Al Mustafa TV Pakistan

Al Mustafa TV Pakistan

You may also like

Khan jàñii officail
Khan jàñii officail

Online earning methods vary widely, and individuals can explore various opportunities based on their

12/01/2024

*دیکھنے میں کوئی بھی پتھر ہتھوڑے کی اخری ضرب سے ٹوٹتا ہے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہتھوڑی کی پہلی تمام ضربیں بیکار گئیں اس طرح کوئی بھی کامیابی مسلسل کوششوں کا ہی نتیجہ ہوتی 4800 اج کی انکم یہ ہر روز کی محنت جب جڑتی ہے اور پھر رزلٹ اتا ہے اور ڈیجیٹل بزنس پاکستان میں اپ سب بھی روزانہ اتنا کما سکتے ہیں*

03/01/2024

*بہت سے لیڈر روزانہ کا ہزاروں کما رہے ہیں*
*بات صرف یقین اور توجہ کرنے کی ہے*

*بہانے بنانے والے بناتے رہیں گے سوچنے والے سوچتے رہیں گے دیکھنے والے بس دیکھتے رہیں گے*
🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥
*کام صرف وہ کریں گے*
*جو اپنی زندگی بدلنا چاہتے ہیں*
*اپ جتنا چاہیں پیسہ کمائیں*

*Digital business Pakistan*
💯✌️☝️

26/12/2023

اپ بھی ایک دن کا پانچ ہزار روپے کمانا چاہتے ہیں

Pi Network - Home Page 23/12/2023

Pi Network - Home Page Pi is a network of tens of millions of humans mining Pi cryptocurrency to use and build the Web3 app ecosystem.

20/12/2023

ی مضحکہ خیزسےگھربیٹھے مہینے کے ہزاروں روپے کمائیں
ڈی مضحکہ خیز یا ہنسی مذاق سے گھر بیٹھے مہینے کے ہزاروں روپے کمانا ممکن ہے، اگر آپ میں ہنسی مذاق کرنے کی صلاحیت ہو اور آپ کو لوگوں کو ہنسی میں مبتلا کرنے کا اندازہ ہو. یہاں کچھ طریقے ہیں جو آپ کو ایسے مواقع میں مدد فراہم کر سکتے ہیں:

یوٹیوب چینل بنائیں: اگر آپ کو ہنسی مذاق میں ماہریت ہے، تو آپ اپنا یوٹیوب چینل بنا کر وہاں ہنسی مذاقی ویڈیوز ڈال کر پیسے کما سکتے ہیں. یوٹیوب پارٹنر پروگرام کے ذریعے آپ اپنی ویڈیوز پر اشتہارات لگا کر کمائیں حاصل کر سکتے ہیں.

اجتماعی میڈیا پر مضحکہ خیز مواد: فیس بک، ٹوئٹر، انسٹاگرام، یا ٹک ٹاک جیسے اجتماعی میڈیا پلیٹ فارمز پر مضحکہ خیز کنٹنٹ ڈال کر لوگوں کو ہنسی میں مبتلا کریں. اگر آپ کا مواد مزیدار ہوتا ہے تو آپ کو لوگوں کا دھیان حاصل ہوگا اور آپ کمائیں کر سکتے ہیں.

آن لائن شوز چلائیں: آپ اپنے مضحکہ خیز ٹیلنٹ کو آن لائن شوز کے ذریعے دکھا سکتے ہیں. زیادہ تر یہ شوز ریسٹریمنٹ، ٹالنٹ ہنٹ، یا کمیڈی کلبس میں ہوتے ہیں.

پوڈکاسٹ چلائیں: اگر آپ کا مضحکہ خیز مواد سنوا حریف ہے، تو آپ ایک پوڈکاسٹ چلا کر بھی اچھی کمائیں حاصل کر سکتے ہیں. آپ اپنے پوڈکاسٹ کو مختلف پلیٹ فارمز پر چلا سکتے ہیں اور اشتہارات یا سپانسرشپ سے کمائیں حاصل کر سکتے ہیں.

اپنا ٹور یا لائیو شوز: آپ اپنا ٹور یا لائیو شو بھی کر کے لوگوں کو ہنسی میں مبتلا کر سکتے ہیں. اگر آپ کا کاریگری اور مضحکہ خیز انداز میں ہنر ہوتا ہے تو لوگ آپ کے لائیو شوز کے تذکرے دیکھنا پسند کریں گے.

