Islamic World

Absolutely Not �

21/06/2023

جس کو نماز کا ترجمہ و تشریح نہیں آتی اس کا نماز میں زیادہ دل نہی لگتا اسکو پتہ نہی ہوتا وہ کیا پڑھ رہا ھے آئیں نماز سیکھیں اور دوسروں کو سکھائیں....!

#ثـنــــاء
سُبْحَانَکَ اللّٰهُمَّ وَبِحَمْدِکَ، وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالٰی جَدُّکَ، وَلَا اِلٰهَ غَيْرُکَ.
اے ﷲ! ہم تیری پاکی بیان کرتے ہیں، تیری تعریف کرتے ہیں، تیرا نام بہت برکت والا ہے، تیری شان بہت بلند ہے اور تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں.

#تعـــــــوذ
أَعُوْذُ بِاﷲِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِيْمِ.
میں شیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگتا / مانگتی ہوں

#تســـــمیہ
بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ.
ﷲ کے نام سے جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے


الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَO الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِO مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِO إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُO اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَO صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْO غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَO
*تمام خوبیاں, تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والا ہے, نہایت مہربان بہت رحم فرمانے والا ہے, روزِ جزا کا مالک ہے, ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور ہم تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں, ہمیں سیدھا راستہ دکھا, ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا, ان لوگوں کا نہیں جن پر غضب کیا گیا ہے اور نہ (ہی) گمراھوں کا.


قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌO اللَّهُ الصَّمَدُO لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْO وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌO
آپ فرما دیجئے ک: وہ ﷲ ھے جو یکتا ہے, ﷲ سب سے بے نیاز، سب کی پناہ اور سب پر فائق ہے, نہ اس سے کوئی پیدا ہوا ہے اور نہ ہی وہ پیدا کیا گیا ہے اور نہ ہی اس کا کوئی ہمعسر ہے.

#رکـــــــوع
سُبْحَانَ رَبِّیَ الْعَظِيْمِ.
پاک ہے میرا پروردگار عظمت والا.

#قـــــومہ
سَمِعَ اﷲُ لِمَنْ حَمِدَهُ.
ﷲ تعالیٰ نے اس بندے کی بات سن لی جس نے اس کی تعریف کی.

رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ.
اے ہمارے رب ! تمام تعریفیں تیرے لیے ہیں.

#سجـــــــدہ
سُبْحَانَ رَبِّیَ الْأَعْلَی.
پاک ہے میرا پروردگار جو بلند تر ہے.

#تشـــــــہد
التَّحِيَّاتُ ِﷲِ وَالصَّلَوٰتُ وَالطَّيِّبَاتُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْکَ أَيُّهَا النَّبِیُّ وَرَحْمَةُ اﷲِ وَبَرَکَاتُهُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَی عِبَادِ اﷲِ الصّٰلِحِيْنَ. أَشْهَدُ أَنْ لَّا اِلٰهَ إِلَّا اﷲُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُوْلُهُ.
تمام قولی، فعلی اور مالی عبادتیں ﷲ ہی کے لیے ہیں، اے نبی! آپ پر سلام ہو اور ﷲ کی رحمت اور برکتیں ہوں، ہم پر اور ﷲ کے تمام نیک بندوں پر بھی سلام ہو، میں گواہی دیتا ہوں کہ ﷲ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں.

#درودِ_اِبــــراہیـمی
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو، تین یا چار رکعت والی نماز کے قعدہ اخیرہ میں ہمیشہ درودِ ابراہیمی پڑھتے جو درج ذیل ہے:
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.
اے ﷲ! رحمتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر، جس طرح تونے رحمتیں نازل کیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے.
اے ﷲ! تو برکتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر، جس طرح تونے برکتیں نازل فرمائیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے.


درود شریف کے بعد یہ دعا پڑھیں :
رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِيْمَ الصَّلٰوةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِیْ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَآءِo رَبَّنَا اغْفِرْ لِیْ وَلِوَالِدَءَّ وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ يَوْمَ يَقُوْمُ الْحِسَابُo
*اے میرے رب! مجھے اور میری اولاد کو نماز قائم رکھنے والا بنا دے، اے ہمارے رب! اور تو میری دعا قبول فرما لے، اے ہمارے رب! مجھے بخش دے اور میرے والدین کو (بخش دے) اور دیگر سب مومنوں کو بھی، جس دن حساب قائم ہوگا...

تحــــریری غلطــی ہو گئــی ہو
تـــو معـــذرت خـــــواہ ہـوں

31/12/2022

# Al Quran

30/08/2022

Pakistan

17/08/2022

Like and share.

17/08/2022

Like and share with Muslim

17/07/2022

Chor
#

16/07/2022

Jahalat ke Inteha
Touba Astaghfar

29/06/2022

Seyasi Kabadi

26/06/2022

26/06/2022

21/06/2022

20/06/2022

Friends Forever

19/06/2022

Photos from Islamic World's post 18/06/2022

افسوس کی بات یہ ہے کہ جو ورکر اس کی دفاع کے لئے بنی گالا میں دن رات بیٹھے ہیں ان سے ملنے کے لیے خان صاحب کے پاس پانچ منٹ بھی نہیں ھے ۔اج ھم نے سات کھنٹے انتظار کر کے بنی گالا میں ھم سے نھیں ملے ۔
Massage From a silent Worker.
Really disappointed

18/06/2022

‏اگر دوسری شادی کے👉
دو ماہ بعد بچہ پیدا ہوجائے
تو وہ پچھلےخاوند کا ہی ہوتا 👇ہے.

