Imran Khan fans page

Imran Khan fans page

My page name امپورٹڈ حکومت نا منظور

15/02/2024

‏عمر ایوب خان وزیراعظم کے امیدوار ہونگے
عمران خان نے جیل سے اعلان کردیا🇧🇫

10/02/2024

لندن پلان کا کپتان کے ووٹرز نے ستیاناس کر دیا ہے
شاباش پاکستانیوں 🇧🇫

09/11/2023

یوں تو سید بھی ہو، مرزا بھی ہو، افغان بھی ہو
تم سب ہی کچھ ہو، بتاؤ تو مسلمان بھی ہو
علامہ اقبال

24/10/2023

سائفر کہانی بلکل ایسی جیسے کوئی چور کسی گھر سے چوری کریں اور پولیس چور کی بجائے گھر والوں کو گرفتار کرلیں کہ آپ سے چوری کیوں ہوئی

24/10/2023

‏قانون کا “ قا” مکمل تباہ ہو گیا ہے اب صرف نون رہ گیا ہے

22/10/2023

مشرف کا طیارہ ہائی جیک کرنے والے نواز شریف بچ نہ پاتا اگر مشرف کی جگہ شیر افضل مروت ہوتے، منہ پر مکے مار مار کر باؤجی کی جان لیتا

21/10/2023

‏میں آج آپ کو جگانے آیا ہوں، میاں نواز شریف
میاں صاحب قوم جاگ چکی ہے، بنی گالہ والے ڈاکٹر نے قوم کی آنکھوں کا آپریشن کر دیا ہے

03/10/2023

آزادی پلیٹ پر رکھ کر نہیں ملتی، جدوجہد کرنا پڑتی ہے! غلامی کی زنجیریں گرتی نہیں، توڑنی پڑتی ہیں!
-khan🇧🇫

02/10/2023

‏سینٹر افنان کو بالوں سے پکڑنے کی کوشش کی، پھر مجھے یاد آیا کہ آدھے پٹواری گنجے ہیں، شیر افضل خان مروت

02/10/2023

پٹواریوں کے لیے اچھی خبر باؤجی کے استقبال کے لئے زیادہ کارکنان جمع کرنے والے کو ہونڈا 125 دیا جائے گا، بریانی کے بعد اب ہونڈا 🏍️

19/09/2023

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ
میرے پاکستانیوں

17/08/2023

دو ممالک اکٹھے آزاد ہوئے ایک چاند کے کنارے پہنچ گیا
اور دوسرا تباہی کے کنارے
ایک سوفٹویئر بناتا ہے اور دوسرا سوفٹویئر اپڈیٹ کرتا ہے

25/07/2023

‏اس وقت بنگلادیش کے قومی خزانے میں 112 ارب ڈالرز پڑے ہیں
اور
پاکستان کے قومی خزانے میں صرف قومی ترانے اور 9 مئی کے افسانے 😂😂😂

09/07/2023

‏گدھے صرف ایک ہی شرط پر ریس جیت سکتے ہیں

جب گھوڑے کو ریس سے باہر نکال دیا جاتا ہے
یہاں ریس مطلب "الیکشن"

02/07/2023

فضل الرحمن سویڈن کے واقعے پر ایسے چپ ہیں جیسے اسکا اسلام سے کوئی تعلق ہی نہیں، استغفراللہ

26/06/2023

‏9 مئی کا پتہ تو چل گیا" لیکن پچھتر سال سے لوٹ مار اور ملک کو دیوالیہ کس نے کیا اسکا پتہ نہ چل سکا۔😂کیوں پتہ لگانے والے خود ملوث ہیں 😂

19/06/2023

‏مولانا فضل الرحمن صاحب کی حکومت نے فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے سینما گھروں کو دس سال کے لیے ٹیکس فری کر دیا ہے،
شکریہ مولانا صاحب

16/06/2023

زندگی موت اللہ کے ہاتھ میں ہے
عزت ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے رزق اللہ کے ہاتھ میں ہے پھر ڈر کس چیز کا"
عمران خان 🇵🇰

15/06/2023

صحافی نے ایک عام آدمی سے سوال پوچھا الیکشن ہوئے تو کس پارٹی کو ووٹ دو گے
عام آدمی"عاصم منیر پارٹی کو جو 75 سال سے بادشاہت میں ہے🤣

