Mehmoud kaxmie

Mehmoud kaxmie

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mehmoud kaxmie, TV Channel, .

28/11/2022

ا ظہار تشکر
ہم پوری خرلاچی بوڑکی قوم کی طرف سے وفاقی وزیر ساجد حسین طوری کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ جنہوں خرلاچی بارڈر مسئلہ خل کرنے میں مرکزی کردار ادا کیا۔ اور مشکل کی اس گھڑی میں اپنے قوم کو یاد رکھا اور پل پل کی خبر لیتے رہے۔

21/09/2022

As received

20/09/2022
19/09/2022

اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں

19/09/2022

‏یہ بندہ پاکستان کا آرمی چیف تعینات کر رہا ہے جسکو لندن میں آوازیں کسی جا رہی ہیں

15/09/2022

Arbaeen is a manifestation of beauty and kindness.

08/09/2022

‏ﺍﺏ ﺟﻮ ﺧﻮﻥ ﺩﺍﻣﻦ ﭘﮧ ﮔﺮﺍ ﮬﮯ ﺗﻮ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮐﯿﺴﯽ...!!!

ﻣﯿﮟ ﻧﮧ ﮐﮩﺘﺎ ﺗﮭا____ﻣﺠﮭﮯ ﺩﻭﺭ ﺳﮯ ﻣﺎﺭﻭ ﭘﺘﮭﺮ...!!!‎

27/08/2022

ہم پاک افغان ٹریڈ یونین کی طرف سے ضلعی انتظامیہ بلخصوص سی این ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ جفکی کلی مقام پر پاک افغان انٹرنیشنل روڈ پر پل کی مرمت جلد از جلد کرے
جس کی وجہ سے ہمارے ٹریڈ گاڑیوں,مریضوں کیلئے بہت مسئلہ ہے دو تین دن سے ہمارے ایکسپورٹ اور امپورٹ گاڑیاں لوڈ کھڑے ہیں
اس سے پہلے پاک افغان بارڈر تنازعہ کے وجہ پچھلے ایک مہینہ سے پاک افغان سرحد سیل ہونے کی وجہ سے ہم نے کروڑوں کے نقصانات اٹھا چکے ہیں
لہذا جتنا جلدی ہوسکے ہمارا یہ مسئلہ حل کی جائے اس سے پہلے کہ ہم احتجاجاً پاک افغان مین شاہراہ مکمل طور پر بند نہ کرے

31/05/2022

‏زه به ځان درته سپين غر کړم
ښکليه ته ‎ #پاړاچنار شه 💖

دا دہ يخنۍ موسم انځور دې
‎ ‎ ‎ ‎ ‎
https://t.co/y0fJpjD9Tv‎

27/05/2022

Photos from Mehmoud kaxmie's post 15/05/2022

ضلع کرم پاراچنار:-
پٹرول پمپس اور پٹرول کا مصنوعی بحران پیدا کرنے اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف ضلعی انتظامیہ کرم متحرک۔
عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے تحصیل چئیرمین مزمل آغا کی ہدایت پر آج فوکل پرسن ٹو تحصیل چئیرمین مجاہد طوری اور اسسٹنٹ کمشنر اپر کرم امیر نواز نے پاراچنار شہراور ملحقہ پٹرول پمپس کا دورہ کرکے پٹرول کے مصنوعی بحران کا تفصیلی جائزہ لیا۔اور انہوں نے پٹرول پمپس میں موجود پٹرول کی ترسیل کا سلسلہ عوام کیلیے دوبارہ شروع کردیا مزید برآں اسسٹنٹ کمشنر نے پٹرول پمپس کے مالکان کو سختی کیساتھ ہدایت کی کہ وہ جلد از جلد پٹرول کی فراہمی کو یقینی بنائیں۔ اگر کوئی بھی ذخیرہ اندوزی، بلیک مارکیٹنگ کرتے ہوئے پکڑا گیا تو اسکے کیخلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائی گی اور پٹرول پمپ بھی سیل کردیا جائے گا۔
اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق انشاء اللہ آج رات تک پٹرول کی مصنوعی بحران ختم ہوجائیگی۔ کسی قسم کی شکایات، بلیک مارکیٹنگ اور ذخیرہ اندزوں کیخلاف کاروائی کرنے کیلیے ضلعی انتظامیہ کے ذیل لینڈ لائن نمبرز پر فوراً رابطہ کریں۔
0926-310777, 310599

Photos from Mehmoud kaxmie's post 14/05/2022

آج اسٹنٹ کمشنر اپر کرم امیر نواز نے پارا چنار کے تمام بک و سٹیشنری اور فوٹو سٹیٹ شاپ کا دورہ کیا اور بعض دوکانوں میں موجود پاکٹ گائیڈ اور مائیکرو فوٹو سٹیٹ ضبط کرکے دوکانداروں کو وارننگ جاری کی نقل سے متعلق کوئی بھی مواد پر سختی سے قانونی عمل کیا جائے دوکانداروں نے بھرپور ساتھ دینے کا وعده کیا اور اس مہم" نقل ناسور ہے اور اس کا تدارک ناگزیر ہے " کا حصہ بننے کا عہد کیا ۔
یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہوگی

22/04/2022

دعا زہرا شیعہ نام ہونے کی وجہ سے مسلمانوں نے اپنی مسجد سے اعلان کرنے سے انکار کر دیا۔
اسی لیے مسلمان، بنے سے پہلے انسان بن جانا ضروری ہے۔
دعا زہرا کافی دنوں سے لاپتہ ہے جوکہ اب تک نہیں ملی۔💔

22/04/2022

یا عیلیہؑ
یتیموں کا بابا سرکار مولا علیؑ مرتضیٰ

10/01/2022

پارا چنار برفباری میں

Videos (show all)

اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں
‏یہ بندہ پاکستان کا آرمی چیف تعینات کر رہا ہے جسکو لندن میں آوازیں کسی جا رہی ہیں
ہم پاک افغان ٹریڈ یونین کی طرف سے ضلعی انتظامیہ بلخصوص سی این ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ جفکی کلی مقام ...
#SecureTheParachinat
یا عیلیہؑیتیموں کا بابا سرکار مولا علیؑ مرتضیٰ
پارا چنار برفباری میں
#مظلومینِ_پیواڑ_دھرناپیواڑ قوم نے ظلم و زیادتی اور غیر منصفانہ روشِ اربابِ اختیار کے خلاف دھرنا دیدیاحرم شاہ امام بارگاہ...
خطبہ جمعہخطبہ اولمرکزی جامع مسجد پاراچنار

Website