Dir awaz

Dir awaz

Dir awaz qaumi khidmat karna bahut bara jazba hay.

18/07/2024

سعودی عرب میں افسوسناک واقعہ.
ویڈیو ضرور دیکھیں ۔تاکہ حکومت پاکستان کوئ ایکشن لیں۔
پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور پسنجر لے کر مکہ سے جدہ جارہا تھا رات کے وقت پیچھے سے سعودی شہری نے فلش لائٹ دے کر رستہ مانگا رش ہونے کیوجہ سے پاکستانی ڈرائیور رستہ نہیں دے پایا تھوڑا آگے جاکر سعودی نے اسکے آگے گاڑی روکی اور اسکو سائیڈ پر لےجاکر چھریوں سے شد ید
ز خمی کردیا جسکے بعد ٹیکسی ڈرائیور کو لوگ ہسپتال لے جانے لگے لیکن رستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور دم توڑ گیا

۔۔

18/07/2024

آج سعودی عرب میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے ایک پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور جو مکہ سے سواریاں لے کر جدہ آریا تھا کہ پیچھے سے ایک سعودی نے فلیشر دیا کے راستہ دو پر آگے رش ہونے کی وجہ سے راستہ نہیں دے سکا پھڑ اچانک وہی سعودی تھوڑی دور جانے کے بعد اپنی گاڑی اس کے آگے کھڑی کرتا ہے اور نیچے اتر کر اس سے لڑنے لگتا ہے اسی لڑائی کے دوران سعودی چھری کا وار کرتا ہے جس کی وجہ سے ہمارا یہ بھائی ہسپتال جاتے ہوئے راستے میں انتقال کر جاتا ہے الله تعالٰی اس کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور سب پردیسی بھائیوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے

18/07/2024

افسوسناک خبر
کمراٹ کوہستان سے تعلق رکھنے والے صدیق نامی نوجوان کو بوکنگ کے بہانے تیمرگرہ اڈہ سے تالاش اوچ کے مقام پر 20 لاکھ روپے کا فیلڈر گاڑی بندوق کی نوک اور بہت زیادہ تشدد کے بعد چھینی گئی. موبائل فون اور نقدی بھی لے کے گئے. ملزمان تاحال گرفتار نہیں ہوئے لہذا لوئر دیر پولیس سے پرزور مطالبہ ہے کہ مجرمان کو جلد از جلد گرفتار کر کے سخت سزا دی جائے ..

18/07/2024

پختونخوا میں بڑھتی ہوئی گرمی کی سبب صرف گیارا سالوں میں درجہ حرارت میں 26 فیصد اضافہ ہوا جو گرمی ملتان جیکبٹ آباد میں ہوا کرتا تھا آج کل وہی گرمی پختونخوا میں ہو رہی ہے
پختونخوا کی زندہ اور سرسبز جنگلات کو مار کر ٹرکوں ٹریلوں میں تابوتوں کی طرح لوڈ کرکے انسان دوست ماحول کی جنازے اٹھائے جاتے ہیں
گرمی اور بڑھے گی۔ یہ ابھی ٹریلر ہے۔

18/07/2024

وادی نیلم میں ایک اور جیپ حادثہ کا شکار سیاحوں سے بھری جیپ سیاحتی علاقہ دواریاں سے رتی گلی جا رہی تھی کہ حادثہ کا شکار ہوکر نالہ میں جا گری جیپ پر ڈرائیور کنڈیکٹر سمیت 15 افراد سوار تھے جن میں سے 2 جاں بحق ہو گئے 8 ذخمی ہیں جبکہ تین افراد نالہ میں ڈوب گئے جن کی تلاش جاری ہے۔ ایک ذخمی نے حادثہ کی وجہ ڈرائیور ہی غفلت بتائی ہے حادثہ ہے وقت ڈرائیور کنڈیکٹر چھلانگ مار کر فرار ہو گئے. 😢 😭

16/07/2024

چکدرہ او ٹول دیر کی د آئس او چرسو کاروبار ڈیر پہ تیزی روان دے ،
د زرائع مطابق چی باز اہلکار پخپلہ دغہ راروان نسل تباہ کولو کی ککڑ دی۔
د دی نشی روک تھام کہ اونشو تاسو یقین اوکئی چی بچے بچے بہ د دی زہرو عادی شی۔
زما ٹولو سوشل میڈیا ملگرو تہ دا درخواست دے چی د دی د روک تھام د پارہ خپلہ کوششونہ اوکڑی ۔
کم کم خلک چی بھتہ اخلی د منشیات فروشو نہ ھغو بہ ھم دلتہ ستاسو مخی تہ راولم د خدائے خاطر اوکڑئ د دی زہرو نہ بہ ستا بچے ھم بچ پاتی نشی ۔

