Videos by Muhammad Aqib. Muhibban e Karachi Social Organization Pakistan Web TV & HD News
لیاری نادرا آفس میں پولیس اور مینجر کی عوام سے بدتمیزی۔
لیاری نادرا آفس میں پولیس اور مینجر کی عوام سے بدتمیزی۔
لیاری نادرا آفس میں پولیس اور مینجر کی عوام سے بدتمیزی۔
• Check His smile And Happiness 😊❤💕💕 • Do not ignore 🥺
• Check His smile And Happiness 😊❤💕💕
• Do not ignore 🥺
لاہور میں ایک اور واقعہ پیش آیا کے موٹر سائکل کی دوکان میں شاگرد کو استاد کسے مار رہا ھے شیر کرو کے ظالم پکرا جائے
لاہور میں ایک اور واقعہ پیش آیا کے موٹر سائکل کی دوکان میں شاگرد کو استاد کسے مار رہا ھے شیر کرو کے ظالم پکرا جائے
#BreakingNews #ARYNews لاہور کے جوہر ٹاون میں زوردار دھماکا، عمارتوں کے شیسے ٹوٹ گئے
#BreakingNews
لاہور کے جوہر ٹاون میں زوردار دھماکا، عمارتوں کے شیسے ٹوٹ گئے
بدرآباد کے ایریا میں بینک میں چھوڑ گوس گئے سندھ پولیس نے پکڑ لیا فورن
بدرآباد کے ایریا میں بینک میں چھوڑ گوس گئے سندھ پولیس نے پکڑ لیا فورن
*کراچی* تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا کی حدود میں صبا سینما چورنگی کے قریب ایک بچہ نالے میں جا گرا جس کو بچانے کی کوشش میں مذید تین لوگ اپنی ز
*کراچی* تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا کی حدود میں صبا سینما چورنگی کے قریب ایک بچہ نالے میں جا گرا جس کو بچانے کی کوشش میں مذید تین لوگ اپنی زندگی کی بازی ہارگئے *اللہ پاک* سب کی مغفرت فرمائے آمین۔
ایک گٹر کے ڈھکن نہ ہونے سے کتنی انسانی جانیں ضائع ہوجاتی ہیں
Ham hain Pakistani ham to jity gay han jity gay
Har mushkil har maidan ma ham to jity gay.
اخر گھٹنے ٹیک دے انڈین سرکار نے مسلمانوں کے سامنے۔۔۔ جدھر بھی مسلمان دیکھتے ہیں ان سے معافی مانگتی ہے اے اللہ تو( غفور و رحیم) ہے یا الله انک
اخر گھٹنے ٹیک دے انڈین سرکار نے مسلمانوں کے سامنے۔۔۔
جدھر بھی مسلمان دیکھتے ہیں ان سے معافی مانگتی ہے
اے اللہ تو( غفور و رحیم) ہے یا الله انکی مدد فرما.😪
شیئر کریں...
یہ جو انڈین پولیس مسلمانوں پر ظلم کرتی تھی اور ہے آج مسلمانوں سے درخواست کر رہی ہے کہ نماز تراویح میں کورونا سے نجات کی دعا مانگیں کیونکہ سن
یہ جو انڈین پولیس مسلمانوں پر ظلم کرتی تھی اور ہے آج مسلمانوں سے درخواست کر رہی ہے کہ نماز تراویح میں کورونا سے نجات کی دعا مانگیں کیونکہ سنا ہے تراویح کی دعا فوراً قبول ہوتی ہے...!!
یہ جو انڈین پولیس مسلمانوں پر ظلم کرتی تھی اور ہے آج مسلمانوں سے درخواست کر رہی ہے کہ نماز تراویح میں کورونا سے نجات کی دعا مانگیں کیونکہ سنا ہے تراویح کی دعا فوراً قبول ہوتی ہے...!!
بے شک دین اسلام ہی مکمل دین اور ضابطہ حیات ھے۔ اللّہ ھو اکبر
بے شک دین اسلام ہی مکمل دین اور ضابطہ حیات ھے۔ اللّہ ھو اکبر
شام کے ایک علاقے میں روسی جنگی جہازوں کی مظلوم عوام کے کیمپوں پر فضاٸی حملے کی ویڈیو۔
شام کے ایک علاقے میں روسی جنگی جہازوں کی مظلوم عوام کے کیمپوں پر فضاٸی حملے کی ویڈیو۔
کراچی: لانڈھی نمبر 6 میں الیکٹرونکس شاپ پر ڈکیتی کی واردات، دو ملزمان موبائل فونز اور 40 انچ کی دو ایل ای ڈی لے کر فرار، فوٹیج میں ملزمان کے چہر
کراچی: لانڈھی نمبر 6 میں الیکٹرونکس شاپ پر ڈکیتی کی واردات،
دو ملزمان موبائل فونز اور 40 انچ کی دو ایل ای ڈی لے کر فرار،
فوٹیج میں ملزمان کے چہرے واضح دیکھے جاسکتے ہیں۔
ابھی ابھی بریکنگ نیوز آئ ہے دو منٹ چورنگی پر مسلم کمرشل بینک میں دس لاکھ روپے کی ڈکیتی ڈاکو کھلے عام بڑا اسلحہ لہراتے ہوئے فرار
ابھی ابھی بریکنگ نیوز آئ ہے دو منٹ چورنگی پر مسلم کمرشل بینک میں دس لاکھ روپے کی ڈکیتی ڈاکو کھلے عام بڑا اسلحہ لہراتے ہوئے فرار
_*مسیحا کے منتظر*_ اورنگی ٹاؤن ایم پی آر کالونی کی رہائشی ایک بچی جناح ہوسپٹل میں ایڈمیٹ ہے جسکے لیئے روزانہ کی بنیاد پر 12 بوتل خون کی ضرورت ہو
_*مسیحا کے منتظر*_
اورنگی ٹاؤن ایم پی آر کالونی کی رہائشی ایک بچی جناح ہوسپٹل میں ایڈمیٹ ہے جسکے لیئے روزانہ کی بنیاد پر 12 بوتل خون کی ضرورت ہوتی ہے باپ دھاڈی دار مزدور ہے گھر کی جمع پونجی بھی بچی کے علاج پر لگ چکی ہے رشتےداروں سے بھی ادھار لے چکیں ہیں اب مزید کوئی ادھار بھی دینے کو تیار نہیں لیذا ارباب اقتدار سے اور دیگر حکومتی ادارے فلاحی انجیو یا کسی مسیحا سے گزارش ہے کہ خدارا انکی مدد کی جائے ۔
رابطہ نمبر 2998021-0348
0346-2376593