Voice of PMLN, Saudi Arabia

PMLN
Politics

22/07/2024

پاک آرمی کے دیوانوں اپنی موجودگی کا احساس دلاؤ تا کہ کچھ لوگ بھوکنا بند کر دیں
پاک آرمی زندہ باد 💖🥀

22/07/2024

رؤف حسن گرفتار

20/07/2024
20/07/2024

جدید ترین آئی ٹی پارک کی 70 فیصد لاگت جنوبی کوریا ادا کرے گا، وزیر اعظم

Photos from Voice of PMLN, Saudi Arabia's post 15/07/2024

‏اہم فیصلہ!

15/07/2024

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1 ہزار 191 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 81 ہزار 135 پر

15/07/2024

سابق وزیراعظم عمران خان کور کمانڈر ہاؤس پر حملے کے کیس میں گرفتار

13/07/2024

سپریم کورٹ کی خوبصورت عمارت سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو نکال دیں تو پچھلے صرف اور صرف الو🦉 بولتے نظر آئیں گے

علی احمد کرد

آج پوری دنیا نے وہ 8 الو🦉دیکھ بھی لئے جنھوں نے آئین شکن فیصلہ دیا ھے

علی احمد کرد

Photos from Voice of PMLN, Saudi Arabia's post 13/07/2024

خصوصی رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان

آج دنیا بھر میں 13 جولائی ""یوم شہداء کشمیر"" منایا جا رہا ہے۔ یہ دن ہر سال کی طرح پورے جوش و خروش اور آزادی کے جذبے کے ساتھ گزشتہ 93 سال سے ہر سال 13 جولائی کو باقاعدگی کے ساتھ منایا جاتا ہے، یہ تاریخی دن کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے جزبے کے ساتھ دنیا بھر میں مقیم کشمیری اور پاکستانی مناتے ہیں۔ یہ دن ان 22 کشمیری موذنوں کی شہادت کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ جنہیں 13 جولائی 1931 کو ڈوگرا فورسز نے اذان دینے پر اندھا دھند فائیرنگ کر کے شہید کر دیا تھا، اس اذان کی آواز آج بھی کشمیریوں کے دلوں میں موجود ہے۔
■■■■■■■■■■■■■■■■■■■■■■■■■■■

13/07/2024

صنم جاوید دوبارہ گرفتار

13/07/2024
13/07/2024

گھوڑوں کی ریس تھی
لیکن گدھے کی جیت کا اعلان کر دیا گیا
مزے کی بات یہ ہے کہ گدھا ریس میں شامل ہی نہیں تھا
🤣

12/07/2024

سپریم کورٹ کا مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ ماورائے قانون ہے، راجہ خالد

12/07/2024

اس فیصلے کے ساتھ جسٹس یحییٰ آفریدی کا اختلافی نوٹ بھی سامنے آیا ہے۔

جسٹس یحییٰ آفریدی نے اپنے اختلافی نوٹ میں کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل کی اپیلیں مسترد کی جاتی ہیں

12/07/2024

ئین کو ری رائٹ کرنا سپریم کورٹ کے ججز کے حلف کی خلاف ورزی ہے
سپریم کورٹ کا فیصلہ ملک وقوم کے مفاد میں نہیں، اگر41 ممبران سے پوچھنا کہ کس جماعت سے تعلق ہے تو باقی ممبران پارلیمنٹ سے بھی پوچھا جائے۔ وفاقی مشیر وزیراعظم رانا ثناءاللہ

12/07/2024

پاکستانیوں!! کچھ یاد آیا ؟؟

12/07/2024

Situation right now 🤡

11/07/2024

چور کو کھلائے گئےدیسی مرغ کی قیمت بجلی کے بلوں میں نہ لی جائے ۔
🤣

10/07/2024

'ہم نے افغانستان میں داعش کے تمام تربیتی مراکز تباہ کردیے ہیں ، اگر پاکستان کے پاس ثبوت ہے تو ہمیں دیں، ہم خود کارروائی کریں گے'

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں امن ہمارے لیے انتہائی ضروری ہے، ہم نے جنگ دیکھی ہے اس لیے کسی بھی ملک میں جنگ دیکھنا نہیں چاہتے، ہم نے بارہا پاکستان کو اپنی مدد کی یقین دہانی کرائی ہے۔

'لیکن یہ کہنا کہ افغانستان پر حملہ اور کارروائی کریں گے تو ایسا کرنا جارحیت ہو گا ایسی باتیں نہیں کرنی چاہئیں اور نہ افغان اپنے ملک میں کسی جارحیت کو برداشت کریں گے'

