Makkah
Masjid al-Haram, also known as the Sacred Mosque or the Great Mosque of Mecca, is considered to be the most significant mosque in Islam.
It encloses the vicinity of the Kaaba in Mecca, in the Mecca Province of Saudi Arabia
کراچی تا جدہ آپریٹ ہونے والی پی آئی اے کی آخری پرواز کے ساتھ ہی قبل از حج آپریشن مکمل ہوگیا،ترجمان پی آئی اے کے مطابق کل 171 پروازوں کے ذریعے 35030 عازمین حج حجاز مقدس روانہ ہوئے ۔ان پروازوں کے ذریعے سے تقریبا 19500, سرکاری عازمین حج 14900, پرائیوٹ عازمین حج 630, خدام الحجاج مدینہ منورہ اور جدہ روانہ ہوئے پی آئی اے کے قبل از حج آپریشن کا آغاز 9 مئی سے ہوا تھا جو 11 جون تک جاری رہا۔قبل از حج پروازیں کراچی، اسلام آباد، لاہور ملتان، سیالکوٹ اور پشاور سے براہ راست روانہ ہوئیں
پی آئی اے کے بعد از حج آپریشن کا آغاز 20 جون سے ہوگا جو 21 جولائی تک جاری رہے گا
ان کا کہنا تھا کہ ’احسان کے متعلق قرآن مجید میں ہے کہ احسان یہ ہے کہ تم اللہ کی اطاعت اختیار کرو اور اسی کی اطاعت میں اپنی گردن رکھو، اللہ کے سوا کسی کی عبادت نہیں کرنی چاہیے، اللہ ہی کی عبادت کرے، اسی سے مدد طلب کرے اسی سے دعا مانگے‘۔
انہوں نے کہا کہ ’اللہ نے اپنے پاک کلام میں ارشاد فرمایا کہ اپنے رب کے لیے نماز پڑھیے اور اسی کے لیے قربانی کریں، اس بات کی گواہی دیں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں‘۔
عازمین حج کی منیٰ آمد کے ساتھ مناسک حج کا آغاز ہو گیا ہے۔ عازمین آج رات منیٰ میں ہی قیام کریں گے۔
(تصاویر: سعودی وزارت حج و عمرہ)
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ
سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا کل پہلا روزہ اور آج حرمین شریفین میں نماز تراویح ہونگی ۔
♥️♥️
Jummah Mubarak
MashaAllah ♥️♥️
صبح اٹھ کر روزانہ سورہ یاسین پڑھیں۔سارادن فرشتےآپ کی خودحفاظت کرینگے اور آپکا ہر کام آسان ہوجائیگاجب آپ اسے شیئرکرنےلگوگے شیطان آپکو روکے گاتو مہربانی کرکے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ♥️♥️
Madina Now
😇😇
MashaAllah ♥️
Madina ❤️
مسجد الحرام
Masjid Al Haram Live
Live MashaAllah ❤️❤️
ماشاءاللّه 10 بجتے ہی کراچی عوام نے اذان دینا شورو کر دی یا اللہ اس اذان کے صدقے اس کورونا وائرس سے ہمیں نیجاد آتا فرمائے امین۔
آمین لکھ کر ہر ایک اس کو شیئر کریں کیا پتا کس کی آمین قبول ہو جاۓ۔
آپ بھی اپنے گھروں میں اذان کا اہتمام فرمائیں
زیادہ سے زیادہ شئیر بھی کریں
Click here to claim your Sponsored Listing.
MAsjid Al Haram
MAsjid Al Haram
Videos (show all)
Category
Contact the place of worship
Address
Al Haram Mecca
Medina
11564
Medina
Medina, 42311
Al Masjid an Nabawi المسجد النبوي Madina Munawarah المدينة المنورة
Al Haram, Medina 42311
Medina, 50700
Masjid Al Nabawi Is The 2nd Largest Masjid In The World Which Have Capacity of 1,500,000 Peoples.
Medina, 42311
Al Masjid an Nabwai(S.A.W) is the most sacred place in world for all muslims and whole community is
CJQ8+QV Al Madinah Al Munawwarah
Medina
It is the second holiest city in Islam, after Mecca.
Al Masjid An Nabawi, Al Haram
Medina, 42311
The superiority of the place between the pulpit and the grave (of the Prophetﷺ- perform two rak'ats salah after entering the Mosque, preferably in the Rawdah,
Medina, 42311
Masjid Al-Nababi which is the largest masjid in the world. Masjid Al-Nababi is located in the city of Medina-tul-Manauora
First Ring Road
Medina
Al Masjid Al Nabawi is a Mosque Established and Originally built by the Islamic Prophet Muhammad, Si
Medina
هذا محمّد، صلّي الله عليه وسلّم، عابد مجتهد، زوج محب، أب مثالي، تاجر ناجح، خبير سياسي، قائد جيش، قدوة للعالمين، هكذا عرفناه وكذلك سنكون.