Noran Online Store
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Noran Online Store, Wholesale & Supply Store, Jeddah.
کیا آپ کو ہر وقت سستی رہتی ہے ؟ کوئی کام کاج کرنے کو دل نہیں کرتا تھوڑا سا کام کرتی ہے تو تھک جاتی ہے سانس پھولنے لگتا ہے ..
کیا اپ لیکوریا کو ختم کرنے کے لیے ہر طرح کی میڈیسن استعمال کر چکی ہیں مگر صرف وقتی طور پر ارام اتا ہے ؟؟
کیا لیکوریا کی وجہ سے اپ کے سر کے بال بھی گرتے ہیں چہرے پہ داغ دھبے بھی ہیں کمر میں اور ٹانگوں میں درد رہتا ہے سستی اور چڑچڑا پن رہتا ہے جسمانی وزن کی کمی ہے لیکوریا کی وجہ سے اپ کے پیٹ کے نچلے حصے میں درد اور باری پن کا احساس رہتا ہے ؟
جیسا کہ ہم جانتے ہیں لیکوریا خواتین میں پائے جانے والی ایک عام بیماری ہو گئی ہے ..
بیشتر خواتین اس کو معمولی سمجھ کر سالوں سال نظر انداز کرتی رہتی ہے مگر جب ان کا جسمانی وزن کم ہو جاتا ہے جسم کمزور ہو جاتا ہے ہڈیوں میں جوڑوں میں ٹانگوں میں درد رہنا شروع ہوتا ہے تب جا کر لکوریا کو ختم کرنے کا اس کا علاج کروانے کے متعلق سوچتی ہیں جو کہ غلط ہے ..
لیکوریا خواتین میں یہ بانجھ پن بھی پیدا کر دیتا ہے ...
لیکوریا خواتین کی چہرے کی خوبصورتی کو بھی ختم کر دیتا ہے لیکوریا سے خواتین میں چڑچڑا پن اور غصہ بہت جلدی اتا ہے تھکن کا احساس رہتا ہے ..
تھوڑا سا کام کرتی ہیں تو سانس پھولنے لگتا ہے، ہر وقت بے چینی رہتی ہے ..
ابھی ہمارے واٹس ایپ نمبر پر ہم سے رابطہ کریں .. اگر اپ ان تمام مسائل کا شکار ہیں اور ان مسائل سے نجات حاصل کرنا چاہتی ہے تو نوران اسٹور کا مکمل کورس کریں اور لیکوریا سے نجات حاصل کریں
ذوالحجہ کا چاند نظر آ گیا ہے🥰
یہ مبارک مہینہ ہماری عبادات اور دعاؤں کے لیے خاص موقع فراہم کرتا ہے۔ اس بابرکت مہینے میں، جب ہم حج، قربانی اور دیگر نیک اعمال میں مصروف ہوں، ہمیں یاد رکھیں کہ آپ کی دعائیں اور اعتماد ہی ہماری طاقت ہیں۔
نوران آن لائن سٹور ہمیشہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے، جہاں آپ کو بہترین ہربل پروڈکٹس ملتی ہیں۔ ہم شکر گزار ہیں کہ آپ ہم پر اعتبار کرتے ہیں اور آپ کی دعاؤں کے محتاج ہیں۔
اللہ ہم سب کو اپنی عبادات میں خلوص اور قبولیت عطا فرمائے اور ہمیں اس مبارک مہینے کی برکتوں سے نوازے۔ آمین۔
نوران آن لائن سٹور - آپ کی صحت اور خوشیوں کا ساتھی!
Juma Mubarak
Healthy Weight Gain Course available.
Contact us for more details.
Contact us:
http://wa.me/+966502365484
Website:
http://www.NoranStore.com
Email:
[email protected]
Instragam:
https://www.instagram.com/noranstoreonline/
https://instagram.com/al_jeddah_dates
#عطارہ #متجرونوران #جدہ #سعودیہ
وٹامن ڈی Vitamin D / Depression
یوں تو وٹامنز اور معدنیات دو اہم قسم کے غذائی اجزاء ہیں، جو انسانی جسم کو زندہ رہنے اور صحت مند رکھنے کےلئے بہت ضروری ہوتے ہیں، یوں تو ٹوٹل 13 ضروری وٹامنز ہوتے ہیں۔جس میں وٹامن ڈی بھی بہت اہمیت کا حامل ہے ۔
وٹامن ڈی جسمانی نشوونما، ہڈیوں کی مضبوطی اور مدافعتی نظام کو مضبوط بنانے کے لئے بہت اہم ہے۔ وٹامن ڈی ہمیں قدرتی طور پر انڈے، دودھ اور چند اور غذاوں سے حاصل ہوتا ہے۔ وٹامن ڈی کی کچھ مقدار ہماری جلد سورج کی شعاعوں کی مدد سے بھی تیار کرتی ہے۔ البتہ متوازن غذا نہ ہونے کی وجہ سے ، معدے کے مسائل کی وجہ سے ،زیادہ تر گھر کے اندر رہنے اور دھوپ میں نہ نکلنے کی وجہ سے اکثر لوگ وٹامن ڈی کی کمی کا شکار ہوتے ہیں۔ آج کل تقریباً% 80 سے زیادہ لوگوں کو وٹامن ڈی کی کمی کا امکان ہوتا ہے۔
وٹامن ڈی کی علاماتِ
جسم میں وٹامن ڈی کی کمی کی اہم علامات جیسا کہ
1۔ نیند کی خرابی کا ہونا
2۔ 8 یا 10 گھنٹے نیند کے باوجود بھی فریش فیل نا کرنا
3۔ کمر درد اور ٹانگوں میں درد کا ہونا ، خصوصاً رات کو زیادہ درد اور بے چینی محسوس کرنا
4۔ بھوک میں کمی کا ہونا
5۔ کمزور قوت مدافعت کا ہونا، جسکی وجہ سے بار بار انفیکشنز یا نزلہ زکام کا ہونا
6۔ ہڈیوں میں درد کا ہونا
7۔ بار بار بیمار ہونا
8۔ بالوں کا گرنا
9: سستی کمزوری محسوس کرنا
10: کیلشیم کی کمی کا ہونا
11: مزید وٹامن ڈی کی شدید کمی سے ہڈیوں کی بیماریاں بھی ہو سکتی ہیں ، جیساکہ (Osteomalacia)
12: ہر ٹائم بے چینی، تھکاوٹ محسوس کرنا
13: یاداشت کی کمی بھی ہو سکتی ہے ۔
مزید جسم میں وٹامن ڈی کی کمی شوگر لاحق ہونے کے خطرے کو بڑھا دیتی ہے۔کیونکہ اس سے انسولین مزاحمت بڑھتی ہے۔
