PTI DIR, Dir Lower Videos

Videos by PTI DIR in Dir Lower. Offical page of PTI DIR This page is managed by Offical Social Media Team DIR ([email protected]

یونین کونسل کوٹو
نامزد امیدوار عاصم شعیب کے سپورٹ کے سلسلے میں نکالی گئ ریلی ۔۔۔

Click to enable sound Next

Other PTI DIR videos

یونین کونسل کوٹو نامزد امیدوار عاصم شعیب کے سپورٹ کے سلسلے میں نکالی گئ ریلی ۔۔۔

مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش نے خیبرپختونخوا کے تمام گرلز سکولوں بشمول خواتین اسپورٹس مقابلوں کی تقریبات میں مرد حضرات کی بطور مہمان خصوصی دعوت یا شرکت پر پابندی لگا دی۔ مشیر تعلیم ضیاء اللہ بنگش نے یہ پابندی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی ہدایت پر لگائی۔ صوبے کے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کو ہدایات جاری۔ "گرلز سکولوں میں جتنی بھی تقریبات ہونگی اُن میں خواتین ایم پی ایز یا خواتین اعلیٰ افسران بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گی۔ گرلز سکولوں میں مرد حضرات کا داخلہ بند ہو گا۔ گرلز سکولوں کی تقریبات یا کسی پروگرام میں مرد حضرات کو بطور مہمان خصوصی بھی نہ بلایا جائے۔ گرلز سکول کے کسی پروگرام کو سوشل میڈیا پر مشتہر نہ کیا جائے۔ خواتین سکولوں میں ہر قسم کی تقریبات کی میڈیا کوریج پر بھی پابندی لگا دی گئی"۔ -- مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش #KPEducation #ZiaUllahBangash #KPKUpdates

HUM News Report On Advisor Education Department Zia Ullah Bangash New Initiative which is to hold Khuli Kacheri in all Districts of Khyber Pakhtunkhwa for public, teachers and students grievances hearing and to established E&SE Complaint Cell at his Office. [17.10.18] مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش کا ہر ضلع میں تعلیم کے حوالے سے کھلی کچہری کے انعقاد کا فیصلہ. بجٹ کے بعد مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش ہزارہ ریجن کے اضلاع سے آغاز کریں گے۔ کھلی کچہری میں سیکرٹری ابتدائی و ثانوی تعلیم، ڈائریکٹر ایجوکیشن اور محکمہ تعلیم کے اعلیٰ افسران شرکت کریں گے۔ کھلی کچہری میں براہ راست عوام، اساتذہ، والدین اور ملازمین کی شکایات سنی جائیں گی۔ کھلی کچہری میں اساتذہ، والدین، طلباء اور باقی ملازمین کے مسائل کا ادراک کرنا ہے، ضیاء اللہ بنگش جلد خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع کا دورہ کروں گا، سکولوں اور تعلیمی دفاتر کا جائزہ اور متعلقہ افسران سے بریفنگ لوں گا، ضیاء اللہ بنگش دورے کا آغاز بجٹ اجلاس کے بعد ہزارہ ریجن سے کروں گا، ضیاء اللہ بنگش ہر اضلاع میں عوام کے مسائل خود سنوں گا، ضیاء اللہ بنگش کوہستان اور تورغر جیسے اضلاع پر بھرپور توجہ دی جائے گی، ضیاء اللہ بنگش دورے کے دوران کوہستان اور تورغر میں اساتذہ کی حاضری یقینی بنانے کے لیے بڑے اقدامات اُٹھائے جائیں گے، ضیاء اللہ بنگش عوام سے درخواست ہے کہ مسائل کی نشاندہی کریں، ضیاء اللہ بنگش جلد محکمہ تعلیم شکایات سیل بھی قائم کریں گے، جس سے عوام کی شکایات ہمیں بزریعہ ایس ایم ایس، واٹس ایپ اور ای میل موصول ہوں گی، ضیاء اللہ بنگش #KPKUpdates #KPEducation #ZiaUllahBangash #TabdeeliKaSafar

Glimpses Of Advisor Education Department Khyber Pakhtunkhwa Zia Ullah Bangash Official Meetings and other activities On 5th October 2018. مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش سے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر ہشام انعام اللہ اور دیگر ممبران اسمبلی کی ملاقات۔ ممبران اسمبلی کے متعلقہ حلقوں میں اسکولوں اور تعلیم کے مسائل کے حوالے سے گفتگو۔ ضیاء اللہ بنگش نے متعلقہ حکام کو مسائل کے حل کے ہدایات جاری کیے۔ ضیاء اللہ بنگش نے ممبران اسمبلی کو خیبرپختونخوا میں تعلیمی شعبے کی بہتری کے لیے بھرپورکردار ادا کرنے کی ہدایت کی اور حلقوں میں تعلیم پر بھرپور توجہ دینے کی بھی ہدایت کی۔ (05.10.18) #KPEducation #ZiaUllahBangash #KPKUpdates

مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش کا اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر پیغام۔ "اساتذہ کرام ہمارا سرمایہ ہیں، میں تمام اساتذہ کو خراج تحسین کرتا ہوں۔ ایجوکیشن سسٹم میں اساتذہ کا بہت اہم کردار ہے اور یہ اساتذہ ہی تعلیمی میدان میں ایک اہم ستون ہیں۔ اساتذہ ہی تعلیم کے زریعے معاشرے میں مثبت تبدیلی لا سکتے ہیں۔ ایک اچھے معاشرے میں اساتذہ کا ایک بہت اہم کردار ہوتا ہے۔ اساتذہ سے درخواست ہے کہ وہ ہمارے بچوں کی تعلیم پر بھرپور توجہ دیں اور محنت سے کام کریں۔ تمام اساتذہ کوالٹی ایجوکیشن پر توجہ دیں۔ سرکاری سکولوں میں کوالٹی ایجوکیشن پر بھرپور توجہ دی جائے گی۔ میں بطور مشیر تعلیم خیبرپختونخوا اساتذہ کے مسائل سے مکمل آگاہ ہوں۔ میں اساتذہ پر بھرپور توجہ دوں گا۔ اچھی کارکردگی دکھانے والے اساتذہ کی حوصلہ افزائی کی جائے گی اور انعامات دیے جائیں گے۔ اس حکومت میں اساتذہ کے لیے بھرپور اقدامات اُٹھائے جائیں گے"۔ -- مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش #HappyTeachersDay #WorldTeachersDay #KPEducation #ZiaUllahBangash #KPKUpdates

صوبائی حکومت نے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کا لوگو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش کا خصوصی ویڈیو پیغام۔ "ہم نہیں چاہتے کہ رنگوں کی وجہ سے محکمہ تعلیم متنازعہ بنے. یہ سکول اور ادارے عوام کے ہی ہیں. یہ لوگو صوبے کے عوام کو نہیں پسند لوگو تبدیل کرنے کے لئے کمیٹی بھی بنائی ہے. نئے لوگو کے ساتھ نیا نعرہ بھی درج کریں گے. -- مشیر تعلیم ضیاء اللہ بنگش (29.09.18) #KPEducation #ZiaUllahBangash

مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش نے بنوں میں سرکاری سکول میں اکرم خان درانی کی جانب سے جلسے کے انعقاد پر نوٹس لے لیا. سکول میں جلسہ کینسل کرانے کا حکم جاری. مشیر تعلیم ضیاء اللہ بنگش کے حکم پر جلسہ کینسل کر دیا گیا. ڈائریکٹر ایجوکیشن فرید خٹک کو سرکاری تعلیمی اداروں میں سیاسی سرگرمیوں پر مکمل پابندی لگانے کی ہدایت کر دی. تمام ڈی ای اوز اور پرنسپلز کو ہدایات جاری کرنے کا حکم. "سرکاری سکولوں میں صرف حکومتی سرکاری تقریبات کا انعقاد کیا جائے. ڈائریکٹر ایجوکیشن فرید خٹک کو سیاسی سرگرمیوں کی پابندی کی ہدایت کر دی. سرکاری تعلیمی اداروں میں سیاسی سرگرمیاں نہیں ہوں گی. خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی". -- مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش #ZiaUllahBangash #KPEducation #Bannu #KPKUpdates

وزیر اعظم عمران خان اور انکے وفد کی مدینہ منورہ میں روضہ رسول کی زیارت وفد کے لیے روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے دروازے خصوصی طور پر کھولے گئے وزیر اعظم عمران خان اور وفد ریاض الجنتہ میں نماز مغرب اور نوافل کی ادائیگی کے بعد جدہ روانہ

🌷 ماشاءاللہ 🌷 سعودی عرب میں وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان کے استقبال کی تیاریاں مکمل،،،پاکستان کےوزیراعظم کےاستقبال کیلئے پاکستان کاجنڈہ لہرایا۔۔ ماشاءاللہ

کپتان مدینہ منورہ میں❤❤

پرانے پاکستان کے شاہ خرچیاں۔فضول خرچیاں اب عوام فیصلہ کرے۔۔اس ملک کیساتھ مخلص کون ہے

اللہ ایسی حکمرانی سے بچائے جسمیں عوام کی یہ حالت ہو

ملک شفیع اللّٰہ خان KPK اسمبلی میں حلف لینے کے موقع پر