Arif bashir official

Arif bashir official

Specialized in Quran teaching, recitation & Nasheeds

10/04/2024

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
❤️عید مبارک❤️
تقبل الله منا ومنكم صالح الاعمال

تمام شفیقوں کو دل کی عمیق گہرائیوں سے عید مبارک

13/03/2024

🌹روزےکےدوران ہماراجسمانی ردعمل کیاہوتاہے. معلومات🌹*

*(پہلے دو روزے)*

پہلےہی دن بلڈشگرلیول گرتاہےیعنی خون سےچینی کے مضراثرات کادرجہ کم ہوجاتاہے، دھڑکن سست ہوجاتی ہے اور بلڈپریشر کم ہوجاتا۔اعصاب جمع شدہ گلائ کوجن کو آزادکر دیتے ہیں جس کی وجہ سے جسمانی کمزوری کااحساس اجاگر ہوجاتا ہے۔ زہریلے مادوں کی صفائی کے پہلےمرحلہ میں نتیجتا سردرد۔ چکرآنا۔ منہ کا بدبودار ہونا اور زبان پرمواد کے جمع ہوتا ہے

*(تیسرےسے7ویں روزے تک)*

جسم کی چربی ٹوٹ پھوٹ کا شکارہوتی ہےاور پہلے مرحلہ میں گلوکو زمیں تبدیل ہوجاتی ہے۔ بعض لوگوں کی جلد ملائم اور چکنی ہوجاتی ہے۔جسم بھوک کا عادی ہونا شروع ہوتاہےاور اس طرح سال بھر مصرف رہنےوالا نظام ہاضمہ رخصت مناتا ہے جسکی اسے اشد ضرورت تھی۔خون کےسفید جرثومے اورقوت مدافعت میں اضافہ شروع ہوجاتا ہے۔ہوسکتا ہے روزیدار کے پھیپھڑوں میں معمولی تکلیف ہواسلئے کہ زہریلے مادوں کی صفائ کاعمل شروع ہوچکاہے۔انتڑیوں اورکولون کی مرمت کاکام شروع ہوجاتاہے۔ انتڑیوں کی دیواروں پرجمع مواد ڈھیلا ہوناشروع ہوجاتاہے۔

*(8ویں سے15ویں روزے تک)*
آپ پہلے سے توانا محسوس کرتے ہیں۔ دماغی طورپرچست اور ہلکا محسوس کرتےہیں۔ہوسکتا ہےپرانی چوٹ اورزخم محسوس ہوناشروع ہوں۔ اسلئےکہ اب آپکا جسم اپنےدفاع کیلئے پہلے سے زیادہ فعال اورمضبوط ہوچکا ہے۔ جسم اپنےمردہ یاکینسر شدہ سیل کوکھانا شروع کردیتا ہے جسے عمومی حالات میں کیمو تھراپی کےساتھ مارنےکی کوشش کیجاتی ہے۔ اسی وجہ سےخلیات سے پرانی تکالیف اور دردکااحساس نسبتا بڑھ جاتاہے۔ اعصاب اور ٹانگوں میں تناؤاس عمل کا قدرتی نتیجہ ہوتاہے۔ یہ قوت مدافعت کےجاری عمل کی نشانی ہے۔ روزانہ نمک کےغرارے اعصابی تناؤ کا بہترین علاج ہے ۔

*(16ویں سے 20ویں روزے تک)*

جسم پوری طرح بھوک پیاس برداشت کاعادی ہوچکا ہے۔ آپ خود کوچست۔چاک وچوبند محسوس کرتےہیں۔ان دنوں آپ کی زبان بالکل صاف اور سرخی مائل ہوجاتی ہے۔سانس میں بھی تازگی آجاتی ہے۔ جسم کے سارے زہریلے مادوں کاخاتمہ ہو چکاہے۔نظام ہاضمہ کی مرمت ہوچکی ہے،جسم سے فالتوچربی اورفاسد مادوں کااخراج ہوچکاہے۔بدن اپنی پوری طاقت کےساتھ اپنے فرائض اداکرنا شروع کردیتاہے ۔

*(20 سے 30ویں روزے تک)*

20ویں روزےکے بعد دماغ اور یادداشت تیز ہوجاتی ہیں۔ توجہ اورسوچ کومرکوزکرنےکی صلاحیت بڑھ جاتی ہے، بلاشبہ بدن اور روح تیسرے عشرے کی برکات کو بھرپور انداز سے اداکرنے کےقابل ہوجاتاہے۔

یہ توہوے دنیاوی فاوٸد،جو بیشک اللہ نے ہماری ہی بھلائ کیلئے ہم پرفرض کیا۔ مگر دیکھئے رحمت الہی کاانداز کریمانہ کہ اسکے احکام ماننے سے دنیاکےساتھ ساتھ ہماری آخرت بھی سنوارنے کا بہترین بندوبست کردیا۔
bashir official

11/03/2024

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

*رمضان المبارک 1445 ھ کا چاند نظر آگیا ۔ الحمد للہ*

*كل 12 مارچ 2024 ء بروز منگل کو یکم رمضان المبارک ہے ۔ لهذا آج تراویح ادا کی جائیگی

*https://whatsapp.com/channel/0029VaHtKdX5a23wwSm7l934
🥰☝️Follow and share ☝️🥰

04/03/2024

محترم امیر پرویز صاحب ♥️ مفتی نثار صاحب قاسمی

Arif bashir official
With Murshid ✨❤️✨....

29/01/2024

امام غزالی رحمہ اللہ لکھتے ہیں:

"عوام کا فرض ہے کہ وہ ایمان و اسلام لا کر اپنی عبادتوں اور اذکار میں مشغول رہیں، علم کی باتوں میں مداخلت نہ کریں اور اس کو علماء کے حوالے کردیں، عامی شخص کا علمی سلسلہ میں حجت کرنا زنا اور چوری سے بھی زیادہ خطرناک ہے؛ کیونکہ جو شخص دینی علوم میں بصیرت وپختگی نہیں رکھتا وہ اگر اللہ تعالی اور اس کے دین کے مسائل میں بحث کرتا ہے تو بہت ممکن ہے کہ وہ ایسی رائے قائم کرے جو کفر ہو اور اس کو اس کا احساس بھی نہ ہو کہ جو اس نے سمجھا ہے وہ کفر ہے، اس کی مثال اس شحص کی سی ہے جو تیرنا نہ جانتا ہو اور سمندر میں کود پڑے۔"

(احیاء علوم الدین، باب معنی الوسوسۃ وسبب غلبتہا: ۲/ ۲۳۸)
کیا آپ اس بات سے متفق ہیں ۔۔۔؟

14/01/2024

Videos (show all)

MASHA ALLAH🥰😍🥰....Arif bashir  official Arif Bashir #Madrasastudent #mashaallah#muhammadalmuqit
گمنام شخص کی خوبصورت ترین آواز 👑 @Arif bashir official  #@highlight #newviralvideo2024 #2024trends #viralreelsfb #quraan...
ملفوظات اکابریناپنے بچوں کے دلوں میں سنت ہی کی عظمت ایسی طرح بٹھاؤ کہاسکے بغیر ہمیں چین ہی نہ آوے بال سنت کے مطابق لباس ...
Hafiz sahab#islamicpost #adilsiddiqui #quranquotes #hadees
الطالب عبدالله اليافعي يتوج بالمركز الأول في تحدي القراءة العربي 2023#تلفزيون_قطر@followers

Website

Address


Rajshahi Division