Baithak Studio

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Baithak Studio, Video Creator, 267 3rd Avenue South, 3rd Floor (stairs only), Saskatoon, SK.

03/16/2024
03/16/2024

Exploring Multiculturalism in Canada: A Candid Interview with Mr Maninder Gill, Sikh Canadian Politician.https://youtu.be/B-duPg0SfFY?si=q8NwFWaJdjcJp9fr

Dive into the heart of Canada's vibrant multicultural landscape as we discuss the challenges and triumphs of new immigrants with a Sikh Canadian politician. 🇨🇦 "

Importance of Punjabis in Canadian Politics. Nomination process explained by Maninder Gill 03/15/2024

https://youtu.be/WXgh5GS_6jY

Importance of Punjabis in Canadian Politics. Nomination process explained by Maninder Gill Baithak," a captivating Canadian TV show hosted by the experienced Tauseeq Aziz Chaudhary, airs exclusively on Rogers TV. The 30-minute program delves into c...

02/22/2024

https://youtu.be/9GR2mg-NwY0?si=H4-ziE87xVOchVOO
"ملک میں تمام فساد کی جڑ قاضی فائز عیسی ہے، ایک لالچی ہے اور اپنے مقصد کے تحت ساب کروا رہا ہے" ایڈووکیٹ خواجہ آصف بٹ

02/22/2024

https://youtu.be/VIM2Mu0d_ig?si=XrC4Rx_CSobnqJXk
مسلم لیگ ن سے نواز شریف مائنس، پہلے ملک کو نواز دو کا نعرہ جبکہ شہباز شریف فیورٹ قرار۔ وجہ کیا ؟

02/18/2024

کمشنر راولپنڈی کا الیکشن میں دھاندلی کا اعتراف اور عہدے سے مستعفی،
چیف جسٹس اور چیف الیکشن کمشن کو بھی موردِ الزام ٹھہرا دیا۔

02/17/2024

Discuss About the resignation of Politicians with Asif butt!
Full Video Link : https://youtu.be/9GR2mg-NwY0?si=q7Y883UooLjLrRvV

02/17/2024

ن لیگ کے اُمید وار چودھری جعفر اقبال کو اچھی کارکردگی کے باوجود ٹکٹ کیوں نہیں مل سکی؟
Full Video Link : https://youtu.be/5Wo5KkoNSvg?si=Pe-IkYdoVmeCjivU

02/15/2024

Follow Baithak Studio :)

02/15/2024

اتنے دن گزر جانے کے بعد بھی الیکشن کا رزلٹ کیوں نہیں آ سکا؟ جانئے اس ویڈیو میں!
Full Video Link : https://youtu.be/5Wo5KkoNSvg?si=jfFjatijK_yWycqE

02/15/2024

الیکشن فروری 2024 کا رزلٹ ابھی تک تاخیر کا شکار کیوں؟
ن لیگ آزاد امیدواران کی کارکردگی ماننے کو بلکل تیار نہیں!
Full Video Link : https://youtu.be/5Wo5KkoNSvg?si=jfFjatijK_yWycqE

02/15/2024

Full show
https://youtu.be/9GR2mg-NwY0?si=-pm4aPn8HWz-hfij
Exclusive meeting with Advocate Khawaja Asif Bhatt where he fearlessly and openly analyzed the current situation of Pakistan, boldly addressing the responsible parties for all the mess and rigging.

01/07/2024

Sanam Javed' cases were discussed in recent Baithak with her father. Full video 👇
https://youtu.be/8uHsxcS6uZc?si=Ruw8GtNR3ODSEnGN

01/06/2024

Urdu version of Imran Khan's article in The Economist.

