Kp Information

Kp Information

Kontaktinformation, kartor och vägbeskrivningar, kontaktformulär, öppettider, tjänster, betyg, foton, videor och meddelanden från Kp Information, Verktyg/utrustning, Byhusvägen 3, Riala, Stockholm.

01/12/2023
24/05/2023

Behind closed doors full documentary

19/05/2023

سوات: پیرامان قلعہ اینگروڈھیرئی میں اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی اصغرسورانی اور ڈی ایس پی امجد خان نے چھاپہ مارکر ایک گھر میں قائم زہریلی کمیکل سے بننے والے دودھ کی فیکٹری پکڑلی۔ مردان کا رہائشی ملزم منظور احمد کو گرفتار کر لیا گیا

19/05/2023

جو لوگ9 مئی کے دن کے حوالے سے عمران خان کے خلاف پراپیگنڈہ کر رہے ہیں آج کپتان نے اُن کو واضح جواب دےد یا

09/05/2023

شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی 100 سالہ زندگی سے بہتر ہے

09/05/2023

Salam alaikum brothers and sisters

07/05/2023

واٹس ایپ کے ایک گروپ میں یہ نایاب فنکار ملا ہے۔ سوچا سب کے ساتھ شئیر کردوں۔

"پاکستانی شہری چائنا میں نماز ادا کر کے مسجد سے باہر آیا تو ایک آدمی کو روتے ہوے سُنا۔

"میں پاکستانی ہوں، پاکستان میں سیلاب آیا ہوا ہے، میرا سب ڈوب چکا ہے، زکوة اور صدقات مجھے دو۔"

مجھے ویڈیو بناتے دیکھ کر ایکٹنگ ایک دم سے چھوڑ دی اسنے۔ میں سوچنے لگا کہ پاکستان سے چائنہ آنے کے اخراجات دو سے تین لاکھ روپے ہیں، یہ اتنا پیسہ لگا کر انٹرنیشنل فقیر بن کر آیا ہے؟

چائنا میں ہر سال بے شمار پاکستانی ڈاکٹرز، انجنیرز، اور اسکالرز بننے آتے ہیں اور پاکستان کا نام روشن کرتے ہیں۔

لیکن اس طرح کے افراد اس روشنی پر کالی سیاہی ڈال رہے ہیں۔ پاکستان ایمبسی کو اس طرح کے پیشہ ور افراد کی نشاندہی کر کے پاسپورٹ ضبط اور ان کو سخت سزا دینی چاہئے۔"

نوٹ: اگر پاکستان 1 ملین تربیت یافتہ بھکاری پوری دنیا میں چھوڑ دے تو ہمارے وزیراعظم کا کام کافی حد تک آسان ہوجائے گا۔

01/05/2023

پشاور :-
گاؤں شیخ محمدی میں شدید بارش اور ژالہ باری .

01/05/2023

ضیاء اللہ ولد خایستہ ذادہ عرف تگل جسکی عمر تقریباً 14 سال اور تعلق لیلونئ غریب آباد ڈھیرئی سے تھا_ گورنمنٹ ہائی سکول لیلونئ میں آٹھویں جماعت میں پڑھتا تھا_کل بمورخہ 30 اپریل کو اپنے ماموں کی شادی کیلئے منگلور سوات گیا تھا آج صبح 9 بجے جب بارات روانہ ہورہی تھی تو ضیاء اللہ نے لوگوں سے کہا کہ میں پانچ میں نہاتا ہوں اور نئے کپڑے پہن کر اپنے آپ کو تیار کرتا ہوں تو نہانے کے لئے منگلور خوڑ گیا جب اس نے ایک تالاب میں چھلانگ لگائی لیکن بے چارے کو اس کی گہرائی کا بالکل پتہ نہیں تھااور اسی تالاب میں ڈوب کر دم توڑا۔وہاں ایک بجری نکالنے والے شخص نے یہ نوٹ کرلیا کہ اس لڑکے نے پانی میں بہت دیر لگائی پھر وہاں بہت سے لوگ جمع ہوگئی اور ضیاء اللہ کو نکالنے کی کوششیں شروع کی گئی۔ بالآخر ضیاء اللہ کی لاش کو پانی سے نکالنے میں کامیاب ہوئے۔اور اس طرح شادی کی خوشی غم میں تبدیل ہوگئی۔
لہذا آپ سب سے گزارش ہے کہ خدارا اپنے بچوں پر نظرثانی کرلے اور ان کو ندی،نالیوں،اور دریاؤں میں نہانے کی اجازت بالکل نہ دیں۔