10/07/2024

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی شرمناک کارکردگی کے بعد آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔ پہلے مرحلے میں قومی سلیکشن کمیٹی کے سب سے با اثر رکن وہاب ریاض کو فارغ کردیا گیا۔

وہاب محسن نقوی کے ساتھ پنجاب حکومت میں وزیر کھیل بھی تھے۔ ورلڈ کپ میں وہ سینئر منیجر کی اضافی ذمہ داریاں نبھا رہے تھے۔

قومی سلیکشن کمیٹی سےقومی سلیکشن کمیٹی سے عبدالرزاق کو سبکدوش کر دیا گیا ۔

ذرائع کے مطابق بلال افضل ،محمد یوسف اور اسد شفیق سلیکشن کمیٹی کے رکن ہیں۔

پیرکی شب محسن نقوی نے لاہور میں کوچز جیسن گلسپی اور گیری کرسٹین سے ملاقات کی، بابر اعظم لاہور میں ہونے کے باوجود میٹنگ میں مدعو نہ تھے جس سے ان خدشات کو تقویت مل رہی ہے کہ بابر اعظم کپتانی بچانے میں ناکام رہیں گے۔ بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی شان مسعود کریں گے۔

09/07/2024

خیبر پختونخواہ میں فنڈز کی کمی کی وجہ سے پچیس یونیورسٹیز میں سے صرف بارہ کو فعال رکھنے کا فیصلہ۔
گھن مزے تبدیلی دے
😁

09/07/2024

فارغ بیٹھا تھا سوچھا یوتھیوں کو چھیڑا جائے 🤔

Want your organization to be the top-listed Government Service in Riyadh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

آج پی ٹی آئی نے واضح کیا کہ پاکستان کو ٹکڑے کرینگے خانہ جنگی کا الفاظ شبلی فراز کے منہ سے نکلا تھا صحافی مطیع اللہ نے سو...
سیلاب ہو،بارش ہو،روٹی سستی ہو کوالٹی و معیار چیک کرنا ہو،فیلڈ ہسپتال میں علاج معالجہ کی سہولیات کا جائزہ ہو یا عید الاضح...
When they got the taste of their own MEDICINE 👇
2013 میں پی ٹی آئی حکومت طالبانوں کی مدد سے آئی اور اس بار بھی، 102 ہائی لیول دہشتگردوں کو صدر عارف علوی کے دسخط سے رہائ...
Pagal
لیڈر اور فتنے میں فرق جان کر جیو !
شوکت خانم ہسپتال کے پیسوں سے امریکی کمپنی کو 60 لاکھ روپے ماہانہ دیئے جائیں گے ، امریکہ نے تو تحریک انصاف کی حکومت گرائی...
"عمران خان نیازی نے اپنے دور حکومت میں سنگین جرائم میں ملوث افغان جیلوں میں قید 45000 طالبان کو رہا کروا کر پاکستان میں ...

Telephone

Website

Address

Riyadh, Saudi Arabia �
Riyadh
123456789

Other Political Parties in Riyadh (show all)
Fahadalbahoth Fahadalbahoth
الرياض
Riyadh, 14516

احدى المؤسسات الرائده

Pti lovers Pti lovers
Riyadh

This page is for Captain's fans only

Qaumi Ittehad Morcha Aurangabad Bihar Qaumi Ittehad Morcha Aurangabad Bihar
Bihar
Riyadh, 824101

Qaumi Ittehad Morcha is a political party

Shahbaz Akmal Official Shahbaz Akmal Official
Riyadh

PAKISTAN,PUNJAB,MANDI BAHAUDDIN RUKKAN CITY , AM SPORT PTI IMRAN KHAN

Izharullah PTI taigar Izharullah PTI taigar
Pakistan
Riyadh, 6677

PTI tigar

PTI REELS PTI REELS
Riyadh

Pakistan Tehreek_e_Insaf PTI Supporters♥️

Vote for Khan only Vote for Khan only
Riyadh, 32211

vote mere kaptan ka

BNP BNP
Riyadh

লা ইলাহা ইল্লাল্লাহ মুহাম্মাদুর রাসূলুল্লাহ

Salih$Oro"lij % Salih$Oro"lij %
Oromummaa
Riyadh

I need you my Allah

وقت کے ساتھ وقت کے ساتھ
Riyadh
Riyadh

#imrankhan #pti #importedhakumat

kSA Eastern Region BNP kSA Eastern Region BNP
Riyadh
Riyadh, 3540

(BNP) take beck banglidesh

PTI KPK PTI KPK
Riyadh

حق کا ساتھ دو اور ظالم کا ہاتھ پکڑو