Mehboob Ahmad Gurmani
Pakistan Tehrik_e_Insaf
پی ٹی آئی اور ن لیگ کی سیاست کا سب سے بڑا فرق ہے کہ پی ٹی آئی اپنے سپورٹرز میں آگاہی لانا چاہتی ہے اور ن لیگ اپنے سپورٹرز میں گمراہی پھیلانا چاہتی۔ یہ اپنے سپورٹرز کو کتنا جاہل سمجھتے اسکا اندازہ اعظم تارڑ اور عطا تارڑ کی پریس ٹاک سے لگا لیں
سپریم کورٹ فیصلے کی خوشی میں پی ٹی آئی کا زمان پارک جشن
شاندار آتش بازی کا مظاہرہ
خان کی پیشی۔۔۔
نیچے ویلکم کے اسپیلنگ دیکھو۔😀😀😀
عدالت کے اندر آزادی کے نعرے۔۔❤❤
اب یہاں سے رانا ثنا کا باپ بھی گرفتار نہیں کر سکتا ہزاروں کارکنان کے ہوتے ہوئے گرفتاری ممکن نہیں۔ ماڈل ٹاؤن جیسا ماحول بنانا چاہیں تو ان کی مرضی مگر پھر ملک میں ہر بڑے شہر میں بغاوت ہوجائے گی اور خانہ جنگی شروع ہوجائے گی جس کو عمران خان کیا کوئی بھی نہیں روک سکے گا
الحمد اللہ کورٹس پیشیوں میں ضمانتوں کے بعد عمران خان صاحب لاہور روانہ ہوگے۔ اللہ تعالی عمران خان کو خیر سے لاہور پہنچائے۔ آمین
یہ روتھ شیلڈ فیملی ہے جس نے برطانیہ سے مل کر اسرائیل کے قیام کا بالفور ڈیکلریشن کیا، تل ابیب کا شہر آباد کرکے اسرائیل کی بنیاد رکھی۔ صہیونیت کی سرپرست ۔ یہ اسحق ڈار سے ہمارے معاشی مسائل کے حل پر مذاکرات کر رہی ہے، کیا ہماری معیشت کو تباہ کر کے یہودیوں کے ہاتھ بیچا جارہا ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Riyadh
Bihar
Riyadh, 824101
Qaumi Ittehad Morcha is a political party
King Abdullaziz
Riyadh
VP Duterte Supporters in Arab Country- #WeDemandFreedomOfSpeech