PTI DIR

PTI DIR

Offical page of PTI DIR
This page is managed by Offical Social Media Team DIR ([email protected] Official Page of PTI Khyber Pakhtunkhwa. ([email protected])

This Page is managed by Official PTI Social Media Team, Khyber Pakhtunkhwa.

09/01/2019

(( تالاش کےعوام لیےخوشخبری ))
آخرکار ایم این اے سید محبوب شاہ خان کی کوششوں نے رنگ لایا انشاءاللّٰہ 11 جنوری بوقت 02:00 pm کو ایم این اے سید محبوب شاہ خان ,اور MPA شفع اللّٰہ خان تالاش میں گیس ڈیسٹری بیوشن کا افتتاح کرینگے اور انشاء اللّٰہ بہت جلد چکدرہ خادگزی باروڑی اسبنڑ باڈوان اوسکی کوٹیگرام اور دیگر علاقوں میں بھی گیس کا افتتاح کرینگے تمام دوست و احباب اپنے شرکت یقینی بنائے انشاءاللّٰہ۔۔

31/12/2018

PTI Khyber Pakhtunkhwa

Live Stream: Advisor To CM On E&SE Zia Ullah Khan Bangash Live On Radio In Swat. Exclusive Talk On KP Education Sector, New Initiatives and Performance. [31.12.18]

Live Stream Part 1: Advisor To CM On E&SE Zia Ullah Khan Bangash Live On Pakhtunkhwa Radio In Swat. Exclusive Talk On KP Education Sector, New Initiatives and Performance. [31.12.18]

Part 2: https://www.facebook.com/PTIKPOfficial/videos/724953067881863/

28/12/2018

آج یونین کونسل خونگی نائب ناظم کاشف کمال نے شیخانوں ٹیوب ویل کا دورہ ۔۔۔کچھ دیر میں پانی سٹارٹ ہوجائے گا۔۔

22/12/2018

تیمر گرہ ہسپتال کار پارکنگ حقیقت کیا یے

پی کے 17 ایم پی اے ملک لیاقت کا تفصیلی دورہ۔۔۔

21/12/2018

یونین کونسل کوٹو
نامزد امیدوار عاصم شعیب کے سپورٹ کے سلسلے میں نکالی گئ ریلی ۔۔۔

20/12/2018

ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن محمد سعید خان کا ریسٹ ھاؤس تیمرگرہ میں عوامی کھلی کچہری سے خطاب
یونین کونسل خونگی نائب ناظم کاشف کمال اور انصاف یوتھ ونگ کے صدر ملک عدنان خان کھلی کچھری کے موقع پر ڈی آئی جی سیعد وزیر کو دیر لوئر میں درپیش مسائل سے آگاہ کررہے ہے۔۔۔

لوئردیر : نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے مزید رجسٹریشن کا فی الحال کوئی امکان نہیں؛ ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن محمد سعید خان

لوئردیر : ملاکنڈ ڈویژن کے تمام منشیات فروشوں کو ایک مہینے کے اندر قانون کے گرفت میں لا کھڑا کیا جائے گا؛ ڈی آئی جی

لوئردیر : دس دنوں کے اندر ضلع دیر پائین کے تمام پولیس تھانوں میں لیڈی پولیس ڈسک قائم کردیئے جائیں گے؛ ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن

لوئردیر : پولیس بھرتی کے لئے این ٹی ایس پاس کرنے والے تمام امیدواروں کو ایڈجسٹ کیا جائے گا؛ ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن

لوئردیر : انڈر پلی اور سود خوروں کے خلاف عوامی تعاون از حد ضروری ہے؛ ڈی آئی جی محمد سعید خان

لوئردیر : بل بورڈز پر فحش تصاویر اگر لاء اینڈ آرڈر کا مسئلہ اٹھا رہے ہیں تو متعلقہ حکام ایسے تصاویر کو فوری ہٹانے کے لیے اقدامات کریں؛ ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن

لوئردیر : ڈسپیوٹ ریزرویشن کونسل میں توسیع کرکے پولیس اسٹیشن کے سطح پر لایا جائے گا؛ ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن

لوئردیر : ٹریفک پولیس کے جرمانوں سے بچنے کیلئے ضروری ہے کہ ٹریفک قوانین کا احترام کیا جائے؛ ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن

لوئردیر : سپیشل پولیس فورس کے بے چینی ختم کرنے کے لیے صوبائی حکومت کے ساتھ بات چیت جاری ہے؛ ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن محمد سعید خان وزیر کا ریسٹ ھاؤس تیمرگرہ میں عوامی کھلی کچہری سے خطاب

13/12/2018

Pakistan Tehreek-e-Insaf

Live Stream: ‪1st Panel discussion of KP Ministers/Advisors with Youth of Khyber Pakhtunkhwa at Peshawar.



https://web.facebook.com/PTIOfficial/videos/204376037180564/

Live Stream : ‪Khyber Pakhtunkhwa has changed the trend by holding a 1st Panel discussion of KP Minister/Advisors with Youth of Khyber Pakhtunkhwa in

Minister Taimur Khan Jhagra, Minister Shahram Khan Tarakai, Minister Sultan Muhammad Khan, Advisor Zia Ullah Bangash and Special Assistant Kamran Bangash are interacting with the Youth!

