Videos by Mehmoud kaxmie.
اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں
ہم پاک افغان ٹریڈ یونین کی طرف سے ضلعی انتظامیہ بلخصوص سی این ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ جفکی کلی مقام پر پاک افغان انٹرنیشنل روڈ پر پل کی مرمت جلد از جلد کرے جس کی وجہ سے ہمارے ٹریڈ گاڑیوں,مریضوں کیلئے بہت مسئلہ ہے دو تین دن سے ہمارے ایکسپورٹ اور امپورٹ گاڑیاں لوڈ کھڑے ہیں اس سے پہلے پاک افغان بارڈر تنازعہ کے وجہ پچھلے ایک مہینہ سے پاک افغان سرحد سیل ہونے کی وجہ سے ہم نے کروڑوں کے نقصانات اٹھا چکے ہیں لہذا جتنا جلدی ہوسکے ہمارا یہ مسئلہ حل کی جائے اس سے پہلے کہ ہم احتجاجاً پاک افغان مین شاہراہ مکمل طور پر بند نہ کرے