ٹیکنالوجی اور گیمنگ: اگر آپ ٹیکنالوجی یا گیمنگ میں ماہر ہیں، تو آپ اپنی ٹیکنالوجی یا گیمنگ ریویوز چینل بنا کر اچھی کمائیں حاصل کر سکتے ہیں.

20/11/2023

Ghulam Mustaf

سبق آموز تحریریں - YouTube 13/11/2023

https://youtube.com/?si=4BLtBn09qBvF1akS

سبق آموز تحریریں - YouTube Az" "Tahri Out of the Will not be included in "L"; neither "heart" will change nor heart ..!! B to “A "Dani Good talk and good habit, tell someone and teach ...

TikTok · Mustafa@786 30/10/2023

TikTok · Mustafa@786 Check out Mustafa@786's video.

TikTok · imambakhshkanju 26/10/2023

TikTok · imambakhshkanju Check out imambakhshkanju's video.

Visit TikTok to discover videos! 15/10/2023

Visit TikTok to discover videos! Watch, follow, and discover more trending content.

13/10/2023

آپ کے بچے بھلے آپ سے پوچھیں یا نا پوچھیں، آپ انہیں یہ ضرور بتایا کیجیئے کہ ہم فلسطین سے اس لیئے محبت کرتے ہیں کہ:

01: یہ فلسطین انبیاء علیھم السلام کا مسکن اور سر زمین رہی ہے۔

02: حضرت ابراہیم علیہ السلام نے فلسطین کی طرف ہجرت فرمائی۔

03: اللہ تبارک و تعالیٰ نے حضرت لوط علیہ السلام کو اس عذاب سے نجات دی جو ان کی قوم پر اسی جگہ نازل ہوا تھا۔

04: حضرت داؤود علیہ السلام نے اسی سرزمین پر سکونت رکھی اور یہیں اپنا ایک محراب بھی تعمیر فرمایا۔

05: حضرت سلیمان علیہ اسی ملک میں بیٹھ کر ساری دنیا پر حکومت فرمایا کرتے تھے۔

06: چیونٹی کا وہ مشہور قصہ جس میں ایک چیونٹی نے اپنی باقی ساتھیوں سے کہا تھا "اے چیونٹیو، اپنے بلوں میں گھس جاؤ" یہیں اس ملک میں واقع عسقلان شہر کی ایک وادی میں پیش آیا تھا جس کا نام بعد میں "وادی النمل – چیونٹیوں کی وادی" رکھ دیا گیا تھا۔

07: حضرت زکریا علیہ السلام کا محراب بھی اسی شہر میں ہے۔

08: حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اسی ملک کے بارے میں اپنے ساتھیوں سے کہا تھا کہ اس مقدس شہر میں داخل ہو جاؤ۔ انہوں نے اس شہر کو مقدس اس شہر کے شرک سے پاک ہونے اور انبیاء علیھم السلام کا مسکن ہونے کی وجہ سے کہا تھا۔

09: اس شہر میں کئی معجزات وقوع پذیر ہوئے جن میں ایک کنواری بی بی حضرت مریم کے بطن سے حضرت عیسٰی علیہ السلام کی ولادت مبارکہ بھی ہے۔

10: حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو جب اُن کی قوم نے قتل کرنا چاہا تو اللہ تبارک و تعالیٰ نے انہیں اسی شہر سے آسمان پر اُٹھا لیا تھا۔

11: ولادت کے بعد جب عورت اپنی جسمانی کمزوری کی انتہاء پر ہوتی ہے ایسی حالت میں بی بی مریم کا کھجور کے تنے کو ہلا دینا بھی ایک معجزہ الٰہی ہے۔

12: قیامت کی علامات میں سے ایک حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا زمین پر واپس تشریف اسی شہر کے مقام سفید مینار کے پاس ہوگا۔

13: اسی شہر کے ہی مقام باب لُد پر حضرت عیسٰی علیہ السلام مسیح دجال کو قتل کریں گے۔