‪ ‬

13/12/2018

نامزد امیدوار عاصم شعیب نے یونین کونسل خونگی نائب ناظم کاشف کمال کے ہمراہ آج یونین کونسل کوٹو بازار کا دورہ کیا اس موقع پر راحت فاروقی،عارف خان آئی ایس ایف بھی موجود ہے تاجران برادری سے ملاقات کی لوگوں نے یقین دہانی دلائی کہ ہمارا ووٹ صرف عمران خان کا ہے اور بیٹ کا ہے انشاءاللہ 23 دسمبر 2018 کو کامیابی پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی پاکستان تحریک انصاف کے ورکر کی ہوگی اور پاکستان تحریک انصاف کے ٹائیگر کی ہوگی۔
✌✌✌✌✌

13/12/2018

ہم تحریک انصاف یونین کونسل کوٹو کے بے حد مشکور ہیں۔ کہ آج آزاد امیدوار جناب عزت خان جو تحریک انصاف کا ٹایگر ہے، آج پارٹی کے حق میں دستبردار ہوگیا،اور تحریک انصاف کے نامزد امیدوار جناب عاصم شعیب کو اپنا امیدوار تسلیم کیا۔ اس موقع پر یونین کونسل خونگی نائب ناظم کاشف کمال عارف خان آئی ایس ایف اور راحت فاروقی بھی موجود ہے۔۔۔

13/12/2018

یوسی کوٹو :
حاجی آباد کے پانی کا نو سالہ دیرینہ مسئلہ پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار قاضی عاصم شعیب ٹائیگر نے حل کردیا.کچھ لوگوں نے سرکاری ٹیوبویل کو جبری طور پر تالا لگا کر بند کر کے رکھا تھا جسے آج تحریک انصاف کے ٹائیگرز نے عوام کے لئے کھول دیا. اور پانی کا مسئلہ حل کر دیا. تحریک انصاف ظلم کے خلاف جنگ کا نام ہے تحریک انصاف مظلوم کا ساتھی ہے. عوام کے حقوق عوام کی دہلیز پر ماشاءاللہ.
پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار قاضی عاصم شعیب کو ووٹ دیکر خدمت کا موقع دیں شکریہ
انشاءاللہ ووٹ بیٹ کا ، ووٹ پی ٹی آئی کا ، ووٹ عمران خان کا، ووٹ انصاف کا، ووٹ عاصم شعیب کا ✌️🏏

13/12/2018

Pakistan Tehreek-e-Insaf

Live Stream: Advisor Education Department Khyber Pakhtunkhwa Zia Ullah Khan Bangash and Focal Person For 100 Days Plan Taimur Saleem Jhagra Press Briefing On KP Education Department 100 Days Plan. [13.12.18]

مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش اور صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا کی محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے سو روزہ پلان پر میڈیا کو تفصیلی بریفنگ۔



https://www.facebook.com/PTIOfficial/videos/2141475309236734/

Live Stream: Advisor Education Department Khyber Pakhtunkhwa Ziaullah Khan Bangash - Official and Focal Person For 100 Days Plan Taimur Khan Jhagra Press Briefing On KP Education Department 100 Days Plan. [13.12.18]

مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش اور صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا کی محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے سو روزہ پلان پر میڈیا کو تفصیلی بریفنگ۔

13/12/2018

نیا عزم، نیا آغاز۔
پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے پچھلے پانچ سال میں خیبرپختونخوا کے تعلیمی شعبے میں انقلابی اقدامات اُٹھائے، انقلابی اصلاحات کے زریعے تعلیمی نظام بہتر کیا۔ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے سو روزہ پلان پر کام مکمل، پانچ سالہ اہداف کا تعین کر دیا گیا۔

سو روزہ پلان میں محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا میں تعلیم کا معیار بہتر کرنے اور وزیراعظم عمران خان کی وژن ”کوالٹی ایجوکیشن فار آل“ پر کام کرے گی۔

مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش اور وزیر خزانہ تیمور سلیم آج محکمہ تعلیم کے سو روزہ پلان پر میڈیا کو بریفنگ دیں گے۔

12/12/2018

"تعلیمی معیار کی بہتری کیلئے عملی اقدامات کئے جائیں گے، پانچ سالہ پلان کے تحت سکولوں سے باہر طلباء کو سکولوں میں لایاجائیگا"۔ -- مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش کا محکمہ تعلیم کے اعلی سطحی اجلاس سے خطاب

مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش نے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم کی پانچ سالہ پلان کے تحت سکولوں سے باہر طلباء کو نہ صرف سکولوں میں لایاجائیگا بلکہ تعلیمی معیار کی بہتری کیلئے بھی عملی اقدامات کئے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سکولوں میں اساتذہ کی کمی پوری کرنے کیلئے پانچ سالوں کے دوران 65 ہزار نئے اساتذہ بھرتی کئے جائیں گے جبکہ 5 سالوں کے دوران پرائمری، مڈل اور سیکنڈری لیول پر کورس کی بہتری کیساتھ ساتھ طلباء پر بھی خصوصی توجہ دی جائیگی تا کہ نئے دور کے تقاضوں کے مطابق طلباء کو تیار کیاجا سکے۔

مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش نے محکمہ تعلیم کمیٹی روم میں محکمہ تعلیم کے 5 سالہ پلان کے جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا، سیکرٹری ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈاکٹر محمد اجمل، اسپیشل سیکرٹری ارشد خان، ڈائریکٹرایجوکیشن حافظ محمد ابراہیم، ڈائریکٹر ایجوکیشن ضم شدہ قبائلی اضلاع ہاشم خان اور محکمہ تعلیم کے اعلی حکام نے شرکت کی۔

ضیاء اللہ بنگش نے کہا کہ ہم نے 100 روزہ پلان میں اپنے لئے سمت متعین کیا تھا اوراب آگے جا کر ہم ان مقرر کردہ اہداف کو 5 سالوں کے دوران حاصل کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے مقرر کردہ اہداف کے حصول سے نہ صرف معیار تعلیم میں بہتری آئیگی بلکہ ہم ملک و قوم کو سکیلڈ نوجوان بھی فراہم کریں گے۔ اسی طرح نئے ضم شدہ اضلاع میں بھی تعلیم کیلئے خصوصی منصوبہ بندی کر دی گئی ہے کہ ہر بچہ سکول میں ہوں۔ ہم واوچرز سکیموں اور حکومت کی طرف سے شروع کردہ نئے منصوبوں کے تحت ضرورت مند طلباء کی مدد بھی کریں گے۔

مشیر تعلیم ضیاء اللہ بنگش نے مزید کہا کہ ہماری نئی اصلاحات میں ہم پرائمری لیول اور خصوصاً کچی لیول کی تعلیم پر بھی خصوصی توجہ دیں گے اور کچی لیول پر بہترین اساتذہ، بہترین تعلیمی ماحول اور تمام سہولیات طلباء کو فراہم کی جائیگی۔ مشیر تعلیم نے کہا کہ 100 روزہ پلان میں ہم نے کئی اہداف حاصل کیے ہیں جس میں آئی ٹی بورڈ کے سات ایم او یو، سکولوں میں کھیل کھود کی سہولیات کی فراہمی، اساتذہ کی کمی کو پورا کرنے اور داخلہ مہم کا کامیاب انعقاد ہے۔ انہوں نے کہا کہ پراونشل منیجمنٹ سروس کیڈر کے آفیسرز کو بھی تجرباتی بنیادوں پر بطور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز تعینات کیا جا سکے گا جو کہ شروع میں صرف پشاور میں ہو گا، جن کی تعیناتی کا دورانیہ 3 سال ہو گا۔ جبکہ تعلیم کی بہتری کیلئے نجی سکولوں کی بھی بھرپور حوصلہ افزائی کی جائیگی تاکہ وہ بھی اپنی کاوشیں جاری رکھیں۔
(11.12.18)

11/12/2018

مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش کی زیرصدارت محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کی 5 سالہ پلان پر میٹنگ۔

اس موقع پر صوبائی وزیرخزانہ تیمورسلیم جھگڑا، سیکریٹری تعلیم ڈاکٹر اجمل، ڈائریکٹر ایجوکیشن حافظ ابراہیم، ڈائریکٹر ایجوکیشن ضم شدہ اضلاع ہاشم آفریدی اورمحکمہ تعلیم کے اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔

ضیاء اللہ بنگش نے کہاکہ 5 سالہ تعلیمی پلان پر کام کامیابی سے جاری ہے اور اس پلان میں شروع کردہ منصوبوں اور اب تک کی کامیابیوں کے بارے میں عوام کو بہت جلد آگاہ کیا جائیگا۔ ضیاء اللہ بنگش نے کہا کہ ہمارے پلان کے مطابق ہنگامی بنیادوں پر سکولوں کی کمی کوپورا کیاجائیگا اورضرورت کے مطابق کرایہ کے سکولوں میں بھی تعلیم دی جائیگی۔ اس طرح سکولوں میں بنیادی سہولیات کی کمی پر بھی توجہ دیں گے اور وہ بھی پوری کی جائیگی تا کہ سرکاری سکولوں کے طلباء کو تمام سہولیات میسر ہوں۔ مشیر تعلیم ضیاء اللہ بنگش نے کہا کہ پی ایم ایس آفیسرز کو ڈی ای او کے عہدوں پر تعینات کیا جائے گا جسکا پائلٹ پشاور سے شروع ہوگا اور اُسکا دورانیہ 3سال کیلئے ہوگا۔
(11.12.18)

08/12/2018

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی ہدایت پر مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش نے اساتذہ کو اُن کا مقام دلانے اور اس پیشے کی بہترین حوصلہ افزائی کے لیے قرارداد تیار کر لی. قرارداد خیبرپختونخوا اسمبلی کے اگلے اجلاس میں پیش کی جائے گی.

