Hafiz Azhar
Nearby schools & colleges
P.O.BOX170
Qiblatain
المملكة العربية السعودية
Sayyid Al-Shuhada
Madinah
Ayoun Road
42312
Saudi Arabia/Medina
Medina al Mnwara
ZIPCODE
Skan
Al Madinah al Munawwarah
Al Aridh
Viral videos
آج مسجد الحرام خانہ کعبہ میں عشاء کی اذان حرم کی اذان دل کو بہت زیادہ سکون دیتی ہیں یااللہ تمام مسلمانوں کی جو اس وقت تیرے در پر موجود ہیں سب کی حاضری قبول فرما آمین
20 مارچ بروز بدھ 2024
جب بھی تراویح کی بات ہو تو ایک مزاحیہ کہانی یاد آجاتی ہے کہ جب ایک عرب نے پاکستانی کو کہا تھا کہ ہم بھی مسلمان ہیں مگر تم تو کلمہ پڑھ کر باولے ہی ہو گئے ہو۔ مقصد یہ ہے کہ تراویح عرب بھی پڑھتے ہیں، ان کے بھی حفاظ وقاری ہیں مگر جو قرآن کے ساتھ مذاق ہم رمضان میں کرتے ہیں اسے سن کر فرشتے بھی استغفار کرتے ہونگے۔
ایک عربی حافظ قرآن پاک کی اتنی تڑپ کے ساتھ تراویح پڑھا رہا ہے
یہ عرب قاری تراویح میں قرآن پڑھ رہا ہے۔ نہ انہوں نے پاؤ ، ڈیڑھ پاؤ کا حساب رکھا ہوتا ہے، نہ انہوں نے 120 کی سپیڈ لگانی ہوتی ہے اور نہ ہی تراویح میں قرآن ختم کرنا ہوتا ہے۔ کیونکہ قرآن ختم کرنا نہ یہ فرض ہے ، نہ سنت ہے اور نہ ہی کوئی حکم ہے۔ حکم یہ ہے کہ جتنا پڑھ سکو، آسانی سے اور ٹھہر ٹھہر کر پڑھو ، یہی قرآن کا حق ہے۔
Dil Ka Sukoon Masha Allah ❤️ #2024
مسجد نبوی ﷺ میں افطاری کا انتظار کرتے ہوئے امت مسلمہ کے خوش نصیب روزہ دار قبلہ سائیڈ پے گنبد خضراء کے سائے میں افطاری کی سعادت الحمدللّٰہ۔
رمضان المبارک کا پہلا جمہ مبارک ہے آئیں سب روضہ روسول ﷺ پر درورد سلام پیش کریں
یہ سعادتیں ۔ زہے نصیب !
یا اللہ پاک تیرا لاکھوں بار شکر ہے!
منظر ہو بیاں کیسے الفاظ نہیں مِلتے
جِس وقت مُحمدﷺ کا روضہ نظر آۓ
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️
*منہ میٹھا کیجئے۔♥️
ایک بار درود شریف لازمی پڑھیں
رمضان المبارک کا پہلا جمہ مبارک ہے آئیں سب روضہ روسول ﷺ پر درورد سلام پیش کریں
یہ سعادتیں ۔ زہے نصیب !
یا اللہ پاک تیرا لاکھوں بار شکر ہے!
منظر ہو بیاں کیسے الفاظ نہیں مِلتے
جِس وقت مُحمدﷺ کا روضہ نظر آۓ
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️
*منہ میٹھا کیجئے۔♥️
ایک بار درود شریف لازمی پڑھیں
مدینہ شریف مسجد نبوی میں اذان ماشاءاللہ مسجد کے اندر کا بہت ہی خوبصورت نظارہ
یہ ہیں دنیا میں جنت کا پر نور نظارہ اللہ تعالی سے دعا ہے تمام مسلمانوں کو یہ سعادت جلد سے جلد نصیب فرمائے امین ثم امین 🕋 Alhamdulilah Zindgi Pardes Main
مدینہ منورہ امام مسجد نبوی فضیلة الشيخ د خالد المهنا تراویح پڑھاتے ہوئے ماشاءاللہ کیا خوبصورت نظارہ ہے
روح خوش ہو گئی ایسا نظارہ دیکھ کر تمام مسلمانوں کو رمضان مبارک اور رمضان کے روزے رکھنے کی توفیق عطا فرمائے اور زیادہ سے زیادہ عبادت کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین ثم امین
مدینہ منورہ کی خوبصورت گلیاں اور مسجد غمامہ جہاں پر میرے نبی کہ پاؤں مبارک لگے جن لوگوں نے مدینہ کی گلیوں کا سفر نہیں کیا اللہ تعالی ان کو یہ سعادت نصیب فرمائے امین ثم امین
مدینہ منورہ کی بہاروں کوسلام
مسجد غمامہ والی سائیڈ سے مسجد نبوی ﷺ اور مسجد ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا نظارہ گیٹ نمبر 309 ہے ۔ کیا سکون ہوتا ہے جوں جوں گنبد خضر ا کی بہاریں قریب آتی رہتی ہیں ! اللہ اکبر دل ❤️عجیب کیفیت میں ڈوبتا رہتا ہے !
مسجد نبوی میں رمضان کی پہلی افطاری کے مناظر، مسجد میں لاکھوں روزہ داروں اور نمازیوں کا اجتماع ہوا۔
آج مسجد نبوی سے لائیو تراویح دیکھنے اور روضہ مبارک کی زیارت کے لئے اس پیج کو فالوو کریں۔شکریہ
خوبصورت دلکش آواز عشاء کی آذان مسجد نبوی مدینہ منورہ میں سُن کر اپنا دل منور کریں ❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Medina
Selam Yolu No:60
Medina, 60600
Takipçilerine; Medine, Mescidi Nebevi, Mekke, Kabe, Manzara vb. fotoğrafları, Ayetler, Sahih Hadisler ve İlmi Yazılarla beraber sunar.
خالد بن الوليد
Medina
صفحه مهتمه بنشر كل ما يتعلق بالمدينة المنورة وتلبية رغبات المشتاقين للمدينة المنورة مع نشر المعلومات الدينيه والتاريخيه الصحيحه
Medina
أكاديمية الرحمة للعلوم القرأنية والقراءات تعنى بعلوم ?
٦٧
Medina
(وَإِذَا قِیلَ لَهُمۡ لَا تُفۡسِدُوا۟ فِی ٱلۡأَرۡضِ قَالُوۤا۟ إِنَّمَا نَحۡنُ مُصۡلِحُونَ) [سورة البقرة 11]
Medina, 41311
نهتم فى هذه الصفحة بالتاريخ والثقافة فى كل المجالات إن كنت من محبى التاريخ والثقافة والمعلومات العامة يسعدنا إنضمامك الى أسرة الصفحة