SAIMA Noreen 0fficial

ایڈووکیٹ
ضلعی صدر خواتین ونگ وہاڑی پاکستان تحریک انصاف وہاڑی
Human Rights Activist

15/12/2023

اے میرے رب میری وفات سے پہلے میری اصلاح کر دینا اور میرا بہترین اختتام کرنا اور مجھے موت دینا اس میں کہ آپ مجھ سے بے انتہا راضی ہوں اور میرے جانے کے بعد کسی کو چُن لینا جو میرے لئیے ہر لمحہ دعا گو رہے
آمین ثم آمین

Photos from SAIMA Noreen 0fficial's post 05/12/2023

جس گھڑی تم سے بات ہوتی ہے
وہی گھڑی میری کائنات ہوتی ہے
🥀❣️✨💯❤️🍁❣️🥀
سالگرہ مبارک میرے پیارے شوہر میرے مجازی خدا۔
اللہ پاک آپکو ہزاروں جنم دن کی خوشیاں نصیب کرے
اللہ پاک نظر بد سے اور حاسدین کے حسد سے بچائے آمین ثم آمین
Happy Birthday To You
U have many many more Malik Mushtaq Langrial My Dear Hubby.

Photos from SAIMA Noreen 0fficial's post 05/12/2023
Photos from SAIMA Noreen 0fficial's post 05/12/2023

16 Days of Activism against Gender-Based Violence in vehari
Saima Noreen Advocate

05/12/2023

‏ایک واحد پرندہ جو شاہین کے راستے کی رکاوٹ بننے کی کوشش کرتا ہے اور وہ کوا ہے۔ وہ اس کی پیٹھ پر بیٹھ کر اس کی گردن پر چونچ مارتا ہے۔ تاہم ، شاہین جواب نہیں دیتا ، اور نہ ہی کوے سے لڑتا ہے۔ شاہین کبھی کوے پر اپنا وقت اور توانائی ضائع نہیں کرتا! بلکہ آسانی سے اپنے پروں کو کھولتا ہے اور آسمان میں اونچا اڑنے لگتا ہے۔ اونچی اڑان سے کوے کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور پھر آکسیجن کی کمی کی وجہ سے کوا گر جاتا ہے۔۔۔! لہذٰا زندگی میں کووں جیسے لوگوں کے ساتھ اپنا وقت ضائع کرنا بند کرو۔ شاہین بنو، خود کو بلند کرو کوے اپنے آپ مٹتے جائیں گے -

03/12/2023

مرے آنچل میں کتنے ہی ستارے جگمگاتے ہیں..
دوپٹہ اوڑھ کر میں دلکشی کو تھام لیتی ہوں...

02/12/2023

‏‎وقت کے جس بازار میں آپ جھوٹ بیچنے نکلے ہیں
وہاں خان شعور بانٹ کر کب کا گزر چُکا ہے

02/12/2023

مٹا کر اپنی ہستی کو سراپا جستجو ہو جا
تو جو چاہے گا وہ ہوگا جو وہ چاہتا ہے تو ہو جا

30/11/2023

پاکستان تحریک انصاف ویمن ونگ کی شان
SAIMA Noreen 0fficial Saima Noreen
پاکستان کی شان عمران خان کے ساتھ ملاقات میں لی گئی خوبصورت پکچرز
یقینا لیڈر باپ کادرجہ رکھتا ہے

30/11/2023
30/11/2023

پھر یوں ہوا کہ صبر کی انگلی پکڑ کہ ہم
اتنا چلے کے منزلیں حیران رہ گئی 🖤🥀
SAIMA Noreen 0fficial Advocate and District President PTI WOMEN WING VEHARI

