Raja super live

Cricket ,Football , all match live on

Photos from Raja super live's post 30/05/2024

فورٹ عباس شہر میں راجہ سپورٹس شاپ ۔
گورنمنٹ بوائز ھائی سکول کے سامنے مین ہائیوے روڈ پر راجہ سپورٹس اینڈ گارمنٹس سٹور ہے
یہاں پر ہر قسم کا سپورٹس اور گارمنٹس کا سامان دستیاب ہے
ہمارے ہاں کرکٹ کے حوالے سے ۔ JD بیٹ ۔ کوکونیٹ بیٹ ۔ سری لنکن بیٹ۔ راولا کوٹ بیٹ ۔ جرمن بیٹ ۔ ٹینس بال، ہارڈ بال ، اینر ، ٹرافیز ،
فٹبال کے حوالے سے۔ ASH ، شائین ، سٹار، مہتاب، ڈبل سٹار کے فٹبال دستیاب ہیں۔۔
گارمنٹس کے حوالے سے ۔ ایڈیداز ۔ نائکی۔ جیکو۔ ہر طرح کے برینڈ کا گارمنٹس دستیاب ہے

14/05/2024

Congratulations Raja Brothers For The New Venture♥️.

The Best Variety Of Sports Equipment At Reasonable Prices👌

👍

14/01/2024

Raja Husnain Brand oF 268H/R Hard ball parfomes_At Fortabbas final match against Rrailway cricket club

15/12/2023

بچے سکول جائیں اور پھر واپس نہ آئیں
یا الله پھر کبھی ایسا دسمبر نہ آئے۔۔💔😭

16 𝘿𝙚𝙘𝙚𝙢𝙗𝙚𝙧 2014 (𝘽𝙡𝙖𝙘𝙠 𝘿𝙖𝙮).
ہماری خاک سے خوشبو وطن کی آے گی.!!
ہمارا خون اسِ مٹی کے رنگ میں شامل ہے.!!
#16دسمبر 😥
💔جب بھی خیال آتا ,دل خون کے آنسو ,روتا ہے
اللہ پاک ان والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین 🤲💔

Photos from Raja super live's post 14/12/2023

🚨 𝐇𝐁𝐋 𝐏𝐒𝐋 𝐃𝐑𝐀𝐅𝐓 𝟐𝟎𝟐𝟒 𝐓𝐄𝐀𝐌 𝐑𝐎𝐒𝐓𝐄𝐑 🚨
کونسی ٹیم۔سب سے بیلنس ہے اور آپکی فیورٹ ٹیم کونسی ہے ؟

Live on Raja super live | champion king fc 208/9R all open floodlight football tournament 🏆🏆🏆🏅🏆 05/12/2023

چیمپئن چیمپئن کنگ فٹبال کلب 208/9R
subscribe your my youtube channel

Live on Raja super live | champion king fc 208/9R all open floodlight football tournament 🏆🏆🏆🏅🏆

Photos from Raja super live's post 05/12/2023

دوسرا افتخار پھیکا آل پاکستان اوپن فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ 2023ء
اس ایونٹ کو راجہ سپر لائیو نے
ٹورنامنٹ کے سارے میچ راجہ سپر لائیو نے پوری دنیا کو دیکھائے۔۔ شکریہ

04/12/2023

دوسرا افتخار پھیکا آل پاکستان اوپن فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ 2023
کمنٹیٹر وحید عباس تیجہ کھچی والا
شکریہ بھائی آپ اس ٹورنامنٹ میں آئے اور اس ٹورنامنٹ میں چار چاند لگائے

شکریہ راجہ سپر لائیو کی جانب سے وحید عباس تیجہ

Photos from Raja super live's post 04/12/2023

دوسرا افتخار پھیکا آل پاکستان اوپن فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ 2023ء
راجہ سپر لائیو کی طرف سے کنگ فٹبال کلب 208/9R کو فائنل جیتنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں
اور اپریشیٹ کرتے ہیں ٹورنامنٹ کمیٹی کو جنہوں نے مکمل منیجمنٹ کنٹرول کی اور اتنا بڑا ایونٹ منعقد کیا ۔پا کستان کے بہت بڑے سٹار اور نامزد کھلاڑی اس ٹورنامنٹ میں حصہ لیا ۔
اس سب کا کریڈٹ سب سے ہمارے پہلے پیارے بھائی افتخار پھیکا کو اور ان کا ساتھ دیے رہے تھے احمد فراز کو جاتا ہے جن کی سپورٹ سے اتنا بڑا ٹورنامنٹ ہوا اور اس کے بعد 208 کی کمیٹی کا شکر گزار ہیں جس میں کلیم ، عرفان لاہوری اور 208 کے کے گاوں کے لوگ جنہوں نے اتنا اچھا انتظام کیا۔۔ اور ہمارے پنجاب کے علاقے میں فٹبال کو پرموٹ کیا ۔۔ پاکستان کے بڑے بڑے فٹبالر ایک ہی گرونڈ میں اکٹھے کر دیے۔۔
انعامات کی بھر پور تقسیمات ہوئی ۔ فائنل کیلئے پہلا انعام
دو عدد موٹر سائیکل 70 ۔
اور دوسرا انعام ایک عدد موٹر سائیکل رکھی تھی۔
جبکہ تماشائی کیلئے ایک عمرہ کا مکمل پیکج رکھا تھا
جو کہ گزشتہ رات فیصل آباد کا خوش نصیب انسان نامزد ہوا۔۔۔
ٹورنامنٹ کے سارے میچ راجہ سپر لائیو نے پوری دنیا میں دیکھائے۔۔ شکریہ

