Pakistan Tehreek Insaaf-Saba PTI".

PTi Supporters Welcome Also Follow My Tik Tok YouTube Channel
https://www.tiktok.com/@ptiofficial433?

13/10/2023

12/07/2023
10/07/2023

Share Please

27/06/2023

Pti Tigers Sab Apni DP Py PTI ka Flag Lagain

سب پی ٹی آئی کے شیر پی ٹی آئی کا جھنڈا اپنی ڈی پی پہ لگاؤ

22/06/2023

عمران خان کا آپنی قوم سے اہم خطاب

01/05/2023

Follow PTI Tigers

01/05/2023

PTI Tigers
Follow Me

31/03/2023

اب سمجھے کہ عمران خان کی حکومت کیوں گرائی گئی
ذیادہ سے ذیادہ آگے پہنچائے شکریہ
PTI Lovers PTI Everyone

26/02/2023

Follow me on Instagram

https://instagram.com/emaaaiii92?igshid=ZDdkNTZiNTM=

22/02/2023

Ab ay ga Maza


#امپورٹڈحکومت

22/02/2023

جیل بھرو تحریک کا آغاز
اسد عمر، شاہ محمود قریشی ، اعظم سواتی ، عمر چیمہ نے گرفتاری دے دی

17/02/2023

Ye Baat

16/02/2023

ہیلو پٹواریو زندہ ہو؟؟؟
Everyone Everyday Health

07/02/2023

شیر کرتے جاؤ
شائد کسی پی ڈی ایم والے کو شرم آ جائے

06/02/2023

کیسے روکو گے اس جزبے کو؟؟؟

05/02/2023

آپ اگر موٹر وے ایم ٹو پر اسلام آباد کی طرف سے لاھور آئیں تو ٹول پلازہ پہ ایک درجن سے زیادہ بوتھ ہیں ، ہر بوتھ میں ایک محتاط اندازے کے مطابق ایک منٹ میں چھ گاڑیاں گذرتی ہیں ،اور یہی ایک بوتھ ایک گھنٹے میں 360 گاڑیوں کی گذر گاہ ھے ،، اسی طرح بارہ عدد بوتھ سے 4320 گاڑیاں ایک گھنٹے میں گذرتی ہیں ،اور چوبیس گھنٹوں میں 103680 گاڑیاں گذرتی ہیں ، اسلام آباد سے لاھور تک ایک کار کا ٹیکس 1000 ہزار روپے ہے اور اسی طرح بڑی گاڑیوں کا چار پانچ ہزار تک یہ ٹیکس چلا جاتا ھے ،، ھم اگر ایوریج ایک گاڑی کا ٹیکس صرف 1000 ہزار بھی لگائیں ، تو اس حساب سے 24 گھنٹوں میں یہ پلازہ کم از کم ساڑھے دس کروڑ روپے جنریٹ کرتا ھے ، اسی طرح ملک بھر کے موٹر ویز اور ہائی ویز پر ان ٹول پلازوں کی تعد گن لیں اور پھر ان کو کروڑوں سے ضرب دیں تو صرف ٹول ٹیکس کی مد میں روزانہ کے حساب سے اربوں روپے حکومت کے خزانے میں جمع ھو جاتے ہیں ۔
آپ جس گاڑی میں سفر کر رہے ہیں ، اس میں پٹرول کی مد میں کم از کم ایک لٹر پر پچاس روپے ٹیکس کاٹا جا رہا ھے ، آپ حساب کریں کہ روزانہ لاکھوں گیلن کے حساب سے جو پٹرول ڈیزل کنزیوم ھو رہا ھے ، اس کا ٹیکس بھی روزانہ اربوں روپوں کے حساب سے حکومت کے خزانے میں جا رہا ھے ۔
آپ جس گاڑی میں سفر کر رہے ہیں ، اس کو جب خریدا جاتا ھے ، تو تو جتنی گاڑی کی قیمت ھوتی ھے ، اتنا ہی اس پر سیلز ٹیکس اور کسٹم ڈیوٹی بھرنی پڑتی ھے ۔
آپ جس گاڑی کو اپنے پاس رکھتے ہیں ، اس کی سالانہ ایکسائز ڈیوٹی بھی اربوں میں جمع ھوتی ھے ۔
