Pakistani Community KSA
Official Page Of Pakistani Community KSA Chapter Group
Che Guevara
طاقت اور ڈنڈے کے زور پر صرف "نفرت" میں اضافہ ہوگا "عزت" میں نہیں۔۔۔!!!
More trees, better environment
اب بل جلانے / خودکشیاں کرنے کا کیا فائدہ،
جب ایک شخص کہتا تھا کہ میرے پاکستانیوں میں تو برداشت کرلونگا
لیکن تم لوگ کیا کرونگے
😡😡😡
شهر صفر المكرم
غیر سیاسی پوسٹ
انسان کا سب سے بڑا اور بہترین عمل معاف کرنا اور بھول جانا ہے ♥️🌸
مراکشی گول کیپر یٰسین کا تعلق ایبٹ آباد سے ہے یہ اپنا پٹھان بھائی ہے۔ آپ کی پیدائش ایوب میڈیکل کمپلکس ایبٹ آباد کے لیبر روم میں ہوئی جبکہ آپ کا آبائی ضلع دیر لوئر ہے۔ آپ اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لئے مراکش گئے تھے اور وہاں کالج کی فٹ بال ٹیم میں اچھی پرفارمنس دیتے دیتے مراکش کی قومی فٹ بال ٹیم میں شامل ہو گئے۔
شاید ہی یہ خبر چند افراد کو پتا ہو...❤
مولانا طارق جمیل صاحب وہ خوشبو ہیں جسے صرف مومن ہی محسوس کر سکتا ہے منافق نہیں اللہ تعالیٰ ان علماء کرام کی عمروں میں برکتیں عطافرمائیں آمین
ضروری #انفارمیشن
وہ تمام بھائی جو #سعودی عرب یا #دوبئی یا کسی بھی ملک جانا چاہتے ہیں یا #واپس آنا چاہتے ہیں #پاکستان تو یہ فارم اپنے ساتھ محفوظ کر لیں اور اس کا پرنٹ آوٹ کروا لیں آپ خود بھی اس کو بھر سکتے ہیں یا اگر آپ ایجنسی والوں سے ٹکٹ کروا رہیں وہ بھی بھر سکتا ہے یہ فارم لازمی فل کریں اس کے بغیر آپ کلیر نہیں ہونگے اور یہ فارم ہر بندے کو ائیرپورٹ پر جمع کروانا ہو گا تب ہی آپ کو بورڈنگ ملے گی ہو سکے تو زیادہ سے زیادہ شئر کر دیں تاکہ سب بھائیوں کے لیے آسانی ہو ں
"یہ کمپنی زیادہ دیر نہیں چلے گی"
کہتے ہیں ایک سکھ کو شراب کی پہچان کا بڑا دعویٰ تھا، ایک بار شرط لگ گئی، اس کی آنکھوں پر پٹی باندھ کر اس کو شراب پیش کی جاتی تو وہ فوری شراب کے برانڈ کا نام بتا دیتا، یہ تجربہ مختلف برانڈ پیش کر کے کیا گیا ہر بار سکھ کا جواب درست ہوتا تھا۔
پھر کسی ستم ظریف نے بہت سی شرابیں مکس کر کے ایک گلاس دیا تو سکھ بار بار شراب کا گھونٹ بھرتا اور سوچ میں پڑ جاتا اس کی سمجھ میں نہیں آ رہا تھا کہ یہ شراب کا کون سا برانڈ ہے۔ جب کافی دیر ہو گئی تو سکھ نے آنکھوں پر بندھی پٹی کھول دی اور شکست خوردہ لہجے میں کہا۔
کہ یہ تو پتہ نہیں ہے کہ یہ شراب کون سی کمپنی کی ہے مگر ایک بات واضح ہے کہ یہ کمپنی زیادہ دیر نہیں چلے گی،
تمام اھل اسلام کو نیا اسلامک سال مبارک ھو
Post of the day
Amazing combination
وزیراعلیٰ پنجاب
فیصلہ اچھا ہے اس لئے معزرت قبول کر لیتے ھیں 😊
IK
Ramadan Kareem
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Jeddah
Jeddah
Entrepreneurs’ Organization (EO) Is A Global, Peer-To-Peer Network Of More Than 13,000 Influential Business Owners With 193 Chapters In 60 Countries.
Al Madinah Al Munawarah Road
Jeddah, 23215
السلام علیکم وخمتہ اللہ وبرکاتہ ہمارہ مقصد مخلوق خدا کی خدمت ! آپ بھی ہمارے مقصد کا حصہ بنئیے جزک اللہ ❤
Jeddah
The Fraternal Order of Eagles Philippine Eagles is the first born fraternal socio-civic organization.
Abu Al Hasan Al Hamadhani Bawadi Jeddah
Jeddah, 23443
VIKING KSA JEDDAH slogan kami : JEUNG BATUR KUDU JADI DULUR JEUNG DULUR KUDU LEUWIH AKUR Kami di perantauan, tapi tetap mendukung Persib. salam sopan santun. #persibjuara