Kp Information, Stockholm Videos

Videos by Kp Information in Stockholm.

Behind closed doors full documentary
#corruptgovernment

Click to enable sound Next

Other Kp Information videos

Behind closed doors full documentary #corruptgovernment

سوات: پیرامان قلعہ اینگروڈھیرئی میں اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی اصغرسورانی اور ڈی ایس پی امجد خان نے چھاپہ مارکر ایک گھر میں قائم زہریلی کمیکل سے بننے والے دودھ کی فیکٹری پکڑلی۔ مردان کا رہائشی ملزم منظور احمد کو گرفتار کر لیا گیا

جو لوگ9 مئی کے دن کے حوالے سے عمران خان کے خلاف پراپیگنڈہ کر رہے ہیں آج کپتان نے اُن کو واضح جواب دےد یا

واٹس ایپ کے ایک گروپ میں یہ نایاب فنکار ملا ہے۔ سوچا سب کے ساتھ شئیر کردوں۔ "پاکستانی شہری چائنا میں نماز ادا کر کے مسجد سے باہر آیا تو ایک آدمی کو روتے ہوے سُنا۔ "میں پاکستانی ہوں، پاکستان میں سیلاب آیا ہوا ہے، میرا سب ڈوب چکا ہے، زکوة اور صدقات مجھے دو۔" مجھے ویڈیو بناتے دیکھ کر ایکٹنگ ایک دم سے چھوڑ دی اسنے۔ میں سوچنے لگا کہ پاکستان سے چائنہ آنے کے اخراجات دو سے تین لاکھ روپے ہیں، یہ اتنا پیسہ لگا کر انٹرنیشنل فقیر بن کر آیا ہے؟ چائنا میں ہر سال بے شمار پاکستانی ڈاکٹرز، انجنیرز، اور اسکالرز بننے آتے ہیں اور پاکستان کا نام روشن کرتے ہیں۔ لیکن اس طرح کے افراد اس روشنی پر کالی سیاہی ڈال رہے ہیں۔ پاکستان ایمبسی کو اس طرح کے پیشہ ور افراد کی نشاندہی کر کے پاسپورٹ ضبط اور ان کو سخت سزا دینی چاہئے۔" نوٹ: اگر پاکستان 1 ملین تربیت یافتہ بھکاری پوری دنیا میں چھوڑ دے تو ہمارے وزیراعظم کا کام کافی حد تک آسان ہوجائے گا۔

Murad Saeed msg for Swat People...

مراد سعید کا سوات کبل دھماکے پر رد عمل ‏سوات میں میرے گاؤں کبل میں واقع سی ٹی ڈی تھانے پر حملہ کیا گیا ہے لیکن اس بے شرم حکومت کے مطابق میں دس ماہ سے افواہیں پھیلا رہا تھا۔ یہ ۲۰۰۷ نہیں ہے! میرے لوگوں کا خون تمہاری سازشوں کے لیے میسر نہیں کیا جائگا۔

پٹرول پمپ والے کس طرح سے فراڈ کرتے ہیں سب سے بڑا فراڈ بے نقاب

Check out these cool stuffs 😁 Just take my money 😆 💸

‏1109سوشل میڈیا انفلوانسرز نے نگران منسٹر کے خلاف رٹ پٹیشن پشاور ہائیکورٹ میں جمع کردیا۔جس کی وکالت بیریسٹر صیف اور نصیر الدین کرینگے۔ ‎#JusticeForKPInterns ‎#PeacefulPeshawar ‎#KP360Updates ‎#ThankYouBaristerDrSaif ‎@BaristerDrSaif

جانیئے سوشل میڈیا انفلوینسرز کی حقیقت ،، نگران صوبائی وزیر فیروز جمال شاہ کے لگائے گئے الزامات بے بنیاد ثابت ہوئیں!! #JusticeForKPInterns

دیکھئے نگران وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی گزشتہ ہفتے کی مصروفیات ‎#KP360Updates ‎#KhyberPakhtunkhwa

پروگرام " ایسا ہے خیبرپختونخوا " کے اس بار کے مہمان ریحان اظہر ہیں، جو کہ ایک باکسر ہیں، ملکی اور علمی سطح پر نہ صرف کئی تمغے اپنے نام کر چکے ہیں بلکہ ایشیاء میں اب تک ناقابل شکست بھی ہیں۔ دیکھیے پروگرام " ایسا ہے خیبر پختونخوا " ‎#AisaHayKhyberPakhtunkhwa ‎#KP360Updates

د سوات اولس ته به په مقرر کړې شوي پواينټس وړيا وړه ملاويږي اولس ته خواست دے چې په دې هداياتو عمل اوکړي پواينټس ته د راتګ نه مخکې دې خپل اهليت چيک کړي که د وړيا وړو په لسټ کښې ئې نوم ؤ نو راتلې شي د ځان سره دې خپل اوريجنل شناختي کارډ لازمي راوړي د بل چا په شناخنتي کارډ به وړيا وړه نه شي ورکولې خپل متعلقه تحصيل او د هغه ځې مقرر شوي پواينټ ته تګ پکار دے په مقرر شوي ځې قطار کښې ودريږئ او د عملې سره تعاون کوئ د بينظير انکم سپورټ پروګرام کوم مستحقينو ته چې مسيج ملاؤ ئي او هغوي په مقرر تاريخ وړيا وړه وصول نه کړي نو هغوي بيا وروستو هم وړه وصولولې شي په يو شناختي کارډ د لسو کلو درې تهيلئ ورکولې کيږي له اړخه ضلعي انتظاميه سوات

قوموں کی زندگی میں مشکل حالات آتے رہتے ہیں تاہم نظم و ضبط اور صبر و تحمل سے کام لیکر ان کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت مستحق خاندانوں کو ماہِ صیام میں مفت آٹا فراہم کررہی ہے۔ عوام الناس سے اپیل ہے کہ آٹا مراکز پر رش نہ بنائیں اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کر کے ایک ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔ #FreeAataKP

د خېبرپښتونخوا حکومت د روجي په مياشت کښۍ مستحقو کورنیو ته مفت اوړه ورکوي۔ د اوړو اخستلو په وخت د انتظامیه سره مرسته اوکړی، د رش جوړولو نه ډډه وکړئی او د ذمہ دار شهري ثبوت ورکړئی #FreeAataKP

چیف سیکرٹری کا پشاور میں نئے قائم مفت آٹا تقسیم مراکز کا دورہ۔ چیف سیکرٹری نے پی ڈی اے ہزار خوانی پارک اور حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں سہولیات کا جائزہ لیا۔چیف سیکرٹری نے بزرگ شہری کو آٹا دے کر مرکز سے آٹے کی تقسیم شروع کردی۔ چیف سیکرٹری نے شہریوں سے آٹے کے حصول میں حائل مشکلات بارے دریافت کیا۔ کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور انتظامی افسران آٹے کے تقسیم کی نگرانی کریں، چیف سیکرٹری #FreeAataKP

صوبائی حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحق خاندانوں کو فی خاندان دس کلو کے تین آٹے کے تھیلے مفت فراہم کررہی ہے۔ درج ذیل طریقہ اپنا کر اہلیت معلوم کریں۔ #FreeAataKP

دیکھیے پروگرام "ایسا ہے خیبر پختونخوا" اور جانییے عائشہ کی کہانی، عائشہ کی زبانی کہ کیسے انہوں نے 15 سال کی کم عمر میں کامیابی حاصل کرکے اپنے صوبے کا نام روشن کیا۔ #aisahaikhyberpakhtunkhwa