Numan nazir

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Numan nazir, Digital creator, Sharjah.

03/09/2023

Dubai, United Arab Emirates

07/08/2023

جسم تو قید میں آ جاتا ہے
سوچ نسلوں میں پھیل جاتی ہے
سلمان احمد اعوان

18/06/2023

-ایک طبقہ کئی نسل سے اس دنیا میں
خواب آنکھوں میں سجاتا ہے چلاجاتا ہے,
-😥

11/06/2023

العین میں ایک ایکسکیویٹر آپریٹر کی ضرورت ہے جس کے پاس 3/4 سال کا تجربہ ہو

05/06/2023

انسان کو اپنی بھاگتی دوڑتی زندگی میں ایک دو ایسے لوگوں کا ساتھ ضرور رکھنا چاہیئے...
جو اچانک اسے سرسری سا ہلا کر پوچھ سکیں...
دوست...
ایمان کے کیا حالات ہیں؟
نمازوں میں کوتاہی تو نہیں ہو رہی؟
اور انسان انہیں کھل کر بتا سکے.
ہاں... ہورہی ہے.🥀
اور وہ جواباً تھوڑی سی موٹیویشن دے دیں.
ہمت کر.... جنت میں ساتھ نہیں جانا کیا.
ﷲ تعالیٰ آپ کو اور مجھے ایسے نیک لوگوں کا ساتھ دے. آمین♥️

28/05/2023

بیرون ملک #پاکستانیوں سے کچھ گزارشات:

1. اپنی صحت و خوراک و لباس کا خاص خیال رکھیں کیونکہ ایک تو آپ کی جان کا آپ پہ پہلا حق ھے، دوسرا پاکستان میں پیسے کبھی پورے نہیں ھوتے!

2۔ آمدن میں سے بچت کیلئے کچھ نہ کچھ ضرور الگ کریں، اخراجات سے پہلے۔ کیونکہ اخراجات کے بعد کبھی بچت نہیں ھوتی۔ لیکن اس بچت کا مطلب اپنی ذات اور گھر والوں پہ ظلم ہرگز نہیں!

3۔ اپنی رشتہ داریوں کا حلقہ انہی لوگوں تک محدود رکھیں جو آپ کے برے وقت کے ساتھی رہے۔ نکمی کھڑپینچی کیلئے خواہ مخواہ اپنے پاوں نہ پھیلائیں، ورنہ سال یا دو سال بعد پاکستان جا کر اپنی فیملی و بچوں کو وقت نہیں دے سکیں گے۔

4۔ کسی آسمانی صحیفے میں نہیں لکھا کہ ہر ویزہ/اقامے کی تجدید کے ساتھ آپ نے پاکستان جا کر ایک عدد مزید بچے کی بنیاد بھی لازمی رکھنی ھے۔ اپنے وسائل اور بچوں کو کتنا وقت دے سکتے ہیں، اس حساب سے بچوں کی تعداد بھی رکھیں۔

5۔ پلاٹ و کوٹھی کے چکر میں خود کو ہلکان نہ کریں، جتنے وسائل ہیں اس میں آسانی سے جو بنا سکتے ہیں بنا لیں۔ 5 مرلہ کا مکان میاں بیوی اور 2 بچوں کیلئے کافی ھے۔ باہر کمپنیوں اور بنکوں سے قرضے لیکر پاکستان میں کوٹھی صرف رشتہ داروں کی بلے بلے یا شریکوں کو ساڑنے کیلئے بنانا کون سی عقل مندی ھے، جب کہ خود نہ اچھا کھانا، نہ مناسب پہننا!

6۔ پاکستان میں اپنے گھر والوں کو اپنی آمدن اور وسائل بارے صاف صاف بتا دیں، تا کہ وہ برج خلیفہ کے ساتھ آپ کی تصویریں دیکھ آپ کے بارے کسی غلط فہمی کا شکار نہ ھوں۔ پاکستان میں بیٹھے اکثر لوگ یہی سمجھتے ہیں کہ جو باہر بیٹھے ہیں، پیسوں کی تو ان کو کوئی کمی ھو ہی نہیں سکتی!

7۔ پاکستان میں ماہانہ اخراجات ایک شیڈول کے مطابق بھیجیں ورنہ ہمیشہ ذہنی دباو کا شکار رہیں گے۔ اگر آپ ماہانہ 50 ہزار گھر بھیجتے ہیں، تو تجربے کے طور ایک مہینے لاکھ روپے گھر بھیج کر دیکھ لیں، اگلے مہینے پاکستان سے آپ کو کوئی فون نہیں کرے گا کہ اس مہینے پیسے نہ بھیجیں، پچھلے مہینے آپ نے ڈبل بھجوا دئیے تھے! و علی ھذا القیاس!!!

