Maulana Obaid Ur Rehman NA.45 Videos

Videos by Maulana Obaid Ur Rehman NA.45. ڈیرہ اسماعیل خان جمعیت علماء اسلام سینئر نائب امیر مولانا عبید الرحمن صاحب NA45 امیدوار

Other Maulana Obaid Ur Rehman NA.45 videos

مولانا صاحب کا اسمبلی میں دوسرا مکمل خطاب۔۔ 26 جون 2024

رکن سازی تقریب

عوامی اسمبلی پشاور کے ابتدائی مناظر #_9_مئی_پشاور_جلسہ #ایوان_نہیں_میدان #عوامی_اسمبلی

آج پشاور میں ہونے والے جلسے "عوامی اسمبلی"میں شرکت کے لئے جمعیت علماء اسلام ڈیرہ اسماعیل خان کا قافلہ انجنئیر ضیاء الرحمن ، مولانا عبید الرحمن ، کفیل احمد نظامی کی سربراہی میں پشاور کی طرف روادواں ۔ #ایوان_نہیں_میدان

کراچی عوامی اسمبلی جلسہ عام

‏کراچی اور سندھ کی عوام نے ایک دفعہ پھر جرات و غیرت سے پاکستان کے ووٹ چوروں کو پوری قوت سے للکارا ھے۔ ‏سائیں عبدالقیوم صاحب اور برادرم راشد سومرو کی ساری کابینہ اور جمعیت کے سرفروشوں کو سلام۔ ‏⁧‫#عوامی_اسمبلی_کراچی‬⁩

ڈیرہ اسماعیل خان:مولانا برادران بھی میدان میں آگئے اہم پریس کانفرنس،الیکشن کمشن کو وارننگ دے دی،نو مئی صرف ہالی ڈے کے طور پر منایا جائے گا،باقی اسکا کوئی مقصد نہیں ہے۔ #ایوان_نہیں_میدان

مولانا صاحب کے ضمنی الیکشن کے بائیکاٹ کےاعلان کا احوال۔۔۔ اب قلعہ بند مورچوں سے جنات جتھہ در جتھہ نکلیں گے اور ٹرن آؤٹ چالیس فیصد پر پہنچا کر اسلام آباد کے ستارے کو سلامی پیش کرینگے😂😂😂

اس بار صرف ایم پی اے نہیں ہو گا، جمعیت کی حکومت ہو گی، آپ کے پورے علاقہ کو انڈس ہائی وے اور موٹر وے سے منسلک کریں گے،مولانا عبید الرحمان، کوٹ موسی میں عوام سے خطاب

جمعیت علماء اسلام کے حمایت یافتہ اور اعلی کردار کے حامل مولانا عبید الرحمن 8 فروری کو اپنے ووٹ کا صحیح استعمال کریں اور کتاب پر مہر لگائیں آئیں مل کر درابن، پروآ اور درازندہ کو ترقی کی راہ پر ڈالیں اور ڈیرہ کو بنائیں پھلاں دا سہرا

این اے 45 ڈیرہ اسماعیل خان : مولانا عبیدالرحمان صاحب کی جانب سے ڈور ٹو کمپین جاری

این اے 45 ڈیرہ اسماعیل خان : مولانا عبیدالرحمان صاحب کی جانب سے ڈور ٹو کمپین جاری

مولانا عبیدالرحمن وہ لیڈر ہیں جو ہمارے حلقے اور ڈیرہ اسماعیل خان کی تقدیر بدل سکتے ہیں۔ آپ کے ووٹ کا صحیح حقدار مولانا عبیدالرحمن NA 45

جے یو آئی کے امیدوار NA-45 مولانا عبید الرحمن اور PK-115 آغاز گنڈا پور کی چودہوان میں کارنر میٹنگ

جمعیت کے امیدوار این اے 45 مولانا عبید الرحمن اور پی کے 115 آغاز گنڈا پور کی درازندہ میں انتخابی مہم۔ الیکشن آفس کا افتتاح۔ #Damaantv #elections #news #viral #Pakistan #DIKhan

جمعیت کے امیدوار این اے 45 مولانا عبید الرحمن اور پی کے 115 آغاز گنڈا پور کی درازندہ میں انتخابی مہم۔ الیکشن آفس کا افتتاح۔ #Damaantv #elections #news #viral #Pakistan #DIKhan

اہلیان چودھوان کئلیے خوشخبری جمیعت علمائے اسلام نے باقاعدہ طور پر درابن چودھوان روڈ کے کام کا آغاز ہو گیا امیدوار NA45مولانا عبید الرحمن صاحب نے امیدوارPK115سردار آغاز خان کے ہمراہ اعلان کردیا

الیکشن کمپین NA45.... انشاءاللہ 8فروری جیت کتاب کی مولانا عبید الرحمٰن صاحب انشاء اللہ ایم این اے ❤️