Abdul khaliq

Abdul khaliq

Doll leader 🤍 is LIVE | TikTok 07/28/2024

Doll leader 🤍 is LIVE | TikTok hey babes. | Check out Doll leader 🤍 LIVE videos on TikTok! Watch, follow, and discover the latest content from Doll leader 🤍.

07/28/2024
07/26/2024

اس سے پہلے کی آپ کے گھر میں لاش ملے (ہوش میں آو)
2 منٹ کی تحریر ہے ضرور پڑھیے
گیم کھیلوں
یوٹوبرز بلاگرز پیسے لگاکر آپ کو تباہ اور خود کمانا چاہتے ہیں
فیس بک سمیت تمام سوشل میڈیا پر سپانسر ایڈ چل رہے اور بے شمار ایپس بن چکے ہیں جو کہ شروعات 100 روپیہ سے کرکہ اپنا پورا مال لوٹانے قرضہ لے لے کر اور خودکشی پہ قصہ تمام
میں اپنے کاروبار کے ساتھ ساتھ ایزی پیسہ کا کاروبار بھی کرتا ہوں تو کل صبح کا واقعہ ہے کہ ایک بندے نے 10000 اکاونٹ میں ڈالیں چند منٹ بعد بہت پریشان آکر 3 ہزار مزید اکاونٹ میں ڈال کر گیا اس پہلے کافی دفعہ اکاونٹ میں پیسے ڈلوانے آیا اور خود قسم کھاکر کہاں اپنے گیم کی آئی ڈی دکھائی اور کہاں کہ میں 16 لاکھ اس گیم میں ہار چکا ہوں اور اس میں اکثر قرض کرچکا ہوں
لیکن پھر بھی باز نہیں آرہا
اور لوگوں کو روتا ہوا اپنے آنکھوں سے دیکھا ہے
کافی لوگ اس گند میں پیسے ڈلوانے آتے ہیں
کیونکہ یہ جو گینگ ہے اس نے گیم بنایا ایسا ہے کہ نہ آپ کمائی کرسکتے ہوں نہ آپ چوڑ سکتے ہوں ذہنی بیماری لگ جاتی ہے آپ کو
خدا کی قسم پرسوں ایک دوست واقعہ سنا رہا تھا کہ گھر میں ایک شخص نے اپنے آپ کو گولی مار کر خودکشی کرلی بعد میں پتہ چلا کہ ڈیڑھ کروڑ ہار چکا ہے اور آخر میں خودکشی کرلی
آپ کے گھر میں جن کے پاس ٹچ موبائل ہے چیک کرلو کہی وہ اس مرداری جھکڑا تو نہیں کیونکہ وہ ہارنے ہوئے کبھی بھی کسی کو نہیں بتائے گا جب تک وہ خود ننگا نہ ہوجائے
سب سے پہلی بات یہ ہے کہ یہ جوا ہے جوکہ حرام ہے اور جوا کھیلنے والے ماہرین سے آپ معلومات کرلے کہ بندہ شروع کرتے ہی ذہنی بیمار بن جاتا ہے اور وہ ہار کر اگر اس کے پاس رقم ہوں اور تو اس ہارے ہوئے رقم کو واپس کمانے کیلئے لگائے گا پھر ہارے گا اور جب رقم ختم ہوجائے تو کچھ بھی کرسکتا ہے
اور اس گیم میں آپ ایک بندے کو لے آئے اس نے 3ہزار ڈال دی آپ کو 1000 بونس ملے گا اور جب تک وہ ڈالتا جائگا آپ کو ملتے رہے گے اس لئے یوٹوبرز اور بلاگرز پیسے خرچ کرکہ یہ جھوٹی ویڈیوز کہ میں نے گاڑی خرید لی مکان بنایا چوٹی بچی گھر چلا رہی ہے فلاں فلاں ایسے ویڈیوز پیسوں کے ذریعے آپ تک پہنچا رہے ہیں جس میں لاکھوں لوگ پھنسے ہوئے ہیں
میں ہاتھ جوڑ کر 🙏 گزارش کرتا ہوں کہ جو بلاگرز اور یوٹوبرز ہے وہ اس حوالے سے حقائق لوگوں کو بتائے
جن کی فیس بک آئی ڈیز ہے واٹساپ گروپس ہے اس میں خود اس فراڈ کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کریں
کم از کم یہ پوسٹ شئر کریں اگر آپ کو یہ ڈر ہے اس پوسٹ میرے آئی ڈی مضبوط ہوجائے گی تو اس پوسٹ کو کاپی کرکہ اپنے آئی ڈی سے شئیر کریں
اور جو لوگ ابھی اس گیم میں لگے اسی جگے پر ڈیلیٹ کریں اپنے ہارے ہوئے رقم کو کمانے کا سوچ کر مزید پھنس جاوگے
اور یوٹوبرز سے اور ایڈ چلانے والوں لوگ خودکشیاں کریں گے اور آپ مزے کروں گے اس کمائی سے خنزیر کا گوشت خدا کی قسم بہتر ہے
پھر گزارش کرتا ہوں یہ پوسٹ پورا پڑھوں دوستوں کے کے ساتھ شئیر کرو اپنے گھر والوں کے موبائلز چیک کروں اور جو ایڈ اس گیم کی مشوری والی ویڈیوز ملے اس پر خوب کمنٹ بناکر جہاد سمج کر ہر اس ویڈیو پر بیجھتے جائے
اور اس گیم کو ٹرائی آزمانے کا سوچا تو بس قصہ یہیں

TikTok · @mr--khaliq 12/22/2023

https://www.tiktok.com/t/ZT89Ye12t/

TikTok · @mr--khaliq Check out --khaliq's video.