10/06/2023

‏لڑکے کی پیدائش پر دو ہزار اور لڑکی کی پیدائش پر ڈھائی ہزار ملیں گے :- شازیہ مری

اگر بلاول پیدا ہوا تو اس کے کتنے؟😬🙊😁

09/06/2023

جہانگیر ترین نے اپنے پارٹی کا نام استحکام پاکستان رکھ دیا ہے 😂
‏پرانے انڈوں کو نئی ٹوکری میں ڈالنے سے استحکام نہیں آتا 🤣

07/06/2023

دوسرے ممالک میں قابل ایماندار شخص کو حکمران بنا دیتے ہیں کہ کوئی کرپشن نہ کر سکے،یہاں سب الٹ کرپٹ آدمی کو حکمران بنا دیتے ہیں،ملک کا اللہ حافظ

05/06/2023

شہباز شریف اور فضل الرحمن کے درمیاں ملاقات " الیکشن کی طرف جانا خودکشی ہے
اور خودکشی اسلام میں حرام ہے🤣
مولانا فضل الرحمان 😂

05/06/2023

اردگان صاحب میں خالی ہاتھ نہیں آیا ہوں مبارک باد دینے بلکہ اتنے بڑے بڑے آم🥭 لیکر آیا ہوں 😂اور خالی ہاتھ نہیں جاوں گا کیونکہ مجبوری ہے 🤣

04/06/2023

ویسے فرض کریں اگر تحریک انصاف والے سارے پارٹی چھوڑ جائیں تو پھر 9 مئی کے زمہ دار کون لوگ ہونگے زرا سوچ لیں 😜😂

01/06/2023

‏20 دن سے پولیس کی حراست میں موجود پی ٹی آئی راہنما اعجاز چوہدری سے پولیس نے آج دوران ریمانڈ پستول برآمد کر لیا🤣🖐️😂👏🏻😅

01/06/2023

کل سے افواہ ہے کہ عمران خان کا نام بھی میڈیا چینلز پر نہ لیا جائے، تو سوال یہ ہے کہ کیا مریم نانی اگر تقریر میں عمران کا نام لے تو سزا یا جرمانہ ہوگا؟

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Riyadh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

#last-hope-ImranKhan
دبنگ_سٹائل#
ملک کیسے ترقی کریں گی شہباز نے بتا دیا 😂🖐️
باتھروم لیگ 😂
سلمان اکرم راجہ ایک نڈر اور بہادر انسان 🇧🇫💥

Category

Telephone

Website

Address


Jarir Street, Al Malaz
Riyadh
11564

Other Public Figures in Riyadh (show all)
Tariq AL Habeeb طارق الحبيب Tariq AL Habeeb طارق الحبيب
Riyadh

بروفسور واستشاري الطب النفسي| المشرف على مراكز مطمئنة للاستشارات النفسية والتدريب

Faraz Shafiq Faraz Shafiq
Www. Smilaksa. Com
Riyadh

Dr. Obaid Saad AlAbdali Dr. Obaid Saad AlAbdali
Riyadh, 966

مهتم بالتسويق

المهندس فؤاد Eng Fouad المهندس فؤاد Eng Fouad
Riyadh

بكلاريوس هندس مدينه إدارة المشاريع الاحترافيه PMI-PMP أدارة المخاطر الاحترافيه PMI-RMP

MIDDLE EAST RYDERS MIDDLE EAST RYDERS
Office: Mol78 Abo Tamimi (Riyadh)/Marina Beach (Jeddah)
Riyadh

MIDDLE EAST RIDERS..is NOT another teen group :P.. it is a full organization..MER have been created in 2005..in Riyadh city..it is about a crew of guyz..from Saudi Arabia.

Thuraya Al- Arrayed Thuraya Al- Arrayed
Http://www. Al-jazirah. Com. Sa/writers/201177. Html
Riyadh

http://ar.wikiquote.org/wiki/ثريا_العريض http://www.alarabiya.net/programs/2010/04/17/1061

Shaikh Abdullah Ibn Jibreen Shaikh Abdullah Ibn Jibreen
الرين, القويعية
Riyadh

Mohammed AlNowaiser محمد بن عبدالله النويصر Mohammed AlNowaiser محمد بن عبدالله النويصر
Riyadh

http://youtu.be/Eof8PsmPf9U?hd=1

Don Helmy Don Helmy
Riyadh

♪ ツ<3 D0N H€LM¥ ♪ ツ<3