14: فلسطین ہی ارض محشر ہے۔

15: اسی شہر سے ہی یاجوج و ماجوج کا زمین میں قتال اور فساد کا کام شروع ہوگا۔

16: اس شہر میں وقوع پذیر ہونے والے قصوں میں سے ایک قصہ طالوت اور جالوت کا بھی ہے۔

17: فلسطین کو نماز کی فرضیت کے بعد مسلمانوں کا قبلہ اول ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ ہجرت کے بعد حضرت جبرائیل علیہ السلام دوران نماز ہی حکم ربی سے آقا علیہ السلام کو مسجد اقصیٰ (فلسطین) سے بیت اللہ کعبہ مشرفہ (مکہ مکرمہ) کی طرف رخ کرا گئے تھے۔ جس مسجد میں یہ واقعہ پیش آیا وہ مسجد آج بھی مسجد قبلتین کہلاتی ہے۔

18: حضور اکرم صل اللہ علیہ وسلم معراج کی رات آسمان پر لے جانے سے پہلے مکہ مکرمہ سے یہاں بیت المقدس (فلسطین) لائے گئے۔

19: سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ وسلم کی اقتداء میں انبیاء علیھم السلام نے یہاں نماز ادا فرمائی۔ اس طرح فلسطین ایک بار پھر سارے انبیاء کا مسکن بن گیا۔

20: سیدنا ابو ذرؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ سے عرض کیا کہ زمین پر سب سے پہلی مسجد کونسی بنائی گئی؟ تو آپﷺ نے فرمایا کہ مسجد الحرام(یعنی خانہ کعبہ)۔ میں نے عرض کیا کہ پھر کونسی؟ (مسجد بنائی گئی تو) آپﷺ نے فرمایا کہ مسجد الاقصیٰ (یعنی بیت المقدس)۔ میں نے پھر عرض کیا کہ ان دونوں کے درمیان کتنا فاصلہ تھا؟ آپﷺ نے فرمایا کہ چالیس برس کا اور تو جہاں بھی نماز کا وقت پالے ، وہیں نماز ادا کر لے پس وہ مسجد ہی ہے۔

21: وصال حبیبنا صل اللہ علیہ وسلم کے بعد حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کو ارتداد کے فتنہ اور دیگر
کئی مشاکل سے نمٹنے کیلئے عسکری اور افرادی قوت کی اشد ضرورت کے باوجود بھی ارض شام (فلسطین) کی طرف آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا تیار کردہ لشکر بھیجنا بھی ایک ناقابل فراموش حقیقت ہے۔

22: اسلام کے سنہری دور فاروقی میں دنیا بھر کی فتوحات کو چھوڑ کر محض فلسطین کی فتح کیلئے خود سیدنا عمر کا چل کر جانا اور یہاں پر جا کر نماز ادا کرنا اس شہر کی عظمت کو اجاگر کرتا ہے۔

23: دوسری بار بعینہ معراج کی رات بروز جمعہ 27 رجب 583 ھجری کو صلاح الدین ایوبی کے ہاتھوں اس شہر کا دوبارہ فتح ہونا بھی ایک نشانی ہے۔

24: بیت المقدس کا نام قدس قران سے پہلے تک ہوا کرتا تھا، قرآن نازل ہوا تو اس کا نام مسجد اقصیٰ رکھ گیا۔ قدس اس شہر کی اس تقدیس کی وجہ سے ہے جو اسے دوسرے شہروں سے ممتاز کرتی ہے۔ اس شہر کے حصول اور اسے رومیوں کے جبر و استبداد سے بچانے کیلئے 5000 سے زیادہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین نے جام شہادت نوش کیا۔ اور شہادت کا باب آج تک بند نہیں ہوا، سلسلہ ابھی تک چل رہا ہے۔ یہ شہر اس طرح شہیدوں کا شہر ہے۔

25: مسجد اقصیٰ اور بلاد شام کی اہمیت بالکل حرمین الشریفین جیسی ہی ہے۔ جب قران پاک کی یہ آیت (والتين والزيتون وطور سينين وهذا البلد الأمين) نازل ہوئی ّ تو ابن عباس کہتے ہیں کہ ہم نے بلاد شام کو "التین" انجیر سے، بلاد فلسطین کو "الزیتون" زیتون سے اور الطور سینین کو مصر کے پہاڑ کوہ طور جس پر جا کر حضرت موسیٰ علیہ السلام اللہ پاک سے کلام کیا کرتےتھے سے استدلال کیا۔