12/24/2023

بانی چئیرمین پی ٹی آئی، سابق وزیراعظم عمران خان کے میانوالی کے بعد این اے 122 لاہور سے بھی کاغذات نامزدگی جمع، اطلاعات کے مطابق اسلام آباد سے بھی کاغذات جمع کروائے جائیں گے۔
‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩

12/21/2023

بلوچ ایکٹیوسٹ ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کو گزشتہ شب دیگر ⁦‪ ‬⁩ کے شرکاء سمیت اسلام آباد پولیس کی جانب سے گرفتار کرلیا گیا
‏بلوچستان میں سالوں سے اغوا شدہ لوگوں کے اہلِ خانہ کا اسلام آباد کی جانب مارچ جاری تھا جسے کل اسلام آباد پولیس نےبدترین تشدد سے روکا۔
ڈاکٹر ماہرنگ اور بلوچستان سے آئے دیگر مرد و خواتین کی گرفتاری افسوسناک ہے، اپنے بچھڑے ہوئے پیاروں کے لئے آواز بلند کرنے پر بھی ریاستی ظلم و جبر کا سامنا کرنے والے بلوچوں کو سُرخ سلام
‏⁦‪ ‬⁩

12/20/2023

سابق وزیراعظم پاکستان و قائد مسلم لیگ نون میاں نواز شریف کا گجرات اور سیالکوٹ کے حلقوں سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ، نون لیگ کی یہ دو سیٹیں کنفرم سمجھی جاتی ہیں
۲۰۱۸ میں عمران خان پانچ نشستوں سے الیکشن لڑے اور جیتے تھے
کیا نواز شریف بھی پانچ نشستوں سے الیکشن لڑیں گے؟؟؟
یا پھر لاہور جیسے شہر سے مایوس ہونے کے بعد چھوٹے شہروں جہاں دیہات کے بھی ووٹس ہیں وہاں کا رُخ کیا۔؟؟؟

12/19/2023

سینئیر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف شیر افضل خان مروت کے گزشتہ رات رہائی کے مناظر
شیر افضل مروت تین روز سے 13MPO کے تحت زیرِ حراست تھے اور کل ان کو لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے رہا کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔

12/17/2023

پاکستان تحریک انصاف کا وِرچوئل جلسہ جاری
‏ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس ڈاؤن ہونے کے باوجود لاکھوں افراد جلسہ میں شریک ہیں، پی ٹی آئی پر جاری پابندیوں کے مدِ نظر سوشل میڈیا ٹیم کی جانب سے ملکی تاریخ میں پہلی بار آن لائن جلسے کا انعقاد کیا گیا

‏⁧‫ ‬⁩

12/16/2023

پی ٹی آئی کے سینئیر نائب صدر شیر افضل مروت کی گرفتاری
‏عدالت کے احاطہ سے سینئیر قانون دان اور سیاسی جماعت کے رہنماء کی گرفتاری پر وکلاء اور عوام میں شدید تشویش ہے لاہور بار کونسل اور دیگر بارز کے وکلاء کی جانب سے شیر افضل مروت کی 13 MPO کے تحت گرفتاری پر مذمت
‏⁦‪ ‬⁩

12/14/2023

نو مئی میں پی ٹی آئی ملوث نہیں، ہمارے رہنماء لوگوں کو روکتے رہے
عمران خان نے ہمیشہ قانون کی حکمرانی کی بات کی، کبھی تشدد کا راستہ نہیں اپنایا۔ سید ذوالفقار علی بخاری رہنماء پی ٹی آئی

12/13/2023
12/13/2023

القادر یونیورسٹی ٹرسٹ کے تحت بنی جس کا عمران خان کی ذات کو کوئی فائدہ نہیں،
اس کام پر تو خان صاحب کو میڈل ملنا چاہئیے، القادر یونیورسٹی کیس بوگس ہے۔ سید ذوالفقار علی بخاری
https://youtu.be/4eeeCHOdQm4?si=JmP-arKs_oFVCK4I

12/12/2023

ایٹمی طاقت بنانے کا منصوبہ ذوالفقار علی بھٹو نے شروع کیا، محنت ڈاکٹر عبدالقدیر نے کی اور کریڈیٹ دھماکے کرنے والے لے رہے ہیں۔پی پی پی رہنماء کی نون لیگ پر دبے الفاظ میں تنقید
Full show on YouTube: https://youtu.be/BNm6mUTjBUM?si=0OZthbbEDUAnrthA

