Allama Abdul Hanan

My Professional page is very important for everyone .So like,follow this.�

26/10/2023

کمال جملے ۔ سنی وہابی ہوتے ہیں وہابی سنی کیوں نہیں .
👇👇👇👇

10/10/2023

.اپنی گود میں پالے ہیں پیغمبر اس نے
مسلماں پر واجب ہے اقصی کا تحفظ کرنا

03/10/2023

روٹھے ہوئے لوگوں میں صلح کروانا ۔
💫🥀🥀🌹🥀🥀🌺🌷

28/09/2023

زمانہ چُھوٹ جٙائے رُوٹھ جٙائےخلق تو کیا غم
نہ چُھوٹے ہاتھ سے دٙامن تُمہارا یٙا رٙسُول اللّٰہ ﷺ
‎صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡
‎مجھے عشق ہے محمدﷺ سے
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️

#رِحمتہُ_اللّعَالمِین_مُحمدﷺ

25/09/2023

سَأَذکُرُ حُبّی لِلحَبِیبِ مُحَمَّدِ
اِذَا وَصَفَ العُشَّاقُ حُبَّ الحَبَائِبِ

جب دُنیا کے دوسرے عُشّاق اپنے محبوبوں کی محبّت کا بیان کریں گے تو میں فقط اپنے اُس عِشق کا ذِکر کروں گا جو مجھے اپنے حبیبِ کریم سے ہے جن کا نام مُحَمَّد صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم ہے ❣️

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ عَلٰی آلِہٖ وَ صَحْبِہٖ وَ بَارِکْ وَ سَلِّمْ ❣️

وجہِ وجود عشــــــــــــق ہے وجہِ حیات عشــــــــــــق

اصلِ درود عشــــــــــــق ہے اصلِ صلوٰۃ عشــــــــــــق

اے سیّدی عالم نُورِ مجسم علیہ الصلاۃ والسلام! اگر آپکے دیدار کا مجھ گناہ گار کو شوق نہ ہوتا! اور آپ کے کف پا (نقش قدم) کی جُستجو نہ ہوتی تو ضرور میرے تمام سجدے ربّ کے حضور سراسر حِجاب (اللہ سے دُوری) میں ہوتے!

(حدیثِ دل)

24/09/2023

🥀🥀
۔.
✨مجھے عشق ہے اللّہ اور محمد مصطفیٰ ﷺ سے ❤️
✨❣️❣️🥀❤️❣️💕💖

23/09/2023

حضور پاک کی محبت میں پڑھا جانے والا کلام ۔ سیدی اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان فاضلِ بریلوی ۔کا۔

22/09/2023

خدایا عشق محمدﷺ میں ایسا بھی مقام آئے
کہ سانس بعد میں آئے پہلے نبیﷺ کا نام آئے

میری حیات کے لمحے بسر ھوں کچھ ایسے
کبھی درودﷺ لبوں پر ہو تو کبھی سلامﷺ آئے...
آمین ثم آمین

صَلَّی اللّٰهُ عَلَیہِ وَآلِہِ وَسَلَّم ❤️
🥀🍃💕🤍 ✨✨

#رِحمتہُ_اللّعَالمِین_مُحمدﷺ💕🌿✨️
.
.

Want your organization to be the top-listed Government Service in Vehari?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

یا کسی کے ہو جاؤ یا کسی کو اپنا کر کو❣️
12 rbi_ul_awal AP sab ko mubark ho. Madina shareef ka manzr❣️❣️
سیدی مرشدی یا نبی یا نبی ۔❣️
حضور پاک کی محبت میں پڑھا جانے والا کلام ۔ سیدی اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان فاضلِ بریلوی ۔کا۔
تیرے ٹکڑوں پہ پلے غیر کی ٹھوکر پہ نہ ڈال ❣️🥀🥀
باپ اور بیٹے کا پیار ❣️ یا اللّہ جن کے والدین زندہ ہیں انہیں صحت اور تندرستی والی لمبی عمر عطا فرما اور انہیں ہمیشہ خوش ...
آۓ ہاۓ کیا کمال محبت ہے ❣️اللّہ اکبر ❣️🥀
میں اپنے عزیز دوست قاری محمد ابوبکر رضوی کا دل ❤️ سے شکریہ ادا کرتا ہوں انہوں نے  مکۃ المکرمہ کے سامنے ہمیں یاد کیا اور ...

Category

Telephone

Website

Address

Vihari
Vehari
61100

Other Public Services in Vehari (show all)
Mahar Asad Rauf Noul Mahar Asad Rauf Noul
Main Multan Road
Vehari

❀فَبِاَیِّ اٰلَاءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ❀

Meri Zindagi Tera Pyar Meri Zindagi Tera Pyar
Vehari

hello everyone how are you � thanks spot this page and please subscribe my YouTube channel thanks �

Pinda Welay 3 Pinda Welay 3
Adda Ratta Tibba
Vehari, 61101

Please Subscribe My YouTube Channel Pinda Walay 2 Pinda Walay 3

عورتوں کے پوشیدہ امراض کا علاج ۔۔ عورتوں کے پوشیدہ امراض کا علاج ۔۔
Khanewal Road
Vehari, 65

PCOD PCOS va**na issue #mensturalproblem #dateproblem #lecorrhea #Breastissue breast tight problems