تمام اساتذہ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، معاشرے میں اساتذہ کا ایک مقام ہوتا ہے، ضیاء اللہ بنگش

ہماری حکومت میں اساتذہ کو اُن کا اصل مقام ملے گا، ضیاء اللہ بنگش

کسی بھی قوم کو بنانے اور قوم کی ترقی میں اساتذہ کا اہم کردار ہوتا ہے، قرارداد

ہر جگہ اساتذہ کرام کو فوقیت دی جائے۔ اساتذہ کی عزت کرنے سے معاشرہ اور قومیں ترقی کرتی ہیں، قرارداد

اساتذہ کرام کی عزت و احترام کا مکمل طور پر خیال رکھنا ہے کیونکہ یہ مستقبل کے معماروں کے معمار ہیں، قرارداد

طلباء کے بہتر مستقبل اور تعلیم کے نظام اور معیار کو بہتر بنانے میں بھی اساتذہ کا کردار بہت اہم ہے، قرارداد

اساتذہ کے پیشے کو ہم نے عزت اور مقام دینا ہے تا کہ اس معاشرے کے بہترین لوگ اس پیشے سے محبت کر کے اس کو اپنائیں اور قوم کی ترقی میں اپنا بہترین کردار ادا کریں، قرارداد

پوری دنیا میں اساتذہ کا ایک بہترین مقام ہے اور معاشرے میں اس پیشے کی عزت ہے، قرارداد

یہ ہاؤس اساتذہ کو خراج تحسین پیش کرتی ہے اور اساتذہ کے مقام کی قدر کرتی ہے اور اس پیشے کو ایک قوم بنانے والا پیشہ مانتی ہے، قرارداد
(08.12.18)

05/12/2018

سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی کی زیر صدارت پبلک اکاوؤنٹس کمیٹی کا پہلا اجلاس کل صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ میں ہوا ۔ سپیکر خیبرپختونخوااسمبلی نے کہا کہ ہماری حکومت میں کرپشن کسی صورت قابل برداشت نہیں ہے ہم نے کرپشن سے پاک پاکستان چاہتے ہیں کرپشن کی اہم وجہ بعد انتظامیہ اور احتساب کا فقدان ہے ۔ ہم احتساب کا عمل خود سے شروع کررہے ہیں سب کی نگاہیں ہماری طرف ہے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ایک ذمہ دار اور بااختیار کمیٹی ہے ہم بغیر کسی دباؤآئے فیصلے کریں گے ۔ اجلاس میں محکمہ خورا ک کی 2014اور 2015کی سالانہ آڈٹ رپورٹ پیش کی گئی . ايم پی اے ڈاکٹر سيمرا شمس بھی شريک.

05/12/2018

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے نیا لوگو متعارف کرنے کے بعد تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کو سکولوں کے مین گیٹ پر نیا لوگو استعمال کرنے سے متعلق ہدایات جاری کردی۔

یاد رہے محکمہ تعلیم کا پرانا لوگو متنازع تھا جس کو مشیر تعلیم ضیاءاللہ بنگش کی ہدایت کے مطابق تبدیل کیا، عوامی شکایات اور تجاویز پر متنازع لوگو تبدیل کیا۔ ہم نیوز کی رپورٹ دیکھیے۔

01/12/2018

‏ایم پی اے ڈاکٹر سمیرا شمس کی ایک نجی میڈیکل کالج میں ورلڈ ایڈز کے حوالے سے پروگرام میں مہمان خصوصی شرکت،تقریب سے خطاب کیا (ایڈز اور ایج آئی وی) کے حوالے سے اویرینس اور پریوینٹیشن پر زور دیا ،ایڈز کے حوالے سے حکومت پالیسی بھی بنائی،ایم پی اے ڈاکٹر سمیرا شمس کا کہنا ہے کے ایچ آئی وی ایک (شوکیو ایکنومیک )مسئلہ ہے جس کے روک تھام بہت ضروری ہے
پروگرام کے اختتام پر شرکاء میں شیلڈ بھی تقسیم کی اور اویرنیس واک میں بھی شرکت کی

23/11/2018

Mahmood Khan

‏الحمداللہ ! میری سوشل میڈیا ٹیم نے فوکل پرسن ‎سید فرقان الوہاب کی قیادت میں کام شروع کردیا ہے

۔ ماضی میں بنائے گئے پیجز انفرادی حیثیت سے سپورٹرز نے بنائے تھے جو آفیشل نہیں۔ یہ میرا آفیشل پیج ہے آئندہ اسی پیج سے رابطہ میں رہونگا۔ شکریہ

22/11/2018

** اطلاع عام **
کل بروز جمعہ بتاریخ 23 نومبر 2018 "کلین اینڈ گرین پاکستان " مہم کا افتتاح گورنمنٹ سینٹینئل ماڈل ہائی سکول میں ایم پی اے ملک شفیع اللہ خان کریں گے ,
اہلیان تیمرگرہ اور کارکنان کو پروگرام میں شرکت کی دعوت دیجاتی ہے,

20/11/2018

حافظ ڈاکٹر محمد ابراہیم ڈائریکٹر ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن تعینات۔ حافظ ڈاکٹر محمد ابراہیم محکمہ تعلیم کے 20 گریڈ کے افسر ہیں۔ حافظ ڈاکٹر محمد ابراہیم اعلیٰ تعلیم یافتہ اور حافظ قرآن ہیں۔ حافظ ڈاکٹر محمد ابراہیم نے 18 سال محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا میں مختلف اضلاع میں ڈی ای او کے طور پر کام کیا

