Mailk Rahman official
Nearby arts & entertainment
Padanglawas, West Sumatra
Mandalay
234001
New York 10001
New York
W Weber Avenue, San Diego
LIKBACK
ra
قیمتی بات 👉👇
ووٹ اور نوٹ
ایک سیاستدان ووٹ مانگنے کیلئے ایک بوڑھے آدمی کے پاس گیا اور انہیں 1000 روپے پکڑاتے ہوئے کہا
"بابا جی، اس بار ووٹ مجھے دیں“
بابا جی نے کہا؛ ”بیٹا مجھے پیسے نہیں چاہیئے پر تمہیں اگر ووٹ چاہیئے تو مجھے ایک گدھا خرید کر لا دو!“
سیاست دان کو ووٹ چاہیئے تھا وہ گدھا خریدنے نکلا، مگر کہیں بھی 40000 سے کم قیمت کوئی گدھا نہیں ملا!
واپس آکر بابا جی سے بولا
”مناسب قیمت پر کوئی گدھا نہیں ملا کم سے کم 40000 کا گدھا ھے، اس لیئے میں آپ کو گدھا تو نہیں دے سکتا پر 1000 دے سکتا ھوں“😞
😍 بابا جی نے کہا "بیٹا اور شرمندہ نہ کرو تمہاری نظر میں میری قیمت گدھے سے بھی کم ھے
جب گدھا 40000 سے کم میں نہیں بکا تو میں 1000 میں کیسے بک سکتا ھوں“✅
بلدیاتی الیکشن ھونے جا رھے ہیں ووٹ ڈالتے وقت اپنے ضمیر سے پوچھ لینا یہ نہ ھو گدھا آپ سے قیمتی ھو.
︗︗︗︗︗︗︗*﷽*︗︗︗︗︗︗
** *►✿ یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ ✿◄* **
︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘
*✿ﺍﻟﺴَّــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ✿*.
*👇❣️ آج کی اچھـــی بــــات❣️👇*
*🌾جب نیکی کے بجائے برائی کی طرف طبیعت زیادہ مائل ہونے لگے تو اپنی کمائی اور کھانے پینے پر غور کرنا چاہئیے، ہماری کمائی اور کھانا پینا حرام تو نہیں...!!!*🎗
*👆☘️ اچھی اور پیاری باتیں☘️👆*
*✿_آئیں اپنی اصلاح کریں_* ✿*
︗︗︗︗︗︗︗*﷽*︗︗︗︗︗︗
** *►✿ یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ ✿◄* **
︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘
*✿ﺍﻟﺴَّــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ✿*
︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗
*👇 آج کی اچھـــی بــــات
*زندگی کی سختیوں کے درمیان ... ہر وہ لمحہ حسین ہے ... جسں میــــں محبتـــــــــــــــــ کا جواب محبتـــــــــــــــــ سے ملے ........!!!* ❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬❂
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Rajshahi Division
TYU
Rajshahi Division
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ انٹرٹینمنٹ کے لیے یہ بنایا ہے اپ سب کی سپورٹ کی ضرورت ہے امید ہے آپ لوگ ضرور
Rajshahi Division
Chatpatikhabar-24 where you get information related to Bollywood & TV industries, upcoming movies.