Dr mahrang Baloch

إِنَّهُۥكَانَ بِى حَفِيًّا" 📿
✨میرا رب مجھ پر بڑا ہی مہربان ہے👉

01/06/2024

میں کراچی کے عوام سے اپیل کرتی ہوں کہ کل ہونے والے کراچی ملیر میں احتجاجی ریلی میں بھرپور شرکت کریں
اور اپنے بلوچ بھائیوں کا ساتھ دیں شکریہ

تاریخ: 7 جنوری 2024
جگہ : مین شرافی شیخہ مسجد ملیر
وقت: سہ پہر 2 بجے

بلوچ یکجہتی کمیٹی کراچی

12/31/2023

یہ سال بھی گزر گیا پچھلے سال کی طرح
لیکن وہ سال کب آئے گی جس دن ہم اپنے پیاروں کے ساتھ
منائیں

12/31/2023

12/31/2023

ہمارے شہر آ جاؤ سدا برسات رہتاہے
کھبی بادل برستے ہیں کھبی آنکھیں برستی ہیں

12/26/2023

آپ کے ایسے وحشیانہ حرکت سے ہمارے حوصلےکھبی نیہں ٹوٹتے میں پولیس والوں سے پوچھنا چاہتی ہوں کے آپ کا یہ بھاری نفری صرف بلوچ مظلوم عوام پر تشدد کرنا جانتے ہیں ہمیں آپ کے کوئی protection کی ضرورت نہیں ہے رات گئےجو نامعلوم افراد آئے یہ آپ ہمیں ڈرانے کی کوشش بھی نہ کریں ہم آپ سے ڈرنے والے نہیں ہیں اگر ہم ڈرتے تو آج یہاں شاید نہ پہنچتے ـ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مطابق رات کے تقریباً 03:30 بجے جب خواتین سورہی تھیں سفید ویگو گاڑی پر کچھ مسلح افراد آئے انہوں نے بندوق دکھا کر شرکا کو ہراساں کیا، دھمکیاں دیں اور پھر ساؤنڈ اسپیکر اٹھا کر فرار ہوگئے ـ جب یہ واقعہ پیش آیا کیمپ کے چاروں طرف اسلام آباد پولیس کی بھاری نفری کھڑی تھی مگر پولیس نے کوئی کارروائی نہیں کی ـ آخر میں تمام بلوچ بھائیوں سمیت دوسرے اقوام سے گزارش کرتی ہوں کہ اس مومنٹ کو جوائن کریں

12/25/2023

ہم پولیس اور تمام اختیارات رکھنے والے اداروں سے اپیل کرتے ہیں کہ ہمارے تمام لاپتہ افراد کو بازیاب کرایا جائے ورنہ آج آخری دن ہے ہم اپنا اگلا لائحہ عمل بتائیں گے اب یہ تحریک رکنے والا نہیں ٹھیک ہے نا لہذا ہم یہی مطالبہ کر رہے ہیں کہ ہمارے تمام لاپتہ افراد کو بازیاب کرایا جائے

Photos from Dr mahrang Baloch's post 12/24/2023

جان اچکزئی بیان سن کر بہت افسوس ہوا پہلے تو میں اس کے بیان کاشدید الفاظ میں مزمت کرتی ہوں کہ انہوں نے کہا کہ یہ دہشتگرد ہیں یہی مطالبہ ہم کب سے کررہے ہیں کہ ہمارے ان افراد کو عدالت میں پیش کیاجائے اور انہوں نے کہا کہ ان پر کوئی تشدد نہیں ہوا یہ ثبوت ہیں کچھ تصویریں آپ کو شرم آنی چاہیے
اور تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ جان اچکزئی یہ مناظر دیکھ لے

12/24/2023

I thank Sher AFzal merwat for coming to cheer us up in this difficult time

Photos from Dr mahrang Baloch's post 12/22/2023

This group of a handful of women, old children, who were brutally and ferociously attacked by the beasts in the darkness of the night, has proved that if the poor and oppressed class of this state can even protest peacefully against this brutality and brutality. If they want, they will burn them or they will not refrain from inflicting physical and financial violence on them.
If these people were resisters, they would not have reached here. They would have resisted earlier. The leader of this procession is a mother whose nine-year-old son has been missing for the past several years. The leader of this procession is a sister whose brother has been missing for eleven years. The head is a father whose only support in his old age is missing. The head of this procession is every person of the state, in the case of a woman, mother, sister, daughter, or in the case of a man, in the case of a man, there is a son, brother, husband, or a widow. The brutality with which our mothers, sisters and brothers were put behind bars today has no example. They turn away

12/22/2023

ہمیں کسی سے کچھ لینا دینا نہیں ہےہم جہاں اپنے حق مانگنے آئے ہیں ہم اپنے پیاروں کی بازیابی کے لیے آئے ہیں یہ احتجاج ہمارااینی حق ہے جب تک ہمارے تمام لاپتہ افراد کو بازیاب نہیں کریں گے تب تک یہ بلوچستان میں بھی روڈ بند رہیں گے میں تمام بلوچ بھائیوں سے گزارش کرتی ہوں کہ کل ہم انشااللہ ٹھیک 10:00 اسلام آباد نیشنل کانفرنس میں ہوں گے کل تمام بلوچ بھائیوں سے گزارش ہے کہ وہاں شرکت کو یقینی بنائیں