اس سے قبل حافظ ڈاکٹر محمد ابراہیم ڈی ای او میل لوئر دیر تعینات تھے. حافظ ڈاکٹر محمد ابراہیم انتہائی تجربہ کار افسر ہیں جن کو بہترین کارکردگی کی بنیاد پر میرٹ پر ڈائریکٹر ایجوکیشن تعینات کیا گیا۔ حافظ ڈاکٹر محمد ابراہیم خیبرپختونخوا میں تعلیمی اصلاحات اور محکمہ تعلیم کی بہتری میں اپنا بھرپور کردار کریں گے۔

حافظ ڈاکٹر محمد ابراہیم کوبارکباد دیتا ہوں جو ایک ایماندار اور تجربہ کار افسر ہے، جن کو میرٹ پر تعینات کیا گیا، ضیاء اللہ بنگش

اُمید ہے حافظ ڈاکٹر محمد ابراہیم میرٹ پر کام کریں گے اور محکمہ تعلیم میں بہترین اصلاحات لا کر بہتر بنائیں گے، ضیاء اللہ بنگش
(20.11.18)

18/11/2018

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے 100 روزہ پلان پر مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش کی خصوصی گفتگو اور دنیا نیوز کی تفصیلی رپورٹ دیکھیے۔

خیبرپختونخوا محکمہ تعلیم کا 100 روزہ پلان تیار۔ محکمہ تعلیم کو ڈیجیٹلائز کیا جائے گا اور پرائمری سکولوں میں خواتین اساتذہ تعینات کرنے کا فیصلہ۔ پرائمری سکولز کے کلاسز میں بھی جدید اسکرین بورڈ لگائے جائیں گے۔ صوبے کے 10 ہزار سکولوں کو ماڈل سکول بنایا جائے گا۔ گرین سکولز پروگرام متعارف کیا جائے گا جس کے تحت پچاس لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔ وزیر تعلیم کے دفتر میں محکمہ تعلیم شکایات سیل قائم کیا جائے گا۔ سرکاری سکولوں میں معیاری تعلیم کی فراہمی اور مزید سکولوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی مکمل کرنے کے حوالے سے اقدامات اُٹھائے جائیں گے۔
(18.11.18)

13/11/2018

مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش کو قبائلی اضلاع کے ڈائریکٹر ایجوکیشن کی جانب سے تفصیلی بریفنگ۔ قبائلی اضلاع میں تعلیمی اُمور پر تفصیلی گفتگو کی گئی اور تعلیمی اصلاحات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش کی ڈائریکٹر ایجوکیشن قبائلی اضلاع کو قبائلی اضلاع میں اساتذہ کی حاضری یقینی بنانے اور خود مانیٹر کرنے کی ہدایت۔ مشیر تعلیم ضیاء اللہ بنگش نے تمام سکولوں میں بنیادی سہولیات اور اساتذہ کے حوالے سے ریکارڈ طلب کر لیا۔

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں ضم ہونے والے نئے سات قبائلی اضلاع میں تعلیمی شعبے کے لیے 18 ارب روپے مختص کیے، ضیاء اللہ بنگش

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت کے مطابق قبائلی اضلاع پر خصوصی توجہ دی جائے گی، ضیاء اللہ بنگش

قبائلی اضلاع میں تعلیمی اصلاحات پر توجہ دے رہے ہیں، ضیاء اللہ بنگش

قبائلی اضلاع میں تعلیمی نظام بہتر کر رہے ہیں، ضیاء اللہ بنگش

قبائلی اضلاع میں سکولوں کو بہتر بنائیں گے اور تعلیم کا معیار مزید بہتر کریں گے، ضیاء اللہ بنگش

قبائلی اضلاع کے عوام جلد تعلیمی شعبے میں تبدیلی محسوس کریں گے، ضیاء اللہ بنگش

-- مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش
(13.11.18)

10/11/2018

مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش کی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان سے ملاقات۔ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا پر تفصیلی گفتگو۔ محکمہ تعلیم میں اصلاحات، سرکاری سکولوں میں معیاری تعلیم اور بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے، اساتذہ کی بھرتی اور مانیٹرنگ کا نظام مزید بہتر کرنے پر تفصیلی گفتگو۔ قبائلی سات اضلاع جو کہ خیبرپختونخوا میں ضم ہو چکے ہیں اُن اضلاع میں تعلیم کے شعبے پر بھرپور توجہ دینے اور اُن اضلاع میں سکولوں کے دورے پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ضیاء اللہ بنگش نے قبائلی اضلاع میں تعلیمی شعبے پر بھرپورتوجہ دینے اور ایجوکیشن سسٹم میں مزید بہتری لانے اور اُن اضلاع کا جلد دورہ کرنے کی یقین دہانی کروائی۔ وزیراعلیٰ محمود خان نے ضیاء اللہ بنگش کو محکمہ تعلیم میں مزید بہتری کے حوالے دیگر ہدایات بھی جاری کیے۔
(10.11.18)

30/10/2018

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے نیا لوگو متعارف کر دیا. محکمہ تعلیم کا نیا آفیشل لوگو میڈیا پر جاری کر دیا گیا. مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش نے چند ہفتے قبل لوگو تبدیل کرنے اور نیا لوگو بنانے کا اعلان کیا تھا.