وٹامن ڈی کی کمی موٹاپے کو کم کرنے میں رکاوٹ پیدا کرتی ہے،شوگر کے مریضوں میں وٹامن ڈی کی کمی سے شوگر کو کنٹرول کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔
نوٹ: یہ علامتیں اور بھی بہت سی بیماریوں میں ہو سکتی ہیں ۔ جیسے ڈیپریشن ،Restless leg syndrome, کسی اور وٹامنز یا منرلز کی کمی، اعصابی کمزوری یا کوئی اعصابی بیماری کا ہونا وغیرہ وغیرہ ۔اس لیے پہلے تشخیص کروانی چاہیے ،پھر علاج ۔
وٹامن ڈی کی تشخیص
علامتوں اور لیب ٹیسٹ سے اس کی تشخیص کی جاتی ہے۔
Test Name: 25 OH Vitamin D Total
وٹامن ڈی کا نارمل بلڈ لیول 30 سے 100 تک ہوتا ہے ۔
پیدائش سے چھ سال تک کے بچوں کے لئے
وٹامن ڈی ڈراپس۔کا ایک قطرہ روزانہ دیا جاتا ہے, تا کہ بچوں کو وٹامن ڈی کی کمی سے بچایا جا سکے۔
چھ سال سے بڑے بچوں اور بڑوں کے لئے
وٹامن ڈی کی کمی کی تشخیص کے لئے پہلے بلڈ ٹیسٹ کرونا چاہیے۔۔ اور پھر تشخیص کے بعد ڈاکٹر کی تجویز کردہ مقدار کے مطابق وٹامن ڈی کے انجیکشن یا کیپسول استعمال کیے جاتے ہیں ۔
(وٹامن ڈی کا ٹیسٹ تھورا سا مہنگا ہوتا ہے۔ جس کی قیمت 2 سے 4 ہزار تک ہوتی ہے)
پھر بھی بہتر تو یہ ہے کہ پہلے لیب ٹیسٹ کروایا جائے ۔اگر آپ کو وٹامن ڈی کی کمی کی کافی علامتیں ہیں ، شدید وٹامن ڈی کی کمی میں 10 سے زیادہ بھی انجیکشن یا کیپسول استعمال کیے جا سکتے ہیں ، لیکن یہ تو آپکا ڈاکٹر ہی اڈوائز کرے گا ۔ اگر آپ اپنی مرضی سے زیادہ وٹامن ڈی کے سپلیمنٹس استعمال کرو گے تو پھر سائیڈ ایفیکٹ ہو سکتے ہیں۔ جیسے پیاس میں اضافہ، بار بار پیشاب انا.
الجھن، سستی اور تھکاوٹ۔، پٹھوں کی کمزوری اور چلنے میں دشواری،ہڈیوں کا درد، اور گردوں کی پتھری وغیرہ ہو سکتی ہے ،
عام طور پر 2 وٹامنز کی زیادہ مقدار ہو نے سے سائیڈ ایفیکٹ ہو تے ہیں، پہلا وٹامن D اور دوسرا A ...
باقی وٹامن ڈی کی کمی سے بچنے کے لیے آپ کو روزانہ دھوپ میں 15 منٹ تک وقت گزارنا چاہیے ۔
اور خوراک میں دودھ، دہی اور پنیر ، مچھلی کا استعمال کرنا چاہیے ،شکریہ
Copied
نوران ہربل پروڈکٹس کی طرف سے عید آفر -
Eid Offer
Bri Eid - Bra Discount 🔥🔥
From 2 June to 6 June
نوران سٹور لایا اپنی فیس بک فیملی کے لیے20% ڈسکاؤنٹ!
عید کا چاند ہو یا نوران آنلائن سٹور کا برانڈ، دونوں ہی خوشیوں کا پیغام لاتے ہیں! 🎉
مردانہ کمزوری؟
ہو یا کوئی بھی جسمانی کمزوری
کوئی مسئلہ نہیں!
کیونکہ نوران سٹور نے اس عید پر آپ کے لیے کچھ خاص تیار کیا ہے۔ ہمارے تمام کورسز پر ہے 20% ڈسکاؤنٹ!
ہمیں آپ کی صحت کا خیال ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ آپ اس عید پر بھی اپنی بہترین صحت میں رہیں۔ تو کیوں نہ اپنی صحت کو بہتر بنانے کا عزم کریں اور ہماری فیس بک فیملی کا حصہ بن جائیں😍
تو دوستو، دیر کس بات کی؟
آج ہی نوران سٹور سے رابطہ کریں اور عید کی خوشیوں کے ساتھ ساتھ صحت کی بھی خوشیاں منائیں!
عید کی خوشیاں اور صحت کی بہاریں، دونوں اب ایک ساتھ!
ڈائمنڈ شادی کورس ❤️
مردانہ کمزوری اور ٹائمنگ کی وجہ سے اپنی زندگی کو بے رنگ نہ ہونے دیں جی ہاں مردانہ کمزوری قابل علاج ہے ہم لائیں اپ کے لیے
⭐ڈائمنڈ شادی کورس⭐
جو دوست مشت زنی اور بچپن کی غلط کاریوں کی وجہ سے اپنی جنسی طاقت کو گواہ بیٹھے ہیں اور اب پریشان ہیں یا شادی قریب ہے اور مایوس ہیں تو ان کے لیے یہ کورس کسی نعمت سے کم نہیں😍
کورس کے فوائد✅
⭐مجھ زنی کی وجہ سے نفس میں انے والی تمام کمزوریوں کو ختم کرتا ہے
⭐ عضو تناسل کے تمام مسائل ڈھیلا پن پتلا پن ٹیڑھا پن کو ختم کرتا ہے
⭐نفس کو طاقت اور سختی دیتا ہے
⭐ پٹھوں کو مضبوط کر کے نفس کی رگوں میں طاقت پیدا کرتا ہے
⭐ٹائمنگ میں حیرت انگیز اضافہ کرتا ہے
📌اس کورس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے خالص جڑی بوٹیوں اور ادویات پر مشتمل کورس ہے تو دیر کس بات کی ارڈر کرنے کے لیے ابھی رابطہ کیجیے 👇
Contact us:
http://wa.me/+966502365484
Website:
http://www.NoranStoreonline.com
Email:
[email protected]
Instragam:
https://www.instagram.com/noranstoreonline/
Instagram 2:
https://instagram.com/al_jeddah_dates
Instagram 3:
https://www.instagram.com/almuhafiz_shadi_course
YouTube:
https://youtu.be/kExQ5fdDaeI?si=3jBKL53dLOgkCLf8
#عطارہ #متجرونوران #جدہ #سعودیہ
#
🌟 Youm e Takbeer: Celebrating Our Strength! 🌟
Today, we celebrate Youm e Takbeer, the day when Pakistan became a nuclear power on May 28, 1998.