16/07/2024

دیرلوئیر علاقہ لاجبوک میں أسمانی بجلی کی لائیو منظر۔

15/07/2024

چکدرہ لوئر دیر کی مقام پر سعودی عرب اور دیگر ممالک کیلئے میڈیکل سنٹر کی منظوری دی گئی اور باقاعدہ طور پر میڈیکل سنٹر لسٹ میں شامل کیا گیا
انشاءاللہ لوئر دیر اور پورے ملاکنڈ ڈویژن، باجوڑ کی عوام کو اب پشاور اور اسلام آباد میڈیکل کیلئے جانے سے چھٹکارا مل جائے گا

15/07/2024

سعودی کمپنی آرامکو کے ملازمین 1947 میں # دمام میں اپنی ماہانہ تنخواہ لینے کے لیے قطار میں کھڑے ہیں۔ وقت کتنا بدل گیا ہے!

14/07/2024

دیر بالا بیاڑ مین پل ٹوٹنے سے ڈائنہ دریائے پانجکوڑا میں جا گری 😭😭😭 دا زما د وطن حال دے

09/07/2024

* ڈومیسائل بنانے کا پرانا طریقہ کار تبدیل کر دیا گیا ہے۔اب طالبعلم خودآن لائن اپلائی کر کے ڈومیسائل بنوائے گا

ضروری اطلاع برائے حصول ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ*
وہ طلباء جنہوں نے میٹرک امتحان دیا ہے یا وہ جماعت دہم میں ہیں وہ بروقت ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ کیلئے درجہ ذیل طریقہ کار اپنائیں.
1. انلائن اپلائ کرتے وقت اپنے ساتھ والد اور والدہ کی قومی شناختی کارڈ رکھے.
2. بائیو مٹرک تصدیق کیلئے والدین میں سے ایک کو اپنے ساتھ نادرا افس لیجائیے.
3. طالبعلم کا فارم ب یا سمارٹ کارڈ کا ہونا ضروری ہے.
4. طالبعلم اپنا اور اپنے والد صاحب کا تصویر اپنے ساتھ ضرور رکھے.
ویریفیکیشن کے بعد اپکا ڈومیسائل انلائن تحصیلدار کو بھیجا جائیگا. اسکے بعد اپکو ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ جاری کیا جائیگا.
نوٹ: تمام طلباء بروقت ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ بنوائیں تاکہ انٹرمیئڈیٹ داخلے میں مشکلات نہ ہو

05/07/2024

خطرناک سانپ 🐍 کا مقابلہ ۔

03/07/2024
03/07/2024

سندھ میں اونٹ کی پاؤں
باجوڑ میں انسان کی پاؤں سے ذیادہ قیمتی ہے 🙏

03/07/2024

پچھلے مہینے جہاز سے بلوچستان کا نظارہ کر رہا تھا کہ اچانک دشت وبیابان میں چہل پہل نظر آئی زوم کرکے دیکھا تو سیندک پراجیکٹ میں سے دھواں نکل رہا تھا۔سوچنے لگا کہ کہی دشت بیابان سے سونا نکل رہا ہو تو وہاں سرکار پہنچ جاتی ہے اور دن رات ایک کرکے قوم کے وسائل پر ہاتھ صاف کرنے لگ جاتے ہیں۔لیکن عوام کے بنیادی حقوق کی بات ہو تو پھر ملک پر قرضہ چڑھا ہوتا ہے۔ یہ ایسا علاقہ ہے جہاں کئی کئی میل تک نہ کوئی آبادی نہ درخت نہ پانی ملے گا لیکن ہماری ریاست کی ترجیحات دیکھے کہ سینکڑوں میل دور سونا نکالنے کیلئے امپورٹڈ مشینری لگا کر اپنے مفادات پر کام کر رہی ہیں۔ گوگل میپ سے آپ یہ جگہ دیکھ سکتے ہیں۔

تبھی تو ہم کہے کہ ایسے علاقوں میں سیکیورٹی کے مسائل کیوں ہوتے ہیں۔یہ دونوں ملکر اپنی تجوریاں بھرتے ہیں

دنیا میں قتیلؔ اس سا منافق نہیں کوئی
جو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا....