محکمہ تعلیم کا پرانا لوگو متنازع تھا جس کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود کی ہدایت کے مطابق تبدیل کیا، ضیاء اللہ بنگش

عوامی شکایات اور تجاویز پر متنازع لوگو تبدیل کیا، ضیاء اللہ بنگش

تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کو سکولوں کے مین گیٹ پر نیا لوگو استعمال کرنے سے متعلق ہدایات جاری کریں گے، ضیاء اللہ بنگش

29/10/2018

Tabdeeli

28/10/2018

مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش نے خیبرپختونخوا کے تمام گرلز سکولوں بشمول خواتین اسپورٹس مقابلوں کی تقریبات میں مرد حضرات کی بطور مہمان خصوصی دعوت یا شرکت پر پابندی لگا دی۔ مشیر تعلیم ضیاء اللہ بنگش نے یہ پابندی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی ہدایت پر لگائی۔ صوبے کے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کو ہدایات جاری۔

"گرلز سکولوں میں جتنی بھی تقریبات ہونگی اُن میں خواتین ایم پی ایز یا خواتین اعلیٰ افسران بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گی۔ گرلز سکولوں میں مرد حضرات کا داخلہ بند ہو گا۔ گرلز سکولوں کی تقریبات یا کسی پروگرام میں مرد حضرات کو بطور مہمان خصوصی بھی نہ بلایا جائے۔ گرلز سکول کے کسی پروگرام کو سوشل میڈیا پر مشتہر نہ کیا جائے۔ خواتین سکولوں میں ہر قسم کی تقریبات کی میڈیا کوریج پر بھی پابندی لگا دی گئی"۔ -- مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش

27/10/2018

سرکاری سکول کے اُستاد کا منفرد انداز۔ بچوں کی تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت، وہ بھی پیار سے۔

پشاور میں سرکاری ٹیچر بچوں کے ساتھ خوب خوش اخلاقی کے ساتھ پیش آتا ہے اور صبح بچوں کی سکول آمد پر استقبال کرتا ہے۔ کیسے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔

مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش نے صوبے کے دیگر اساتذہ کو بھی مذکورہ ٹیچر کی تقلید کرنے کا مشورہ۔
(27.10.18)

27/10/2018

شُکریہ سیدمحبوب شاہ

26/10/2018

خیبر پختونخوا انفارمیشن ٹٰیکنالوجی بورڈ کیلئے باعث فخر لمحہ ہے کہ خیبر ُپختونخوا کی ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کی مد میں ہماری کوششوں کو بین الاقوامی ترقیاتی اداروں نے سراہا ہے دو ملین ڈالر کی ترقیاتی گرانٹ اس بات کی عکاس ہے۔

ہم ملٹی ڈونر ٹرسٹ فنڈ کی طرف سے اس دو ملین ڈالر گرانٹ سے صوبہ بھر میں خواتین کو ٹیکنالوجی کے شعبے سے روزگار کی فراہمی ، ان کی تکنیکی صلاحیت بڑھانے اور معاشرے کے پسماندہ طبقات کی شمولیت کو یقینی بنائیں گےاور ہماری کوشش ہوگی کہ انٹرنیٹ کے بدولت ڈیجیٹل اکانومی میں کے فوائد حاصل کرنے کے لئے ہم اس صوبے کی خواتین کو باصلاحیت بنائے۔

منصوبے کا باقاعدہ آغاز اگلے ہفتے وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کامران خان بنگش، خیبرپختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی ٹیم، ورلڈ بینک اور ملٹی ڈونرڈ ٹرسٹ فنڈ کے نمائندے کریں گے۔

24/10/2018

PTI Khyber Pakhtunkhwa

Live Stream: Advisor To CM On Elementary and Secondary Education Zia Ullah Bangash Speech at KP Assembly Budget Session. [24.10.18]

مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش کا صوبائی اسمبلی کے بجٹ اجلاس سے خطاب۔



https://web.facebook.com/PTIKPOfficial/videos/339388273287438/

Live Stream: Advisor To CM On Elementary and Secondary Education Zia Ullah Bangash Speech at KP Assembly Budget Session. [24.10.18]

مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش کا صوبائی اسمبلی کے بجٹ اجلاس سے خطاب۔

23/10/2018

Pakistan Tehreek-e-Insaf

Advisor Education Department Khyber Pakhtunkhwa Zia Ullah Bangash Speech at Khyber Pakhtunkhwa Assembly. [20.10.18]

مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش کا خیبرپختونخوا اسمبلی میں خطاب۔



https://web.facebook.com/PTIOfficial/videos/1932553430374445/

Advisor Education Department Khyber Pakhtunkhwa Zia Ullah Bangash Speech at Khyber Pakhtunkhwa Assembly (20.10.18)

مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش کا خیبرپختونخوا اسمبلی میں خطاب۔

22/10/2018

PTI Khyber Pakhtunkhwa

Live Stream: Khyber Pakhtunkhwa Assembly Session presided by Speaker Khyber Pakhtunkhwa Assembly Mushtaq Ghani. [22.10.18]

