Jaffar shah Vlog

Writing is my passion& profession being journalist seeking for truth and speaking it out .

Photos from Jaffar shah Vlog's post 03/07/2024

کوز شنغری فاؤنڈیشن غریب یتم بیواؤں اور بے بس لاچاروں کے امیدوں کا سہارا آپکا امانت مستحق تک پہنچانے کا ذریعہ

03/07/2024

یا اللہ کراچی میں بہت سخت گرمی ہے یا اللہ اپنی رحمت کا بارش کر

03/07/2024

اوورسیز پاکستانی چھٹی ختم ہونے کے بعد جب واپس پردیس جاتے ہے تو اس کے پاس مٹھائی کے پیسے بھی نہیں ہوتے اپنے دوستوں کو ہزار بہانے بناتے ہیں کہ اسکی اصل وجہ پیسے کی کمی ہوتا ہے تو 12500اپ کو کہاں سے دینگے خدارا اوورسیز پاکستانیوں پر رحم کیا جائے 🇵🇰🇵🇰🌹✅

02/07/2024

یکم جولائی سے بیرون ملک سفر کرنے والوں کی ٹکٹس پر ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ کردیا گیا

امریکہ اور کینیڈا بزنس کلاس اور کلب کلاس کے ٹکٹ پر ایکسائز ڈیوٹی ایک لاکھ تک بڑھا دی گئی

بزنس اور کلب کلاس کے ٹکٹ پر ایکسائز ڈیوٹی 2.5 لاکھ سے بڑھا کر 3.5 لاکھ روپے کردی گئی

یورپ کے لیے بزنس کلاس اور کلب کلاس کے ٹکٹ پر ایکسائز ڈیوٹی میں 60 ہزار روپے کردیا گیا

یورپ کے لیے بزنس کلاس اور کلب کلاس کے ٹکٹ پر ایکسائز ڈیوٹی 1.5 لاکھ سے بڑھا کر 2 لاکھ 10 ہزار روپے کردی گئی

نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے لیے بزنس کلاس اور کلب کلاس کے ٹکٹ پر ایکسائز ڈیوٹی 60 ہزار بڑھا دی گئی

چین، ملائشیا، انڈونیشیا سمیت دیگر کے ٹکٹ پر ایکسائز ڈیوٹی 2 لاکھ 10 ہزار روپے کردی گئی

دبئی، سعودی عرب، مڈل ایسٹ اور افریقی ممالک کے ٹکٹ پر ایکسائز ڈیوٹی میں 30 ہزار روپے کا اضافہ کر دیا گیا۔🙃🙃🙃

01/07/2024

HAQIQAT
پاکستانی قوم نےاچھے دنوں کے انتظار میں 76 سال گزار دیئے!
ہر 5 سال بعد پتا چلتا ہے کہ جو دن گزر گئے وہی اچھے تھے

01/07/2024

کوئٹہ ٹیچر عامر غوری کا ڈراپ سین ہوگیا سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے وہا پر کوئی بچی موجود نہیں تھی عامر غوری خودکوشی کرنا چاہتا تھا ۔

30/06/2024

پیٹرول فی لیٹر کی قیمت ایک دم 7.45 روپے اضافہ کردیا گیا اب فی لیٹر 265.61 روپے... ڈیزل فی لیٹر: 277 روپے

30/06/2024
30/06/2024

تاجک ایئرلائن کی پرواز تاریخ میں پہلی بار پاکستان پہنچی تھی۔

29/06/2024

انڈیا نے 17 سال بعد ٹی 20 ورلڈکپ جیت لیا

29/06/2024

تلاش

29/06/2024

عوامی خدمت سے سرشاد گورنر کے پی کے۔۔

28/06/2024

بجلی کا بِل اب فقط
بِل نہیں رہا بلکہ
باقاعدہ ” رِیاستی بھتے“
کا پرچہ بن چکا ہے..!!!

