Pakistan Flex Printer Vehari

Colours Pakistan Digital Flex

24/03/2024

دھاتی ڈور تھی۔ گردن کاٹ گئی۔ ایک لمحے کیلئے کھڑا ہوا۔ جاننے کی کوشش کی کہ آخر ہوا کیا ہے۔ موٹر سائیکل سڑک پر تھا۔ سفید کپڑے سرخ ہو رہے تھے۔ خوبرو خون میں نہا چکا تھا۔ شریانیں کسی بڑے بور والے پائیپ کی مانند سینکٹروں ملی لیٹر خون منٹوں میں جسم سے باہر نکال رہی تھیں ۔ ایک گاڑی قریب سے گزری ۔ شاید کسی نے رکنے کا کہا۔ کون رُکتا ہے؟

خون بہنا تھا، سو بہہ گیا۔ جانے والا چلا گیا۔ سفید چادر سے چہرہ ڈھانپا ۔ وہ چادر بھی رنگین ہو گئی۔ رنگ تو زندگی ہوا کرتے ہیں۔ رنگ موت بھی ہوتے ہیں۔۔۔۔۔

غلطی سے فیصل آباد کے نوجوان کی دھاتی تار سے موت کی ویڈیو دیکھ بیٹھا ہوں۔ اور ایک کرب ہے جو بڑھ رہا ہے۔ دکھ اسکے جانے سے زیادہ پیچھے رہنے والے اسکے والدین کا ہے ( اگر وہ حیات ہوئے تو یہ زندگی موت سے زیادہ تکلیف دے گی)۔

آسان کام ہے؟؟؟

اولاد کو جنم دینے سے لے کر جوان ہوتے دیکھنا۔ اُمیدیں باندھنا ۔ ان کی آواز سن کر جی اُٹھنا ۔ اور پھر ایک دن ان کا جنازہ بوڑھے کندھوں پر رکھ کر دُور چھوڑ آنا ۔ یہ دکھ گھن کی مانند اندر سے خالی کرتا ہے۔ دن تو کٹ ہی جاتا ہے۔ رات ہوتی ہے اور اولاد کا خالی بستر نظر آتا ہے تو سسکیوں سے روتے ہیں ماپے۔۔۔

لیکن خیر، جاؤ بسنت مناؤ ۔ کون سا تمہارا کچھ لگتا تھا؟ تم نے تو نہیں مرنا ۔ تمہارے پاس تو کار ہے۔ اس میں دھاتی ڈور داخل نہیں ہوتی۔

جو یہ آلۂ قتل تُم بنا رہے ہو بناتے رہو۔ پیٹ بھرنے کیلئے کر رہے ہو نا؟ اس کی آگ پھر بھی نہیں بجھنی ۔

اور جنہیں یہ سب روکنا تھا، اوہو۔۔۔۔ کیسے حساب دو گے یار؟؟؟

کوئی گٹر میں گر کر مر گیا۔
کوئی ڈور پھرنے سے قتل ہوا۔
کسی کو ڈاکو اڑا گئے۔
کسی کو گندا پانی مار گیا۔

یہ سب Human Errors کی وجہ سے ہوا جو بالکل درست کی جا سکتی تھیں ۔ لیکن آج 75 سال بعد بھی اخبار کی وہی سرخیاں ہیں۔

نوٹس لے لیا۔ تھانیدار معطل ۔ کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ آپریشن شروع۔ ہیلی کاپٹر سے نگرانی ۔ وغیرہ وغیرہ ۔ ۔ ۔ ۔

کاش اس ملک کے لوگوں کی گوروں کے کتوں جتنی اہمیت ہی ہوتی

23/03/2024
20/03/2024

*انتہائی افسوس ناک خبر *
سنئیر صحافی و ممبر وہاڑی پریس کلب راؤ محمد ندیم صاحب کے چھوٹے بھائی سینئر صحافی و سابق تحصیل نگران دعوت اسلامی وہاڑی راؤ طیب عطاری صاحب زیر تعمیر مکان کی چھت گرنے کے حادثہ میں انتقال فرما گئے ہیں ان اللہ وانا علیہ راجعون ان کی نماز جنازہ کل 21مارچ بروزجمعرات صبح 9بجے مرکزی جنازگاہ میں اداکی جائے گی ان کی رہائش زکریا ٹاؤن میں ہے

