Maulana Obaid Ur Rehman NA.45

Maulana Obaid Ur Rehman NA.45

ڈیرہ اسماعیل خان جمعیت علماء اسلام
سینئر نائب امیر مولانا عبید الرحمن صاحب
NA45 امیدوار

02/07/2024

رکن سازی مہم _______!!
جمعیت علمائے اسلام ایک نظریہ ہے ۔ آئیں اسکو اپنائیں ،جمعیت علماء اسلام میں شمولیت کی دعوت دیتے ہیں ، آئیں جمعیت علمائے اسلام کے ساتھ مل کر وطن عزیز پاکستان کی ترقی کے لئے مل کر کام کریں

26/06/2024

مولانا صاحب کا اسمبلی میں دوسرا مکمل خطاب۔۔ 26 جون 2024

19/06/2024

اظہار تعزیت
انا للہ وانا الیہ راجعون

سنیر نائب امیر جمعیت علماءاسلام ڈیرہ اسماعیل خان مولانا مولانا عبید الرحمن صاحب کا مولانا میرزا جان صاحب امیر جمعیتہ علماءاسلام وانا وزیرستان کی شہادت پر انتہائی دکھ و رنج کا اظہار
مولانا صاحب کی شہادت سے وزیرستان و فاٹا ایک توانا آواز سے محروم ہوگیا ۔
غم و درد کی اس گھڑی میں ورثاء سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ شہید کے بلند درجات کے لئے دعا گو ہیں۔

جے یو آئی راہنما مولانا مرزا جان کی قاتلانہ حملے میں شہادت حکومت اور اداروں کی کارکردگی پر بدنما داغ ہے۔

قبائلی علاقے میں بڑھتی ہوئی بدامنی اور علماء کی ٹارگٹ کلنگ نے قوم کے اندر عدم تحفظ کا احساس پیدا کیا ہے
حکومت اور ریاستی ادارے مولانا مرزا جان کے قاتلوں کو بے نقاب کریں اور حقائق قوم کے سامنے لائیں۔
مولانا مرزا جان کی قومی، دینی اور سیاسی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
مولانا میرزا جان صاحب ایک مخلص اور جرات مند عالم دین تھے جنہوں نے اپنی زندگی اسلام کی خدمت اور قوم کی رہنمائی کے لیے وقف کر دی تھی۔ انہوں نے فاٹا اور وزیرستان میں دینی تعلیمات کو فروغ دینے اور امن و امان کی بحالی کے لیے نمایاں کردار ادا کیا۔ ان کی شہادت سے نہ صرف جمعیت علماء اسلام بلکہ پورا ملک ایک بے باک رہنما سے محروم ہو گیا ہے۔

مولانا عبید الرحمن صاحب نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مولانا میرزا جان کے قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دیں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ آئندہ اس طرح کے واقعات دوبارہ رونما نہ ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ علماء کی حفاظت حکومت کی اولین ذمہ داری ہے اور اس میں کوتاہی برتنے کی کوئی گنجائش نہیں۔

16/06/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔
میری طرف سے تمام اھلِ اسلام بالخصوص ملکِ پاکستان کے دوست و احباب و تمام کارکنانِ جمعیتہ کو عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو

18/05/2024

افسوسناک خبر-

جنوبی وزیرستان، وانا تحصیل، توئی خلہ، دوتانی قبیلے سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے 14 افراد ایک ٹرک حادثے میں جاں بحق ہوگئے ہیں جن کی خبر سُن کر انتہائی آفسوس ہوا۔
اس حادثے میں درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جو خوشاب ڈی ایچ کیو ہسپتال میں زیر علاج ہیں، جن میں سے کچھ کی حالت تشویشناک ہے۔

میں وزیر اعظم جناب میاں محمد شہبازشریف ،چیف منسٹر پنجاب محترمہ مریم نواز و دیگر زمہ داران سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ متاثرہ خاندان کے لیے شہداء پیکج کا اعلان کریں اور زخمیوں کو حکومتی سطح پر بہترین علاج کی سہولیات فراہم کرے-

09/05/2024

عوامی اسمبلی پشاور کے ابتدائی مناظر

09/05/2024

آج پشاور میں ہونے والے جلسے "عوامی اسمبلی"میں شرکت کے لئے جمعیت علماء اسلام ڈیرہ اسماعیل خان کا قافلہ انجنئیر ضیاء الرحمن ، مولانا عبید الرحمن ، کفیل احمد نظامی کی سربراہی میں پشاور کی طرف روادواں ۔