This achievement made our country stronger and safer.
Let's remember and honor the hard work of those who made this possible. Their efforts have made us proud and secure.
Join us in celebrating this day of national pride and unity. Together, we are strong! 🇵🇰💪
مرد کو نامرد بنانے والا انتہائی خطرناک اور پیچیدہ مرض۔۔🔥
کیا آپ کو پیشاب سے پہلے یا بعد میں قطرے آتے ہیں؟؟ اور آپ جسم کو کھوکھلا کر دینے والی اس بیماری سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں😏
تو بالکل بھی نہ گھبرائیں😍
نوران لایا آپکے لیے
گولڈن قطرے کورس ⭐
مردوں کی ایک بیماری جس میں پیشاب سے پہلے یا بعد میں منی کے قطرے آتے ہیں۔
قطروں کا آنا ایک ایسا مسئلہ ہے جس میں چلتے،پھرتے ، ۔برے خیالات سے ، بات چیت کرنے سے ، پیشاب سے پہلے یا بعد میں ، فور پلے (رومینس) کے دوران لیس دار قطرے آتے ہیں. اکثر ہم ان قطروں کو توجہ نہیں دیتے اور علاج نہیں کرواتے.جس کی وجہ سے ہمیں مندرجہ ذیل مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔۔۔
🍀وجوہات
کثرت ملاپ ،شہوانی خیالات، غلط موویز دیکھنا، گرم کھانے، شہواتی گفتگو کرنا ، فاسٹ فوڈ
اس کی وجوہات ہیں
🔖 نقصانات :
🍀قطروں کی وجہ ہونے والے مسائل :
📌نفس میں ڈھیلاپن ہو جانا۔
📌عضو خاص کا سائز کم ہوجانا ۔
📌مادہ منویہ کا پتلا ہو جانا ۔
📌سرعت انزال (ٹائمنگ)کم ہوجانا۔
📌وزن کاتیزی سے کم ہوجانا۔
📌تناو کا کم ہوجانا۔
📌خواہش میں کمی ہوجانا۔
📌جسمانی اور اعصابی کمزوری ہو جانا۔
📌 لاغری ،بد ہضمی ،ہر وقت سر میں درد رہنا دماغی 📌کمزوری اور ہر وقت سستی کا شکار ہونا ہے
⭐ گولڈن قطرے کورس سے آپ کے قطرے ختم ہو جائیں گے اور آپ اس جسم کو کھوکھلا کر دینے والی بیماری سے نجات حاصل کر لیں گے
🥰 تو دیر کس بات کی ہے آرڈر کرنے کے لیے ابھی رابطہ کیجیے
👇 Contact us: http://wa.me/+966502365484
Website: http://www.NoranStoreonline.com
Email: [email protected]
#عطارہ #متجرونوران #جدہ #سعودیہ
آپ کے بنک میں دو اکاؤنٹ ہیں۔۔
ایک کرنٹ اکاؤنٹ ہے اور دوسرا لانگ ٹرم سیونگ اکاؤنٹ۔۔جس میں پڑی رقم ایک مدت سے پہلے آپ نہیں نکلوا سکتے لیکن اس رقم کی ملکیت آپ ہی کی ہے۔۔
آپ اپنے کرنٹ اکاؤنٹ سے کچھ رقم اپنے سیونگ اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کر دیں۔۔ تو کیا آپکو نقصان پہنچا ہے۔۔ نہیں۔۔ کیونکہ دونوں آپ ہی کے اکاؤنٹس ہیں۔ پیسے ایک میں پڑے ہوں یا دوسرے میں۔۔ آپ ہی مالک ہیں۔۔
اسی طرح جب آپ اللہ کے دیے ہوئے مال سے اللہ کی راہ میں دیتے ہیں تو آپ اس دنیا کے کرنٹ اکاؤنٹ سے اپنی دولت اپنے آخرت والے سیونگ اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کر دیتے ہیں۔ جس کا فائدہ یقینی طور پر آپ کو ہی ہو گا۔۔
اور ہو سکتا ہے کہ تب پچھتاوا ہو کہ آخرت کے اکاؤنٹ میں کم بیلنس کیوں بھیجا۔۔ زیادہ کیوں نہ بھیجا۔۔
ہمارے پاس جو کچھ ہے اللہ ہی کا دیا ہوا ہے۔۔ اگر ہمارا کاروبار اچھا چل رہا ہے تو یہ اللہ ہی کا فضل و کرم ہے کہ وہ کسٹمرز کے دل کو آپکے کاروبار کی طرف موڑ کر انہیں آپ کے پاس بھیجتا ہے۔۔ وہی تو ہے جو ان کے دلوں میں آپ کے بارے میں مثبت رائے ڈالتا ہے۔۔
لیکن ہم کم فہم انسان اسے اپنا ذاتی کمال سمجھتے ہیں۔۔ اللہ ہمیں دے کر آزماتا ہے کہ کیا ہم غریب مسکین اور حق داروں کا حق ادا کرتے ہیں یا نہیں۔۔ ہم نہیں جانتے کہ اللہ ہمارے اموال میں کس کے حصے کی وجہ سے ہمیں رزق سے نواز رہا ہے۔۔
قرآن میں اللہ کے پسندیدہ بندوں کی صفت بیان کی گئی ہے کہ ان کے مال میں سوالی اور محروم کا بھی حق ہوتا ہے اور وہ یہ حق بخوشی ادا کرتے ہیں۔
اللہ ہمیں اپنے ان بندوں میں شامل فرما لے۔۔
کاپیڈ
گولڈن شادی کورس
بہت سارے دوستوں کی شادی ہے 🎉 اور اس کے علاؤہ اور بہت سارے دوست جو غیر ملک سے اپنے گھر چھٹی آ رہے ہیں اور کہتے ہیں جناب ایسی دوا دیں جو ہم استعمال بھی کریں اور ساتھ ہمبستری بھی کریں ان لوگوں کے لیے خاص طور پر تیار کی ہے 😄. آپ یہ کورس ضرور کریں تاکہ شادی کے بعد کی زندگی منظم مستحکم اور خوشگوار ہو 😊.