28/04/2023

Monkey Fox

25/04/2023

‏2 دوستوں کی مثالی دوستی, پولیس میں بھرتی سے لیکر شہادت تک ایک ساتھ رہے۔

‏کبل پولیس لائن دھماکے میں شہید ہونے والے لوئر چترال پولیس کے دو قابل فخر سپوت شہید فضل خالق اور شہید خلیل الرحمن جو ایک ساتھ پولیس میں بھرتی ہوئے اور ایک ساتھ شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہوئے۔

24/04/2023

Murad Saeed msg for Swat People...

24/04/2023

سوات: انسپکٹر جاوید خان زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے شہید ھوگئے۔۔

24/04/2023

مراد سعید کا سوات کبل دھماکے پر رد عمل
‏سوات میں میرے گاؤں کبل میں واقع سی ٹی ڈی تھانے پر حملہ کیا گیا ہے لیکن اس بے شرم حکومت کے مطابق میں دس ماہ سے افواہیں پھیلا رہا تھا۔
یہ ۲۰۰۷ نہیں ہے! میرے لوگوں کا خون تمہاری سازشوں کے لیے میسر نہیں کیا جائگا۔

24/04/2023

سیدو شریف ہسپتال میں خون کی اشد ضرورت ہے۔ جلدی ہسپتال پہنچے۔۔

23/04/2023

پٹرول پمپ والے کس طرح سے فراڈ کرتے ہیں سب سے بڑا فراڈ بے نقاب

23/04/2023

۔۔۔۔
حکومت کی خاموش واردات
حکومت نے خاموشی سے سوئی گیس کے میٹر کا رینث 40 روپے سے بڑھا کر 500 روپے کر دیا۔ جس۔پر کسی نے کوئی آواز نہیں اٹھائی ۔
اب جس غریب شخص کا۔بل۔ہی 300 یا 400 آتا تھا اسکو گیس کی قیمت سے زیادہ میٹر رینٹ ادا کرنا ہو۔گا۔۔ اور اگر اپ۔اسکو۔پاکستان۔کے سوئی گیس کے کروڑوں صارفین کے ساتھ ضرب دیں تو شائید یہ کھربوں کی رقم بن جائے۔ ہمیں اس پر بھرپور احتجاج کرنا۔چاہئیے جیسے لیڈروں کی اچھائی برائی ثواب سمجھ کر آگے بڑھاتے ویسے ہی اپنی اس حق تلفی پر بھی بھرپور آواز اٹھائیں اور اسے مسترد کریں۔

22/04/2023

یہ بچی اپنے والدین سے لاپتہ ہوگئی ہے ۔اس وقت یہ بچی طاہر آباد مینگورہ سوات میں ایک دوست کے ساتھ محفوظ ہے۔۔ان کے والدین اس نمبر پر رابطہ کریں
شکریہ۔۔03444445220

19/04/2023

خیبر پختونخوا کے نگران حکومت نے صحت کارڈ پر مفت علاج بند کر دیا ، نوٹیفکیشن جاری۔

Vill du placera din affär längst upp i Hårdvaruföretag-listan i Stockholm?
Klicka här för att få din sponsrade notering.

