Faisal Bhatti Fans Club

والی بال کی مزید ویڈیوز پوسٹ اور خبریں دیکھنے کے لیے ہمارا پیج فالو کریں شکریہ

11/03/2024

تمام مسلمانوں کو رمضان المبارک کا چاند مبارک ھو
🌙

21/02/2024
10/02/2024

تم میلہ لگاؤ گجر ضرور آئے گا۔۔۔۔

01/02/2024

چس آسی

30/12/2023

سال 2023 کا آخری میچ کون بنے گا چیمپئن؟

20/11/2023

کمالا گجر چس کریسی عبداللہ کنگ اسٹیڈیم جھاٹلہ

11/10/2023
09/10/2023

ایم ڈی راجپوت سٹیڈیم پاکپتن راو فرمان کی اس بات سے کون کون Agree کرتا ہے ،بات تو ویسے ٹھیک کی ہے انہوں نے

06/10/2023

ایک وقت تھا جب شوٹنگ بال کا راج سرگودھا، خوشاب اور میانوالی میں تھا۔ پھر یہاں سے گجرات، منڈی بہاوالدین، راولپنڈی اور کشمیر شفٹ ہوا۔ اب ماشاءاللہ فیصل آباد، خانیوال اور وہاڑی تک جا رہا ہے

22/08/2023

*بجلی کا ایک یونٹ*

*اگر سوئے رہے تو پھر آپ کا بدترین استحصال ہوتا رہے گا شیر کرتے جائیں یہ آپ کے حق کی آواز ہے*
*جتنے یونٹ اتنا بل ہونا چاہئے یہ پر امن سوشل میڈیا احتجاج ہے۔ اور سوشل میڈیا کی طاقت آپ جانتے ہیں*
**تمام وکیل قانونی ماھر ڈاکٹرز ، انجینئرز ، سول سرونٹس ، بینک اسٹاف، پولیس سول سوسائٹی ، سیاسی و سماجی اکابرین اس بہت اھم مسئلے پر آواز بلند کریں*
*اور قانونی طور پر اس ظلم کو ختم کرنے کے لیے متعلقہ انتظامی حکام اور ہائی کورٹ سپریم کورٹ میں کیس داخل کریں اپنے اپنے اختیارات اور طاقت کو اس بہت اھم عوامی مسئلے پر سرف کریں* ۔۔۔

*اس قوم کو بیوقوف بنانے کا ایسا فارمولا جس پر آج تک کسی کا خیال نہیں گیا عوام ازل سے لٹ رہی ہے اور نوٹس کوئی نہیں لیتا*
*سوئی نادرن گیس اور بجلی کمپنیوں نے عوام کو لوٹنے کا نیا طریقہ سلیب ریٹ متعارف کروا دیا*
**سلیب (1) 272 روپے*
*سلیب (2) 1257 روپے*
**سلیب (3)4570 روپے*
*سلیب (4)9125 روپے*
**سلیب (5) 18227 روپے* *سلیب (6)* *18290روپے پہلے سلیب ریٹ اور* *دوسرے میں فرق 1000 روپے کا ہے*
*دوسرے سے تیسرے میں فرق 3300 روپے کا ہے*
**تیسرے سلیب اور چوتھے کا فرق 9000 روپے کا ہے*
*سلیب کیا ہوتا ہے۔؟۔ سلیب دھوکہ اور ظلم ہے*
**آپ گاڑی میں پٹرول ڈلواتے ہیں تو کبھی ایسے ہوا*
**ایک لیٹر100روپے فی لیٹر*
**اگر دو لیٹر 1100 روپے فی لیٹر*
**تین لیٹر 3300 روپے فی لیٹر*
**صرف ایک دن ریڈنگ لیٹ لینے سے بل 272 سے 1257 ہو سکتا ہے.*

*خدا کے لئے پاکستان کی عوام سے جینے کا حق تو مت چھینو ریٹ بڑھاؤ مگر ڈاکہ تو نہ ڈالو..*
*بجلی کا بل*
**کے ای اور واپڈا والے 300 یونٹ کا بل 3300 بمعہ ٹیکس*
**اور 301 یونٹ کا 4400 بمعہ ٹیکس*
**کیا ایک یونٹ زیادہ صرف کرنے سے*1100 روپے کا فرق* ؟
**کیا آپ نے کبھی 5 لیٹر کوکنگ آئل لیا تو 1000 کا اور 6 لیٹر 2000 کا*...
⚖️ *اعلی افسران*
*چیف جسٹس صاحب*
*آرمی چیف صاحب وزیراعظم صاحب*
*اور بجلی پانی کے وزیر اپنی غریب عوام کے بارے میں بھی سوچیں*
*مہنگائی کم نہ کریں لیکن زیادتی بھی تو نہ کریں*
*عوام کی, غیر سیاسی آواز ظلم کے خلاف اور اپنے اس بہت خاص مسئلے کو اجاگر کریں*
*تمام دوست احباب اور سوشل میڈیا گروپ میں ضرور شیئر کریں*

15/08/2023

گزشتہ رات ہریا سٹیڈیم میں ملک طیب کھچی نے ناممکن بال ڈیفنس کی اور اس بال پر والی بال دا سلطان راہی حاجی منہاس اسلم گوندل نے طیب کھچی کو 1000 روپے انعام دیا ماشاءاللہ طیب بہت ہی محنتی پلیر ہے