*مردانہ مکمل امراض* 💪
ٹائمنگ کیلئے ⏰
ہمبستری کے وقت بوس و کنار کرتے وقت فارغ ہوجانا 😘
نفس ڈھیلا ڈھیلا رہتا ہے 😕
ایک بار ہمبستر ہونے کے بعد دوسری بار من نہیں کرتا 😥
نفس پتلا ہے لمبائی کم ہے منی پتلی ہے 😔
یہ مسائل انشاءاللہ گارنٹی سے حل ہوجائیں گے 👍.
مشت زنی ✊
اغلام بازی 😶
کثرت ہمبستری 🙄
اور اس کے علاؤہ کسی اور وجہ سے نفس کا چھوٹا ہونا،بچپن کی غلط کاریوں کے سبب نفس کمزور ہونا، پتلا ہونا، ٹیرھا ہونا، فل ٹائٹ نہ ہونا، ہمبستری کے وقت نفس کا ڈھیلا ہوجانا، شادی کے قابل نہ ہونا، یا شادی کے بعد کمزور ہو جانا ، ٹائمنگ کا زیرو ہونا، عورت سے خوف محسوس ہونا، عورت کی شکل دیکھتے ہی کانپیں ٹانگنا شروع ہو جانا، شوگر کی وجہ سے مردانہ کمزوری، زیادہ عمر کی وجہ سے مردانہ کمزوری، یا کسی بڑی بیماری کے سبب مردانہ کمزوری کا ہونا ، جریان و اح**ام اور سرعت انزال وغیرہ 😞.
*یہ کورس کیوں استعمال کرنا چاہیے* 🤔
*جو لوگ ہر طرح کی دوائیاں استعمال کر کے تھک چکے ہیں کس بھی چیز سے فایدہ نہیں ہوا زندگی میں ایک مرتبہ یہ آ زما کر دیکھیں اس کے بعد ان شاءاللہ آپ خود تعریف کرنے پر مجبور ہو جائیں گے* 😉.
کمزوری۔۔۔۔۔۔۔شادی شدہ یا جنکی شادی قریب ہے انکے لیے خاص کورس ہے۔۔۔۔۔قوت باہ۔۔۔ٹائمنگ۔۔۔سختی۔۔انتشار۔۔۔۔وغیرہ کے لیۓ مجرب کورس۔۔۔۔۔ 🙌
اگر کسی کو یہ کورس چائیے ہو تو اہنا ، نام ، نمبر اور ایڈریس لکھ کر میرے📱 واٹس ایپ نمبر پر یا📳 میسنجر کے ان بکس میں رابطہ کریں 😁.
📞 Contact: +966502365484 🌐 Website: www.NoranStoreonline.com 📧 Email: [email protected] 📷 Instagram: www.instagram.com/noranstoreonline 🛍️
ڈائمنڈ شادی کورس ❤️
مردانہ کمزوری اور ٹائمنگ کی وجہ سے اپنی زندگی کو بے رنگ نہ ہونے دیں جی ہاں مردانہ کمزوری قابل علاج ہے ہم لائیں اپ کے لیے
⭐ڈائمنڈ شادی کورس⭐
جو دوست مشت زنی اور بچپن کی غلط کاریوں کی وجہ سے اپنی جنسی طاقت کو گواہ بیٹھے ہیں اور اب پریشان ہیں یا شادی قریب ہے اور مایوس ہیں تو ان کے لیے یہ کورس کسی نعمت سے کم نہیں😍
کورس کے فوائد✅
⭐مجھ زنی کی وجہ سے نفس میں انے والی تمام کمزوریوں کو ختم کرتا ہے
⭐ عضو تناسل کے تمام مسائل ڈھیلا پن پتلا پن ٹیڑھا پن کو ختم کرتا ہے
⭐نفس کو طاقت اور سختی دیتا ہے
⭐ پٹھوں کو مضبوط کر کے نفس کی رگوں میں طاقت پیدا کرتا ہے
⭐ٹائمنگ میں حیرت انگیز اضافہ کرتا ہے
📌اس کورس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے خالص جڑی بوٹیوں اور ادویات پر مشتمل کورس ہے تو دیر کس بات کی ارڈر کرنے کے لیے ابھی رابطہ کیجیے 👇
Contact us:
http://wa.me/+966502365484
Website:
http://www.NoranStoreonline.com
Email:
[email protected]
Instragam:
https://www.instagram.com/noranstoreonline/
Instagram 2:
https://instagram.com/al_jeddah_dates
Instagram 3:
https://www.instagram.com/almuhafiz_shadi_course
YouTube:
https://youtu.be/kExQ5fdDaeI?si=3jBKL53dLOgkCLf8
#عطارہ #متجرونوران #جدہ #سعودیہ
#
گولڈن شادی کورس ⭐
کیا اپ کی شادی قریب ہے؟؟
یا شادی کا نام سن کر آپ کی کانپیں ٹانگ جاتی ہیں 😁😁
تو خوش ہو جائیں 😍
ہم لے کر ائے ہیں آپکے تمام جنسی مسائل کا حل
⭐گولڈن شادی کورس ⭐
📌ٹائمنگ کا زیرو ہونا
📌غلط کاریوں کے سبب نفس کا پتلا پن ،ڈھیلا پن، ٹیڑھا پن
📌نفس میں سختی کا نہ ہونا
📌انتشار کا نہ ہونا
ان تمام جملہ مسائل کا حل
گولڈن شادی کورس ⭐
⭐قوت باہ ⭐ ٹائمنگ میں اضافہ ⭐نفس میں سختی ⭐ تمام جنسی کمزوریوں کا علاج
🖊️زندگی میں ایک بار یہ کورس ضرور آزمائیں ،اس کے بعد ان شاءاللہ اپ خود تعریف کرنے پر مجبور ہو جائیں گے 😍
تو دیر کس بات کی 🤔🤔
آرڈر کرنے کے لیے ابھی رابطہ کیجیے 🤗
Contact us:
http://wa.me/+966502365484
Website:
http://www.NoranStoreonline.com
Email:
[email protected]
Instragam:
https://www.instagram.com/noranstoreonline/
Instagram 2:
https://instagram.com/al_jeddah_dates
Instagram 3:
https://www.instagram.com/almuhafiz_shadi_course
YouTube:
https://youtu.be/kExQ5fdDaeI?si=3jBKL53dLOgkCLf8
#عطارہ #متجرونوران #جدہ #سعودیہ
#
"سلاجیت کے فوائد"
1- سلاجیت جسمانی😍 اور مردانہ کمزوری 🥹کی بہترین دواہے
2- یہ” کمر درد “، ہڈیوں” اور” جوڑوں” کے درد کےلئے بہترین ہے
3- سلاجیت “ذیابطیس یا شوگر” کے لیے بہترین دواہے۔
