Dir awaz, Jeddah Videos

Videos by Dir awaz in Jeddah. Dir awaz

#everyonehighlightsfollowers #highlightseveryone #foryoupageシ

Click to enable sound Next

Other Dir awaz videos

#everyonehighlightsfollowers #highlightseveryone #foryoupageシ

#everyonehighlightsfollowers #foryouシ #highlightseveryone #saveoverses #foryoupageシ

#everyonehighlightsfollowers #highlightseveryone #savepakistanistudent #foryouシ #foryoupageシ

#everyonehighlightsfollowers #savepakistanistudent #highlightseveryone #reelschallenge #foryouシ

سعودی عرب میں افسوسناک واقعہ. ویڈیو ضرور دیکھیں ۔تاکہ حکومت پاکستان کوئ ایکشن لیں۔ پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور پسنجر لے کر مکہ سے جدہ جارہا تھا رات کے وقت پیچھے سے سعودی شہری نے فلش لائٹ دے کر رستہ مانگا رش ہونے کیوجہ سے پاکستانی ڈرائیور رستہ نہیں دے پایا تھوڑا آگے جاکر سعودی نے اسکے آگے گاڑی روکی اور اسکو سائیڈ پر لےجاکر چھریوں سے شد ید ز خمی کردیا جسکے بعد ٹیکسی ڈرائیور کو لوگ ہسپتال لے جانے لگے لیکن رستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور دم توڑ گیا #everyonehighlightsfollowers #saveoverses #savepakistanistudent #foryoupageシ #worldcup2024 #reelschallenge #highlightseveryone #foryouシ ۔۔

آج سعودی عرب میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے ایک پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور جو مکہ سے سواریاں لے کر جدہ آریا تھا کہ پیچھے سے ایک سعودی نے فلیشر دیا کے راستہ دو پر آگے رش ہونے کی وجہ سے راستہ نہیں دے سکا پھڑ اچانک وہی سعودی تھوڑی دور جانے کے بعد اپنی گاڑی اس کے آگے کھڑی کرتا ہے اور نیچے اتر کر اس سے لڑنے لگتا ہے اسی لڑائی کے دوران سعودی چھری کا وار کرتا ہے جس کی وجہ سے ہمارا یہ بھائی ہسپتال جاتے ہوئے راستے میں انتقال کر جاتا ہے الله تعالٰی اس کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور سب پردیسی بھائیوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے #saveoverses #savepakistanistudent #everyonehighlightsfollowers #everyonefollowers #reelschallenge #foryoupageシ #worldcup2024

افسوسناک خبر کمراٹ کوہستان سے تعلق رکھنے والے صدیق نامی نوجوان کو بوکنگ کے بہانے تیمرگرہ اڈہ سے تالاش اوچ کے مقام پر 20 لاکھ روپے کا فیلڈر گاڑی بندوق کی نوک اور بہت زیادہ تشدد کے بعد چھینی گئی. موبائل فون اور نقدی بھی لے کے گئے. ملزمان تاحال گرفتار نہیں ہوئے لہذا لوئر دیر پولیس سے پرزور مطالبہ ہے کہ مجرمان کو جلد از جلد گرفتار کر کے سخت سزا دی جائے .. #everyonehighlightsfollowers #reelschallenge #highlightseveryone #everyonefollowers #foryouシ

پختونخوا میں بڑھتی ہوئی گرمی کی سبب صرف گیارا سالوں میں درجہ حرارت میں 26 فیصد اضافہ ہوا جو گرمی ملتان جیکبٹ آباد میں ہوا کرتا تھا آج کل وہی گرمی پختونخوا میں ہو رہی ہے پختونخوا کی زندہ اور سرسبز جنگلات کو مار کر ٹرکوں ٹریلوں میں تابوتوں کی طرح لوڈ کرکے انسان دوست ماحول کی جنازے اٹھائے جاتے ہیں گرمی اور بڑھے گی۔ یہ ابھی ٹریلر ہے۔ #everyonehighlightsfollowers #reelschallenge #foryoupageシ #foryouシ #everyonefollowers #savepakistancricket #worldcup2024 #highlightseveryone

#everyonehighlightsfollowers #reelschallenge #highlightseveryone #foryouシ #foryo #everyonefollowers #foryoupageシ #savepakistancricket #worldcup2024