30/06/2024

پاکستان میں بل ایا وہ بھی میٹر سے پہلے ۔
پاکستان بجلی واپڈا میٹر اور بل

28/06/2024

لاہور کا رہائشی ایسا بندہ جس میں 10 بیلوں کی طاقت دیکھ کر اندازہ ہو جائے گا

25/06/2024

اللہ ایسے مصیبت سے بچائے ۔زبردست ویڈیو ۔ ضرور دیکھیں

25/06/2024

دا دې د امیرخان متقي صیب لخوا راشد خان ته د کرکټ د بریا مبارکې.
😘

Photos from Dir awaz's post 24/06/2024

ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کو انتہائی معذرت کے ساتھ مطلع کیا جاتا ہے کہ چترال میں خراب موسمی حالات کے باعث 28جون سے30 جون 2024تک ہونے والے شندور پولو فیسٹیول ملتوی کر دیا گیا ہے۔ نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیاجائے گا۔ شکریہ

24/06/2024

‏سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر سے چار لاکھ سیاحوں نے عید کی چھٹیوں میں خیبرپختونخواہ کا رخ کیا اور چھٹیاں گزار کر صحیح سلامت اپنے گھروں کو واپس چلے گئے، سوال یہ ہے کہ جس صوبے میں چار لاکھ سیاح بحفاظت آئے اور چلے گئے وہاں آپ کون سی دہشتگردی کے خلاف آپریشن کرنے لگے ہیں؟؟ سب دوستوں سے گزارش ہے سوشل میڈیا پر آپنا اور دلیرانہ آواز بلند کرے

22/06/2024

ملاکنڈ ڈویجن کی امن کو اس بار ہرگز خراب نہیں ہونے دینگے۔

20/06/2024

پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں عبرتناک شکست کے بعد پاکستان پہنچ گیا ۔ ایئر پورٹ پر کیا ہوا ۔ ویڈیو ضرور دیکھیں ۔

19/06/2024

بازار کی جوس پینے سے پہلے جوس والے کا جانج پڑتال کرلیں تاکہ کوئی اس طرح ملاوٹ تو نہیں ۔

18/06/2024

۔ایک بچہ جب ڈاکٹر نے نیا بازو لگایا تو بچہ کتنا خوش ہوا ویڈیو ضرور دیکھیں ۔جسم کے ہر اندام اور اعضاء کے شکر گزار ہوں

17/06/2024

دنيا كا خطرناک سانپ ۔ ویڈیو ضرور دیکھیں ۔funny

04/12/2023

#ضلع #لوير #دير
ضلع لویر دیر میں #رجسٹر مریض میں #ایڈز(HIV) کی بیماری بڑی تیزی سے پھیل رہی ہے۔۔ تمام #کسٹمرز اور #ہئیر #ڈریسرز سے درخواست ہے۔ کہ #ڈسپوزیبل اُسترا(ڈسپوزیبل چاڑہ) کا استعمال شروع کریں۔ تاکہ بیماری پہ #کنٹرول لائی جاسکیں۔
Deputy Commissioner Dir lower
#سرجی سے درخواست ہے۔۔ کہ مطلوبہ اُسترا ہر ہئیر ڈریسر پہ لاگو کریں۔۔ اور ہر شیو سے پہلے ڈیٹول لیکوئیڈ کا استعمال شروع کریں۔ تاکہ بیماری تیزی سے پھیلنے سے روک جاے بھایی یہ #مسج میں #خود نہیں کرسکتا تو اپ کے توسط سے کیا
#شکریه

02/10/2023

باتھ روم میں عام طور پر #سٹروک زیادہ کیوں ہوتے ہیں؟

باتھ روم میں فالج کا حملہ عام طور پر زیادہ ہوتا ہے کیونکہ جب ہم باتھ روم میں داخل ہوتے ہیں تو سب سے پہلے اپنے سر اور بالوں کو بھگو دیتے ہیں جو کہ نہیں ہونا چاہیے۔ یہ ایک غلط طریقہ ہے۔

اس طرح اگر آپ پہلے سر میں پانی پلائیں تو خون تیزی سے سر کی طرف اٹھتا ہے اور شریانیں ایک ساتھ پھٹ سکتی ہیں۔ نتیجے کے طور پر، فالج ہوتا ہے اور پھر زمین پر گر جاتا ہے.

دنیا بھر میں متعدد مطالعات کے مطابق نہانے کے دوران فالج کے باعث موت یا فالج کے کیسز میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق غسل کرتے وقت کچھ اصولوں پر عمل کرتے ہوئے نہانا چاہیے۔

اگر آپ صحیح اصولوں کے مطابق غسل نہیں کرتے ہیں تو آپ کی موت بھی ہوسکتی ہے۔ نہاتے وقت سر اور بالوں کو پہلے نہ بھگویں۔ کیونکہ انسانی جسم میں خون کی گردش ایک خاص درجہ حرارت پر ہوتی ہے۔ جسم کا درجہ حرارت باہر کے درجہ حرارت کے مطابق ہونے میں کچھ وقت لگتا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق سر پر پانی سب سے پہلے خون کی گردش کی رفتار بڑھاتا ہے۔ اس وقت فالج کا خطرہ بھی بڑھ سکتا ہے۔

