PML N 108

PML N 108

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PML N 108, Political Party, Mich.

03/19/2023

تمام اداروں کا فری بجلی فری پٹرول فری پروٹوکول سب بند ھونا چاھئیے
اور
تب جاکر معیشت ٹھیک ھوگی دانشمند لوگوں کا یہی خیال ہے

03/14/2023

اُچی شان پنجاب دی تے، اچی اس دی پگ

‏پنجابی دا سدا اُچا شملہ، پنجابی دی اُچی پگ

‏اکو بولی ، اک پنجاب ، سن لے سارا جگ___!!

‏⁧‫ ‬⁩
‏⁧

03/06/2023

رانا مارتا نہیں بھگا بھگا کہ مارتا ہے
کوٸی دن ایسا نہیں کہ گرفتاری کہ ڈر سے یوتھیا کمپنی کا تراہ نا نکلتا ہو👻🤭

03/06/2023

ہمارا مقصد ابھی عمران خان کو گرفتار کرنا نہیں
‏بلکہ ٹوٹی ٹانگ سے بھاگنے کی ویڈیو بنانا ھے ۔۔۔
‏حکیم رانا ثناء اللہ ۔۔ 🤫😜😉

03/06/2023

‏ثاقب نثار نے آدھا سچ بولا ہے ہمت کرکے پورا سچ بول دیتے ۔ثاقب نثار فرما رہے ہیں کہ کچھ لوگوں کا ماننا تھا کہ نواز شریف کو نااہل کرنا وقت کی ضرورت ہے، جی یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی سے کہا تھا نوازشریف مریم نواز کو ضمانت ملی تو ہماری دو سال کی محنت ضائع ہو جائے گی۔

03/01/2023

اگر کارکن جیل نہی جاسکتے تو کم ازکم اپنے گھروں میں اس طرح اپنے آپ کو گرفتار کرو.😂😜

03/01/2023

نالائق لیڈر خود ضمانت کرواتا پھر رہا اور ورکروں کو کہ رہا ہے گرفتاریاں دو

03/01/2023

Ahaha

02/27/2023

فصلی بٹیرے سن لیں سب اس مشکل وقت میں اپنی پارٹی مسلم لیگ ن کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہینگے انشاءاللہ
❤️✌️❤️

02/27/2023

جتنی بھی گرفتاریاں ہو رہی ہیں انکی افطاریاں بھی جیل میں ھونگی۔
رانا ثناءاللہ
🤣😂🤣

02/25/2023

ضلع خانیوال میں عمران خان کے سپاہی غائب ابھی تک کسی نے گرفتاری نہ دی۔۔ضلع خانیوال میں عمران خان کے سپاہی غائب ابھی تک کسی نے گرفتاری نہ دی۔۔

02/24/2023

02/08/2023

تھانہ چھب کلاں کے نواحی گاؤں چک نمبر 108 پندرہ ایل میں متعدد وارداتوں میں ملوث چور گینگ بے نقاب ہوگیا

ندیم بھٹی پہلوان ،متی سیال ، خبیر ملک گینگ کی جانب سے بکریوں کی چوری سمیت متعدد وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف رنگے ہاتھوں چوری پکڑے جانب پر ایک واردات کا معاوضہ بھی ادا کردیا گیا ،،
🤷🏻‍♂️

02/02/2023

ہمارے شہر میں اترا ہے کمال کا موسم...🥰

02/02/2023

چلو پھر سے اُسی خوشبو سے مہکائیں دن اپنا
چلو پِھر سے درُودِ پاک کو وِردِ زباں کر لیں
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🥰😇

02/02/2023

خوش نصیبی یہ نہیں کہ آپکو زندگی میں سب کچھ ملے بلکہ خوش نصیبی یہ ہے کہ آپ کسی بھی حال میں ہوں لیکن آپ کا دل مطمئن ہو اور آپ اللہ کے شکر گزار ہوں _...

09/26/2022

PML. N POLITICS

08/13/2022
08/13/2022

تمام وطن عزیز کو جشن آزادی مبارک ہو
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے
ارض پاک پر اترےوہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو
یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو
دعا گو ہوں کہ خُدا میرے پیارے ملک کو امن سلامتی کا گہوارہ بنائے اور ہمیشہ شاد و آباد رکھے آمین.

08/11/2022

یوتھیو اپنے ہر چھوٹے بڑے اور لاعلاج کیڑے کا مکمل اور تسلی بخش علاج کرانے کیلئے رابطہ کریں
👇
حکیم رانا ثناء اللہ خان
فاضل طب و جراحت

07/18/2022

PML. N 108/15.L

06/03/2022

مسلم لیگ ن کے چاہنے والوں کے تحفظات جائز ہیں لیکن اس وقت "سیاست" نہیں "ریاست" بچائی جا رہی ہے۔۔۔"ریاست ہوگی تو سیاست ہوگی"

05/02/2022

‏یاالله پاک جن بہن بھائیوں نے ماہِ رمضان المبارک کے روزے اور نمازیں پڑھی ہیں انکی نمازیں اور روزے اپنی بارگاہِ الہٰی میں قبول فرما🙏🙏🙏

Want your organization to be the top-listed Government Service in Mich?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

PML. N POLITICS
PML. N 108/15.L
Rul ty gaye wa
تم سرخرو ہوگے۔۔انشااللہ۔۔۔۔۔۔رانا صاحب۔۔۔💓💓💓
شاباش اسدعمر کیا خوبصورت تقریر کیا کرتا تھا۔ کاش آج زندہ ہوتے 😷
شاباش اسدعمر کیا خوبصورت تقریر کیا کرتا تھا۔ کاش آج زندہ ہوتے 😷
یوتھیے نیازی کی چولوں کو حقیقت کا روپ دینے میں کوشاں😂
کسی کو خبر بھی نہ ہوئی پنجاب۔12کڑوڑ آبادی اور دنیا کا13بڑا ملک بن گا😷😷😷😷😷😷😷😷😷😷😷

Website

Address


Mich
58000