08/05/2024

عوامی اسمبلی ، بمقام دلہ زاک روڑ پشاور ان شاءاللہ

02/05/2024

کراچی
عوامی اسمبلی جلسہ عام

Photos from Maulana Obaid Ur Rehman NA.45's post 02/05/2024

کراچی
عوامی اسمبلی جلسہ عام

02/05/2024

‏کراچی اور سندھ کی عوام نے ایک دفعہ پھر جرات و غیرت سے پاکستان کے ووٹ چوروں کو پوری قوت سے للکارا ھے۔
‏سائیں عبدالقیوم صاحب اور برادرم راشد سومرو کی ساری کابینہ اور جمعیت کے سرفروشوں کو سلام۔
‏⁧‫ ‬⁩

29/04/2024
25/04/2024

❤️ ✌️

21/04/2024

ڈیرہ اسماعیل خان:مولانا برادران بھی میدان میں آگئے اہم پریس کانفرنس،الیکشن کمشن کو وارننگ دے دی،نو مئی صرف ہالی ڈے کے طور پر منایا جائے گا،باقی اسکا کوئی مقصد نہیں ہے۔

Photos from Maulana Obaid Ur Rehman NA.45's post 21/04/2024

سابقہ امیدوار این اے 45 کا زندانی اور ٹیکن کا دورہ۔
مختلف مقامات پر فاتحہ خوانیاں کی۔
اس موقع پر ڈاکٹر یعقوب اور انکے ہمراہ جماعت کے ساتھی بھی موجود ۔

21/04/2024

مولانا صاحب کے ضمنی الیکشن کے بائیکاٹ کےاعلان کا احوال۔۔۔

اب قلعہ بند مورچوں سے جنات جتھہ در جتھہ نکلیں گے اور ٹرن آؤٹ چالیس فیصد پر پہنچا کر اسلام آباد کے ستارے کو سلامی پیش کرینگے😂😂😂

Photos from Maulana Obaid Ur Rehman NA.45's post 20/04/2024

پشین _____________________________❤️

Photos from Maulana Obaid Ur Rehman NA.45's post 18/03/2024

ڈیرہ اسماعیل خان //درابن
امیدوار NA45مولانا عبید الرحمن صاحب کی تحصیل درابن کی جماعت کے پاس حاضری
مولانا عبید الرحمن صاحب نے الیکشن میں بھر پور کارکردگی پر تحصیل جماعت اورجمیعت علمائے اسلام کے ورکروں کا شکریہ اداکیا
اس موقع پر آنے والے بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے تفصیلی مشاورت

29/01/2024

اس بار صرف ایم پی اے نہیں ہو گا، جمعیت کی حکومت ہو گی، آپ کے پورے علاقہ کو انڈس ہائی وے اور موٹر وے سے منسلک کریں گے،مولانا عبید الرحمان، کوٹ موسی میں عوام سے خطاب

26/01/2024

جمعیت علماء اسلام کے حمایت یافتہ اور اعلی کردار کے حامل
مولانا عبید الرحمن
8 فروری کو اپنے ووٹ کا صحیح استعمال کریں اور
کتاب پر مہر لگائیں
آئیں مل کر درابن، پروآ اور درازندہ کو ترقی کی راہ پر ڈالیں اور ڈیرہ کو بنائیں پھلاں دا سہرا

Photos from Maulana Obaid Ur Rehman NA.45's post 25/01/2024

امیدوار NA45 مولانا عبدالرحمن و امیدوار pk-113 کفیل احمد نظامی کا مریالی حاجی رمضان سولہنڑ کی جگہ پر کارنر میٹنگ ۔ اہلیانِ علاقے کا کثیر تعداد میں شرکت ۔ بعد آزاں سولہنڑ برادری کاحمایت کا علان۔

Photos from Maulana Obaid Ur Rehman NA.45's post 25/01/2024

جمیعت علماء اسلام کے امیدوار این اے 45 مولانا عبیدالرحمن اور امیدوار پی کے 113 کفیل نظامی کی یوسی مریالی میں دھواں دار انٹری ملک اکرام ایسر اور اقبال بلوچ کے ہمراہ دو گھنٹوں کے اندر یوسی مریالی میں صفایا کر دیا اعجازآباد ۔صدیق آباد ۔لمبی ۔بستی اور آس پاس کی بستیوں میں برادریوں نے دھڑا دھڑ جمیعت علماء اسلام کے امیدواروں کی حمایت کر دی

