Sami ullah khattak

I will read my business through social media which will give me advertisements I will share it on my page

do research .love the post .read daksh yadav .maybe it's interested .And lots of marketing experience

18/01/2023

🌹 بسمہ اللہ الرحمن الرحیم🌹

اسلام علیکم!!!

🌹صبح بخیر زندگی"

🌹مومن کبھی خدا کی رحمت سے نا امید نہیں ہوتا چاہئے حالات کتنے ہی خراب کیوں نہ ہوں۔۔۔ یاد رکھو ہر کوئی تمھیں ٹھکرا سکتا ہے مگر ایک تمھارا رب ہے جو کبھی تمہیں نہیں ٹھکراتا چاہئے تمھارے گناہ ریت کے ذروں کے برابر ہی کیوں نہ ہوں .کیوں کہ اللہ رحمان اور رحیم ہے ۔وہ اپنے بندوں سے محبت اور پیار کا رشتہ رکھتا ہے ۔خواہ تم اس رحمان اور رحیم سے کتنا ہی دور نہ چلے جاؤ ۔لیکن اس کی رحمت اور رحمانیت سے دور نہیں جا سکتے ۔کیوں کہ اللہ ستر ماؤں سے زیادہ محبت کرتا ہے اپنے بندے سے ۔پھر ایسے رحمان رب کو کون ناراض کر سکتا ہے۔یقین سے یہ بات کر رہا ہوں ۔کہ جب ہم مانگنے والے بن جائیں اس رحمان اور رحیم سے تو پھر ہم دنیا اور جہان میں کامیابی حاصل کرلیں گے ۔ایک بات اور اگر آپ خود کو خوش رہنا چاہتے ہو تو دوسروں کو خوش رکھو اور ان کے ساتھ اخلاق سے پیش آؤ تو اللہ تعالی آپ کی زندگی میں خوشیاں ڈالے گا ۔کیوں کہ اسلام پہلا ہی اخلاق سے ہیں ۔جن کے اخلاق اچھے ہوتے ہیں اچھے اخلاق رکھتے ہیں ان کی زندگی میں خوشیاں ہوتی ہے کیوں کہ اخلاق کا اسلام کا مضبوط رکن ہے اسی اخلاق سے اسلام دین کو پلایا گیا تو آپ صاحبان سے بھی یہی گزارش ہے کہ ہم سب یہ عہد کرے کہ ہم اپنے اخلاق بہتر بنائیں گے اور بہترین اخلاق کا سب کے ساتھ معاملہ فرمائیں گے اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو

Sami ullah khattak

17/01/2023

🌹 بسمہ اللہ الرحمن الرحیم🌹

اسلام علیکم!!!

🌹صبح بخیر زندگی"

🌹مومن کبھی خدا کی رحمت سے نا امید نہیں ہوتا چاہئے حالات کتنے ہی خراب کیوں نہ ہوں۔۔۔ یاد رکھو ہر کوئی تمھیں ٹھکرا سکتا ہے مگر ایک تمھارا رب ہے جو کبھی تمہیں نہیں ٹھکراتا چاہئے تمھارے گناہ ریت کے ذروں کے برابر ہی کیوں نہ ہوں ....!!!
🍂🥀

22/02/2022
16/02/2022

کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ کیا ہے 👌🏽🖐🌹

16/02/2022

کچھ حقیقت زندگی پردیسی ہو گئی ❤🌱🖤
آسان ہے نہ زندگی ۔؟؟

15/02/2022

اس نے کہا تھا کہ ہر کام میں ٹانگ 🙏🏻🙏🏻

15/02/2022

ریاست مدینہ کے بات کرنے والو کی آپ سوئے تو نہیں ؟

کیا کہہ سکتے ہیں ہم ۔کہ سارے ادارے ہی قرب ہے میرے ملک کے ۔بس یہی کہوں گا ۔خوش رہے آباد رہے میرا پاکستان ۔یقینا آپ کا ہر ستون قرب ہے ۔آپ لوگوں کا کیا خیال ہے ۔آواز اٹھائے اور انقلاب لائی ہے ۔ہم سب نے اس ملک کے خداداد پاکستان کو ٹھیک کرنا ان قرب اور گھٹیا لوگوں سے پاک کرنا ہے
. . . . . . . . ایک افسوس ناک واقعہ . . . . . . .
‏گذشتہ روز کے خونریز تشدد کے بعد سیاسی اور نظریاتی وابستگیوں سے بالا تر ہو کر پورے پاکستان نے مجھ سے ہمدردی اور محبت کا اظہار کیا ہے، حکومت اور اپوزیشن اراکین نے ڈھارس بندھائی ہے۔ غلطیاں ہو سکتی ہیں لیکن میں یقین دلاتا ہوں کہ پوری دیانتداری سے سچ کے سفر کو جاری رکھوں گا۔ حبیب جالب کی نظم، اپنی آواز میں آپ سب کی نذر۔ شکریہ پاکستان 💚