03/12/2023

دوسرا افتخار پھیکا آل پاکستان اوپن فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ 2023
2023_12_3 بروز اتوار
فائنل میچ
کنگ فٹبال کلبvs208
عوامی کلب ڈرا والا
پہلا انعام ____2موٹر سائیکل
دوسرا انعام __1موٹر سائیکل

لائیو ان راجہ سپر لائیو

02/12/2023

دوسرا افتخار پھیکا آل پاکستان اوپن فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ 2023 خصوصی آمد وائس اف کچھی والہ کمنٹیر ایم وحید عباس تیجہ___
2023_12_2 بروز ہفتہ
پہلا سیمی فائنل کھچی والا فٹبال vs کنگ فٹبال کلب208
دوسرا سیمی فائنل عوامی کلب ڈرا والا vs مز کلب فٹبال

لائیو ان راجہ سپر لائیو

30/11/2023

دوسرا افتخار پھیکا آل پاکستان اوپن فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ 2023
انشاء اللہ
30- نومبر - 2023 جمعرات کی رات 7 بجے ۔چک 208 میں
کواٹر فائنل راجہ فٹبال کلب اور کھچی والا کے درمیان کھیلا جائے گا۔۔

27/11/2023

دوسرا افتخار پھیکا آل پاکستان اوپن فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ اج رات کے میچ 2023_11_27
Live_on_Raja super live ⚽⚽

25/11/2023

دوسرا افتخار پھیکا آل پاکستان اوپن فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ 2023ء

25/11/2023

دوسرا افتخار پھیکا آل پاکستان اوپن فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ اج رات کے میچ 2023_11_25
Live_on_Raja super live ⚽⚽

23/11/2023

دوسرا افتخار پھیکا آل پاکستان اوپن فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ گراؤنڈ 208/9r

23/11/2023

دوسرا افتخار پھیکا آل پاکستان اوپن فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ کل کا میچ راجہ فٹبال کلب ینگ سٹار فقیر والی کے درمیان کھیلا گیا جس میں راجہ فٹبال کلب نے 1:0برتری حاصل کی⚽
راجہ سپر لائیو کی جانب سے مبارک بات راجہ فٹبال کلب کو💓

Photos from Raja super live's post 22/11/2023

دوسرا افتخار پھیکا آل پاکستان اوپن فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ اج رات کے میچ 2023_11_22
راجہ فٹبال کلب vs ینگ سٹار فٹبال کلب فقیر والی
اتحاد فٹبال کلب 202vs190فٹبال کلب
Live_on_Raja super live ⚽⚽

22/11/2023

دوسرا افتخار پھیکا آل پاکستان اوپن فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ 2023 خصوصی آمد وائس اف کچھی والہ کمنٹیر ایم وحید عباس تیجہ____

21/11/2023

آج کا بڑا میچ
راجہ فٹبال کلب 268/ایچ آر
فرینڈز فٹبال کلب 263/ایچ آر
کے دمیان مقابلہ ہے
آج شام 3:30 بجے 268 کے گرونڈ میں سب دوست میچ دیکھنے لازمی آئیں
لائیو میچ دیکھنے کیلئے فیسبک چینل (راجہ سپر لائیو ) پر دیکھ سکتے ہیں۔ اس چینل کو سب دوست شیئر کریں ہر میچ آپ تک پہنچانے کی کوشش کریں گے۔۔

21/11/2023

دوسرا افتخار پھیکا آل پاکستان اوپن فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ آج کے میچ
المدنی قالونی فٹبال کلب فقیروالی vs
ینگ سٹار فٹبال کلب 226/9r
Live on Raja super live__⚽⚽⚽

21/11/2023

دوسرا افتخار پھیکا آل پاکستان اوپن فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ شاندار افتتاح اج ہوگا