4- سلاجیت مردانہ 😍اور زنانہ پوشیدہ😍💛 امراض کےلئے بہت مفید ہے ۔
5- سلاجیت موٹاپہ دور کرتی ہے۔
6- سلاجیت ڈپریشن ، سستی،کاہلی ،نقاہت اور بخار میں مفید ہے۔
7- یہ یاداشت کو تیز اور مضبوط کرتی ہے۔
8- یہ پیشاب آور ہونے کی وجہ سے مثانہ کی صفائی کرتی ہے۔
9- سلاجیت ,عضلات، خلیوں اور پٹھوں کو مضبوط بناتی ہے۔
مقدار خوراک:
“سوکھے چنے” کے برابر گرم دودھ کے ساتھ
Order now salajeet online
Contact us:
http://wa.me/+966502365484
Website:
http://www.NoranStoreonline.com
Email:
[email protected]
Instragam:1
https://www.instagram.com/noranstoreonline/
https://instagram.com/al_jeddah_dates
YouTube:
https://youtube.com/?si=FihRXbG_M0SoBKlg
#عطارہ #نوران #سعودیہ
نوٹ: بلڈ پریشر کے مریض استعمال نا کریں
سفوف مغلظ خاص
ٹائمنگ کی کمی کو دور کرنے کے لیے اور منی کو انتہائی گاڑھا کرنے کے لیے بہترین سفوف مغلظ منی کو گاڑھا کر کے بے اولادی کو ختم کرنے کے لیے بہترین ہربل نسخہ ہے
فوائد 🌟
✅ جراثیم کی مقدار کو بڑھاتا ہے
✅ ٹائمنگ کو بہتر کرتا ہے
✅ مردانہ کمزوری کو دور کرتا ہے
✅منی کو گاڑھا کرتا ہے
تمام جنسی مسائل کا ازمودہ حل ہے
ابھی ارڈر کرنے کے لیے رابطہ کیجیے
Contact us:
http://wa.me/+966502365484
Website:
http://www.NoranStoreonline.com
Email:
[email protected]
Instragam:1
https://www.instagram.com/noranstoreonline/
https://instagram.com/al_jeddah_dates
YouTube:
https://youtube.com/?si=FihRXbG_M0SoBKlg
#عطارہ #نوران #سعودیہ
آپ کے بچے منفرد اور قیمتی ہیں🌸
6 سے 10 سال کے بچے عموماً جارحانہ رویے کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ دوسرے ہم عمر بچوں اور بہن بھائیوں کے ساتھ مارپیٹ ، غصہ ، توڑ پھوڑ اور چیخنا چلانا ۔۔۔۔۔ ہمارے یہاں اس کا علاج عموماً اماں کا جھاڑو اور ابا کا جوتا ہوتا ہے۔ لیکن اب دور بدل چکا ہے آپ کا بچہ ایک لکیر پر کھڑا ہے ، آپ کی تھوڑی سی توجہ اسے بنا سکتی ہے اور آپ کا ذرا سا نظر انداز کرنا اسے بگاڑ سکتا ہے۔
ہمارے یہاں بچے کے رویے میں ہلکی سی تبدیلی آتے ہی بچے کو بدتمیز اور بگڑا ہوا کہہ کر لکیر کے دوسری جانب دھکیل دیا جاتا ہے حالانکہ بچہ ایگریسو کیوں ہے اس کی وجوہات پر غور کر کے حل نکالا جا سکتا ہے۔
سب سے پہلے تو یہ جانتے ہیں کہ اس عمر کے بچے ایگریسو کیوں ہوتے ہیں؟
✅ 6 سے 10 سال کی عمر بچے کی گروتھ ایج ہے ، ہارمونز رش کرتے ہیں ، قد اور اعضاء بڑھتے ہیں جسم میں مختلف تبدیلیاں رونما ہو رہی ہوتی ہیں ، سلیٹ کی مانند صاف دماغ باہر کے ماحول سے انٹریکٹ کرتا ہے ، نئے لوگ اور نئے رویوں کا سامنا ہوتا ہے۔ جذبات کا اظہار اور آزادی کا کنسیپٹ نیا نیا دماغ میں ابھر رہا ہوتا ہے ایسے میں اچھے یا برے کی جمع نفی مشکل ہو جاتی ہے یوں جو اندر ہوتا ہے وہی باہر آ جاتا ہے۔
✅ ٹیسٹوسٹیرون (عموماً لڑکوں میں) ، ایڈرینالین اور سیراٹونن ہارمونز بڑھوتری کی عمر میں بچوں کے ایگریسو رویے کی وجہ بنتے ہیں۔
✅بچے اس عمر میں اپنے جذبات (غصہ ، اینزایٹی اور فرسٹریشن) کو قابو کرنا سیکھ رہے ہوتے ہیں ، انہیں عبور حاصل نہیں ہوتا اس بات پر کہ غصہ کب اور کس بات پر کرنا ہے اور کس پر نہیں ، اگر غصہ آ بھی گیا ہے تو اس کا اظہار کرنا ہے یا نہیں اور کرنا ہے تو کیسے کرنا ہے؟
✅اس عمر میں بچے دوسروں کے جذبات اور باتوں کو صحیح طریقے سے نہیں سمجھ سکتے ۔ دوسرا وہ کسی کو اپنی بات سمجھا نہیں سکتے اور یہ چیز ایگریشن کا باعث بنتی ہے۔
✅اکیڈمک سٹریس (سکول کا کام مکمل نہیں تو سب کے سامنے بےعزتی ، سبق یاد نہیں تو مار کا ڈر ) ، گھر والوں نے کام کہا ہے نہیں کیا یا غلط کر دیا اس کا ڈر ، کسی دوسرے بچے سے ہونے والا مسلسل تقابل یہ ساری باتیں بچے کو بے قابو کرنے کےلیے کافی ہیں۔
✅ عموماً ایسا ہوتا ہے کہ گھر کے پہلے بچے کو خوب لاڈ پیار دیا جاتا ہے لیکن جیسے ہی دوسرے اور تیسرے بچے کی گھر میں آمد ہوتی ہے توجہ پہلے بچے سے ہٹ جاتی ہے۔ جن باتوں پر بچے کو سمجھانے کی بجائے ہنس دیا جاتا تھا اب انہی باتوں پر ایک دم ڈنڈا اٹھا کر بچے کو لکیر کے دوسری طرف دھکیل دیا جاتا ہے جہاں وہ سمجھتا کم اور غلطیاں زیادہ کرتا ہے۔