12/02/2022

What is success?❤👍

11/02/2022

In your room, love accusations 😭😒
He has crossed the limits '💝💕

08/02/2022

https://fb.watch/b2w642K_8h/

اتنا شیئر کریں کہ ہم اس کو پتہ چلے کہ مسلمان کبھی بھی وہ چیز نہیں مانیں گے جو اسلام کے خلاف ہو ۔مجھے فخر ہے اندوستانی بہنوں پر جو صاحب قدم ہے کبھی پیچھے مت کرنا ۔ہم پاکستانی بھائی آپ کے ساتھ ہیں ۔جب آپ آواز دو گے ہم آپ کو لببیک لببیک کہیں گے

08/02/2022

#ہندوستان میں جیسی ہی مسلمان لڑکی حجاب پہن کر کالج میں داخل ہوئی تو وہاں کے سٹوڈنٹس نے اسے گھیر لیا اور کے نعرے لگائے
لیکن لڑکی خوف زدہ نہیں ہوئی اور اس لڑکی نے بلند آواز سے کا نعرہ لگانا شروع کر دیا..،، اس نے سارے مسمانوں نام بلندکیا میں اسکواوراسی کی خاندان مبارکباد پیش کرتا ہو

06/02/2022

بیان سن کر آگے شیئر کرنا نہ بھولیں ۔بہت قیمتی ہے ۔آگے دوستوں کو ضرور پہنچائیں

05/02/2022

بیٹھے ہیں کہ کس کس کو ہنسی آتی ہے اپنے کمنٹ میں بتائیں

04/02/2022

آپ سب دوستوں سے گزارش ہے کے اس ویڈیو کو ضرور پورا دیکھ اور اس کو اتنا شیئر کریں کہ اس کی بات ان کو پہنچے ۔جو راستہ ریاست مدینہ کے بات کرتے ہیں ۔یقینا آپ اس جہاد میں اپنا حصہ ضرور ڈالیں گے ۔کیوں کہ مظلوم کا ساتھ دینا جہاد سے کم نہیں ۔اس ویڈیو کو اتنا شیئر کرو کے ۔کہ ظلم کرنے والا یہ سمجھے کہ اب مظلوم اکیلا نہیں ہے ۔خدارا آپ کے شیئر کرنے سے ہو سکتا ہے کہ ان کو انصاف ملے ۔آئیے ایک وعدہ کرتے ہیں کہ ہم ہر مظلوم کے ساتھ کھڑے رہیں گے ۔اور ظالم کا راستہ روک دیں گے ۔اس کو اتنا شیئر ضرور کریں ہو سکتا ہے کہ آپ کے شیئر کرنے سے ان کو انصاف ملے ۔میں نے جہاں تک پڑھا ہے ریاست مدینہ میں تو ایسا کوئی عمل نہیں ہوتا ۔تو پھر میرا وہ حکمران جو ریاست مدینہ کی بات کرتا ہے وہ کیوں خاموش ہے کل کو اگر آپ کے بچے ایسی سردی کے موسم میں اس حال میں رہے تو پھر کیا ہوگا ؟؟؟؟!

04/02/2022
04/02/2022

آپ لوگوں سے گزارش ہے ۔ویڈیو پورا دیکھو ۔اور اس کو اتنا شئیر کرو ۔کہ ریاست مدینہ کے بات کرنے والوں کو اس مظلوم کی آواز پہنچے ۔اور اس کو انصاف ۔یاد رکھو مظلوم کے ساتھ کھڑا ہونا بی ایک جہاد ہے ۔اب دیکھتا ہوں کہ کون اس جہاد میں حصہ ڈالیں ۔ریاست مدینہ کے بعد کرنے والو ۔اس مظلوم کی آواز سنو ۔اور اس کو انصاف دے دو ۔کل کو آپ نے بھی اللہ کے دربار میں کھڑا ہونا ہے ۔آپ اس سردی کے موسم میں اپنے بچوں کے ساتھ اس طرح رستے جس طرح یہ بندہ رہا ہے ۔کب اس کو انصاف ملے گا ۔تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ ظالم کے خلاف کھڑے ہو جاؤ اور مظلوم کی آواز بن جاؤ ۔شیئر کرنا مت بھولنا ۔ہو سکتا ہے کہ آپ کے شیئر کرنے سے اردو کو انصاف مل جائے اور آپ کا صدقہ جاریہ ۔اللہ ہم سب کا حامی ناصر ہو