12/08/2023

انشاء اللّٰہ
عبداللہ کنگ اسٹیڈیم جھاٹلہ والی بال دی جنگ ہوسی۔۔

12/08/2023

انشاء اللّٰہ۔۔۔
عبداللہ کنگ اسٹیڈیم جھاٹلہ والی بال دی جنگ ہوسی۔

12/08/2023

عبداللہ کنگ اسٹیڈیم جھاٹلہ والی بال دی جنگ ہوسی۔۔

11/08/2023

شوٹنگ والی بال کی جنگ عبداللہ کنگ اسٹیڈیم کے سنگ

11/08/2023

انتظار کی گھڑیاں ختم ، بہت بڑے تاریخی مقابلے
انشاء اللہ 12 اگست جشن آزادی کے موقع بہت بڑا میلہ ضلع تلہ گنگ میں پہلی بار عبداللہ کنگ سٹیڈیم جھاٹلہ میں سپر 5 شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ لے کر آ رہے ہیں اعوام کیلیئے،، چلو چلو عبداللہ کنگ سٹیڈیم جھاٹلہ ضلع تلہ گنگ چلو،،

10/08/2023

بہت اچھا میچ ہوگا انشاللہ

28/07/2023

انشاللہ میچ نہیں جنگ ہوسی۔

28/07/2023

شکر ہے صلح ہو گئی۔ اب شوٹنگ والی بال کا اور مزہ آئے گا۔

22/07/2023

اعوام حضرات کنگ آف جھاٹلہ کا آپ کیلئے بغیر ٹکٹ میچ کا پیکیج آگیا ۔ ٹیمیں آپ کے سامنے آ گئی ہے اور پاکستان کی اچھی سیٹنگ آ گئی ہے ۔ ابھی کوئی گلہ شکوہ نہیں ہے کنگ آف جھاٹلہ پر ۔ سب شائقین کو دعوت آپ کا اپنا سٹیڈیم عبداللہ کنگ سٹیڈیم جھاٹلہ ضلع تلہ گنگ ۔ انشاء اللہ 31 جولائی بروز سوموار رات 9 بجے ٹکٹ فری چیلنج شو میچ

12/07/2023

گجر آیا ۔۔۔۔۔۔
شہزادہ ویر چوہدری ذیشان شانی گجرکو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Jeddah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

کمالا گجر چس کریسی عبداللہ کنگ اسٹیڈیم جھاٹلہ
انشاء اللّٰہ۔۔۔عبداللہ کنگ اسٹیڈیم جھاٹلہ والی بال دی جنگ ہوسی۔
عبداللہ کنگ اسٹیڈیم جھاٹلہ والی بال دی جنگ ہوسی۔۔
شوٹنگ والی بال کی جنگ عبداللہ کنگ اسٹیڈیم کے سنگ
اعوام حضرات کنگ آف جھاٹلہ کا آپ کیلئے بغیر ٹکٹ میچ کا پیکیج آگیا ۔ ٹیمیں آپ کے سامنے آ گئی ہے اور پاکستان کی اچھی سیٹنگ ...
سکھو گجر خان سموٹ کلب بمقابلہ احسن ملہو کاشف لونا کلب لائیو میچ
آل پاکستان سپر فور شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ بمقام دوکھوہا فیصل بھٹی کلب بمقابلہ احسن ملہو لونا کلب
انشاء اللہ 24 مئی عباس علمدار اسٹیڈیم تاریخی جنگ ہوسی۔
آل پاکستان سپر فور شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ بمقام پکا کھوہ۔
رائے نور حیات کھرل،فیصل بھٹی،کمال گجر،نوید وڑائچ بمقابلہ باسط خوشاب،سلیم بڈھوال،ناصر اعوان،آصف خان پٹھان سمبڑیال نزد ائی...
Faisal bhatti basit khushab vs Amir Sara Samoot Club Purana yadgar tareekhi Match
ملک فرحت عباس جھاٹلہ دا اعلان تھوڑا توجہ کرسو آیا مہلو آیا تے آیا خوشاب آلا آیا ہنڑ چس آسی۔۔۔

Category

Telephone

Website

Address


Karim Al Akhlaq
Jeddah
22241

Other Sports in Jeddah (show all)
Al Qima Academy Al Qima Academy
Https://www. Google. Com/maps/dir//21. 6042705, 39. 1349702/@21. 6041486, 39. 1326308, 17z, داخل مدارس دار الحنان/حي الزهراء/جدة
Jeddah

‎اكاديمية القمة في جدة لتعليم الرياضات 🏊السباحة ⚽️?

IP Superstar Jeddah IP Superstar Jeddah
Redsea
Jeddah, 23523

health and fitness

Shery fitness Shery fitness
Jeddah

جيم متكامل للسيدات ��زومبا.. ايروبكس ..فيتنس ...كارديو. ?

Insider Real Insider Real
Jeddah

Real madrid

مركز النخبة الحديث الرياضي مركز النخبة الحديث الرياضي
حي السلامة ، شارع صقر قريش
Jeddah

تعليم فنون القتال

UGO UGO
Jeddah

Fighters_arenaa Fighters_arenaa
Jeddah

Fight. Be safe � منتجات أصلية ١٠٠٪؜ ضمان استرجاع المال ١٠٠% ش?

Ahanaf Hasan Ahanaf Hasan
Jeddah

-কিছু মানুষ প্রয়োজনে আমাদের খোজ করে😌

Tiki Taka Tiki Taka
شارع دبي
Jeddah

Afzal pundir Afzal pundir
Jeddah

Alhamdulillah for everything

Auracenters Auracenters
Https://goo. Gl/maps/9JS5WrctGJvcY5tF 9
Jeddah, 23816

‏‎‏We are the first luxury gym and fitness center for women in KSA.

Sportsbd.com Sportsbd.com
Al Safa
Jeddah, 22234

jeddah