✅ ہمارے یہاں بچے کو شاید چابی والا کھلونا سمجھا جاتا ہے جسے جب مرضی چاہے چابی مروڑ کر اپنے مطابق چلا لیا جائے۔ جبکہ وہ جیتا جاگتا انسان ہے ، اسے بڑھتی عمر کے ساتھ کچھ منفرد کرنے کے خیال ستاتے ہیں ، وہ ایکٹو ہے بھاگتا دوڑتا ہے۔ چوٹ بھی لگ سکتی ہے اور کپڑے بھی گندے ہو سکتے ہیں۔ لیکن ہمارا نہ کرو ، مت کرو والا کنٹرول بچے کو جارحانہ رویے پر آمادہ کرتا ہے۔
✅ ایک چڑیا Behavior Modeling ہے۔ بچہ جو دیکھتا ہے وہی سیکھتا ہے ۔ عموماً بچے ضرورت سے زیادہ اونچا بولتے ہیں کیونکہ ان کے گھر میں اونچا بولنا معمول کی بات ہوتی ہے۔ اسی طرح کچھ بچے روٹین میں گندے الفاظ بول جاتے ہیں یا برے اشارے کر بیٹھتے ہیں حالانکہ وہ اتنے ہی معصوم ہوتے ہیں جتنے دوسرے بچے لیکن یہ الفاظ یا اشارے انہوں نے کہیں سے سیکھے ہوتے ہیں۔
یہ سارے پوائنٹس صرف تھیوری بیسڈ نہیں ہیں بلکہ میری ذاتی آبزرویشن ہے۔ میں ان دنوں جہاں بچوں کی وجہ سے Unconditional love سے واقف ہوئی ہوں وہاں بچوں کے بہت سے مسائل بھی دیکھ رہی ہوں۔ میرے نزدیک اس معاشرے کا سب سے مظلوم طبقہ نہ مرد ہیں اور نہ ہی عورتیں بلکہ بچے ہیں جنہیں سمجھنے کی بجائے صرف کنٹرول کیا جاتا ہے۔ اس حوالے سے آگاہی نہ ہونے کے برابر ہے۔ سارے بچوں کو ایک ہی لاٹھی سے ہانکا جاتا ہے ”ڈر اور مار“۔ بچہ بہت سارے نمبرز لائے ، بچہ کلاس کا ٹاپر ہو ، شیلڈز اور سرٹیفیکیٹس لے لیکن بہترین شخصیت بن رہا ہے یا نہیں اس سے کسی کو فرق نہیں پڑتا۔
بچے کو اچھا سب بنانا چاہتے ہیں لیکن بچہ برا کیوں بن رہا ہے یہ کوئی نہیں جاننا چاہتا ؟۔۔۔
Copied
ام عمارہ
اگر آپ کسی بھی کمزوری میں مبتلا ہیں تو ہم سے رابطہ کیجئے رہنمائی کے لیے ۔۔۔
مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کیجیے ۔۔۔
Contact us:
http://wa.me/+966502365484
Website:
http://www.NoranStoreonline.com
Email:
[email protected]
Instragam:
#عطارہ #متجرونوران #جدہ #سعودیہ
The first flight for Hajj, carrying 316 people from Karachi, Pakistan, has landed safely in Madina. These passengers, filled with anticipation and reverence on a significant journey to perform the sacred rituals of Hajj. It's a momentous occasion, marking the start of their pilgrimage experience, where they will immerse themselves in prayer and reflection, guided by faith and unity.Noran extends a warm welcome to all passengers as they step off the plane in Madina, ready to begin their journey of Hajj.
With a smile, Noran announces exciting news: there are plenty of discounts awaiting them. All they need to do is stay connected with the team to avail of these special offers. It's a gesture of hospitality and care, ensuring that their pilgrimage experience is not only spiritually fulfilling but also convenient and memorable.
کیا آپ اپنے مشت زنی کا اثر زائل کرنا چاہتے ہیں ؟؟؟
تو یہ دوا آپکے لیے ہے ۔۔۔۔
چڑھتی ہوئی جوانی کو برباد کر کے پریشان رہنے والے حضرات متوجہ ہوں۔۔۔۔
کیا آپ بھی اپنے مستقبل کے لیے پریشان ہیں ؟
تا اب آپکو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ۔۔
مشت زنی اح**ام جریان اور خود ساختہ غلط کاری کی وجہ سے ہونے والے نقصان کو پورا کرنے کے لیے ہم لائے ہیں۔۔۔
❤️ سفوف مجلوقین ❤️
ایک ہی کورس کے استعمال سے اپ کی تمام کھوئی ہوئی طاقت لوٹ ائے گی اور اپ کی زندگی خوشگوار اور حسین ہو جائے گی۔۔۔
فوائد 👇
⭐اضائے رئیسہ کو قوت بخشتا ہے
⭐قوت باہ کو طاقت دیتا ہے
⭐ تازہ منی کو پیدا کر کے منی کو گاڑھا کرتا ہے ۔۔
اور بھی بہت کچھ
انسان کا بہترین خرچ وہ ہے جو اپنی صحت پر کیا جائے۔۔ کیونکہ جان ہے تو جہان ہے ۔
تو پھر سوچ کیا رہے ہیں ؟
اگر آپ یہ دوا حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کیجئے ۔
سعودیہ میں ہوم ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے۔۔۔۔
________
Contact us:
http://wa.me/+966502365484
Website:
http://www.NoranStoreonline.com
مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کیجیے ۔۔۔
Contact us:
http://wa.me/+966502365484
Website:
http://www.NoranStoreonline.com
Email:
[email protected]
Instragam:
https://www.instagram.com/noranstoreonline/
Instagram 2:
https://instagram.com/al_jeddah_dates
Instagram 3:
https://www.instagram.com/almuhafiz_shadi_course
YouTube:
https://youtu.be/kExQ5fdDaeI?si=3jBKL53dLOgkCLf8
#عطارہ #متجرونوران #جدہ #سعودیہ
معدہ کی کمزوری اور تیزابیت سے پریشان ہیں ؟
تو ہم لائے آپ کے لیے المدنی سفوف ہاضم
جب معدہ خراب ہوتا ہے تو بھوک نہیں لگتی
جتنا بھی کھایا جاۓ کھانا ہضم نہیں ہوتا
اور پیٹ بڑھ جاتا ہے اور نہ ہی صحت بنتی ہے۔
ہاتھ پاؤں کے تلوے جلتے ہیں ،
معدہ میں ہر وقت جلن ہوتی ہے
منہ سے بدبو آتی رہتی ہے معدہ خراب ہونے کی وجہ انسان ہمبستری کرنے میں دشواری کا سامنا ہوتا ہے
اور مردانہ کمزوری ہوتی ہے
انسان قبض کا شکار ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے بواسیر ہو جاتی ہے
اور بھی بہت سی بیماریاں ہونے کا خدشہ ہوتا ہے ۔۔
اچھی صحت ہی خوبصورت زندگی کی ضمانت ہے ۔
تو پھر سوچ کیا رہے ہیں ؟
آرڈر کرنے کے لیے ابھی رابطہ کیجئے ۔
Contact us:
http://wa.me/+966502365484
Website:
http://www.NoranStoreonline.com
Email:
[email protected]
Instragam:1
https://www.instagram.com/noranstoreonline/
https://instagram.com/al_jeddah_dates
YouTube:
https://youtube.com/?si=FihRXbG_M0SoBKlg
👈 مردوں کے تین (3) عام جنسی مسائل.(Top 3 issues)
👈پہلا عام مسلئہ سرعت انزال یعنی ٹائمنگ کی کمی کا ہے۔
باقی ایک منٹ سے کم ٹائمنگ کو سرعت انزال کہہ سکتے ہیں اور اس میں کافی مرد دخول سے پہلے ہی فارغ ہو جا تے ہیں۔جو مریض کے لئے ڈیپریشن انزائٹی کا باعث بنتا ہے۔ یاد رکھیں 95 پرسنٹ سے زیادہ ٹائمنگ کی کمی کی وجہ معمولی ہوتی ہے جیسے عضو تناسل کا زیادہ احساس ہونا (HyperSensitivity) ,سٹرس ، ڈیپریشن، گیس اور سوچ وغیرہ ہی ہے، مطلب ٹائمنگ کے کم ہونے کو،مردانہ کمزوری سے منسلک نہ کیا جائے۔ باقی مرد کی ایورائج ٹائمنگ تقریباً 5 سے 7 منت تک ہوتی ہے، اور 2 سے 4 منٹ تک بھی ٹھیک ہے۔ باقی سرعت انزال کا میڈیکل علاج کچھ حد تک کیا جا سکتا ہے۔ مطلب ٹائمنگ کا دورانیہ ایوریج ٹائمنگ تک ہو سکتا ہے نا کہ 20، 40 منٹ ۔۔۔۔۔
👈دوسرا عام مسلئہ لو لیبیڈو یعنی جنسی خواہش کی کمی کا ہے، تقریباً ہر پانچویں مرد کو اس مسئلے کا سامنہ کرنا پڑ سکتا ہے۔ یہ عارضی یا طویل مدتی مسلئہ ہو سکتا ہے۔ اس میں مرد کو کسی بھی وجہ سے جیسے ٹیسٹوسٹیرون کی کمی ، ڈیپریشن ، سٹریس، وٹامنز کی کمی ، موٹاپا ،شوگر ،بلڈ پریشر، کچھ ادویات اور دیگر وجوہات کی وجہ سے مریض کو ہمبستری کی خواہش کی کمی ہوتی ہے،مزید جنسی تصورات یا جنسی خیالات میں بھی کمی ہو سکتی ہے۔ جس کی وجہ سے سیکس یا ہمبستری کرنے کو دل نہیں کرتا، ،اور جنسی خواھش کے باوجود نفس کا ڈھیلا ھو جانا لو لیبیڈو کی علامتیں ہو سکتی ہیں اور عضو تناسل کے لو اریکشن یا ڈھیلے ہونے سے سائز اور موٹائی میں کم ہو سکتی ہے۔
ایسی صورت میں مریض خود کو نا مرد سمجھنے لگتا ہے۔ اور جو لوگ غیر شادی شدہ ہوتے ہیں ،وہ خود کو شادی کے قابلِ نہیں سمجھتے، میڈیکل میں لو لیبیڈو کی وجہ کی درست تشخیص کر کے اسکا علاج با آسانی کیا جا سکتا ہے۔
👈تیسرا مسلئہ نا مردی کا ہے جسے ED یا Impotency کہتے ہیں، نامردی یا ED کا مطلب جنسی ملاپ کے دوران عضو کا تنائو حاصل کرنے( یعنی er****on) یا رکھنے میں ناکامی ہے۔ مطلب عضو ہمبستری کے قابل نہیں رہتا, اصل میں یہ مسلئہ لوگوں میں بہت کم ہوتا ہے، اور نوجوانوں میں یا نئے شادی شدہ جوڑے میں نامردی کا مسلئہ زیادہ تر نفسیاتی مسائل جیسے ڈیپریشن سٹریس سے عارضی طور پر آتا ہے، جسے نفسیاتی ڈسفنگشن بھی کہتے ہیں۔
باقی نامردی کی وجوہات میں
جیسے کسی وجہ سے عضو تناسل میں خون کے بہاؤ میں کمی یا رکاوٹ کا ہونا ،فالج ، اعصابی بیماریاں، شوگر بھی ایک بڑی وجہ ہے نامردی کی، چوٹ، کچھ ادویات جیسے اینٹی ڈپریسنٹ اور سائیکوٹک اور دیگر وجوہات ہو سکتی ہیں، نامردی کا بھی درست تشخیص کے بعد میڈیکل علاج کیا جا سکتا ہے۔
👈(باقی پاکستان میں مردوں کے اور بھی جنسی مسائل ہیں.جیسے عضو تناسل کاچھوٹا پن،پتلا پن اورٹیڑھا پن,لیکن بد قسمتی ان کا کسی میڈیسن یا طلہ سے علاج نہیں کیا جا سکتا)
نامردی یا جنسی مسائل کی تشخیص
طبی تاریخ اور جنسی تاریخ کا جائزہ لے کر، مریض کے جنسی اور جسمانی مرض کی نوعیت کے حساب سے کچھ لیب ٹیسٹ بھی کیے جا سکتے ہیں جیسے
1) Serum total testosterone test
2) Fasting blood sugar
3) Serum Prolactin and urine test
4) Fasting Lipid profile
5)Thyroid hormones
6) Pe**le ulltrasonography / cavernosography