12/22/2023

I thank all the people of Balochistan and DG Khan who, including me, protested the arrest of their Baloch brothers and went out on the rodeo

12/22/2023

اسلام آباد پولیس آپ کو شرم آنی چاہیے آپ کے گھر میں بھی بچے اس محسوم بچے کا کیا قصور تھا آپ نے اس پر تشدد کی ہے shame

08/26/2023

شھید نواب اکبر بگٹی کی 17ویں برسی :-

‏آپ نے غلامی کے خلاف مزاحمت کا راستہ چنا، آپ نے جھکی ہوئی غلام انکھوں کے بجائے دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر زندہ رہنےکا راستہ چنا, اپ نے اپنے محکوم قوم کےلیے اپنا سب کچھ داؤ پر لگا دیا، اپکی روح مزاحمت کی پکار ہے، صرف بلوچ نہیں,اپ سب محکوم قوموں کے سرتاج ہیں۔کیونکہ اج شاید نواب اکبربگٹی ہوتےتو بلوچستان میں گیس نکلنے کے باوجودگیس سے محروم نہ ہوتے نواب اکبربگٹی نے نہ صرف بلوچوں کےلیے اواز اٹھایا بلکہ تمام اقلیتوں کی حفاظت اور محرومی کےلیے اواز اٹھایا
شھیدنواب اکبرخان بگٹی ہمیں ہمیشہ یاد رہےگا😂😂😂😂Black day

08/15/2023

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی جانب سے غازی یونیورسٹی کے متاثرہ طالبہ ثناء ملغانی کو انصاف فراہم کرنے اور تعلیمی اداروں میں ھراسمنٹ کے خلاف تونسہ شریف میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔

08/14/2023

ازادی کا مطلب یہ نہیں کہ انڈیااور پاکستان کے درمیان بارڈر لگاکر یہ کہیں کہ پاکستان ازاد ہے ہم اس وقت پاکستان کو ازاد سمجھیں گئے جب ہر مظلوم کو انصاف اورہرظالم کے خلاف قانونی کاروائی ہو
پاکستان جب وجود میں ایاتب قائداعظم نے اپنے چودہ نکات میں لکھاکہ
بلوچستان اور شمال مغربی سرحدی صوبوں کو دیگر صوبوں کی مانند اصلاحات نافز کی جائیں
تمام صوبوں کو ایک ہی اصول پر داخلی خودمختیاری دی جائے
کیا ان بات پہ یہ حکومت عمل کررہے ہیں
بلوچستان ابھی ازاد نہیں ہے اللہ تعالی ہمارے بلوچستان بلکہ پورے پاکستان کی حامیو ناصر ہو
امین ثم امین

08/14/2023

کل کلمہ چوک تونسہ میں تعلیمی اداروں پر ہراسسمنٹ کیخلاف شام تین بجے احتجاجی ریلی نکالی جائیگی۔ تمام مکتبہ فکر سے شرکت کی اپیل🙏

08/11/2023

#اےوطن
#بلوچستان
⁦🇩🇯⁩⁦🇩🇯⁩⁦✌️⁩🤲

08/11/2023

یہ ضرورسناہےکے11اگست بلوچستان کی ازادی کا دن ہے لیکن میری خیال میں بلوچستان ابھی ازاد نہیں ہے

08/05/2023

1بے گناہ کشمیریوں کی قید
2انسانی حقوق کی پامالی
3چادرِ چار دیواری کی پامالی
کشمیر والےبہن بھائی مر مٹیں گے مگر غلامی قبول نہیں کرینگے
92ہزارکشمیری شہید
22ہزارکشمیری زخمی
11ہزارعورت بیوہ ہیں
ایک لاکھ سے زائد بچے یتیم
ایک لاکھ سے زائد مکانات تباہ
ہم سب مسلمانوں کا حق بنتا ہے کہ کشمیری بھائیوں کے لیے آواز بلند کریں

08/01/2023

07/31/2023

باجوڑ میں جمیعت علماء اسلام (ف) کے ورکرز کنونشن میں دھماکہ قابلِ مذمت اور انتہائی افسوس ناک ہے۔ قیمتی جانوں کے نقصان پر دل شدید رنجیدہ ہے۔ اللّہ تعالیٰ سے دعا گو ہوں کہ وہ تمام لواحقین کو صبرِجمیل اور زخمیوں کو جلد از جلد مکمل صحت یابی عطا فرمائے۔ اس سانحہ پر سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمٰن اور کارکنوں سے اظہارِ تعزیت کرتا ہوں اور ان کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔
مروت یونین کراچی کا سرپرست اعلیٰ جناب عرفان الللہ خان مروت صاحب