Photos from SAIMA Noreen 0fficial's post 30/11/2023

تم کو کردار بدلنے میں مہارت ہے لیکن

کیا کرو گے جو کہانی ہی بدل دی ہم نے 🔥

SAIMA Noreen 0fficial Advocate District President PTI WOMEN WING VEHARI

30/11/2023

اور کل کریں گے تم پہ شاعری اے دسمبر ۔۔۔۔
کہ نومبر کی آج آخری رات ہے

Photos from SAIMA Noreen 0fficial's post 26/11/2023

*وہاڑی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے وکلاء کے لئے جدید دور میں لیگل ریسرچ اینڈ ریکارڈ مینجمنٹ سسٹم کے تحت ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شازب سعید تھے*

22/11/2023

‏عطا تارڑ پر پتھراؤ

ن لیگ رہنما عطا تارڑ ووٹ مانگنے اپنے حلقے کے دیہاتوں میں گئے اور لوگوں کو اس بات پر قائل کرنے کی کوشش کی کہ "ہماری بات ہوگئ ہے" تم لوگ کسی اور کو ووٹ دیکر اپنا ووٹ ضائع کروگے ہماری حکومت میں تمہارا کوئ کا نہیں ہوگا۔

Photos from SAIMA Noreen 0fficial's post 18/11/2023

وہاڑی سالانہ الیکشن ڈسٹرکٹ بار ہم خیال اتحاد گرینڈ الائنس کی ایک اور کامیابی کنگز لائرز فورم کے چیئرمین چوہدری محمد اعظم کمبوہ ،میاں صفدر حسین سورو نے متفقہ طور پر امیدوار برائے صدارت چوہدری نوازش گوجر اور جنرل سیکرٹری کاشف پھول خان کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا انشاللہ تعالیٰ ہم خیال اتحاد گرینڈ الائنس کی جیت ہو گی

16/11/2023

میں جھکا نہیں میں بکا نہیں
کہیں چھپ چھپاکے کھڑا نہیں
جو ڈٹے ہوۓ ہیں محاذ پر
مجھے ان صفوں میں تلاش کر

شیر افضل خان مروت سے ایک بہت ہی عمدہ ملاقات کے بعد لی گئی تصویر
سلام ان تمام مجاہدوں کو جو عمران خان کے ساتھ ڈٹ کے کھڑے ہیں
صائمہ نورین ایڈووکیٹ ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ وہاڑی

16/11/2023

جاتی امراء کے قزاق کی بلوچستان آمد اور سیاسی یتیموں کی یکمشت نیلامی

‏پاکستان تحریک انصاف نے سندھ ہاؤس کے بعد بلوچستان میں سجائی گئی مویشی منڈی کو سیاست پر غیرسیاسی و غیرجمہوری قوتوں کے قبضے کی نفرت انگیز مثال قرار دے دیا

‏عدالت سے سزا یافتہ قومی مجرم کی ریاستی سرپرستی میں سیاست میں واپسی کا بدنما اور بھونڈا کھیل عریاں سے عریاں تر ہوتا جارہا ہے،

‏قوم جس مجرم اور اس کے لٹیرے خاندان سے اپنی لوٹی گئی دولت واپس نکلوانا چاہتی ہے اسے ریاستی چھتری میں لوٹ مار کے نئے دور کیلئے تیار کیا جارہا ہے،

‏اسے وطن واپس لانے، کوئٹہ لے کر جانے اور ہمیشہ ”باپ“
‏کی تلاش میں رہنے والے سیاسی یتیموں کے ریوڑ کو ہانک کر اس کے سامنے جمع کرنے والوں کو قوم دیکھ اور پہچان رہی ہے،

‏ماورائے آئین و قانون بندوبست کی بقا و دوام کیلئے سیاست اور جمہوریت کو بےآبرو کرنا ملک کے وسائل و اختیار پر آمرانہ قبضے کے منصوبے کا حصہ ہے،

‏برسوں سے بلوچستان کے عوام کو غربت، محرومی اور بدامنی کی آگ میں جلاکر ان کا مینڈیٹ بیچنے والوں کو ملک کے سب سے بڑے مجرم کی گود میں ڈال کر تباہی و بربادی کے نئے سلسلے کی صف بندی کی گئی ہے،