آپ کی بجلی کا بل اگر دس ہزار روپے ہے ،تو اصل بجلی کی قیمت تین ہزار نکال کر بقایا سات ہزار روپے ٹیکس ھے ،جو ماہانہ ہر کنزیومر سے کاٹا جاتا ھے اور اربوں کے حساب سے حکومت کے خزانے میں جمع ھوتا ھے ۔
اسی طرح گیس کے بل پر بھی اسی شرح سے ٹیکس لگ رہا ھے ،اور خزانے میں جمع ھو رہا ھے ۔
آپ ایک میڈیکل سٹور سے تین سو روپوں کی دوائی خرید رہے ہیں ، ایک محتاط اندازے کے مطابق اس پر تقریبآ چالیس سے پچاس روپے تک سیلز ٹیکس ھے ،جو کہ خزانے میں جا رہا ھے ۔
آپ ھوٹل میں کھانا کھا رہے ہیں اور آپ کا پانچ ہزار بل آگیا ھے ، تو اس پر تقریبآ پانچ سو کے قریب آپ سے ٹیکس کاٹا جائے گا ۔
آپ اپنے مکان کا نقشہ پاس کروا رہے ہیں ، اور آپ کسی بھی ڈویلپمنٹ ادارے کے دفتر جائیں ،تو لوگوں کی قطاریں لگیں ھوئی ھونگی ، جن سے چالیس سے پچاس ہزار روپے فی نقشہ فیس جمع کی جائے گی ۔ یہ بھی خزانے میں جمع ھوتا ھے ۔
آپ جس گھر میں رہ رہے ہیں ، اس گھر کا سالانہ ٹیکس آپ نے خزانے میں الگ سے جمع کروانا ھوگا ۔
آپ گھر کے لئے خوراکی مواد یا گراسری کی خریداری کر رہے ہیں ، اس پہ بھی آپ نے ٹیکس دینا ھوگا ۔
آپ پڑھ رہے ہیں ،اور اپنے لئے کتابیں کاپیاں اور سٹیشنری خرید رہے ہیں ،اور پر بھی آپ ٹیکس دے رہے ہیں ۔
آپ کسی سیاحتی ٹور پہ جا رہے ہیں ،تو کئی جگہوں پر ناکے لگے ھوتے ہیں ،اور ٹی ایم اے کے نام پر آپ سے ٹیکس لیا جاتا ھے ۔
آپ بنک میں اپنے پیسے جمع کرتے ہیں یا نکالتے ہیں ، اس پر آپ نے ٹیکس دینا ھوگا ، اور آپ جتنی مرتبہ بھی ایک ہی رقم نکالتے اور جمع کرتے رہیں گے ،اپ اس پر ٹیکس دیتے رہیں گے ۔
حتیٰ کہ آپ مر گئے ، تو آپ کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ بنوانے کے لئے بھی آپ کے عزیز و اقارب کو ٹیکس دے کر سرٹیفیکیٹ لینا پڑے گا ۔
اس کے علاؤہ حکومت کے پاس ایسے بے شمار اثاثے ہیں ،جنہیں بیچ کر اربوں روپے حکومت کے خزانے میں جا رہے ہیں ، جیسا کے پچھلے دنوں اسلام آباد کے بلیو ایریا میں سی ڈی نے اپنا چند کنال کا پلاٹ آٹھ ارب روپے کا بیچ دیا ،یہ نہ پہلا پلاٹ تھا اور نہ آخری ھے ۔
میں نہیں سمجھتا ،کہ میرے پاس اگر چند مرلے کا کمرشل پلاٹ ھوتا ھے ، تو اس ایک پلاٹ سے میری زندگی شاندار گذرتی ھے ، بلکہ میرے آنے والی نسل بھی اس سے بھر پور استفادہ کرتی ھے ۔
میرے پاس اگر چھوٹا سا کارخانہ ھو تو ھماری اگلی نسلیں اس سے فائدہ اٹھاتی ہیں ۔
ایک ٹرانسپورٹر کے پاس ایک آدھ بس یا ٹرک ھوتا ھے ،تو اس کی پوری فیملی کی کفالت اس سے ھوتی ھے ۔
مگر سوال یہ ھے کہ جس ملک میں اربوں کھربوں کے ٹیکس روزانہ کی سطح پر اکھٹے ھو رہے ہیں ،وہ کیوں مفلوک الحال ھے ، اور دنیا کے سامنے ہاتھ پھیلا رہا ھے ۔ اب تو حکمرانوں سے حساب کرنا ھوگا ، اور ہر شہری نے اٹھنا ھوگا ، سیاسی جماعتیں بے شک کچھ بھی نہ کریں ،مگر ھم نے اس ملک کو بچانا ھوگا۔