07/31/2023

میں ایک ایسے جملے کی تلاش میں ہوں، جس کو ظالم پڑھے تو کانپ جائے اور مظلوم پڑھے تو راحت محسوس کرے💯💯🇩🇯

07/28/2023

07/27/2023

تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ میری پہلی والیpageخراب ہوگئی میرے نئے پیج کو فالو کریں اور زیادہ سے زیادہ اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ جو بھائی میرے گروپ کو جوائن یا فالو کرنا چاہیں تو کرسکیں🥀🥀⁦🇩🇯⁩⁦🇩🇯⁩https://www.facebook.com/profile.php?id=100083922558632&mibextid=ZbWKwL

07/27/2023

#بلوچی
#روایت
#ثقافت
#تاریخی

07/26/2023

ڈھونڈتا پھرتا ہوں اے اقبال اپنے آپ کو
آپ ہی گویا مسافر؛آپ ہی منزل ہوں میں۔۔💔🥀🥀

07/24/2023

پولی ٹیکنیک کالج میں اساتذہ کی حاضری یقینی بنایا جائے، کلاسز میں ناغہ ناقابل قبول ہے: بی ایس او

بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پولی ٹیکنیک کالج یونٹ کا سرکل زیرِ صدارت یونٹ سیکرٹری کبیر بلوچ کے منعقد ہوا۔
سرکل سے خطاب کرتے ہوئے یونٹ سیکرٹری کبیر بلوچ کا کہنا تھا کہ پولی ٹیکنیک کالج کوئٹہ کا ایک اعلیٰ ٹیکنیکل تعلیمی ادارہ ہے اور کالج میں کلاسز کا نہ ہونا باعثِ تشویش ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ طلبا روزانہ کی بنیاد پر کالج آتے ہیں لیکن کلاسز نا ہونے کی وجہ سے مایوس ہوکر لوٹتے ہیں، ادارے میں کلاسز نہ ہونے کی وجہ سے طلبا کی تعلیمی سال کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچ رہا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اساتذہ کی غیر حاضری کی شکایت متعدد بار کالج انتظامیہ سے کی مگر بد قسمتی سے کسی کے کان پر جو تک نہیں رینگتی۔بی ایس او ادارے کو تباہ حالی کا شکار بننے نہیں دیگی۔ اس ضمن میں ہم اپنے احتجاجی تحریک کا آغاز کرنے جارہے ہیں لیکن اگر اس کے باوجود بھی ادارے میں کلاسز باقاعدگی سے نہیں نہیں ہوئے تو احتجاج میں مزید شدت لائی جائے گی۔

07/24/2023

I miss you

07/24/2023

#بابائےبلوچستان

Want your practice to be the top-listed Clinic in Manhattan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

#thankstunsa#Balochnation#tunsabaloch
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی جانب سے غازی یونیورسٹی کے متاثرہ طالبہ ثناء ملغانی کو انصاف فراہم کرنے اور تعلیمی اداروں می...
#اےوطن#بلوچستان⁦🇩🇯⁩⁦🇩🇯⁩⁦✌️⁩🤲
#thanks#fazalkhanlongova#ijazshahwani#fahadbuzdar#everyone
#me#drmahrangbaloch
#بلوچی#روایت#ثقافت #تاریخی
ڈھونڈتا پھرتا ہوں اے اقبال اپنے آپ کوآپ ہی گویا مسافر؛آپ ہی منزل ہوں میں۔۔💔🥀🥀
I miss you#Nawabkherbaksh
#بابائےبلوچستان
لفظ کی قید سے رہا ہو جاآ مری آنکھ سے ادا ہو جا#drmahrangbaloch _🖤

Category

Website

Address


Manhattan, NY

Other Doctors in Manhattan (show all)
Gabrielle Baker Gabrielle Baker
14 Thang Long Street , Ward 4, Tan Binh Dist. , Ho Chi Minh City
Manhattan

MOON4608 MOON4608
MOON4608
Manhattan, 10001

Delaney4509 Delaney4509
Delaney4509
Manhattan, 10001

Isabela2778 Isabela2778
Isabela2778
Manhattan, 10001

Dinh Khac Tan 88 Dinh Khac Tan 88
Dinh Khac Tan 88
Manhattan, 10001

Rylie569 Rylie569
Rylie 569
Manhattan, 10001

Lydia2564 Lydia2564
Lydia2564
Manhattan, 10001

Arlet9049 Arlet9049
Arlet9049
Manhattan, 10001

Rose5599 Rose5599
Rose5599
Manhattan, 10001

Stephanie Anne Cooper, M.D.  Plastic & Reconstructive Surgery Stephanie Anne Cooper, M.D. Plastic & Reconstructive Surgery
Manhattan

Plastic & Reconstructive Surgery- breast reduction,breast lift and breast reconstruction, breast aug

Reina146 Reina146
Reina 146
Manhattan, 10001

Dropping Acid Dropping Acid
Manhattan

Dr. Koufman is an award-winning, pioneering physician & surgeon, researcher, author, and one of the world’s leading authorities on acid reflux.