‏عوام بندکمروں کی سازشوں کے شافی علاج کا بندوبست کئے بیٹھیں ہیں، ملک کے کسی کونے میں کسی بیمار کو محروم نہیں رکھا جائے گا،

‏غیرجمہوری و غیرسیاسی ”باپ“ کی نالائق اور کرپٹ اولاد جہاں، جس بھی حیثیت اور قیادت میں عوام کے سامنے آئے گی کڑے محاسبے سے گزرے گی،

‏ریاست کو دستور کے بغیر گھسیٹنے اور اقتدار و وسائل کو مجرموں کی گرفت میں دینے کا ہر حربہ عبرتناک ناکامی سے دوچار ہوگا، ان شاءاللہ، ترجمان تحریک انصاف

15/11/2023

چلتی پھرتی ہوئی آنکھوں سے اذاں دیکھی ہے

میں نے جنت تو نہیں دیکھی ہے ماں دیکھی ہے

میری ماں میری جنت

04/11/2023

دیکھتے ہیں آپکی یاداشت کتنی تیز ہے. تو بتاؤ یہ جادو آپ نے کہاں دیکھا 🫣

26/10/2023

جب عثمانی ترکوں کے پاس کوئی مہمان آتا تو وہ اس کے سامنے قہوہ اور سادہ پانی پیش کرتے

اگر مہمان پانی کی طرف ہاتھ بڑھاتا وہ سمجھ جاتے کہ مہمان کو کھانے کی طلب ھے تو پھر وہ بہترین کھانے کا انتظام کرتے
اور اگر وہ قہوہ کی طرف ہاتھ بڑھاتا تو وہ جان لیتے کہ مہمان کو کھانے کی حاجت نہیں ھے
اگر کسی گھر کے باہر پیلے رنگ کے پھول رکھے نظر آتے تو اس کا مطلب ہوتا کہ اس گھر میں مریض موجود ھے آپ اس مریض کی وجہ سے گھر کے باہر شور شرابہ نہ کریں اور عیادت کو آسکتے ہیں
اور اگر گھر کے باہر سرخ پھول رکھتے ہوتے تو یہ اشارہ ہوتا کہ گھر میں بالغ لڑکی ہے لہذا گھر کے آس پاس بازاری جملے نہ بولے جائیں
اور اگر آپ پیغامِ نکاح لانا چاہتے ہیں تو خوش آمدید۔
گھر کے باہر دو قسم کے ڈور بیل (گھنٹی نما) ہتھوڑے رکھے ہوتے
ایک بڑا ایک چھوٹا
اگر بڑا ہتھوڑا بجایا جاتا تو اشارہ ہوتا کہ گھر کے باہر مرد آیا ھے لہذا گھر کا مرد باہر جاتا تھا
اور اگر چھوٹا ہتھوڑا بجتا تو معلوم ہوتا کہ باہر خاتون موجود ہے لہذا اس کے استقبال کے لئیے گھر کی خاتون دروازہ کھولتی تھی
عثمانی ترکوں کے صدقہ دینے کا انداز بھی کمال تھا
کہ
ان کے مالدار لوگ سبزی فروش یا دوکانداروں کے پاس جا کر اپنے نام سے کھاتہ کھلوا لیتے تھے
اور جو بھی حاجت مند سبزی یا راشن لینے آتا تو دوکاندار اس سے پیسہ لیئے بغیر اناج و سبزی دے دیتا تھا یہ بتائے بغیر کہ اس کا پیسہ کون دے گا
کچھ وقت بعد وہ مالدار پیسہ ادا کر کے کھاتہ صاف کروا دیتا
اگر کسی عثمانی ترک کی عمر تریسٹھ سال سے بڑھ جاتی اور اس سے کوئی پوچھتا کہ آپکی عمر کیا ہے؟
تو وہ
نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے حیاء و ادب کرتے ہوئے یہ نہ کہتا کہ میری عمر تریسٹھ سال سے زیادہ ہوگئی
ہے
بلکہ یہ کہتا
بیٹا ہم حد سے آگے بڑھ چکے ہیں
کیسا ادب کیسا عشق تھا ان لوگوں کا
کیسی بہترین عادات تھی ان لوگوں کی
یہی وجہ تھی کہ عالم کفر نے سلطنت عثمانیہ کے غداروں سے مل کر ٹکڑے کر ڈالے ۔