15/06/2022

عاشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بہت بڑی ریلی

13/06/2022

Level of Confidence

12/06/2022

Photos from Islamic World's post 09/06/2022

ALLAH o Akhabr

09/06/2022

08/06/2022

غلامی رسولؐ میں موت بھی قبول ہے ..

08/06/2022

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا،،🥀💖

07/06/2022

A Retired Army officer cries over Pakistan current situation
Pakistan now in Criminals hand

06/06/2022

Inshallah Imran Khan will be back soon

06/06/2022

May Allah destroy the enemies of Islam.
Whoever insults the glory of the Holy Prophet (sws) may Allah make him a sign in the world

06/06/2022

05/06/2022

M AYA THA M AUN GA...


عثمان ڈار اور عمر ڈار کی جانب سے نیا ترانہ جاری کردیا گیا۔۔۔

04/06/2022

صرف گزشتہ 24 گھنٹے میں ہونے والی تباہی ۔۔۔
* موڈیز نے پاکستان کا آوٹ لک مثبت سے منفی کر دیا۔۔۔۔۔۔
* پٹرول 60 روپے مہنگا، بجلی 47 فیصد مہنگی
*گڈز ٹرانسپورٹرز نے کام بند کر دیا ۔ ملک بھر کی انڈسٹری بحران کا شکار۔۔۔۔
*گیس کی قلت کی وجہ سے گلاس مینوفیکچرنگ بند کر دی گئی
* بجلی کا شارٹ فال 8000 میگا واٹ ہو گیا ۔۔۔۔
*ڈالر کی عدم دستیابی کے باعث ایل سی کھلنے میں مشکلات ۔۔۔
* سٹاک ایکسچینج محض آٹھ کروڑ شیئرز کی ٹریڈ پر دو دنوں میں 1300 پوائنٹس گر گئی۔ سرمایہ کار گھبراہٹ کا شکار ۔۔۔۔۔
* ملک کے فارن ریزرو پہلی مرتبہ سنگل ڈیجٹ میں آگئے۔۔۔
* پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 20 سے 50 فیصد تک اضافہ۔۔
* اشیائے خورد ونوش کی قیمت 20 فیصد سے 50 فیصد بڑھ گئی۔۔۔
سوال صرف یہ ہے کہ یہ نالائق اور چور حکومت میں کیوں آئے ہیں ؟ ۔۔۔ پاکستان بہت گھمبیر صورتحال میں چلا گیا ہے ۔۔۔۔ اللہ ہی ہے جو رحم فرما دے

03/06/2022

Updated Version

03/06/2022
03/06/2022

‏ایک غریب ملک کے صوبے کا وزیراعلی جس کے پروٹوکول کی گاڑیاں آپ گن نہیں پائیں گے ۔۔
پیٹرول صرف عام آدمی کے لئے مہنگا ہے ان کے لئے فری ہے

01/06/2022

میں ڈیرے ڈالتا ہے، پوری قوم کے لئے وہ دارالحکومت جیسی حیثیت اختیار کر جاتا ہے۔ :)

انشاءاللّه، منزل قریب ہے🇧🇫💗
#
امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

01/06/2022

اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتے جب تک فلسطینیوں کو حق اور انصاف نہیں ملے گا

وزیراعظم عمران خان

01/06/2022

Surprise For Bagger's

31/05/2022

Want your organization to be the top-listed Government Service in Jubail?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Like and share
😭😭🤲
Like and share
Like and share
Like and share
Lanti Insan
Khan
Khan ❤️❤️
❤️❤️
Like and share
Friends
عاشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بہت بڑی ریلی  #MuhammadPBUH

Website

Address


Jubail

Other Jubail government services (show all)
RCJY - الهيئة الملكية للجبيل وينبع RCJY - الهيئة الملكية للجبيل وينبع
Royal Commission For Jubail And Yanbu Al Ihsaa Street Al Malaz Area P. O. Box 5964. Riyadh 11432.
Jubail, 31961

هذه الصفحه ليست تحت ادارة الهيئة الملكيه و و لا تعتبر م?

Makeen E Makkah مکین مکہ Makeen E Makkah مکین مکہ
المعابدہ
Jubail

ziyarate makkah. ziyarate madeena, makeenemadina, makeene hijaz.

MD YASIN MIAH MD YASIN MIAH
Jubail

প্রবাস জীবনের ঘটনা

Latest news page Latest news page
الجبيل, السعودية
Jubail, 35514

business#e.marketing#amazon#facebook#ideas#freelance#social.media#e commerce #

Islamic Videos Islamic Videos
Abdul Aziz Street
Jubail, 31961

Qurran Recitation, Naats and Speech

Al Quran Ahsan ul Bayan Al Quran Ahsan ul Bayan
Jubail

The intention to create this page is to spread the message of Quran in a pictorial form to attract human beings towards Islam. Only, Allah can give guidance to humans not anyone el...



Political Recap Political Recap
Jubail

Official Page for Pakistan Tehreek-e-Insaf Saudi Arabia

PTI Lover Pak PTI Lover Pak
Jubail

love imr4n kh4n s44b

Skyway Islaam Skyway Islaam
Jubail

︽︽ �✦.لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰهِ.✦�

Tamimi Operation & Maintenance Services - O&M Tamimi Operation & Maintenance Services - O&M
Jubail, 31961

Tamimi Operations & Maintenance Services, a branch of Tamimi Holding provides round the clock Support services to the largest Government Organizations and Private Corporations in t...

Marafiq_Official Marafiq_Official
Road 100, Support Industrial Zone
Jubail, 31961

An integrated utility service provider | Empowering your life with reliable power, water, and gas.