Dar_e_Aqdas Shahi Videos

Videos by Dar_e_Aqdas Shahi. خدا کی پہچان کے لیے روحانیت سیکھو خواہ تمہارا تعلق کسی بھی مذہب یا فرقہ سے ہو

Click to enable sound Next

Other Dar_e_Aqdas Shahi videos

Ishq Tere ka hai Zamana Gohar...🌹 Har koi Tera Deewana Gohar...🌹

Dua e Murshid e Pak (Hazrat Syedna Riaz Ahmad Gohar Shahi) https://sarkargoharshahi.com http://www.sufisaint.com/ #SarkarGoharShahi #GoharShahi #RiazAhmedGoharShahi

25/11/2023 محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی دربارگوھرشاھی #82واں_جشنِ_ولادت_مرشدکریم حضرت سیّدناریاض احمدگوھرشاھی مدظلہ العالی #رسمِ_کیک_آتشبازی بدستِ مبارک نورِ نظرلختِ جگرمرشدکریم نے جناب صاحبزادہ طلعت محمودگوھرشاھی مدظلہ العالی (سرپرست انجمن ہٰذا) کے ہمراہ قصیدہ مرشدی پر کیک کٹائی کی رسم ادا فرمائی اور مدرسہ کی چھت پر آتش بازی کا مظاہرہ کیاگیا عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان

جشنِ سلطان الفقر حضرت سیدنا ریاض احمد گوھر شاھی رحمة الله عليه 25 نومبر بروز ہفتہ بمقام دربار ِگوھرشاھی المرکز روحانی اللہ ہو پہاڑی کوٹری سندھ میں منعقد کیا گیا۔

( فرمانِ گوہر شاہی ) شریعت مقام ِ شنید شریعت والے صرف سناتے ہیں کہ جنت ہے دوزخ ہے اور حضور پاک ﷺ حیات النبی ہیں۔ طریقت مقام دید طریقت والے سناتے نہیں بلکہ دکھاتے ہیں۔ وہ دیکھو تمہارے آقارحمت اللعالمین تشریف فرما ہیں حقیقت مقام رسید حقیقت والے قدموں میں پہچاتے ہیں۔ منزل ابھی ختم نہ ہوئی، پھر اس سے اگے، معرفت مقام یافت معرفت والے ہیں جو کہ مرتبہ دلاتے ہیں کہ آقا کب سے قدموں میں پڑا ہے کچھ عطا فرمائیے تب کہیں مرتبہ ارشاد ہوتا ہے۔

عظیم الشان" گنبدِ خضرا کانفرنس" 22 نومبر 1995 عارف پلازہ سٹیشن روڈ حیدرآباد خصوصی خطاب "حضرت سیدنا ریاض احمد گوھرشاھی"

28/10/2023 #صبح_وقتِ_فجرحاضری دربارمرشدکریم حضرت سیّدناریاض احمدگوھرشاھی مدظلہ العالی عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان

Chlo Sakhiyan zra chal chal...

نماز قائم کرو۔ https://sarkargoharshahi.com http://www.sufisaint.com/ #SarkarGoharShahi #GoharShahi #RiazAhmedGoharShahi