26: اور قران پاک کی یہ آیت مبارک (ولقد كتبنا في الزبور من بعد الذكر أن الأرض يرثها عبادي الصالحون) سے یہ استدلال لیا گیا کہ امت محمد حقیقت میں اس مقدس سر زمین کی وارث ہے۔

27: فلسطین کی عظمت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے یہاں پر پڑھی جانے والی ہر نماز کا اجر 500 گنا بڑھا کر دیا جاتا ہے۔

نوٹ:- تحریر معلوم نہیں کس کی ہے ,لیکن چونکہ اہم معلومات ہے اس لیے اپنی وال پر چسپاں کر دیا۔

13/10/2023

Pakistan vs India.

13/10/2023
02/10/2023

Someone like father

TikTok · Mahboob Ali0707 01/10/2023

TikTok · Mahboob Ali0707 Check out Mahboob Ali0707's video.

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Jeddah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

How to earn money online #earnmoney #moneytips
#AlQuran #SurahRahman #madina #makkah #madinareels #sa
#madinah #madina #AlMakkah #makkah
#Madinah #Madinah #Makkah
اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اور پیج کو فالو کر رہا ہے ، اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین #ma...
مسجد نبوی حرم پاک #ProphetsMosque
#AlMakkah #madina
#sa #ntacecilia #madina #AlMakkah
#madina #AlMakkah
#madina #AlMakkah
خوش بخت ہیں وہ انسان جو مدینے جاتے ہیںBlessed are those people who go to Medina #madina #AlMakkah
کالی کملی تیری بھر دے جولی میری یا نبی یا نبی یا نبیBlack lotus fill you Julie Meri or Prophet or Prophet or Prophet #ma...

Category

Telephone

Website

https://mfbrics711.blogspot.com/?m=1

Address


Jeddah

Opening Hours

Monday 9am - 5pm
Tuesday 9am - 5pm
Wednesday 9am - 5pm
Thursday 9am - 5pm
Saturday 9am - 5pm
Sunday 9am - 5pm

Other Entrepreneurs in Jeddah (show all)
XceedStyle ™ XceedStyle ™
King Abdullah Road, In Front Of Saudi Investment Bank
Jeddah, 21531

أويس كرم الضيافة أويس كرم الضيافة
Jeddah

حلويات ومكسرات قهوة وشكلاتات تمور وبتفورات هدايا وتوزيعات Online ordering 🛒 ------------------------

jhyes  online shop jhyes online shop
Biñan Laguna
Jeddah, 4024

LEAVE IT ALL TO GOD🙏❤💙

Aljuma refrigration center ,jeddah Aljuma refrigration center ,jeddah
Mahatha Al-jowra
Jeddah

Welcome to Aljuma Refrigration center, Jeddah,al-jowarah... all kind of used spare parts,box second hand(CGS Nd local),welding work, Refrigration unit removing and re installing wi...

Chrishajoy  Empowerd Consumersm products Chrishajoy Empowerd Consumersm products
Alhamdaniya
Jeddah, 22253

Chrishajoy online business aim powdered consumarsm.healthy and beauty products

Judith Faith Toledo Judith Faith Toledo
Jeddah

To inspire with mind and Heart

KSA Offers KSA Offers
Jeddah

🇸🇦Saudi Arabia hayper Market 🫴weekly offer

Aspira Tycoons group Aspira Tycoons group
King Abdullah University Science &technology Kaust Thuwal MAKKA
Jeddah, 23955

Soudia Mimi - The Arabian Girl. Soudia Mimi - The Arabian Girl.
Jeddah

Life is truly lived only when people remember you even after your death 🤍

isang isang
Jeddah

time is gold

المدينة الفاضلة Utopia المدينة الفاضلة Utopia
الرويس
Jeddah, 22231

المدينة الفاضلة Utopia السفر روحيا الى المدينة الفاضلة، إلى المكان الخيالي المثالي، أو المجتمع الذي يعيش أفراده حياةً مثالية بما ان العالم كله مختلط بأنواع بشر مختلفة مثل الطيب وا...