TikTok · khaliq 12/10/2023

https://www.tiktok.com/t/ZPRvKynAD/

TikTok · khaliq 493 likes, 4 comments. “[11/10, 10:05 pm] 👈👉: [12/10, 10:47 pm] 👈👉: [12/10, 10:48 pm] 👈👉: #...

TikTok · khaliq 12/09/2023

https://www.tiktok.com/t/ZPRvwevcv/

TikTok · khaliq Check out khaliq's video.

Visit TikTok to discover videos! 10/27/2023

Visit TikTok to discover videos! Watch, follow, and discover more trending content.

saim on TikTok 10/23/2023

https://www.tiktok.com/?_t=8gkoObu9eCE&_r=1

saim on TikTok 1077 Followers, 1310 Following, 2496 Likes - Watch awesome short videos created by saim

saim on TikTok 10/23/2023

saim on TikTok 1077 Followers, 1310 Following, 2496 Likes - Watch awesome short videos created by saim

saim on TikTok 10/13/2023

https://www.tiktok.com/?_t=8gTyg2rCWEN&_r=1

saim on TikTok 61 Followers, 274 Following, 86 Likes - Watch awesome short videos created by saim

میرے ویڈیوز دیکھنے کے لیے SnackVideo پر آئیں 09/05/2023

nasairshah8 کو لگتا ہے کہ آپ کو یہ ویڈیو پسند آئے گی!

میرے ویڈیوز دیکھنے کے لیے SnackVideo پر آئیں میں نیا کام ملتوی کرتا ہوں!

میرے ویڈیوز دیکھنے کے لیے SnackVideo پر آئیں 09/04/2023

🎧یہ ایک اچھا گانا ہے جسے آپ کو چھوڑنا نہیں چاہئے 🎧

میرے ویڈیوز دیکھنے کے لیے SnackVideo پر آئیں میں نیا کام ملتوی کرتا ہوں!

میرے ویڈیوز دیکھنے کے لیے SnackVideo پر آئیں 09/04/2023

ویڈیوز دیکھنے اور رقص کرنے آئیں
https://s.snackvideo.com/p/Vj-liM1y
اس ویڈیو کو دوبارہ دیکھنے آئیں
https://s.snackvideo.com/p/Xj003C9A
https://s.snackvideo.com/p/h2erVjR0
https://s.snackvideo.com/p/sbQ6j3sP
https://s.snackvideo.com/p/-vWPzjLt

میرے ویڈیوز دیکھنے کے لیے SnackVideo پر آئیں میں نیا کام ملتوی کرتا ہوں!

میرے ویڈیوز دیکھنے کے لیے SnackVideo پر آئیں 09/04/2023

یہ میرا پسندیدہ گلوکار ہے~

میرے ویڈیوز دیکھنے کے لیے SnackVideo پر آئیں میں نیا کام ملتوی کرتا ہوں!

Come check out my video on SnackVideo! 03/13/2022

I thank God for all that He has given me.
https://sck.io/p/0lbldJnc

Come check out my video on SnackVideo! I just made a new video!

Come check out my video on SnackVideo! 02/24/2022

Come check out my video on SnackVideo! I just made a new video!

Come check out my video on SnackVideo! 02/24/2022

This video might help you with spiritual fulfillment.
https://sck.io/p/dW27xkzO

Come check out my video on SnackVideo! I just made a new video!

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Philadelphia?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

https://www.tiktok.com/@signsattar?_t=8gkoObu9eCE&_r=1

Address

Lahore 3
Philadelphia, PA
54000

Other Health/Beauty in Philadelphia (show all)
Foreue Foreue
Philadelphia, 34741

Love The Skin You Are In. All-natural skincare products. Vegan & cruelty-free! https://www.foreue.co

Blueberry Fields Artisan Soap Blueberry Fields Artisan Soap
Philadelphia

Handcrafted bath, body and home products.

Beauty Begins Within by Bryan Beauty Begins Within by Bryan
Philadelphia

I believe in healing the world through the art of transformational beauty, relaxation & high vibrational experiences #BeautyBeginsWithin

Feng Shui Naturals Feng Shui Naturals
Philadelphia, 19146

Feng Shui Naturals is a company that makes fresh handmade hair care and skin care products.

PixieBeautiess PixieBeautiess
Philadelphia

Hairstylistwithskillzlatisha Hairstylistwithskillzlatisha
Philadelphia, 19145

Hello my name is Latisha Turnage I am a licensed cosmetologist looking to accept new hair clients

Nailledbylynn Nailledbylynn
Philadelphia

❣️North Philly ❣️Booking June && July ❣️Policy In Highlights ❣️Home Based ❣️4/20 & V**e Friendly

Møh-Adam Møh-Adam
GØMBE
Philadelphia, G-R-P

Simple as u took�� Fake life��

chosenhands20 chosenhands20
Philadelphia

~Beautifying your Hair One Braid at a Time~ Book with me..you won't be disappointed.

evoke215 evoke215
1358 E Lycoming Street
Philadelphia, 19124

Lz Beauty Clinic Lz Beauty Clinic
Philadelphia

Beautifiedbyesesz Beautifiedbyesesz
Philadelphia

ATL Master Braider/Teeth-Whitening Specialist/PMU-Artist