Photos from SAIMA Noreen 0fficial's post 26/10/2023

صائمہ نورین ایڈووکیٹ (پینل لائر FDO) ضلع وہاڑی میں خواتین پہ تشدد کے خلاف خواتین میں آگاہی سیمینار میں خواتین سے گفتگو کرتے ہوئے

24/10/2023

Hahahaha Sami Ibrahim ki b sun lo 🤣🤣🤣

24/10/2023
14/10/2023

نماز عشق کریں گے مدینہ میں
#مدینہ

07/10/2023

ہر ظلم کی کالی رات کے بعد روشنی کو سورج طلوع ضرور ہوتا ہے ایک وقت تھا کہ فلسطین پہ اسرائیل بے تحاشہ ظلم و ستم کے پہاڑ جاری رکھے اور اج فلسطینی قوم وہ سب حساب برابر کر رہی ہے
اور اسی طرح حماس کے مجاہدین کئی اطراف سے اسرائیل میں داخل ہو گئے ہیں...غزہ کے علاقوں سے درجنوں راکٹ بھی داغ دئیے گئے.
اسرائیل میں اس وقت قیامت جیسے مناظر ہیں.

06/10/2023

Live from Masjid e Nabvi SAW

Photos from SAIMA Noreen 0fficial's post 28/09/2023

اور پتہ ہے رب کی خوبصورت صفت کیا ہے
جب ہم غفلتوں کے ٹوکرے سروں پہ اٹھا کے اس کے در پہ جاتے ہیں ، تو وہ رد نہیں کرتا، پھٹکار نہیں دیتا،
پچھلی توبہ یاد نہیں کراتا ، بھاگا نہیں دیتا۔
وہ تو دل دیکھتا ہے، نیتوں کو پڑھتا ہے ، ندامت کو دیکھتا ہے ، بندگی کو بھانپ لیتا ہے
دلوں میں سکون اتارتا ہے اور معاف کر دیتا ہے۔
کیونکہ وہ رب ہے اور معاف کرنا اس کی صفت ہے عطا کرنا اسکی صفت ہے۔

24/09/2023

اصلوة والسلام عليك يا رسول الله

Photos from SAIMA Noreen 0fficial's post 23/09/2023

میں گناہگار ، گناہوں کے سوا کیا لاتی
نیکیاں ہوتی ہیں سرکار نیکوکار کے پاس
دونوں عالم کی بھلائی کی سوالی بن کر
ایک بھکاری ہے کھڑی آپ کے دربار کے پاس

21/09/2023

مسجد قباء

Photos from SAIMA Noreen 0fficial's post 21/09/2023

مسجد قباء مسلمانوں کی پہلی مسجد جس کے بارے میں آپ ص نے ارشاد فرمایا کہ یہاں دو نفل ادا کرنا عمرہ کرنے کے برابر ہیں

18/09/2023

کعبے کی رونق کعبے کا منظر
اللہ اکبر اللہ اکبر

16/09/2023

مکہ مکرمہ

12/09/2023

الحمدللہ 🤲 زندگی کا پہلا خوبصورت ترین دن پہلا عمرہ ادا کر لیا

01/09/2023

اٹھو لوگو بغاوت سے قیامت کا سماں کردو.
کہیں یہ خاموش رہنے کی عادت تمہیں مار ڈالے گی.

