ،وہاڑی میں مختلف فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ۔

ممنوعہ پراڈکٹس استعمال کرنے,حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی کرنے اور صفائ کے ناقص انتظامات پر مختلف فاسٹ فوڈ پوائئنٹس اور سویٹس پروڈکشن یونٹس کو جرمانے عائد کیے گئے۔

دیگر فوڈ بزنسز کو کام کو مزید بہتر بنانے کے حوالے سے اصلاحاتی نوٹسز بھی جاری کیے گئے۔

Punjab food authority lahore
Addl. Director General Operations - Punjab Food Authority
Punjab Food Authority South Reigon
Deputy Commissioner Vehari

Want your organization to be the top-listed Government Service in Vehari?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

‏خوراک کی محفوظ فرا ہمی کے لئے کو شاں پنجاب فوڈ اتھارٹی وہاڑی کی کاروائیاں۔صفائی کے ناقص انتظامات اور ممنوعہ پراڈکٹ چائن...
‏خوراک کی محفوظ فرا ہمی کے لئے کوشاں پنجاب فوڈ اتھارٹی وہاڑی کی کاروائیاں۔صفائی کے ناقص انتظامات، نا قابل سراغ اجزاء است...
‏فوڈ سیفٹی ٹیموں کی وہاڑی اور میلسی میں کریانہ، ہوٹلوں سمیت متعدد فوڈ بزنسز کی چیکنگ۔ناقابل سراغ اور زائدالمعیاداشیاء کی...
‏ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہدایات پر ضلع وہاڑی کی فوڈ سیفٹی ٹیموں  نے مختلف بیکری پروڈکشن یونٹس،مِلک شاپس اوردی...
‏آپریشن ٹیموں کی بوریوالہ،وہاڑی میں مختلف فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ۔ ممنوعہ پراڈکٹس استعمال کرنے,حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ...
‏پنجاب فوڈ اتھارٹی وہاڑی کی ملاوٹ مافیا کے خلاف کاروائی۔سوڈا واٹر یونٹ کو سوڈا واٹر کی تیاری کے لیے ممنوعہ پراڈکٹس استعم...
‏فوڈ سیفٹی ٹیموں کی وہاڑی اور بوریوالہ میں کاروائیاں۔مختلف ناشتہ پوائنٹس،سنیکس یونٹس،اور کریانہ شاپس کا معائنہ کیا گیا۔ا...
فوڈ سیفٹی ٹیموں کی میلسی اور بوریوالہ میں کاروائیاں۔ سوڈا واٹر یونٹس، سنیکس پروڈکشن یونٹس کا معائنہ کیا گیا۔غیر معیاری س...
‏ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی خصوصی ہدایت پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کی سویٹس اینڈ بیکرز پروڈکشن یونٹس، ہوٹلز اور کریانہ شاپس کی چ...
‏وہاڑی میں فوڈ سیفٹی ٹیم نے پانی کا سیمپل فیل ہونے کی وجہ سے واٹر پلانٹ کی پروڈکشن اصلاحات کروانے تک بند کر دی۔ایکسپائرڈ...
ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہدایات پر ضلع وہاڑی کی ٹیم نے فریزر کی انتہائی ناقص حالت ہونے،احاطے میں مکھیوں کی بہت...
پنجاب فوڈ اتھارٹی کا معیاری مصالحہ جات کی فراہمی کا مِشن۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی وہاڑی کی فوڈ سیفٹی ٹیمز کی وہاڑی،بوریوالہ او...

Telephone

Website

www.pfa.gop.pk

Address


233/N, Sharqi Colony
Vehari

Other Government Organizations in Vehari (show all)
Family Health Mobile Service Unit Vehari Family Health Mobile Service Unit Vehari
DHQ Hospital Family Health Clinic Building
Vehari, 61100

Mobile Service Unit (MSU) Provides Services of Reproduction Health & Family Planning

District Population Welfare Office, Vehari District Population Welfare Office, Vehari
College Town
Vehari, 54000

Working for a Prosperous, Healthy and Educated Society where every Family is Planned.

IQra Online Quran Accadmy IQra Online Quran Accadmy
Punjab
Vehari

Assalamualaikum!I am certified Holy Quran Teacher alhumdulliah.... I teach the Holy Quran with ta

Family Welfare Center Danewal Tehsil Vehari Family Welfare Center Danewal Tehsil Vehari
Family Welfare Center (FWC) Danewal Tehsil
Vehari, 61100

Family Welfare Center (FWC) Provides Services of Reproduction Health & Family Planning

Army dog center Vehari 03407176945 Army dog center Vehari 03407176945
Vehari District
Vehari, 61010

Wildlife Department Vehari Wildlife Department Vehari
Zoological Garden (Zoo)
Vehari, 61100

new

220KV Grid Station NTDCL Vehari 220KV Grid Station NTDCL Vehari
4KM Khanewal Road Vehari
Vehari

Energy Transmission Company

Crop Reporting Services Crop Reporting Services
Vehari, 61100

Agriculture, Crop Reporting Services

Anti Corruption Force Vehari Official Anti Corruption Force Vehari Official
Vehari

کرپشن کے خلاف جنگ

E-Rozgaar Vehari E-Rozgaar Vehari
University Of Education
Vehari, 61100

Physical class at the centre will resume soon. However, the Admissions for Online Traning is live.