19/11/2023

فرینڈلی فلڈ لائٹ فٹبال میچ
20 نومبر ۔ سموار کی رات 7 بجے 208 - 9 آر کے گرونڈ میں
کنگ فٹبال کلب 208 ( بمقابلہ) راجہ فٹبال کلب 268 کے درمیان کھیلا جائے گا
سب دوستوں کو دعوت دی جاتی ہے میچ دیکھنے آئیں۔
اور لائیو میچ دیکھنے کیلئے
فیسبک چینل (راجہ سپر لائیو ) پر دیکھیں

16/11/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Mohammad Luqman, Tahir Ameen Awan Shahzada, Mlak Faisal, Muzamil Randhawa

16/11/2023

بڑا میچ
جمعہ والے دن چک 268 کے گرونڈ میں ہے۔
فورٹ سٹی فٹبال کلب (بمقابلہ) راجہ فٹبال کلب کے درمیان ہے
سب دوستوں کو دعوت دی جاتی ہے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے میچ دیکھنے آئیں۔
اور اس میچ کے مہمان خصوصی ہمارے علاقے کے نامی گرامی (وائس چیرمین ) آصف جٹ صاحب ہوں گے۔۔
لائیو میچ دیکھنے کیلئے ہمارا فیسبک چینل ۔راجہ سپر لائیو۔ پر دیکھ سکتے ہیں

Photos from Raja super live's post 13/11/2023

ہمارے بہت ہی پیارے بھائی راجہ خضر حیات دبئی میں انٹرنیشنل پلیئرز کے ساتھ عمران طاہر شاہدآفریدی مشتاق احمد محمد یوسف اور ہمارے راجہ سپر لائیو کے بگ سپانسر راجہ خضر حیات

13/11/2023

کونسی دو ٹیمیں ورلڈکپ کھیلگی اور چیمپئن کون بنے گا؟
🏆
Pakistan Cricket news 🏏

12/11/2023

راجہ فٹبال کلب ہارون آباد فریش منٹ کرتے ہوئے 🖤💓🖤

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Rajshahi Division?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Raja Husnain Brand oF 268H/R Hard ball parfomes_At Fortabbas final match against Rrailway cricket club
بچے سکول جائیں اور پھر واپس نہ آئیںیا الله پھر کبھی ایسا دسمبر نہ آئے۔۔💔😭16 𝘿𝙚𝙘𝙚𝙢𝙗𝙚𝙧 2014 (𝘽𝙡𝙖𝙘𝙠 𝘿𝙖𝙮).ہماری خاک سے خوشبو...
دوسرا افتخار پھیکا آل پاکستان اوپن فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ  2023ء
دوسرا افتخار پھیکا آل پاکستان اوپن فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ گراؤنڈ  208/9r
دوسرا افتخار پھیکا آل پاکستان اوپن فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ  2023ء
راجہ فٹبال کلب ہارون آباد فریش منٹ کرتے ہوئے 🖤💓🖤
بڑا میچ بڑا ٹاکرا"راجہ فٹبال کلب 268 فورٹ عباس (بمقابلہ) شفقت شہید 146 ہارون آباد  کے درمیان
استاد یونس ♥joiya برانڈ 🔥🔥🔥🔥
محفلِ میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم بمقام۔ فوجی راجہ شفیق چکنمبر 268/ایچ آرتلاوت -حافظ راجہ فیضان ۔نعت خواں قاری غلام...
راجہ حسنین برانڈ وف268H/R
Coming soon___R.F.L___🖤🖤🖤

Category

Website

Address


Fortabbas
Rajshahi Division
62020

Other Sports Teams in Rajshahi Division (show all)
�sport cricket �sport cricket
Bihar
Rajshahi Division, 843333

job

Stallions United Football Academy Stallions United Football Academy
Rajshahi Division

Stallions Football Club Is Amature Sports Team Based In Kasoa A Town In Central Region Of Ghana⚽️❤🐎

7kingsfc 7kingsfc
Rajshahi Division

Sochii Gaa boy/Child empowerment Sochii Gaa boy/Child empowerment
Rajshahi Division

SAY NO TO DRUGS AND SUBSTANCE ABUSE

Stick stunt46 Stick stunt46
Rajshahi Division

stunt

Cricket team Cricket team
Rajshahi Division

Alhamdulillah

Md sabbir islam cr7 Md sabbir islam cr7
Rajshahi Division

CLUB SPORT  "R&A" CLUB SPORT "R&A"
Pasaje 23 D Setiembre
Rajshahi Division

El Alamy football academy El Alamy football academy
Sheikh Zayed
Rajshahi Division

Network Hs Basket Channel Network Hs Basket Channel
Rajshahi Division

Live Join Support Share Link Stream

Meru Fc Meru Fc
Rajshahi Division

🙏မင်္ဂလာပါ🙏 လူဖြစ်တုန်း လူပီသဖို့ ကြိုးစားနေပါတယ်

Leo Messi Fans Leo Messi Fans
Rajshahi Division

Leo Messi Fan Page🇦🇷🇦🇷🇦🇷