Muhammad Aqib

Muhammad  Aqib

Muhibban e Karachi Social Organization Pakistan Web TV & HD News

01/07/2021
01/07/2021

لیاری نادرا آفس میں پولیس اور مینجر کی عوام سے بدتمیزی۔

01/07/2021

جوبلی مارکیٹ زمین بوس ہوگئی

29/06/2021

• Check His smile And Happiness 😊❤💕💕
• Do not ignore 🥺

29/06/2021

لاہور میں ایک اور واقعہ پیش آیا کے موٹر سائکل کی دوکان میں شاگرد کو استاد کسے مار رہا ھے شیر کرو کے ظالم پکرا جائے

27/06/2021

Plese share post

23/06/2021

لاہور کے جوہر ٹاون میں زوردار دھماکا، عمارتوں کے شیسے ٹوٹ گئے

15/06/2021

🙄

31/05/2021

Please share post

18/05/2021

اورنگی ٹاون اسلام چوک پر واقع پٹرول پمپ پر واقعہ

17/05/2021

Masha Allah please share post dil khol kar ❤

12/05/2021

بدرآباد کے ایریا میں بینک میں چھوڑ گوس گئے سندھ پولیس نے پکڑ لیا فورن

02/05/2021

*کراچی* تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا کی حدود میں صبا سینما چورنگی کے قریب ایک بچہ نالے میں جا گرا جس کو بچانے کی کوشش میں مذید تین لوگ اپنی زندگی کی بازی ہارگئے *اللہ پاک* سب کی مغفرت فرمائے آمین۔
ایک گٹر کے ڈھکن نہ ہونے سے کتنی انسانی جانیں ضائع ہوجاتی ہیں
Ham hain Pakistani ham to jity gay han jity gay
Har mushkil har maidan ma ham to jity gay.

29/04/2021

Masha Allah

28/04/2021

‏قیامت کے روز نفسا نفسی ہوگی ہم نے تو قیامت سے پہلے ہی نفسا نفسی کا دور دیکھ لیا !!

‏علی گڑھ بھارت میں کرونا میت کو کندھے دینے سے لوگوں نے معزرت کرلی مجبوراً بیٹیوں نے میت کو کندھا دیا 😥

25/04/2021

اخر گھٹنے ٹیک دے انڈین سرکار نے مسلمانوں کے سامنے۔۔۔

جدھر بھی مسلمان دیکھتے ہیں ان سے معافی مانگتی ہے

اے اللہ تو( غفور و رحیم) ہے یا الله انکی مدد فرما.😪
شیئر کریں...

23/04/2021

‏یہ جو انڈین پولیس مسلمانوں پر ظلم کرتی تھی اور ہے آج مسلمانوں سے درخواست کر رہی ہے کہ نماز تراویح میں کورونا سے نجات کی دعا مانگیں کیونکہ سنا ہے تراویح کی دعا فوراً قبول ہوتی ہے...!!
‏یہ جو انڈین پولیس مسلمانوں پر ظلم کرتی تھی اور ہے آج مسلمانوں سے درخواست کر رہی ہے کہ نماز تراویح میں کورونا سے نجات کی دعا مانگیں کیونکہ سنا ہے تراویح کی دعا فوراً قبول ہوتی ہے...!!

بے شک دین اسلام ہی مکمل دین اور ضابطہ حیات ھے۔ اللّہ ھو اکبر
بے شک دین اسلام ہی مکمل دین اور ضابطہ حیات ھے۔ اللّہ ھو اکبر

23/03/2021

اس عورت کے الٹے ہاتھ اور سیدھے ہاتھ والے ۱۰۰ گھروں کے تمام حاجی ، نمازی ، پرہیزگار لوگوں سے سوال ہوگا !! اور اس وقت کے ان حکمرانوں سے سوال ہوگا جو ۵۰ گاڑیوں کے قافلو میں گھومتے ہیں.

23/03/2021

Ye haal hai islamabad ki awam ka 😇🤔

22/03/2021

شام کے ایک علاقے میں روسی جنگی جہازوں کی مظلوم عوام کے کیمپوں پر فضاٸی حملے کی ویڈیو۔

22/03/2021

کراچی: لانڈھی نمبر 6 میں الیکٹرونکس شاپ پر ڈکیتی کی واردات،
دو ملزمان موبائل فونز اور 40 انچ کی دو ایل ای ڈی لے کر فرار،
فوٹیج میں ملزمان کے چہرے واضح دیکھے جاسکتے ہیں۔

18/03/2021

Incident Report In PAF Falcon Complex Shaheed e Millat Road Karachi

Group Captain Durrani Son
Attack 2 Residents In Falcon Only In Parking Issues

17/03/2021

ابھی ابھی بریکنگ نیوز آئ ہے دو منٹ چورنگی پر مسلم کمرشل بینک میں دس لاکھ روپے کی ڈکیتی ڈاکو کھلے عام بڑا اسلحہ لہراتے ہوئے فرار

08/03/2021

_*مسیحا کے منتظر*_

اورنگی ٹاؤن ایم پی آر کالونی کی رہائشی ایک بچی جناح ہوسپٹل میں ایڈمیٹ ہے جسکے لیئے روزانہ کی بنیاد پر 12 بوتل خون کی ضرورت ہوتی ہے باپ دھاڈی دار مزدور ہے گھر کی جمع پونجی بھی بچی کے علاج پر لگ چکی ہے رشتےداروں سے بھی ادھار لے چکیں ہیں اب مزید کوئی ادھار بھی دینے کو تیار نہیں لیذا ارباب اقتدار سے اور دیگر حکومتی ادارے فلاحی انجیو یا کسی مسیحا سے گزارش ہے کہ خدارا انکی مدد کی جائے ۔

رابطہ نمبر 2998021-0348
0346-2376593

28/01/2021

خدارا بچوں کو اکیلا مت چھوڑا کریں

Videos (show all)

لیاری نادرا آفس میں پولیس اور مینجر کی عوام سے بدتمیزی۔
جوبلی مارکیٹ زمین بوس ہوگئی
• Check His smile And Happiness 😊❤💕💕 • Do not ignore 🥺
لاہور میں ایک اور واقعہ پیش آیا کے موٹر سائکل کی دوکان میں شاگرد کو استاد کسے مار رہا ھے شیر کرو کے ظالم پکرا جائے
#BreakingNews #ARYNews     لاہور کے جوہر ٹاون میں زوردار دھماکا، عمارتوں کے شیسے ٹوٹ گئے
🙄
اورنگی ٹاون اسلام چوک پر واقع پٹرول پمپ پر واقعہ
❤❤
بدرآباد کے ایریا میں بینک میں چھوڑ گوس گئے سندھ پولیس نے پکڑ لیا فورن
*کراچی* تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا کی حدود میں صبا سینما چورنگی کے قریب ایک بچہ نالے میں جا گرا جس کو بچانے کی کوشش ...
اخر گھٹنے ٹیک دے انڈین سرکار نے مسلمانوں کے سامنے۔۔۔   جدھر بھی مسلمان دیکھتے ہیں ان سے معافی مانگتی ہے  اے اللہ تو( غفو...
‏یہ جو انڈین پولیس مسلمانوں پر ظلم کرتی تھی اور ہے آج مسلمانوں سے درخواست کر رہی ہے کہ نماز تراویح میں کورونا سے نجات کی...

Telephone

Website