04/02/2022

سوک سینٹر میں جنات کا سایہ کیا یہ بات درست ہے اور یہ ویڈیو صحیح ہے آپ کیا کہتے ہیں؟؟
کراچی میں واقع سرکاری دفاتر کے مرکز سوک سینٹر میں مبینہ طور پر جنات کی شرارتوں یا کسی کی ڈرامے بازیوں کی موبائل فون سے بنائی گئی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ آپکو کیا لگتا ہے؟

25/01/2022

کسی کو کیا برا سمجھنا
برے تو ہم ہیں
جو ہر کسی کو اچھا سمجھ بیٹھے
😊
💔

25/01/2022

This person has very sweet poetry 🖐👍

Want your business to be the top-listed Computer & Electronics Service in Jeddah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ کیا ہے 👌🏽🖐🌹
کچھ حقیقت زندگی پردیسی ہو گئی ❤🌱🖤 آسان ہے نہ زندگی ۔؟؟
اس نے کہا تھا کہ ہر کام میں ٹانگ 🙏🏻🙏🏻
ریاست مدینہ کے بات  کرنے والو کی آپ سوئے تو نہیں ؟  کیا کہہ سکتے ہیں ہم ۔کہ سارے ادارے ہی قرب ہے میرے ملک کے ۔بس یہی کہو...
What is success?❤👍😐
In your room, love accusations 😭😒 He has crossed the limits '💝💕
اتنا شیئر کریں کہ ہم اس کو پتہ چلے کہ مسلمان کبھی بھی وہ چیز نہیں مانیں گے جو اسلام کے خلاف ہو ۔مجھے فخر ہے اندوستانی بہ...
#ہندوستان میں جیسی ہی مسلمان لڑکی حجاب پہن کر کالج میں داخل ہوئی تو وہاں کے سٹوڈنٹس نے اسے گھیر لیا اور #جے_شری_رام کے ن...
بیان سن کر آگے شیئر کرنا نہ بھولیں ۔بہت قیمتی ہے ۔آگے دوستوں کو ضرور پہنچائیں
بیٹھے ہیں کہ کس کس کو ہنسی آتی ہے اپنے کمنٹ میں بتائیں   🤗🤗🤗
آپ سب دوستوں سے گزارش ہے کے اس ویڈیو کو ضرور پورا دیکھ اور اس کو اتنا شیئر کریں کہ اس کی بات ان کو پہنچے ۔جو راستہ ریاست...

Website

Address


Jeddah
22233

Other Information Technology Companies in Jeddah (show all)
Modern Lifestyles Modern Lifestyles
2757 Izz Al Islam, Al Andalus District
Jeddah, 23326

Your choice for smart home automation, home cinemas, lighting control, audio & video solutions, smart

Dr.GhalaCoin.com Dr.GhalaCoin.com
Jeddah

Bitcoin and Crypto

glider_aerial glider_aerial
المدينه المنوره الفرعي
Jeddah

Glider Aerial Solutions is a drone/UAV company specialized in aerial filming and drone inspections.

BeeTechsa BeeTechsa
Awtad Commercial Center/Alazizia
Jeddah, 23334

Bee Technology E-Commerce Solutions Web Design - Graphic Design - ERP Systems

Roya Tech Roya Tech
جدة شارع الستين مبنى سرايا ط 4 مكتب 15
Jeddah, 23532

نحن في رؤيـــا التقنية لدينا رؤيا للمســـتقبل التقني ودمج هذه الرؤية مع تطلعات عملائنا { رؤيا متجددة لمستقبل متطور } شعارنا

fix_phone_jeddah fix_phone_jeddah
Jeddah

أول صفحة نسائية مهتمة في مجال التقنية لحل المشاكل التي تواجه عميلاتنا من أعطال برمجية او فنيّة .

Sumou Al Maarifa Trading Co. Sumou Al Maarifa Trading Co.
Al Zahraa
Jeddah, 23425

WE ARE A COMPANY SPECIALIZED IN COMPLETE IT INFRASTUCTURE

داش داش
حي الكوثر
Jeddah, 23743

داش تقدم جميع الحلول التقنية ومساعدتك لبدء تجارتك الالكترونية بأقل الاسعار واعلى جودة وبدون عمولة على المبيعات

Golden Shield Golden Shield
4129 Prince Saud Al Faisal
Jeddah, 23432

Golden Shield is a leading cybersecurity company in Saudi Arabia.

Masar al-khebra Masar al-khebra
جدة 20, الزهراء, جدة, السعودية
Jeddah, 23425

A Saudi organisation founded in 2019 and licensed by the communications and information technology c

Bitfortz Bitfortz
Jeddah

We are a management and IT consultant started in 2019 with the objective to provide our clients the expertise to build digital brands.