27/06/2024

کانگو کا ایک اور مریض فاطمہ جناح انسٹیٹیوٹ آف چیسٹ ڈیزیزز کوئٹہ کے آئسولیشن وارڈ میں داخل کردیا گیا ہے ۔

مریض نام: نور محمد
عمر : 18 سال
ساکن : کچلاک
ٹیسٹ: پازیٹیو

27/06/2024

یہ ایک ہیرو ہے ،یہ ہے عامر غوری ،عامر غوری ایک جی وی ٹیچر ہے،گزشتہ روز کوئلے پھاٹک کے قریب ایک بچے کی جان بچاتے ہوئے خود اس ٹرین کی ذد میں آکر شدید زخمی ہوئے ،ڈاکٹروں کی کوششوں سے جان تو بچ گئی مگر ایک ہاتھ اور ٹانگ کٹ گئی اور ہمیشہ کے لئے معزور ہو گئے ،اپنی جان جوکو میں ڈال معصوم کی زندگی کا چراغ گل ہونے سے بچایا اور انسانیت کی اعلٰی مثال قائم کی ، ایسے ہیروز اکثر گمنامی کی زندگی گزارتےہیں ،حکومت وقت سے اپیل ہے کہ عامر کا سرکاری سطح پر بہترین علاج معالجہ ہو اور عامر غوری کو تمغہ جرات سے نوازا جائے ،عامر غوری ابھی بھی ٹراما سنٹر کوئٹہ میں زیر علاج
،

25/06/2024

Iqrar Ul Hassan enjoy vacation with his third wife Aroosa.

25/06/2024

Huge victory Afghanistan ✌️🇦🇫
Qualified for The first Time in history,
Congratulations 👏

24/06/2024

Afghanistan 🇦🇫
In semi Finals
😍

24/06/2024

آپریشن عزم استحکام کی سب سے زیادہ ضرورت بلوچستان میں وزیر اعلیٰ بلوچستان کی اس بیان کو آپ کیسے دیکھتے ہے

24/06/2024

بلوچستان میں ایسے سپوٹ بھی موجود ہے جو آج تک کسی نہیں ڈسکور نہیں کیا ۔۔!
خوبصورت افشار کے پانی اور نیچرل بیوٹی اپنی مثال آپ ہے۔۔۔

24/06/2024

افغانستان نے آسٹریلیا جیسے ٹیم کو ہرایا اور پاکستان امریکہ سے شکست کھا گیا ۔۔؟
پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے راؤنڈ میں ہی باہر ہوگیا !
اور افغانستان نے گرین سگنل بجا دی۔۔!

24/06/2024

کوئٹہ خیزی چوک پر دن دہاڑے ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان شہید موٹر-سائیکل چھین کر فرار ہونے میں کامیاب.

24/06/2024

P**i media panetring Afghanistan 🇦🇫 win for god sake it was not upset Throughout The Tournament They played All round Cricket 🏏

23/06/2024

Afghanistan 🇦🇫

22/06/2024

Village vlogs,

21/06/2024

Copy paste
بجٹ

Want your business to be the top-listed Media Company in Duba?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

بلوچستان اور ابشار نیچرل بیوٹی ۔۔#jaffarshahvlog #fypシ #imran #photographychallenge #AKB48 #PCB #T20WorldCup
بلوچستان میں ایسے سپوٹ بھی موجود ہے جو آج تک کسی نہیں ڈسکور نہیں کیا ۔۔! خوبصورت افشار کے پانی اور نیچرل بیوٹی اپنی مثال...
افغانستان نے آسٹریلیا جیسے ٹیم کو ہرایا اور پاکستان امریکہ سے شکست کھا گیا ۔۔؟ پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے راؤنڈ میں ہ...
Village vlogs, #pishin_huramzai #jaffarshahvlog #T20WorldCup #fypシ
ہمارے منڈی کا دولھے راجہ ۔۔😊😍#T20WorldCup #jaffarshahvlog #imran #photography #eidmubarak #bkramandi #fypシ
عید قرباں کی اسپیشل وی لاگ ۔۔! بھاو تاو جاری ہیں۔۔#Jaffarshahvlog #T20WorldCup #eiduladha #qurbanieid #imran #trendingre...
لٹل پیرس کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا علمدار روڈ کویٹہ ،
کوئٹہ نواں کلی کے عوام نے احتجاجاً روڈ بلاک کردیا ہے شدید گرمی میں شہری  مشکلات کے شکار ہے انتظامیہ کو چائے ان سے بات کر...

Telephone

Address

Duba
NEWS

Other News & Media Websites in Duba (show all)
Suno Digital Media Suno Digital Media
6365/Al Balad Dist./
Duba, 49311

Viral Pro 1 Viral Pro 1
Duba Saudia Arab
Duba, 49311

METAPage

World in Article  العالم في مقال World in Article العالم في مقال
Duba

العالم في المقال هو موقع الويب الخاص بك للأخبار والترفيه, نحن نقدم لك أحدث الأخبار من مواقع الاخبار العالمية باللغة العربية.