Videor (Visa alla)

Behind closed doors full documentary #corruptgovernment
سوات: پیرامان قلعہ اینگروڈھیرئی میں اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی اصغرسورانی اور ڈی ایس پی امجد خان نے چھاپہ مارکر ایک گھر میں قا...
جو لوگ9 مئی کے دن کے حوالے سے عمران خان کے خلاف پراپیگنڈہ کر رہے ہیں آج کپتان نے اُن کو واضح جواب دےد یا
واٹس ایپ کے ایک گروپ میں یہ نایاب فنکار ملا ہے۔ سوچا سب کے ساتھ شئیر کردوں۔ "پاکستانی شہری  چائنا میں نماز ادا کر کے مسج...
Murad Saeed msg for Swat People...
مراد سعید کا سوات کبل دھماکے پر رد عمل ‏سوات میں میرے گاؤں کبل میں واقع سی ٹی ڈی تھانے پر حملہ کیا گیا ہے لیکن اس بے شرم...
پٹرول پمپ والے کس طرح سے فراڈ کرتے ہیں سب سے بڑا فراڈ بے نقاب
Check out these cool stuffs 😁Just take my money 😆 💸
‏1109سوشل میڈیا انفلوانسرز نے نگران منسٹر کے خلاف رٹ پٹیشن پشاور ہائیکورٹ میں جمع کردیا۔جس کی وکالت بیریسٹر صیف اور نصیر...
جانیئے سوشل میڈیا انفلوینسرز کی حقیقت ،،نگران صوبائی وزیر فیروز جمال شاہ کے لگائے گئے الزامات بے بنیاد ثابت ہوئیں!!#Just...
دیکھئے نگران وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی گزشتہ ہفتے کی مصروفیات‎#KP360Updates ‎#KhyberPakhtunkhwa
پروگرام " ایسا ہے خیبرپختونخوا " کے اس بار کے مہمان ریحان اظہر ہیں، جو کہ ایک باکسر ہیں، ملکی اور علمی سطح پر نہ صرف کئی...

Adress

Byhusvägen 3, Riala
Stockholm
76113

Övriga Verktyg/utrustning i Stockholm (Visa alla)
Swedol Swedol
Hudiksvallsgatan 4
Stockholm, 11330

Hos oss på Swedol Stockholm City hittar du allt inom verktyg och maskiner, fordonsbelysning, lyft och last, hydraulik, skruv och infästning, kläder och skydd, och mycket mer. Välko...

Widmann sweden Widmann sweden
Hudiksvallgatan 4
Stockholm, 11330

widmann verktyg Tyskland Vanadinverktyg i krom från Tyskland 2 års garanti med alla verktyg

FlexiBand FlexiBand
Stockholm
Stockholm

Välkommen till vårt FlexiBand. Vi erbjuder stretchband som främjar rörlighet, styrka och avslappning.

Rubank Verktygs AB Rubank Verktygs AB
Fryksdalsbacken 12
Stockholm, 12343

Vi är ett företag med ett stort sortiment kvalitetsverktyg för alla som älskar att jobba med trä.

Don för Person Don för Person
Nybrogatan 36
Stockholm, 11440

Würth Svenska AB Würth Svenska AB
Nyckelvägen 1
Stockholm, 14250

Würth Svenska AB Würth Svenska AB
Västberga Allé 26
Stockholm, 12630

Albert Berner Montageteknik AB Albert Berner Montageteknik AB
Elektravägen 53, Hägersten
Stockholm, 12630

Välkommen till Berner - ett internationellt, framgångsrikt handelsföretag - som är specialiserat

Omax Omax
Stockholm

Vi har allt inom Bilvård & Däck service

SBG Equipment SBG Equipment
Fagerstagatan 48
Stockholm, 16353

Snöplogar ,salt - och sandspridare och belysning till fordon för både arbete och fritid.

Würth Svenska AB Würth Svenska AB
Sundbybergsvägen 1
Stockholm, 17173

Aideer Climbing Aideer Climbing
Stockholm

Small scale and custom production of softgoods for aidclimbing and big walls Olle Hjort, Stockholm, Sweden