ضرورت سے زیادہ بلڈ پریشر دماغ کی شریانوں کو پھاڑ سکتا ہے۔
#غسل کا صحیح حکم:-
شریعت مطاہرہ کے مطابق غسل کیجیئے پہلے وضو کیجیئے مع گلے کے غرغرے کے وضو کے دوران ہر عضو پہ بسم اللہ پڑھیئے پہلے دائیں طرف کاندھے سے پانی ڈالیں پھر بائیں بائیں پہ پھر پورے بدن پر پھر سر پر ڈالیئے

یہ طریقہ ہائی بلڈ پریشر، ہائی کولیسٹرول اور درد شقیقہ کے شکار افراد کو ضرور اپنانا چاہیے۔

یہ اطلاع بزرگ والدین اور رشتہ داروں تک ضرور پہنچائی ....

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Jeddah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

#everyonehighlightsfollowers #highlightseveryone #foryoupageシ
#everyonehighlightsfollowers #foryouシ #highlightseveryone #saveoverses #foryoupageシ
#everyonehighlightsfollowers #highlightseveryone #savepakistanistudent #foryouシ #foryoupageシ
#everyonehighlightsfollowers #savepakistanistudent #highlightseveryone #reelschallenge #foryouシ
سعودی عرب میں افسوسناک واقعہ.ویڈیو ضرور دیکھیں ۔تاکہ حکومت پاکستان کوئ ایکشن لیں۔پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور پسنجر لے کر مکہ ...
آج سعودی عرب میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے  ایک پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور جو مکہ سے سواریاں لے کر جدہ آریا تھا کہ پیچھے...
افسوسناک خبر کمراٹ کوہستان سے تعلق رکھنے والے صدیق نامی نوجوان کو بوکنگ کے بہانے تیمرگرہ اڈہ سے تالاش اوچ کے مقام پر  20...
پختونخوا میں بڑھتی ہوئی گرمی کی سبب صرف گیارا سالوں میں درجہ حرارت میں 26 فیصد اضافہ ہوا جو گرمی ملتان جیکبٹ آباد میں ہو...
#everyonehighlightsfollowers #reelschallenge #highlightseveryone #foryouシ #foryo #everyonefollowers #foryoupageシ #savepa...
وادی نیلم میں ایک اور جیپ حادثہ کا شکار سیاحوں سے بھری جیپ سیاحتی علاقہ دواریاں سے رتی گلی جا رہی تھی کہ حادثہ کا شکار ہ...
چکدرہ او ٹول دیر کی د آئس او چرسو کاروبار ڈیر پہ تیزی روان دے ،د زرائع مطابق چی باز  اہلکار پخپلہ دغہ راروان نسل تباہ کو...
دیرلوئیر علاقہ لاجبوک میں أسمانی بجلی کی لائیو منظر۔

Telephone

Address


Riyadh
Jeddah

Other Sport & Recreation in Jeddah (show all)
Al Qima Academy Al Qima Academy
Https://www. Google. Com/maps/dir//21. 6042705, 39. 1349702/@21. 6041486, 39. 1326308, 17z, داخل مدارس دار الحنان/حي الزهراء/جدة
Jeddah

‎اكاديمية القمة في جدة لتعليم الرياضات 🏊السباحة ⚽️?

Olympic Swimming Academy Olympic Swimming Academy
Jeddah

أكاديمية السباح الاولمبيى لتعليم وتدريب السباحه

شاليه الروضة جاردن  rawda1188 شاليه الروضة جاردن rawda1188
نهاية شارع فلسطين
Jeddah

شاليه واستراحة VIP قسمين الحمدانية

TIGER KING TIGER KING
Jeddah

Sports

DG Khan Cricket Clab Jeddha DG Khan Cricket Clab Jeddha
Jeddah

DG Khan Shaheen 11

Lx Hridoy Hassan Lx Hridoy Hassan
Jedda
Jeddah, LXHRIDOYHASSAN

HridoyHassanofficial

Coolrun7 Coolrun7
Jeddah

This page for entertainment

Sharks Academy Sharks Academy
Jeddah

نادي رياضي للتدريب على السباحةاطفال من سن 3 سنوات مجموعات تدريب للسيدات مسبح مغلق مدربين ومدربات متخصص

Fan Club Franck Yannick Kessie Officiel Fan Club Franck Yannick Kessie Officiel
Djeddah
Jeddah, 22230

Bienvenue sur la page officielle , des Fans de Franck Yannick Kessie Notre Futur Ballon D’or ✌🏽

tfy.smy tfy.smy
سامي عطافي
Jeddah, 89899

(SA)4847832212786896

NADAN HALK NADAN HALK
Jeddah, 22233

song ,�

Md:J I Jabed Md:J I Jabed
Hi I Am Jabed
Jeddah