PMLN

PMLN

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PMLN, Political organisation, .

22/07/2024
16/07/2024

کوئٹہ۔۔۔
۔صوبائی وزیر پی ایچ ای سردارعبدالرحمن کھیتران سےصوبائی پارلیمانی سیکرٹری حاجی میر محمد خان لہڑی ملاقات کررہےہیں

11/07/2024

💪❤فخر نصیرآباد قائد عوام ❤💪
صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکنیشن حاجی محمد خان لہڑی
سے انکےآفس سول سیکرٹریٹ کوئٹہ میں صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ عبدالمجید بادینی ملاقات کررہے ہیں

Photos from PMLN's post 10/07/2024

کوئٹہ۔۔۔۔سول سیکرٹریٹ۔۔۔۔۔
صوبائی پارلمیانی سیکرٹری برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن انٹی نارکوٹکیس حاجی میر محمد خان لہڑی اپنے آفس سول سیکرٹریٹ کوئٹہ میں نصیرآباد ڈویژن سمیت صوبے کےدوردراز علاقوں سےآنےوالے سائلین کےمسائل سن رہےہیں اوران کےدرخواستوں پرمتعلقہ اداروں کو عملدرآمد کرنےکیلے احکامات جاری کررہےہیں ۔

10/07/2024

کوئٹہ۔۔سول سکرٹریٹ۔۔۔۔۔
صوبائی وزیر بورڈ آف ریونیو میر محمد عاصم کرد گیلو سے صوبائی پارلمیانی سیکرٹری برائےایکسائزٹیکشین اینڈاینٹی نارکوٹکیس حاجی میرمحمد خان لہڑی ملاقات کررہےہیں10/7/2024

07/07/2024

لہڑی ہاؤس

ڈیرہ مراد جمالی سابق صوبائی وزیر میر فائق خان جمالی کا لھڑی ہاؤس میں آمد مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سابق صوبائی وزیر میر عبدالغفور لہڑی سے ملاقات میں علاقائی سیاسی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے

07/07/2024

آفتوں کے دور میں،💓
چین کی گھڑی ہے توں💞

Photos from PMLN's post 07/07/2024

ملک نصیر ٹاؤن کوئیٹہ
نواب ظفر اللّٰہ شاہوانی۔ بلوچستان کے سیاسی وسماجی نوجوان لیڈر میر بابو یار محمد لہڑی میر شیر باز لہڑی ودیگر قبائلی شخصیتیات ملک منیر احمد لہڑی کے شہادت پے ملک احمد شاہ لہڑی ملک گزین جان لہڑی سے فاتح خوانی کر رہے ہیں

04/07/2024

خدارا بجلی کیلیے آواز اٹھائیں
خود صاحب حضرات سولر سسٹم لگا کر عیش کر رہے ہیں
اور بیچارے غریبوں کے بچے تڑپ رہے ہیں گرمی سے🙏

03/07/2024

منجھو شوری
بدترین لوڈ شیڈنگ
حکام بالا سے نوٹس لینے کی اپیل
اہلیان منجھو شوری۔

03/07/2024

Mir Asif Lehri
❤❤❤💕💕💕

Photos from PMLN's post 03/07/2024

شھدادکوٹ
مرحوم نوابزادہ میر نور اللہ خان مگسی کی نمازے جنازہ رسم تدفین میں رکن قومی اسمبلی نوابزادہ میر خالد حسین خان مگسی نوابزادہ میر احمد خان مگسی سابق صوبائی وزیر میر عبدالغفور لہڑی میر علی رضا خان چانڈیو کی شرکت اس موقع پر نوابزادہ میر بھادر خان مگسی و دیگر لواحقین کے ساتھ مرحوم کے انتقال پر اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی کی

02/07/2024

نوجوان لیڈر میر یارمحمد لہڑی نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا ہے ملک گزین جان لہڑی کے بہائی ملک منیر جان لہڑی کی شہادت کا خبر سن کر بہت دلی افسوس ہوا۔
خیر خواہ انسان سے محروم ہوگیا ہے۔ ان کے جانے خلا صدیوں تک پر نہیں ہو سکے گا اللّٰہ پاک ملک منیر جان لہڑی کو اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ مقام دے اور پسماندگان کو صبر و جمیل عطا فرمائے آمین

30/06/2024

۔۔
صوبائی وزیر آبپاشی میر صادق عمرانی کی جانب سے تاریخی عوام دوست بجٹ پیش کرنے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ کا انعقاد کیا گیا عشائیہ میں صوبائی وزراء پارلیمانی سیکرٹریز ارکان صوبائی اسمبلی اور مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے معززین کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی

Photos from PMLN's post 30/06/2024

نصیر آباد
سابق صوبائی وزیر میر عبدالغفور لہڑی
نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ محبت شاخ کے علاقے میں جعمیت علماء اسلام جعفرآباد کے سرپرست اعلیٰ میر محمد اسلم عمرانی کی شہادت کا خبر سن کربہت دلی افسوس ہوا۔ میر محمد اسلم عمرانی نصیرآباد ڈویژن بلخصوص جعفرآباد ایک خوش مزاج اور خیر خواہ انسان سے محروم ہوگیا ہے۔ ان کے جانے خلا صدیوں تک پر نہیں ہو سکے گا اللّٰہ پاک میر محمد اسلم خان عمرانی کو اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ مقام دے اور پسماندگان کو صبر و جمیل عطا فرمائے آمین

23/01/2024

میر محمد فاروق کے ساتھ علی جان مگسی ایک عکس

23/01/2024

ایک مرتبہ پھر انشاء اللہ ا رہا ہے غریبوں کا ہمدر مسکینوں کا دل کی دھڑکن محسن نصیر اباد شہنشاہ سیاست قائد سابق صوبائی وزیر میر عبدالغفور لہڑی۔زندآباد

Photos from PMLN's post 23/01/2024

کمانڈر محمد آصف لہڑی نوابزادہ جعفر خان مگسی علی جان مگسی استاد نواز منجھو

Videos (show all)

ہمیشہ وہی بلندیوں پر ہوتے ہیں💪جو خود سے پہلے دوسروں کا سوچتے ہیں ✌️Haji Mahammad Khan Lahri ✌️
الحمداللہ ثمہ الحمداللہ سب دوستوں کو بہت بہت مبارک ہو   P B 14😘💪🙏🙏

Website