30/08/2023

‏شاہین جب سانپ کا شکار کرتا ہے تو میدان جنگ بدل دیتا ہے وہ اس سے زمین پر نہیں لڑتا

۔ کیونکہ وہ جانتا ہے سانپ طاقتور ، زہریلا اور زمین پر لڑنے کا ماہر ہے ۔ یہ اسے اٹھا کر آسمان پر لے جاتا ہے اور اسے اونچائی پر لے جاکر چھوڑ دیتا ہے۔

کیونکہ سانپ میں ہوا میں توازن برقرار رکھنے کی صلاحیت نہیں ہے ، نہ ہی اس میں ہوا میں لڑنے کی طاقت اور مہارت ہے ۔اس لیے سانپ ہوا میں کمزور ہوتا ہے اور شاہین اسکا آسانی سے شکار کرلیتا ہے۔

اگر آپکو بھی زندگی میں کسی “سانپ ” کا سامنا ہے تو آپکو اس سے زمین پر لڑنے کی ضرورت نہیں شاہین کی طرح جنگ کا میدان بدل دیجئے ۔

دعا کے ذریعے اپنی لڑائی کو اللہ کی بارگاہ میں عرش پر لے جائیں۔

جب آپ اسکی بارگاہ میں سرنڈر کرکے اپنا معاملہ اسکے سپرد کر دیتے ہیں تو پھر وہ لڑائی صرف آپکی نہیں رہتی بلکہ آپ اس ذات کے حصار میں چلے جاتے ہیں پھر اللہ آپکی لڑائی لڑتا ہے ۔

یاد رکھیں دشمن سے کھبی بھی اس جگہ جنگ نا کریں جہاں وہ آسانی سے لڑ سکے ۔ہمیشہ اپنی لڑائی دعاوں کے ذریعے عرش پر لے جائیں ۔اس پر مان کر کے دیکھیں یقین جانیں آپکو کھبی شکست نہیں ہوگی۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Vehari?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

اور کل کریں گے تم پہ شاعری اے دسمبر ۔۔۔۔ کہ  نومبر کی آج آخری رات ہے
‏عطا تارڑ پر پتھراؤن لیگ رہنما عطا تارڑ ووٹ مانگنے اپنے حلقے کے دیہاتوں میں گئے اور لوگوں کو اس بات پر قائل کرنے کی کوشش...
Hahahaha Sami Ibrahim ki b sun lo 🤣🤣🤣
نماز عشق کریں گے  مدینہ میں #مدینہ
Live from  Masjid e Nabvi SAW
مکہ مکرمہ

Category

Website

Address

Kareem Block Tariq Bin Ziad Colony
Vehari
61100

Other Public Figures in Vehari (show all)
khatm-e-nubuwwat khatm-e-nubuwwat
Vehari
Vehari, 61100

We Love LAST Prophet Muhammad (PBUH)

Islamic Vibes Islamic Vibes
Vehari
Vehari, 61100

ENTERTAINMENT

Learn Deen Learn Deen
Vehari, 61160

This page In about learning Deen Islam and Learning the ethics of Islam. This Page help to Learn Islam is modern Way

Virk Writes Virk Writes
Vehari Multan
Vehari

جو خود کو پتھر کہتے تھے وہ بھی جُھکتے دیکھے___! ‏اس « ع ش ق » میں بادشاہ، فقیر، سب سُلگتے دیکھے___! عادم بیزار لڑکا

176wb  اڑا غلام حسین 176wb اڑا غلام حسین
Vehari

Nabeel �

Khadeja Rani Khadeja Rani
Vehari

public figure

All information All information
Vehari Quaid E Azam Near
Vehari, 61010

We need a Public lover &support ...

Muhammad Asad Rauf Noul Muhammad Asad Rauf Noul
Vehari

"The more interest you have, the more money you will earn and fulfill your dreams" 💶💭

Noshahi marble  vehari Noshahi marble vehari
Multan Road
Vehari

Marble tile and sanitary

Zindagi Zindagi
Vehari

This page is About Islamic Quotes, poetry Related to Happiness, Sadness,ups and down, Stories..Quote