Videos by PMLN.
کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی کے تین نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا ن لیگ کے محمد خان لہڑی، بی اے پی کے صادق سنجرانی اور جے یو آئی کے ظفر زہری ڈپٹی اسپیکر غزالہ گولہ نے نومنتخب اراکین سے حلف لیا #quetta #news #network #Balochistan #assembly