وادی نیلم میں ایک اور جیپ حادثہ کا شکار سیاحوں سے بھری جیپ سیاحتی علاقہ دواریاں سے رتی گلی جا رہی تھی کہ حادثہ کا شکار ہوکر نالہ میں جا گری جیپ پر ڈرائیور کنڈیکٹر سمیت 15 افراد سوار تھے جن میں سے 2 جاں بحق ہو گئے 8 ذخمی ہیں جبکہ تین افراد نالہ میں ڈوب گئے جن کی تلاش جاری ہے۔ ایک ذخمی نے حادثہ کی وجہ ڈرائیور ہی غفلت بتائی ہے حادثہ ہے وقت ڈرائیور کنڈیکٹر چھلانگ مار کر فرار ہو گئے. 😢 😭 #foryoupageシ #everyonefollowers #highlightseveryone #worldcup2024 #everyonehighlightsfollowers #foryouシ #reelschallenge #foryo

چکدرہ او ٹول دیر کی د آئس او چرسو کاروبار ڈیر پہ تیزی روان دے ، د زرائع مطابق چی باز اہلکار پخپلہ دغہ راروان نسل تباہ کولو کی ککڑ دی۔ د دی نشی روک تھام کہ اونشو تاسو یقین اوکئی چی بچے بچے بہ د دی زہرو عادی شی۔ زما ٹولو سوشل میڈیا ملگرو تہ دا درخواست دے چی د دی د روک تھام د پارہ خپلہ کوششونہ اوکڑی ۔ کم کم خلک چی بھتہ اخلی د منشیات فروشو نہ ھغو بہ ھم دلتہ ستاسو مخی تہ راولم د خدائے خاطر اوکڑئ د دی زہرو نہ بہ ستا بچے ھم بچ پاتی نشی ۔

دیرلوئیر علاقہ لاجبوک میں أسمانی بجلی کی لائیو منظر۔

سعودی کمپنی آرامکو کے ملازمین 1947 میں # دمام میں اپنی ماہانہ تنخواہ لینے کے لیے قطار میں کھڑے ہیں۔ وقت کتنا بدل گیا ہے!

دیر بالا بیاڑ مین پل ٹوٹنے سے ڈائنہ دریائے پانجکوڑا میں جا گری 😭😭😭 دا زما د وطن حال دے #foryoupageシ #foryouシ #highlightseveryone #everyonefollowers #worldcup2024

#everyonehighlightsfollowers #highlightseveryone #foryoupageシ #foryouシ

خطرناک سانپ 🐍 کا مقابلہ ۔ #everyonehighlightsfollowers #highlightseveryone #foryoupageシ #foryouシ #reelschallenge #worldcup2024

#everyonehighlightsfollowers #savepakistancricket #foryoupageシ #foryouシ #everyonefollowers #highlightseveryone

پچھلے مہینے جہاز سے بلوچستان کا نظارہ کر رہا تھا کہ اچانک دشت وبیابان میں چہل پہل نظر آئی زوم کرکے دیکھا تو سیندک پراجیکٹ میں سے دھواں نکل رہا تھا۔سوچنے لگا کہ کہی دشت بیابان سے سونا نکل رہا ہو تو وہاں سرکار پہنچ جاتی ہے اور دن رات ایک کرکے قوم کے وسائل پر ہاتھ صاف کرنے لگ جاتے ہیں۔لیکن عوام کے بنیادی حقوق کی بات ہو تو پھر ملک پر قرضہ چڑھا ہوتا ہے۔ یہ ایسا علاقہ ہے جہاں کئی کئی میل تک نہ کوئی آبادی نہ درخت نہ پانی ملے گا لیکن ہماری ریاست کی ترجیحات دیکھے کہ سینکڑوں میل دور سونا نکالنے کیلئے امپورٹڈ مشینری لگا کر اپنے مفادات پر کام کر رہی ہیں۔ گوگل میپ سے آپ یہ جگہ دیکھ سکتے ہیں۔ تبھی تو ہم کہے کہ ایسے علاقوں میں سیکیورٹی کے مسائل کیوں ہوتے ہیں۔یہ دونوں ملکر اپنی تجوریاں بھرتے ہیں دنیا میں قتیلؔ اس سا منافق نہیں کوئی جو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا.... #everyonehighlightsfollowers #reelschallenge #worldcup2024 #foryoupageシ #foryo #foryou #cricket #everyonefollowers #foryouシ

#everyonehighlightsfollowers #foryoupageシ #reelschallenge #worldcup2024 #highlightseveryone #foryou

پاکستان میں بل ایا وہ بھی میٹر سے پہلے ۔ پاکستان بجلی واپڈا میٹر اور بل #everyonehighlightsfollowers #foryoupageシ #foryouシ #reelschallenge #worldcup2024