25/01/2024

جمیعت علماءاسلام کو کوٹلہ سیدان سے بڑی کامیابی
۔ الادو شاہ نے مولانا عبیدالرحمن اور کفیل نظامی کی حمایت کا باضابطہ اعلان کر دیا۔
ملک آصف کی کوششوں سے کوٹلہ سیداں کی اہم سماجی و سیاسی شخصیت سید الادو حسین شاہ نے جمیعت کے امیدواروں کی حمایت کر دی ۔ سید الادو حسین شاہ نے کہا کہ وہ 8 فروری کو حلقہ این اے 45 ڈیرہ ٹو پر مولانا عبید الرحمٰن اور حلقہ پی کے 113 سٹی ون پر کفیل احمد نظامی کو بھرپور انداز میں کامیابی سے ہمکنار کریں گے۔۔۔

25/01/2024

‏زمانہ معترف ہے "ہماری" استقامت کا...!
نہ ہم نے شاخ گل چھوڑی، نہ ہم نے قافلہ بدلا

راہ الفت میں گو ہم پر بڑے مشکل مقام آئے
نہ ہم منزل سے باز آئے، نہ ہم نے رہنما بدلا...!
۔
انشاءاللہ ۔۔ ایم این اے حلقہ این اے45۔۔
ابن مفتی محمود مولاناعبیدالرحمان صاحب
قاری محمدعمیر فاروقی

Photos from Maulana Obaid Ur Rehman NA.45's post 25/01/2024

جمعیت علماء اسلام این اے 45 کے امیدوار مولانا عبید الرحمان کا یوسی موسیٰ زئ میں پیر شہاب الدین کے سالانہ ختم نبوت کانفرنس میں شرکت۔۔
اس موقع پر انہوں نے اسمبلی میں علماءکرام کی موجودگی کی اہمیت اور کردار پر روشنی ڈالی۔

25/01/2024

انشاءاللہ جیت جمعیت علمائے اسلام کی ہوگی....

23/01/2024

این اے 45 ڈیرہ اسماعیل خان :
مولانا عبیدالرحمان صاحب کی جانب سے ڈور ٹو کمپین جاری

Photos from Maulana Obaid Ur Rehman NA.45's post 22/01/2024

یو سی بھوکی۔
امیدوار این اے 45 مولانا کا کوٹ موسی۔گرہ مٹہ ۔کوڑی جمال کا دورہ ۔
مختلف مقامات پر فاتہہ خوانیاں کی۔۔
اہلیان یو سی نے مکمل تعاون کی یقین دہانی۔

Videos (show all)

مولانا صاحب کا اسمبلی میں دوسرا مکمل خطاب۔۔  26 جون 2024
رکن سازی تقریب
عوامی اسمبلی پشاور کے ابتدائی مناظر#_9_مئی_پشاور_جلسہ #ایوان_نہیں_میدان #عوامی_اسمبلی
آج پشاور میں ہونے والے جلسے "عوامی اسمبلی"میں شرکت کے لئے جمعیت علماء اسلام ڈیرہ اسماعیل خان کا قافلہ انجنئیر ضیاء الرحم...
کراچی عوامی اسمبلی جلسہ عام
‏کراچی اور سندھ کی عوام نے ایک دفعہ پھر جرات و غیرت سے پاکستان کے ووٹ چوروں کو پوری قوت سے للکارا ھے۔‏سائیں عبدالقیوم صا...
ڈیرہ اسماعیل خان:مولانا برادران بھی میدان میں آگئے اہم پریس کانفرنس،الیکشن کمشن کو وارننگ دے دی،نو مئی صرف ہالی ڈے کے طو...
مولانا صاحب کے ضمنی الیکشن کے بائیکاٹ کےاعلان کا احوال۔۔۔اب قلعہ بند مورچوں سے جنات جتھہ در جتھہ نکلیں گے اور ٹرن آؤٹ چا...
اس بار صرف ایم پی اے نہیں ہو گا، جمعیت کی حکومت ہو گی، آپ کے پورے علاقہ کو انڈس ہائی وے اور موٹر وے سے منسلک کریں گے،مول...
جمعیت علماء اسلام کے حمایت یافتہ اور اعلی کردار کے حاملمولانا عبید الرحمن 8 فروری کو اپنے ووٹ کا صحیح استعمال کریں اورکت...

Website