8۔ پلاٹوں کی تعداد کے بجائے اپنے بچوں کی تعلیم پہ توجہ دیں، اچھی جگہ پڑھائیں اور ان کے سکول کی انتظامیہ سے رابطے میں رہیں۔ ان سے ان کی سکول کی سرگرمیوں بارے بات کریں۔ یہ نہیں کہ لیٹ نائٹ پیکج پہ صرف بیگم سے گفت و شنید ھو رہی ھے!

9۔ پاکستان جائیں تو واجب نہیں کہ ائیرپورٹ پہ ایک فلائنگ کوچ بیس بندوں کے ساتھ آپ کو لینے آئے اور واپسی پہ اتنے ہی چھوڑنے آئیں۔ اور کئی جگہ تو یہ بھی دیکھا کہ خاندان کی ولیمہ نما دعوتیں ھو رہی ہیں۔ اس کے بجائے اگر ارد گرد کوئی ایسا بچہ یا بچی ھے جسکی تعلیم میں مالی مسائل حائل ہیں، تو اس کی مدد کر دیں۔

10۔ آخری بات، اپنے اہداف مقرر کر لیں کہ آپ نے وہ حاصل کر کے پاکستان واپس جانا ھے وہ بھی میں! اگر آپ مڈل ایسٹ میں ہیں تو سوال ہی پیدا نہیں ھوتا کہ آپ کا یہاں لانگ ٹرم کوئی مستقبل ھے، 40 سال رہ کر بھی آپ کے اقاموں کی تجدید ہی ھو گی!

23/05/2023

گرمی بہت ہے اور کام بہت آسان ہے گھر میں جگہ نہیں تو چھت پر بالکونی میں ٹیرس پر گھر کے قریب کوئی درخت ہو تو وہاں چرند پرند کے لیے فیڈرز بنادیں
*_صرف بوتل میں دو سوراخ جتنی محنت کرنی ہے چرند پرند پر رحم کریں اوپروالا آپ پر رحم کرے گا_*

22/05/2023

منی ورلڈ کپ کی ٹرافی جو سوشل میڈیا پے شو کی گئی تھی۔ وو کہاں ہے.....کیا کہیں ایسا تو نہیں کا یا ٹرافی کسی اور ٹیم کا جیتنے کے لیے تھی.انتظامیہ نیکر نالی کرکٹ لیگ کے پیج پے موجود ہے تصویر

21/05/2023

zakir marhoom cricket club sangher

21/05/2023
12/05/2023

باندری انٹرنیٹ کھول اوئے

Numan nazir Digital creator

06/05/2023

ہجیرہ آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے یہ 3 طالب علموں کی آج کی تصویر ھے ❤️
یہ طالب عملی زمانے کا وہ بہترین و مخلص وقت ہوتا ھے جب ایک چھتری اور 3 دوست ہوں
کاش یہ محبت ہمیں ایک دوسرے سے ہمیشہ رہے، پھر انسانیت کو کبھی دوسرے انسان سے تکلیف نہ ھو آپس میں محبت،اخوت بھائی چارے کو عام کجیئے
نفرتیں تو پہلے ہی بہت ہیں
Numan nazir

05/05/2023

Numan nazir AbuDhabi

Want your business to be the top-listed Media Company in Sharjah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

zakir marhoom cricket club sangher
Numan nazir AbuDhabi

Category

Website

Address

Sharjah

Other Digital creator in Sharjah (show all)
Harun khan Harun khan
Industrial Area 2
Sharjah

please follow my page

MD ohid islam MD ohid islam
Goribecur Noton Bazar
Sharjah

ভালো হ

Jehn's Collection Jehn's Collection
Sharjah

SELLING DIFFERENT TYPE OF PRODUCTS FROM MULTI-VITAMINS, SKINCARE, BAGS ETC. BASED IN UAE.

RH Ibrahimzai RH Ibrahimzai
Sharjah

A problem is a chance to show your best...

꧂ABP꧁ ꧂ABP꧁
Sharjah, 00000

ⁿᵒ ᵐᵃᵃᵗᵗᵉʳ ʷʰᵃᵗ ʰᵃᵖᵖᵉⁿ ˢᵗᵃʸ ʷʰᵒ ʸᵒᵘ ᵃʳᵉ

Star12Abbas34 Star12Abbas34
Sharjah

fun promotion �

Dream Of Bd Cricket Dream Of Bd Cricket
সংযুক্ত আরব আমিরাত
Sharjah

আমি একজন ক্রিকেট প্রেমী এটা আমার নতুন পেজ সবাই সাপোর্ট করেন

apiado apiado
Uae
Sharjah

apiado

আমার কবিতা আমার কবিতা
Sharjah

Assalamualaikum

Woter.drink Woter.drink
الرمثا
Sharjah, 21410

Mohammad Ali Ullah Mohammad Ali Ullah
U. A. E
Sharjah

স্বাস্থ্য সম্মত পণ্য প্রতিটি মানুষের জন্য প্রযোজ্য

Celeste Grace Bayobay Celeste Grace Bayobay
Sharjah

My pages account