نوٹ:جنسیات کے متعلق اخری اہدیات یہ ہے کہ کوئی بھی میڈیسن اپنی مرضی سے استعمال نہ کریں،ہمیشہ کسی ڈاکٹر سے تشخیص و علاج کروائیں ، ورنہ اپنی مرضی سے ٹیسٹوسٹیرون جیسی میڈیسن کے زیادہ استعمال سے کینسر تک ہو سکتا ہے۔ کیونکہ ٹیسٹوسٹیرون کی ٹیبلیٹ یا انجکشن صرف ٹیسٹوسٹیرون کی کمی کی صورت میں دیے جاتے ہیں۔ اور ٹائمنگ کےلئے اپنی مرضی سے تنائو کی میڈیسن جیسے ویاگرا، سیالس ،کوبرا وغیرہ کا استعمال کرنا بھی بے وقوفی ہے، یہ میڈیسن کسی ڈاکٹر یا urologist کے مشورے سے نامردی یعنی تنائو کےلئے دی جاتی ہیں۔
باقی جنسی صحت اور جسمانی صحت کو بہتر رکھنے کے لیے درج ذیل اہدیات پہ عمل کریں,
1:روزانہ 6 سے 8 گھنٹے تک پرسکون گہری نیند لیں۔
2: روزانہ 30 منٹ تک واک/ ورزش کریں۔
3:سٹریس فری رہیں اور زیادہ تنائو لینے سے بچیں
4:اچھی خوراک لیں جیسے دودھ، کھجور، انڈا، فروٹ کیلا وغیرہ روزانہ کی بنیاد پر حسب ضرورت استعمال کریں۔
6:اور مزید وٹامن ڈی اور بی 12 کے لیب ٹیسٹ کروائیں اور ان کی کمی کی صورت میں ان کا سپلیمنٹس سے علاج کروائیں۔شکریہ
Noran Special Discount
گولڈن شادی کورس
بہت سارے دوستوں کی شادی ہے 🎉 اور اس کے علاؤہ اور بہت سارے دوست جو غیر ملک سے اپنے گھر چھٹی آ رہے ہیں اور کہتے ہیں جناب ایسی دوا دیں جو ہم استعمال بھی کریں اور ساتھ ہمبستری بھی کریں ان لوگوں کے لیے خاص طور پر تیار کی ہے 😄. آپ یہ کورس ضرور کریں تاکہ شادی کے بعد کی زندگی منظم مستحکم اور خوشگوار ہو 😊.
*مردانہ مکمل امراض* 💪
ٹائمنگ کیلئے ⏰
ہمبستری کے وقت بوس و کنار کرتے وقت فارغ ہوجانا 😘
نفس ڈھیلا ڈھیلا رہتا ہے 😕
ایک بار ہمبستر ہونے کے بعد دوسری بار من نہیں کرتا 😥
نفس پتلا ہے لمبائی کم ہے منی پتلی ہے 😔
یہ مسائل انشاءاللہ گارنٹی سے حل ہوجائیں گے 👍.
مشت زنی ✊
اغلام بازی 😶
کثرت ہمبستری 🙄
اور اس کے علاؤہ کسی اور وجہ سے نفس کا چھوٹا ہونا،بچپن کی غلط کاریوں کے سبب نفس کمزور ہونا، پتلا ہونا، ٹیرھا ہونا، فل ٹائٹ نہ ہونا، ہمبستری کے وقت نفس کا ڈھیلا ہوجانا، شادی کے قابل نہ ہونا، یا شادی کے بعد کمزور ہو جانا ، ٹائمنگ کا زیرو ہونا، عورت سے خوف محسوس ہونا، عورت کی شکل دیکھتے ہی کانپیں ٹانگنا شروع ہو جانا، شوگر کی وجہ سے مردانہ کمزوری، زیادہ عمر کی وجہ سے مردانہ کمزوری، یا کسی بڑی بیماری کے سبب مردانہ کمزوری کا ہونا ، جریان و اح**ام اور سرعت انزال وغیرہ 😞.
*یہ کورس کیوں استعمال کرنا چاہیے* 🤔
*جو لوگ ہر طرح کی دوائیاں استعمال کر کے تھک چکے ہیں کس بھی چیز سے فایدہ نہیں ہوا زندگی میں ایک مرتبہ یہ آ زما کر دیکھیں اس کے بعد ان شاءاللہ آپ خود تعریف کرنے پر مجبور ہو جائیں گے* 😉.
کمزوری۔۔۔۔۔۔۔شادی شدہ یا جنکی شادی قریب ہے انکے لیے خاص کورس ہے۔۔۔۔۔قوت باہ۔۔۔ٹائمنگ۔۔۔سختی۔۔انتشار۔۔۔۔وغیرہ کے لیۓ مجرب کورس۔۔۔۔۔ 🙌
اگر کسی کو یہ کورس چائیے ہو تو اہنا ، نام ، نمبر اور ایڈریس لکھ کر میرے📱 واٹس ایپ نمبر پر یا📳 میسنجر کے ان بکس میں رابطہ کریں 😁.
عطارہ و متجر نوران
📞 Contact: +966502365484 🌐 Website: www.NoranStoreonline.com 📧 Email: [email protected] 📷 Instagram: www.instagram.com/noranstoreonline 🛍️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Address
Jeddah
Gharnada
Jeddah, 23337
شركة الوسام المتحدة للتجارة المحدودة شركة سعودية مقرها الرئيسي بمدينة جدة
المملكة العربية السعودية _ جدة _ شارع الملك فهد ( الستين )
Jeddah
قامت هذه الفكره علي تطور السوق فأصبح التسويق والترويج ?
Makrounah Street
Jeddah
We are wallpaper dealer in K.S.A مقرنا جدة اسعارنا ابدا من ١٥٠-٦٠٠ ريال
Olaya Street
Jeddah
Our premium goal is to satisfy customers' demands by providing the best at affordable prices. We firmly believe in fair-trade practices, and we are looking forward to cooperates wi...
3021 Shujaa Ibn Wahb, As Salamah
Jeddah, 23436
Since 1970, Darat Al Qahwa has been Arabia's specialty coffee roaster. Darat Al Mukassarat, A proudly Arabian brand offering delicious fresh roasted nuts
8190 Abdulqadir Al Jibali Street/Al Salamah
Jeddah, 23525
Since 1970, Darat Al Qahwa has been Arabia's specialty coffee roaster. Darat Al Mukassarat, A proudly Arabian brand offering delicious fresh roasted nuts