17/10/2018

HUM News Report On Advisor Education Department Zia Ullah Bangash New Initiative which is to hold Khuli Kacheri in all Districts of Khyber Pakhtunkhwa for public, teachers and students grievances hearing and to established E&SE Complaint Cell at his Office. [17.10.18]

مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش کا ہر ضلع میں تعلیم کے حوالے سے کھلی کچہری کے انعقاد کا فیصلہ. بجٹ کے بعد مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش ہزارہ ریجن کے اضلاع سے آغاز کریں گے۔ کھلی کچہری میں سیکرٹری ابتدائی و ثانوی تعلیم، ڈائریکٹر ایجوکیشن اور محکمہ تعلیم کے اعلیٰ افسران شرکت کریں گے۔ کھلی کچہری میں براہ راست عوام، اساتذہ، والدین اور ملازمین کی شکایات سنی جائیں گی۔

کھلی کچہری میں اساتذہ، والدین، طلباء اور باقی ملازمین کے مسائل کا ادراک کرنا ہے، ضیاء اللہ بنگش

جلد خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع کا دورہ کروں گا، سکولوں اور تعلیمی دفاتر کا جائزہ اور متعلقہ افسران سے بریفنگ لوں گا، ضیاء اللہ بنگش

دورے کا آغاز بجٹ اجلاس کے بعد ہزارہ ریجن سے کروں گا، ضیاء اللہ بنگش

ہر اضلاع میں عوام کے مسائل خود سنوں گا، ضیاء اللہ بنگش

کوہستان اور تورغر جیسے اضلاع پر بھرپور توجہ دی جائے گی، ضیاء اللہ بنگش

دورے کے دوران کوہستان اور تورغر میں اساتذہ کی حاضری یقینی بنانے کے لیے بڑے اقدامات اُٹھائے جائیں گے، ضیاء اللہ بنگش

عوام سے درخواست ہے کہ مسائل کی نشاندہی کریں، ضیاء اللہ بنگش

جلد محکمہ تعلیم شکایات سیل بھی قائم کریں گے، جس سے عوام کی شکایات ہمیں بزریعہ ایس ایم ایس، واٹس ایپ اور ای میل موصول ہوں گی، ضیاء اللہ بنگش

16/10/2018

Speaker Khyber Pakhtunkhwa Assembly Mushtaq Ghani called on Prime Minister Imran Khan at PM Office. [16.10.18]

اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات۔ خیبرپختونخوا کے دیگر اُمور پر تبادلہ خیال۔

16/10/2018

Advisor Education Department Zia Ullah Bangash Exclusive Video Message On New Initiative which is to hold Khuli Kacheri in all Districts of Khyber Pakhtunkhwa for public, teachers and students grievances hearing and to established E&SE Complaint Cell at his Office. [13.10.18]

مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش کا ہر ضلع میں تعلیم کے حوالے سے کھلی کچہری کے انعقاد کا فیصلہ. بجٹ کے بعد مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش ہزارہ ریجن کے اضلاع سے آغاز کریں گے۔ کھلی کچہری میں سیکرٹری ابتدائی و ثانوی تعلیم، ڈائریکٹر ایجوکیشن اور محکمہ تعلیم کے اعلیٰ افسران شرکت کریں گے۔ کھلی کچہری میں براہ راست عوام، اساتذہ، والدین اور ملازمین کی شکایات سنی جائیں گی۔

کھلی کچہری میں اساتذہ، والدین، طلباء اور باقی ملازمین کے مسائل کا ادراک کرنا ہے، ضیاء اللہ بنگش

جلد خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع کا دورہ کروں گا، سکولوں اور تعلیمی دفاتر کا جائزہ اور متعلقہ افسران سے بریفنگ لوں گا، ضیاء اللہ بنگش

دورے کا آغاز بجٹ اجلاس کے بعد ہزارہ ریجن سے کروں گا، ضیاء اللہ بنگش

ہر اضلاع میں عوام کے مسائل خود سنوں گا، ضیاء اللہ بنگش

کوہستان اور تورغر جیسے اضلاع پر بھرپور توجہ دی جائے گی، ضیاء اللہ بنگش

دورے کے دوران کوہستان اور تورغر میں اساتذہ کی حاضری یقینی بنانے کے لیے بڑے اقدامات اُٹھائے جائیں گے، ضیاء اللہ بنگش

عوام سے درخواست ہے کہ مسائل کی نشاندہی کریں، ضیاء اللہ بنگش

جلد محکمہ تعلیم شکایات سیل بھی قائم کریں گے، جس سے عوام کی شکایات ہمیں بزریعہ ایس ایم ایس، واٹس ایپ اور ای میل موصول ہوں گی، ضیاء اللہ بنگش

15/10/2018

مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش، سیکرٹری ابتدائی و ثانوی تعلیم اور ڈائریکٹر ایجوکیشن نے محکمہ تعلیم کے 611 آئی ٹی ٹیچرز کی مستقلی کے احکامات جاری کر دیے۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے 611 آئی ٹی ٹیچرز کی ریگولرائزیشن کا نوٹیفیکیشن جاری۔ مستقل ہونے والے آئی ٹی ٹیچرز میں 311 میل ٹیچرز اور 300 فی میل ٹیچرز شامل ہیں۔