Photos from Pakistan Flex Printer Vehari's post 18/03/2024

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی محمد عیسیٰ خان کی ہدایات پرشہریوں میں شعور اجاگر کرنے کیلئے "NEVER AGAIN" آگاہی واک،

"خواتین پر تشدد اب نہیں" Never Again کے عنوان سے منعقدہ واک تھون کا آغاز ڈی پی او آفس وہاڑی سے ہوا جو کہ وی چوک پر اختتام پذیر ہوااگاہی واک کی قیادت ڈی ایس پی ہیڈکواٹرز روبینہ عباس نے کی جبکہ لیڈیز پولیس کے علاوہ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے خواتین نے بھی واک میں شرکت کی چیف منسٹر پنجاب کے ویژن کے مطابق وہاڑی پولیس خواتین پر ظلم و تشدد کی روک تھام اور ان کےحقوق کے تحفظ کے لئے پرعزم ہے

18/03/2024

یااللہ رحم فرمائیں

13/03/2024

اسرائیل ایک "دہشتگرد ریاست" ہے اگر شئیر نہیں کر سکتے تو فیس بک استعمال کرنا چھوڑ دو

25/02/2024

.

Photos from Pakistan Flex Printer Vehari's post 23/02/2024

الحمدللہ پیارے بھائی MPA میاں محمد ثاقب خورشید صاحب نے ممبر پنجاب اسمبلی کا حلف اٹھا لیا وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازصاحبہ کے ساتھ محو گفتگو

Photos from Pakistan Flex Printer Vehari's post 20/02/2024

وہاڑی ڈسٹرکٹ بار میں نو منتخب عہدیداران پریس کلب وہاڑی منتخب کے اعزاز میں چائے کا اہتمام کیا گیا دعوت میں ممبر پنجاب بار کونسل راو شیراز صدر ڈسٹرکٹ بار چوہدری نوازش گجر سیکٹریری بار کاشف خان سینئر قانون دان وسابق صدر بار مہر شیر بہادر لک و دیگر وقلا نے شرکت کی ممبر پنجاب بار کونسل صدر ڈسٹرکٹ بار و سیکٹریری بار نے نو منتخب عہدیداران پریس کلب کو مبارکباد بھی دی

18/02/2024

Thanks to All

Photos from Pakistan Flex Printer Vehari's post 23/01/2024

پاکستان ڈیجیٹل فلیکس پرنٹر وہاڑی
ارجنٹ سروس اعلیٰ کوالٹی الیکشن اسٹیکرز ، اشتہارات ، پینا فلیکس کیپ بیج, جھنڈے،مفرل بنوائیں
میاں ساجد حسین 03007735617
115سی بلاک ضیا شہید روڈ وہاڑی 03027735617

13/01/2024

جناب کاشف منیر عرف پھول خان کو سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن وھاڑی منتخب
ھونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکاں

14/08/2023

دل دل پاکستان

13/08/2023

جشن آزادی مبارک ہو
اللہ تعالیٰ میرے پاک وطن کو تا قیامت سلامت رکھے آمین
پاکستان ذندہ باد ۔۔۔۔۔پاک فوج پائندہ باد

13/08/2023

جشن آزادی مبارک

Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company in Vehari?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Telephone

Website

Address


115/C Zia Shaeed Road
Vehari
61100

Other Printing Services in Vehari (show all)
Awais Printer's Photos & Movies Awais Printer's Photos & Movies
Zia Shaheed Road Near Bao Pan Shop Vehari
Vehari, 61100

Printing is a full service agency that sells printing and related services. Products such as busines

Yamin Yasin Card Yamin Yasin Card
115/C Block Zia Shaheed Road
Vehari, 61100

Deal In All kinds of Printing services

Vehari Photostate Vehari Photostate
Iqbal Road Opposite Main Branch Bank Of Punjab
Vehari, 61100

Chawla Printing Press Vehari Chawla Printing Press Vehari
Zia Shaheed Road, Vehari
Vehari, 61100

We're Providing Designing and Printing Services Like Wedding Cards, Pumphlets, Pana Flexes, Etc.

MGP MGP
Vehari, 61100

A modern and state of the art digital printing company offering complete Advertising and Printing So