05/02/2023

Share

28/01/2023

Share

12/01/2023

Sun k zara

07/01/2023

Aj Pata Chaly Ga

Patwaries vs Insafians

07/01/2023

Like Follow And Share

06/01/2023

Like Follow And Share My Page

05/01/2023

Follow And Share My Page
PTI Tigers
https://www.facebook.com/Pakistan-Tehreek-Insaaf-102021852663170/

04/01/2023

Patwari say challenge Hai Infasiyo Power Dekhao Apni Follow and Share Karty Jao
Time Bht Km Hai
Please

04/01/2023

Hahaha maza aa giya

04/01/2023

Assalam o Alaikum
PTI Tigers Aj Aik Patwari Ny Challenge Kiya Hai One Month Mn 1M Followers Ka Please PTI walo Dekha Do Apni Power

03/01/2023

Ye bat

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Doha?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

#foryou #followers #followforfollowback
Share Please
عمران خان کا آپنی قوم سے اہم خطاب#facebookreels #everyone
Ik is Brand
PTI Lovers PTI #explore #FIFAWorldCup #islamic #everyone
https://www.tiktok.com/@ptiofficial433/video/7201792955047283970?_r=1&u_code=e3kade06bk1462&preview_pb=0&language=en&_d=...
https://www.tiktok.com/@ptiofficial433/video/7201792955047283970?_r=1&u_code=e3kade06bk1462&preview_pb=0&language=en&_d=...

Category

Telephone

Website

Address


Doha
Doha

Other Bloggers in Doha (show all)
KurVenture KurVenture
Doha

𝔽𝕆𝕆𝔻 - ℍ𝔼𝔸𝕃𝕋ℍ - 𝕃𝕀𝔽𝔼𝕊𝕋𝕐𝕃𝔼 - 𝔸𝔻𝕍𝔼NTURE ❄

Qater Tourism Qater Tourism
Doha

Tourism

SR tahim01 SR tahim01
Doha

A+

Adil frayne Adil frayne
Doha, 25

vlogs explore good life

kriscel channel kriscel channel
Al Waab Street
Doha

Comedy

Amira perez Amira perez
Al Sadd
Doha, 00000

Born to express, not to impress.

RH.Rahat RH.Rahat
Doha

personal vlog & travelling

Friends Inter State's Friends Inter State's
Doha

Insha Allah I will give all good information for with In a week

BoutiqueH BoutiqueH
Doha

Latest Pakistani and Indian fashion

La Familia vlog La Familia vlog
Doha

Adventure

Hanahp blogger Hanahp blogger
Al Muntazah
Doha

“Jobs fill your pockets, adventures fill your soul.”