12/10/2023

سوشل میڈیا پولز اور دیگر سرویز کے مطابق پی ٹی آئی مقبول ترین جماعت ہے۔ شہزاد راجہ (نیوز رپورٹر لالہ موسیٰ گجرات)
Full show link: https://youtu.be/BNm6mUTjBUM?si=0OZthbbEDUAnrthA

Want your business to be the top-listed Media Company in Saskatoon?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Exploring Multiculturalism in Canada: A Candid Interview with Mr Maninder Gill, Sikh Canadian Politician.https://youtu.b...
https://youtu.be/9GR2mg-NwY0?si=H4-ziE87xVOchVOO"ملک میں تمام فساد کی جڑ قاضی فائز عیسی ہے، ایک لالچی ہے اور اپنے مقصد ک...
#pakistanelections2024 #newpdm #PakistanSupremeCourt #ImranKhanPTI #Elections2024 #PTI #PMLN #Pakistangovernment #baitha...
https://youtu.be/VIM2Mu0d_ig?si=XrC4Rx_CSobnqJXkمسلم لیگ ن سے نواز شریف مائنس، پہلے ملک کو نواز دو کا نعرہ جبکہ شہباز شر...
کمشنر راولپنڈی کا الیکشن میں دھاندلی کا اعتراف اور عہدے سے مستعفی،چیف جسٹس اور چیف الیکشن کمشن کو بھی موردِ الزام ٹھہرا ...
Full Video Link : https://youtu.be/-qZrIc_0DZM?si=MkzgBrjk-QRpGj0J
Full Video Link : https://youtu.be/-qZrIc_0DZM?si=MkzgBrjk-QRpGj0J
Discuss About the resignation of Politicians with Asif butt!Full Video Link : https://youtu.be/9GR2mg-NwY0?si=q7Y883UooL...
ن لیگ کے اُمید وار چودھری جعفر اقبال کو اچھی کارکردگی کے باوجود ٹکٹ کیوں نہیں مل سکی؟Full Video Link : https://youtu.be/...
اتنے دن گزر جانے کے بعد بھی الیکشن کا رزلٹ کیوں نہیں آ سکا؟ جانئے اس ویڈیو میں!Full Video Link : https://youtu.be/5Wo5Kk...
الیکشن فروری 2024 کا رزلٹ ابھی تک تاخیر کا شکار کیوں؟ ن لیگ آزاد امیدواران کی کارکردگی ماننے کو بلکل تیار نہیں!Full Vide...

Category

Telephone

Address


267 3rd Avenue South, 3rd Floor (stairs Only)
Saskatoon, SK
S7K1M3

Other Video Creators in Saskatoon (show all)
Team R Overland Experience. Team R Overland Experience.
Hunter Road
Saskatoon

Everyday is a Journey and the journey itself is home.

Uy Studios Uy Studios
Saskatoon
Saskatoon, S7K

Uy Studios is a filmmaking, photography and audio production business located in Saskatoon, Canada. From documentaries to weddings, lifestyle, events and engagements, we have you...

Kate Reding Kate Reding
406 Briarwood Road
Saskatoon, S7V1B3

Rajput Law Rajput Law
1411 Hunter Road
Saskatoon, S7T0T4

I am professional lawyer with an active membership to practise law in Canada and Pakistan!

Kipoy’s adventure Kipoy’s adventure
Saskatoon, S7R0L8

Just want to flex my handsome little man

boke.hmedia boke.hmedia
Saskatoon

Bokeh Media’s mission is to capture the beauty of businesses and individuals through the art of videography. Working with local businesses, we strive to build strong connections wi...

Deshi Food Fusion Deshi Food Fusion
Saskatoon, S7L6K8

It is a food recipe page.

Rollie'wackie'joaquin Rollie'wackie'joaquin
10 Pearson Place
Saskatoon

funny videos compilation

Linta’s world Linta’s world
Saskatoon

This is Linta from Saskatoon,Canada. I am living here with my family. This is a random video page. Please stay tuned with me�

Rams Real Reels Rams Real Reels
Saskatoon

All about fun and just good vibes!

Mommy&daddy with baby kae Mommy&daddy with baby kae
Saskatoon

Cooking vlogs, food trip and travel with our little family.