ریگولر ہونے والے آئی ٹی ٹیچرز کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، ضیاء اللہ بنگش

تمام اساتذہ بچوں کی تعلیم پر بھرپور توجہ دیں، ضیاء اللہ بنگش

کوالٹی ایجوکیشن پر خصوصی توجہ دی جائے۔ کوالٹی ایجوکیشن یقینی بنانا میری ترجیحات میں شامل ہے، ضیاء اللہ بنگش

آئی ٹی ایجوکیشن وقت کی اہم ضرورت ہے،محکمہ تعلیم میں آئی ٹی ایجوکیشن پر بھرپو رتوجہ دیں گے، ضیاء اللہ بنگش

صوبے میں مزید آئی ٹی لیبز قائم کریں گے، ضیاء اللہ بنگش

تمام اساتذہ کے مسائل حل کریں گے، اساتذہ ہمارا سرمایہ ہیں، ضیاء اللہ بنگش

بہترین کارکردگی دکھانے والے اساتذہ کی حوصلہ افزائی کریں گے اور انعامات دیں گے، ضیاء اللہ بنگش

-- مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش

15/10/2018

PTI Khyber Pakhtunkhwa

Live Stream: Khyber Pakhtunkhwa Assembly Budget Session. [15.10.18]

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اجلاس جاری۔ صوبائی وزیر خزانہ کی جانب سے مالی سال 2018- 19 کا بجٹ پیش کیا جا رہا ہے۔

تیمور سلیم خان جهگڑا خیبر پختونخواە اسمبلی کا مالی سال 2108-19 کا بجٹ پیش کررہے ہیں.
خیبر پختونخواە اسمبلی سے براہ راست

12/10/2018

مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش کا ہر ضلع میں تعلیم کے حوالے سے کھلی کچہری کے انعقاد کا فیصلہ. بجٹ کے بعد مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش ہزارہ ریجن کے اضلاع سے آغاز کریں گے۔ کھلی کچہری میں سیکرٹری ابتدائی و ثانوی تعلیم، ڈائریکٹر ایجوکیشن اور محکمہ تعلیم کے اعلیٰ افسران شرکت کریں گے۔ کھلی کچہری میں براہ راست عوام، اساتذہ، والدین اور ملازمین کی شکایات سنی جائیں گی۔

کھلی کچہری میں اساتذہ، والدین، طلباء اور باقی ملازمین کے مسائل کا ادراک کرنا ہے، ضیاء اللہ بنگش

جلد خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع کا دورہ کروں گا، سکولوں اور تعلیمی دفاتر کا جائزہ اور متعلقہ افسران سے بریفنگ لوں گا، ضیاء اللہ بنگش

دورے کا آغاز بجٹ اجلاس کے بعد ہزارہ ریجن سے کروں گا، ضیاء اللہ بنگش

ہر اضلاع میں عوام کے مسائل خود سنوں گا، ضیاء اللہ بنگش

کوہستان اور تورغر جیسے اضلاع پر بھرپور توجہ دی جائے گی، ضیاء اللہ بنگش

دورے کے دوران کوہستان اور تورغر میں اساتذہ کی حاضری یقینی بنانے کے لیے بڑے اقدامات اُٹھائے جائیں گے، ضیاء اللہ بنگش

عوام سے درخواست ہے کہ مسائل کی نشاندہی کریں، ضیاء اللہ بنگش

جلد محکمہ تعلیم شکایات سیل بھی قائم کریں گے، جس سے عوام کی شکایات ہمیں بزریعہ ایس ایم ایس، واٹس ایپ اور ای میل موصول ہوں گی، ضیاء اللہ بنگش

Videos (show all)

یونین کونسل کوٹو نامزد امیدوار عاصم شعیب کے سپورٹ کے سلسلے میں نکالی گئ ریلی ۔۔۔
مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش نے خیبرپختونخوا کے تمام گرلز سکولوں بشمول خواتین اسپورٹس مقابلوں کی تقریبات م...
HUM News Report On Advisor Education Department Zia Ullah Bangash New Initiative which is to hold Khuli Kacheri in all D...
Glimpses Of Advisor Education Department Khyber Pakhtunkhwa Zia Ullah Bangash Official Meetings and other activities On ...
مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش کا اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر پیغام۔"اساتذہ کرام ہمارا سرمایہ ہیں، میں تمام اس...
صوبائی حکومت نے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کا لوگو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش ک...
مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش نے بنوں میں سرکاری سکول میں اکرم خان درانی کی جانب سے جلسے کے انعقاد پر نوٹس لے ل...
وزیر اعظم عمران خان اور انکے وفد کی مدینہ منورہ میں روضہ رسول کی زیارت وفد کے لیے روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم  کے درواز...
🌷 ماشاءاللہ 🌷سعودی عرب میں وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان کے استقبال کی تیاریاں مکمل،،،پاکستان کےوزیراعظم کےاستقبال کیل...
کپتان  مدینہ منورہ میں❤❤
پرانے پاکستان کے شاہ خرچیاں۔فضول خرچیاںاب عوام فیصلہ کرے۔۔اس ملک کیساتھ مخلص کون ہے
اللہ ایسی حکمرانی سے بچائے جسمیں عوام کی یہ حالت ہو

Address

Dir Lower